منگل, نومبر 3, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تدبیر صرف اللہ کی!

    تدبیر صرف اللہ کی!

    داعشی خوارج کی جانب سے امارتِ اسلامیہ کے بارے میں پھیلائے جانے والے شبہات کا شرعی جائزہ —  چھٹی قسط

    دنیا اور خطے کے ممالک کے خلاف تخریبی سرگرمیوں کا بنیادی مرکز!

    اصلاحی ہدایات: امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کے احکام، ہدایات اور ارشادات کا تجزیاتی مطالعہ چھٹی قسط

    پاکستان کے زیرِ تسلط علاقے میں گرفتار ہونے والا داعشی اوغور بہادر کون ہے؟

    بلی تھیلے سے باہر آگئی!

    بلی تھیلے سے باہر آگئی!

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    شہید مطیع اللہ بلوچ تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

تدبیر صرف اللہ کی!

عاطف

تدبیر صرف اللہ کی!
Share on FacebookShare on Twitter

جب ہم آج دنیا کے حالات پر نظر ڈالتے ہیں تو دل مایوس سا ہونے لگتا ہے۔ ایک طرف کفریہ دنیا کی مادی ترقی، ٹیکنالوجی، میڈیا، معیشت اور ہتھیاروں کا غرور ہے، اسلام کے خلاف ان کے مسلسل منصوبے، سازشیں اور مکر و فریب ہیں، تو دوسری طرف مسلمانوں کی دنیا ہے کہ جہاں مادی ترقی، ٹیکنالوجی، میڈیا اور ہتھیاروں میں تو حالت کمزور ہے ہی، بلکہ حالت یہاں تک پہنچی ہے کہ مسلمانوں کی ایک بہت بڑی تعداد ایسی ہے جو صبح و شام کھانے پینے کے بندوبست میں لگی رہتی ہے۔ مزید یہ کہ پورے مسلمانوں کا ڈھانچہ بکھرا پڑا ہے، جہاں اتحاد اور اتفاق کا نام و نشان تک نہیں۔ بس ایک مٹھی بھر جوانانِ اسلام حق کا علم بلند کیے کفر کے خلاف برسرِ پیکار ہیں، جنہیں اپنے ہی مسلمان دہشت گرد سمجھتے ہیں یا پھر ان کی ظاہری حالت کو دیکھ کر یہ کہنے لگتے ہیں کہ یہ کافروں کا کیا مقابلہ کریں گے جو ہر قسم کی طاقت سے لیس ہیں۔
نتیجتاً ان کی مالی مدد سے بھی گھبرا کر پیچھے ہٹ جاتے ہیں کہ کہیں ہم بھی ان کے ساتھ قتل نہ کر دیے جائیں۔

لیکن ان مسلمانوں کو ذرا قرآن کی طرف رجوع کرنا چاہیے کہ قرآن کیا کہتا ہے؟ قرآن پکار کر کہتا ہے کہ نہیں، یہ چمک دمک عارضی ہے، اور کفر کی یہ ساری تعمیر دراصل ریت کی دیوار ہے۔ ان کی طاقتیں مکڑی کے جالے کی مانند ہیں، جیسا کہ خود اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
مَثَلُ الَّذِیْنَ اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ اَوْلِیَآءَ كَمَثَلِ الْعَنْكَبُوْتِ، اِتَّخَذَتْ بَیْتًا، وَ اِنَّ اَوْهَنَ الْبُیُوْتِ لَبَیْتُ الْعَنْكَبُوْتِ، لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ
[سورۃ العنکبوت: 41]
ترجمہ: جن لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر دوسروں کو اپنا سہارا بنا رکھا ہے، ان کی مثال مکڑی جیسی ہے جس نے ایک گھر بنا لیا، حالانکہ سب گھروں سے کمزور گھر مکڑی کا ہی ہوتا ہے، کاش وہ یہ بات سمجھتے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

داعشی خوارج کی جانب سے امارتِ اسلامیہ کے بارے میں پھیلائے جانے والے شبہات کا شرعی جائزہ — چھٹی قسط

دنیا اور خطے کے ممالک کے خلاف تخریبی سرگرمیوں کا بنیادی مرکز!

اصلاحی ہدایات: امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کے احکام، ہدایات اور ارشادات کا تجزیاتی مطالعہ چھٹی قسط

اور جب یہ کمزور جالے ٹوٹتے ہیں تو وہی لمحہ اہلِ ایمان کے لیے فتح کا لمحہ بنتا ہے، اس لیے اگلی آیت میں اللہ اہلِ ایمان کو قریب فتح کی خوشخبری سناتے ہیں:
نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَتْحٌ قَرِیْبٌ [سورۃ الصف: 13]
ترجمہ: اللہ کی طرف سے مدد آئے گی اور فتح بہت قریب ہوگی۔

اور یہ فتح تعداد اور اسلحے کی کثرت سے نہیں بلکہ اللہ کی تائید سے ملتی ہے، جیسا کہ تاریخ گواہ ہے کہ قلت بھی کثرت پر غالب آجاتی ہے:

كَمْ مِّنْ فِئَةٍ قَلِیْلَةٍ غَلَبَتْ فِئَةً كَثِیْرَةًۢ بِاِذْنِ اللّٰهِ [سورۃ البقرۃ: 249]
ترجمہ: کتنی ہی بار ایسا ہوا ہے کہ ایک چھوٹی سی جماعت اللہ کے حکم سے بڑی بڑی جماعتوں پر غالب آگئی۔

اس کی وجہ یہ ہے کہ میدان میں دو تدبیریں چل رہی ہوتی ہیں، ایک باطل کی چال اور دوسری اللہ کی تدبیر، اور آخر میں چلتی صرف اللہ کی تدبیر ہے:
اِنَّهُمْ یَكِیْدُوْنَ كَیْدًا، وَّ اَكِیْدُ كَیْدًا [سورۃ الطارق: 15-16]
ترجمہ: یہ لوگ خفیہ چالیں چل رہے ہیں، اور میں بھی اپنی خفیہ تدبیر کر رہا ہوں۔

قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ فرعون اور موسیٰ کا قصہ سناتا ہے۔ فرعون اس وقت کی سپر پاور تھا۔ اس کے پاس اقتدار تھا، دولت تھی، فوج تھی، اور اسے اپنی ترقی اور ٹیکنالوجی پر وہی گھمنڈ تھا جو آج کی کفریہ دنیا کو ہے۔

اس نے بنی اسرائیل کو ختم کرنے کے لیے کیا منصوبہ بنایا؟ ہر پیدا ہونے والے بچے کو قتل کر دو تاکہ موسیٰ پیدا ہی نہ ہو سکے۔ بظاہر منصوبہ مکمل تھا، کوئی کمی نہیں تھی۔

لیکن اللہ کی تدبیر دیکھیں! اللہ نے اسی موسیٰ کو جس کے ڈر سے وہ بچوں کو قتل کر رہا تھا، اسی فرعون کے محل میں، اسی کی گود میں پال کر دکھایا۔ وہی بچہ جو اس کی سلطنت کے خاتمے کا سبب بننا تھا، وہ اس کے اپنے گھر میں پروان چڑھ رہا تھا۔

یہ اللہ کا طریقہ ہے۔ وہ باطل کو مہلت دیتا ہے، اسے اپنے منصوبوں میں مست کر دیتا ہے، یہاں تک کہ جب وہ سمجھتا ہے کہ اب میں کامیاب ہو گیا، تو اللہ کی ایک تدبیر اس کے سارے منصوبوں کو تہس نہس کر دیتی ہے۔

آج بھی صورتِ حال وہی ہے۔ آج کے فرعونوں کو بھی اپنی AI، اپنے ڈرونز، اپنی معیشت، اپنے میڈیا اور اپنے عالمی اداروں پر بڑا ناز ہے۔ وہ سمجھتے ہیں کہ انہوں نے اسلام کو چاروں طرف سے گھیر لیا ہے۔ تعلیمی نظام، معاشی نظام اور میڈیا کے ذریعے مسلمانوں کی نئی نسل کو دین سے دور کرنے کے منصوبے بنائے جا رہے ہیں۔
لیکن وہ بھول گئے ہیں کہ تدبیر تو صرف اللہ کی چلتی ہے۔

اور اسی لیے جب معاملہ میدانِ جنگ تک پہنچتا ہے تو ان کی اسی اندرونی کمزوری کا پردہ چاک ہوجاتا ہے، کہ بظاہر متحد نظر آنے والے یہ لشکر درحقیقت بزدل اور منتشر ہیں، یہی وجہ ہے کہ میدانِ جنگ معرکۂ حق و باطل میں ان کی حالت کو اللہ تعالیٰ یوں بیان فرماتے ہیں:
لَا یُقَاتِلُوْنَكُمْ جَمِیْعًا اِلَّا فِیْ قُرًی مُّحَصَّنَةٍ اَوْ مِنْ وَّرَآءِ جُدُرٍ، بَاْسُهُمْ بَیْنَهُمْ شَدِیْدٌ، تَحْسَبُهُمْ جَمِیْعًا وَّ قُلُوْبُهُمْ شَتّٰی[سورۃ الحشر: 14]
ترجمہ: یہ لوگ تم سے کھل کر کبھی جنگ نہیں کریں گے، بلکہ ہمیشہ مضبوط قلعوں میں چھپ کر یا دیواروں کی آڑ سے لڑیں گے۔ ان کی آپس کی دشمنی بہت سخت ہے، تم انہیں اکٹھا سمجھتے ہو حالانکہ ان کے دل الگ الگ اور پھٹے ہوئے ہیں۔

اور اس سارے معرکے کے بعد جو انجام سامنے آتا ہے وہ طے شدہ ہے، کہ ظاہری قلعے اور دیواریں نہیں بلکہ تقویٰ ہی باقی رہتا ہے:
وَالْعَاقِبَةُ لِلْمُتَّقِیْنَ [سورۃ الاعراف: 128]
ترجمہ: اور آخری کامیابی ہمیشہ پرہیزگاروں اور اللہ سے ڈرنے والوں ہی کے لیے ہے۔

لہٰذا مسلمان کو مایوس نہیں ہونا چاہیے کیونکہ مایوسی کفر ہے۔ مسلمان کا کام منصوبوں کا غم کرنا نہیں، اپنا فرض ادا کرنا ہے۔ اور وہ کیا ہے؟ ان کافروں کے خلاف میدانِ جنگ میں کود کر ان کے خلاف مسلح مزاحمت کرنا۔ باقی نتیجہ اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے۔ دیکھیں! فرعون کے مقابلے میں موسیٰ کو صرف اپنا عصا پھینکنے کا حکم تھا، نتیجہ اللہ نے خود پیدا کیا۔

و ما علینا الاالبلاغ

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

۲۸ اسد؛ افغان مجاہد ملت کا تاریخی ورثہ
تبصرے و تحریرات

۲۸ اسد؛ افغان مجاہد ملت کا تاریخی ورثہ

اگست 19, 2026
پاکستان کا عسکری نظام، صہیونی اثر و نفوذ کے سائے میں!
تبصرے و تحریرات

پاکستان کا عسکری نظام، صہیونی اثر و نفوذ کے سائے میں!

نومبر 1, 2025
ہجرت کا تقدس اور داعش کا ناجائز استعمال!
تبصرے و تحریرات

ہجرت کا تقدس اور داعش کا ناجائز استعمال!

اپریل 15, 2026
کوہاٹ اور ڈیرہ اسماعیل خان کے حملے؛ سکیورٹی واقعات کے پسِ پردہ سیاسی اور تزویراتی محرکات!
تبصرے و تحریرات

کوہاٹ اور ڈیرہ اسماعیل خان کے حملے؛ سکیورٹی واقعات کے پسِ پردہ سیاسی اور تزویراتی محرکات!

ستمبر 29, 2026
افغانستان وقت کے فرعونوں کے لیے دریائے نیل ہے!
تبصرے و تحریرات

افغانستان وقت کے فرعونوں کے لیے دریائے نیل ہے!

مارچ 27, 2026
اسلامی نظام کے فوائد | پانچویں قسط
تبصرے و تحریرات

اسلامی نظام کے فوائد | پانچویں قسط

جولائی 30, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • ابطالِ امت
  • اداریہ
  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • تبصرے اور تحریرات
  • خبریں
  • صفحہ اول
  • علماء
  • لائبریری
المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist