پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات علمی تحریرات

امت مسلمہ کے بچے مغرب کی فکری یلغار کی زد میں

نور الہدیٰ بہیر

امت مسلمہ کے بچے مغرب کی فکری یلغار کی زد میں
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام کے تربیتی نظام میں بچپن میں صحیح عقیدے کی تاسیس اور بنیاد بہت اہمیت کی حامل ہے کیونکہ بچہ اپنے والدین کے پاس امانت ہوتا ہے اور اس کا دل ہر طرح کے نقوش اور افکار سے خالی اور ہر طرح کے نقوس و افکار کو قبول کرنے کے لیے تیار ہوتا ہے، اس لیے اس کے دل میں درست عقیدے کی بنیاد ڈالنا دنیا و آخرت کی بھلائی اور سعادت ہے اور اس کے ثواب میں اس کے والدین اور اساتذہ شریک ہوتے ہیں۔ اس راستے اور ذمہ داری میں کسی بھی قسم کی غفلت انتہائی خطرناک ہوتی ہے کیونکہ اللہ سبحان وتعالیٰ کا فرمان ہے:

یاأیهالذین آمنو قوا أنفسکم و أهلیکم نارا و قودهاالناس والحجارة (التحریم: ۶)
ترجمہ: اے ایمان والو! اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو اس آگ سے بچاؤ جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہوں گے۔

اس بنا پر بچپن کا مرحلہ وہ مرحلہ ہے کہ جسے درست عقیدے اور اچھی عادات و اخلاق کی تربیت کا بنیادی مرحلہ کہا جاتا ہے۔ اس مرحلے میں بچہ ہر طرح کے افکار سے پاک ہوتا ہے اور بچے کا دل اور فکر درست عقیدے کی تربیت کے لیے خالی اور تیار ہوتا ہے۔ یہ مرحلہ پاکی اور صفائی کا مرحلہ ہے جس میں دل و فکر ہر طرح کے فساد، منافقت اور گناہ سے پاک ہوتا ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

عید الاضحیٰ: تقوائے الٰہی، تسلیم و رضا اور ایثار کا مدرسہ!

عید الاضحیٰ: ملتِ ابراہیمی اور قربانی

سچی پیروی کا نرالا انداز

اس مرحلے میں سب سے اہم چیز جو بچے کے کردار کی تشکیل میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے وہ خاندان اور معاشرہ ہے کہ ایک بچہ اس خاندان اور معاشرے میں کیسے پروان چڑھتا ہے۔ اگر معاشرہ اور ماحول خراب اور کفریہ ہو تو یہ بچے کے عیقدے، نظریات، عادات و اخلاق پر گہرے اثرات مرتب کرتا ہے۔ اگر کوئی بچہ کسی ایسے گھرانے میں پروان چھڑتا ہے کہ جہاں خاندانی نظام، اخلاق اور معنویات موجود نہ ہوں یا موجود تو ہوں لیکن تنزلی کی حالت میں ہوں تو فطری بات ہے کہ اس معاشرے کے بچوں کو ایسے مستقبل کا سامنا کرنا پڑے گا کہ جس میں نہ صرف اس کا گھرانہ بلکہ پورا معاشرہ ایسی حالت کے نقصانات سے محفوظ نہیں ہو گا۔

اگر آج اسلامی معاشرے کے نوجوانوں پر نظر ڈالیں تو امت مسلمہ کے بچوں کی اتنی درست انداز میں اور اسلامی روح اور احساسات کے مطابق تربیت نہیں نظر آتی جتنی ضرورت ہے۔ اگر آج کسی نوجوان کے افکار کا جائزہ لیں تو ایسی کوئی چیز نہیں ملے گی کہ جس سے اس میں امت مسلمہ کی خدمت کا جذبہ اور امید یا امت مسلمہ کی غمخواری اور دفاع کا احساس نظر آئے۔ اس لیے کہ آج جس طرح سے امت مسلمہ کے بچوں کی تربیت کی جاتی ہے وہ ایک ایسے معاشرے میں کی جاتی ہے کہ جس میں بچہ جب سب سے پہلے بات کرنا سیکھتا ہے تو بجائے سب سے پہلے کلمۂ توحید ادا کرنا شروع کرے، گالیاں، بے ادبی، فحش گوئی، بے فائدہ اور برے الفاظ سے بولنے کا آغاز کرتا ہے۔ جب اسے اچھے برے کی پہچان ہونے لگتی ہے اور اس کی تعلیم و تحصیل کا دور شروع ہوتا ہے تب بجائے اس کے کہ اسلام، ایمان، اخلاق، عقیدے اور نظریے کی تعلیم دی جائے، وہ فحش موسیقی، جنسی فلموں اور ٹی وی سیریلز کو دیکھنے میں لگ جاتا ہے۔ اور یہی اخلاقی بیماری پھر اپنے ساتھ اسلامی معاشرے میں عیسائیت، یہودیت اور لادینیت کے عقائد کو پھیلنے کا باعث بنتی ہے۔ اسی وجہ سے عیسائیت کا ایک مبلغ کہتا ہے:

"ہم نے مسلمانوں کی ایک ایسی نسل تیار کر دی ہے جس کا استعمار کو انتظار تھا۔ ایسی نسل جو سختیوں کا مقابلہ نہی کر سکتی، بے پرواہ، راحت طلب اور اتنی پست ہے کہ اگر اسے کوئی اعلی مقام یا مرتبہ مل جائے تو عیش پرستی اور شہرت کے شوق کی وجہ سے جوانمردی نہیں دکھا سکتی۔”

ان میں جوانمردی اس لیے نہیں کہ اسلامی معاشرے میں بچوں کو اسلامی تہذیب و تمدن کی تعلیم نہیں دی جاتی۔ خواندہ و ناخواندہ بچے ہندی و ترکی سیریلز، عشقیہ افسانوں، ناولوں اور کہانیوں کو پڑھنے میں مصروف ہیں، وہ ہر فلم کے ڈائریکٹر اور سٹار کو عالم اسلام کے فاتحین سے زیادہ بہتر جانتے ہیں۔

استعماری طاقتیں امت مسلمہ کے بچوں کے ذہنوں میں اپنے عقائد اور منحوس افکار کے بیچ بو رہے ہیں، اور ان بچوں کی تربیت اسی طرح سے ہو رہی ہے جس طرح استعمار چاہ رہا ہے۔ عیسائی رہنما زویمر کہتا ہے:

"ہم عیسائیت میں ایسے بچوں کو آسانی سے داخل کر پاتے ہیں جن کے گھر میں ایسا کوئی فرد نہ ہو جس نے حقیقی معنوں مٰیں اسلام کی تعلیم دی ہو۔”

تو کہا جاسکتا ہے کہ بحثیت مجموعی مسلمان گھرانوں کی ماؤں بہنوں اور اسلامی نظام کے لیے ضروری ہے کہ وہ ابطالِ اسلام کے وہ تاریخی واقعات جو حقیقت میں پیش آئے ہیں، امت مسلمہ کے بچوں تک پہنچائیں۔ مائیں ان بہادر ماؤں کی داستانیں پڑھیں اور سیکھیں کہ جن کے شوہر اللہ تعالیٰ کی راہ میں شہید ہوئے اور اپنی اولادوں میں بھی قربانی، جہاد اور شہادت کی روح ڈالیں، سب سے پہلے انہیں نیزے، تیر اور کمان بنا کر دیں جن سے وہ آپس میں مقابلہ کر سکیں۔ پھر انہیں قرآن و حدیث کی بنیادی تعلیم سے آراستہ کریں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور اسلام کے حقیقی ابطال کی داستانیں انہیں سنائیں اور بالآخر محمد بن قاسم، سلطان محمد فاتح اور صلاح الدین ایوبی جیسے تاریخی شاہکار تشکیل دیں۔

اسلامی حکومت کے لیے ضروری ہے کہ مساجد، سکولوں اور یونیورسٹیوں میں تعلیم کے ذریعے، علمی و تحقیقی سیمینارز کے ذریعے امت مسلمہ کے بچوں کو ایسے نظریات کی تربیت دیں جس سے یہ خوابیدہ امت خواب غفلت سے بیدار ہو جائے اور اور کفار اور باطل پرستوں کی جانب سے ہر طرح کی فکری، استعماری، دعوتی اور عسکری جارحیت سے اپنا دفاع کرسکے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے |  چودہویں قسط
علمی تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے | چودہویں قسط

مارچ 19, 2025
یہود کون ہیں؟  پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

یہود کون ہیں؟ پہلی قسط

نومبر 22, 2025
اسلام میں قصاص کی حیات افزا اہمیت!
تبصرے و تحریرات

اسلام میں قصاص کی حیات افزا اہمیت!

دسمبر 3, 2025
اسلام عمل کا دین ہے نہ کہ صرف زبانی مذمت کا!
تبصرے و تحریرات

اسلام عمل کا دین ہے نہ کہ صرف زبانی مذمت کا!

اکتوبر 22, 2025
یہود کون ہیں؟ | نویں قسط
تبصرے و تحریرات

یہود کون ہیں؟ | نویں قسط

جنوری 27, 2026
امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ| ستائیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ| ستائیسویں قسط

جون 24, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version