اتوار, اکتوبر 11, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    پاکستان میں بدامنی: فوجی رجیم کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ!

    احساسِ حقارت اور بے گناہ افغانوں کا خون: افغانستان پر پاکستانی فوجی رجیم کے جرائم!

    شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    سب سے کامیاب ادارہ اور سب سے ناکام نظام!

    فرعونی غرور کا آغاز اور بھیانک انجام

    فرعونی غرور کا آغاز اور بھیانک انجام

    پاکستان؛ دوہرے معیار اور مکارانہ سیاست کے شکنجے میں!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

احساسِ حقارت اور بے گناہ افغانوں کا خون: افغانستان پر پاکستانی فوجی رجیم کے جرائم!

احسان

Share on FacebookShare on Twitter

افغانستان، یہ قدیم اور تاریخی سرزمین، کئی دہائیوں سے اس ہمسایہ ملک کی سیاسی چالوں اور توسیع پسندی کی قربانی بنتا آ رہا ہے جو خود کو بھائی کہتا ہے، لیکن عملاً ہمیشہ پیٹھ میں چھرا گھونپتا رہا ہے۔ پاکستانی فوجی رجیم، جس کی مداخلت، دباؤ اور جرائم کی ایک بدترین تاریخ ہے، ہمیشہ یہ کوشش کرتی رہی ہے کہ افغانستان کو اپنے اثر و رسوخ کا خصوصی علاقہ بنا دے اور اپنی مذموم پالیسیاں اس ملک پر مسلط کرے۔ پاکستان نے اپنے قیام کے وقت سے ہی افغانستان کو ایک خودمختار اور برادر ملک کے طور پر نہیں، بلکہ اپنی ’’اسٹریٹیجک گہرائی‘‘ کے طور پر دیکھا ہے۔ اس منحرف سوچ کی جڑیں تنازعات اور بے بنیاد دعوؤں میں پیوست ہیں، جن سے اسلام آباد نے کبھی دست برداری اختیار نہیں کی۔

گزشتہ دو دہائیوں کے دوران سابقہ جمہوری حکومت نے پاکستان کے مسلسل دباؤ کے باعث اس رجیم کے بہت سے مذموم مقاصد تسلیم کر لیے تھے اور کسی حد تک اسلام آباد کی سیاسی یرغمال بن چکی تھی۔ لیکن امارت اسلامیہ کے برسرِ اقتدار آنے اور افغان قوم کی عظیم فتح کے بعد یہ سازشیں یکے بعد دیگرے ناکام ہو گئیں اور فوجی رجیم کے ناپاک ہاتھ افغانستان کے سیاسی معاملات سے دور ہو گئے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

پاکستان میں بدامنی: فوجی رجیم کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ!

شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

سب سے کامیاب ادارہ اور سب سے ناکام نظام!

امارت اسلامیہ کے برسرِ اقتدار آنے کے ساتھ افغانستان اب وہ کمزور اور دباؤ کا شکار ملک نہیں رہا تھا جس میں کوئی بھی بیرونی طاقت مداخلت کر سکتی ہو۔ یہ حکومت، جو عوام کی حمایت، آزادانہ فیصلوں اور خودمختار مؤقف پر قائم ہے، تمام بیرونی سازشوں کو ملک سے دور رکھنے میں کامیاب ہوئی اور کسی بھی ملک کو اس بات کی اجازت نہیں دی کہ وہ اس سرزمین پر اپنی پالیسیاں نافذ کرے۔ پاکستان، جو برسوں تک افغان حکومت اور عوام پر دباؤ ڈال کر اپنے مقاصد آگے بڑھاتا رہا تھا، اچانک خود کو بے بس محسوس کرنے لگا۔ یہ بڑی شکست پاکستانی فوجی رہنماؤں کے لیے، جنہوں نے افغانستان میں مداخلت کو اپنا معمول بنا لیا تھا، قابلِ قبول نہیں تھی۔

اسی وجہ سے احساسِ حقارت اور افغانستان میں سیاسی معاملات کے میدان سے اپنے ناپاک ہاتھوں کے دور ہو جانے کے باعث پاکستانی فوجی رہنما غصے میں آ گئے اور انہوں نے نہتے عوام کے خلاف ظالمانہ حملوں کا راستہ اختیار کیا۔ افغانستان کے بعض علاقوں پر پاکستان کے توپ خانے اور فضائی حملے، جن کے نتیجے میں بارہا بے گناہ خواتین اور بچوں کی شہادتیں ہوئی ہیں، جنگی جرائم کی واضح مثال ہیں۔ یہ حملے نہ صرف افغانستان کی قومی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہیں بلکہ انسانیت کے خلاف جرم بھی شمار ہوتے ہیں۔

داعش کے دہشت گرد گروہوں کے ساتھ تعاون، شر و فساد پھیلانے اور افغانستان میں بدامنی پیدا کرنے کے ذریعے پاکستانی فوجی رجیم نے اس ملک کے استحکام کو نشانہ بنانے اور اس قوم کا خون بہانے کی کوشش کی ہے۔ پاکستان کی پالیسیاں امریکہ اور اسرائیل جیسے ممالک کے مفادات سے وابستہ ہیں۔ اسلام آباد خطے میں امریکہ اور اسرائیل کے مفادات کے محافظ ’’ژاندارم‘‘(Gendarme) کے طور پر ذمہ داری ادا کرتا ہے، تاکہ ایشیا میں ان طاقتوں کے مقاصد کو آگے بڑھائے اور کسی نہ کسی صورت میں اپنے آقاؤں کی خدمت کرے۔ لیکن امارت اسلامیہ کے برسرِ اقتدار آنے کے بعد وہ مزید افغانستان میں اپنی دشمنانہ اور مجرمانہ پالیسیاں آگے بڑھانے کے قابل نہیں رہا۔ اس ناکامی نے پاکستانی رہنماؤں کو غصے میں مبتلا کر دیا اور انہیں بزدلانہ حملوں پر آمادہ کیا۔

پاکستان، جو خود کو خطے میں امریکہ اور اسرائیل کی پالیسیوں کا عملی بازو سمجھتا ہے، امارت اسلامیہ کے سامنے اپنی شکست تسلیم نہیں کر سکتا, اسی لیے وہ افغان عوام کے خلاف ظالمانہ جرائم کا ارتکاب کرتا ہے۔ لیکن ظلم اور جرم، جلد یا بدیر، ظالم ہی کا دامن پکڑتے ہیں۔ آج پاکستان میں اس ظلم کے اثرات وسیع پیمانے پر دکھائی دے رہے ہیں۔ اقتصادی بحران اور بدامنی سے لے کر عوامی احتجاجی مظاہروں تک، یہ سب اس رجیم کی ظالمانہ پالیسیوں کے برے نتائج کی نشانیاں ہیں۔ پاکستانی عوام بھی اپنی فوج کی پالیسیوں کا شکار ہوئے ہیں اور ان مظالم نے پاکستان کے لوگوں کے دلوں میں غصے کی آگ بھڑکا دی ہے۔

پاکستانی فوجی رجیم کو سمجھ لینا چاہیے کہ ظلم اور جرائم ہمیشہ باقی نہیں رہتے۔ افغان قوم، جو اپنے ایمان اور آزادی پر بھروسا رکھتی ہے، اس دباؤ کے سامنے ثابت قدم کھڑی ہے اور کوئی بھی بیرونی طاقت اس کے عزم کو توڑ نہیں سکتی۔ اسلام آباد کو اپنی دشمنانہ پالیسیوں سے دست بردار ہو جانا چاہیے اور دشمنی کے بجائے پُرامن ہمسائیگی کے بارے میں سوچنا چاہیے۔ بصورتِ دیگر، ظلم کی وہ آگ جو اس نے خود بھڑکائی ہے، اس کے اپنے دامن کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لے گی۔

آج افغانستان امارت اسلامیہ کی قیادت میں تمام بیرونی سازشوں کا راستہ روکنے میں کامیاب ہو چکا ہے اور کسی بھی ملک کو اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ وہ اس سرزمین پر اپنی پالیسیاں نافذ کرے۔ یہ عظیم کامیابی پاکستانی رہنماؤں کے لیے ایک بڑی شکست ہے اور وہ احساسِ حقارت کے باعث اپنے جرائم جاری رکھے ہوئے ہیں۔ لیکن انہیں سمجھ لینا چاہیے کہ یہ جرائم ہمیشہ جاری نہیں رہیں گے اور بہت جلد ان کے نتائج خود انہیں اپنی لپیٹ میں لے لیں گے۔ تاریخ گواہ ہے کہ کوئی بھی سلطنت ظلم کے ذریعے ہمیشہ قائم نہیں رہ سکی اور پاکستان بھی اس اصول سے مستثنیٰ نہیں ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ چھٹی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ چھٹی قسط

ستمبر 9, 2026
پاکستانی فوج؛ یوناما اور اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے مطابق جھوٹ اور گمراہ کن بیانیے کا سرِفہرست ادارہ
تبصرے و تحریرات

پاکستانی فوج؛ یوناما اور اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے مطابق جھوٹ اور گمراہ کن بیانیے کا سرِفہرست ادارہ

جون 15, 2026
مکہ معاہدے کی ناکامی, افغانستان میں بہانوں کی تلاش!
تبصرے و تحریرات

مکہ معاہدے کی ناکامی, افغانستان میں بہانوں کی تلاش!

ستمبر 27, 2026
خالص اسلامی نظام اور سیاست سے پاک بورڈ!
تبصرے و تحریرات

خالص اسلامی نظام اور سیاست سے پاک بورڈ!

نومبر 24, 2025
داعش کا شیطانی رجحان اور نوجوانوں کو بھرتی کرنے کی حکمت عملی | پہلی قسط
خوارج العصر

داعش کا شیطانی رجحان اور نوجوانوں کو بھرتی کرنے کی حکمت عملی | پہلی قسط

ستمبر 5, 2024
شورش اور بغاوت: اسلامی نظام کی سرخ لکیر!
تبصرے و تحریرات

شورش اور بغاوت: اسلامی نظام کی سرخ لکیر!

ستمبر 12, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    پاکستان میں بدامنی: فوجی رجیم کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ!

    پاکستان میں بدامنی: فوجی رجیم کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ!

    اکتوبر 10, 2026
    احساسِ حقارت اور بے گناہ افغانوں کا خون: افغانستان پر پاکستانی فوجی رجیم کے جرائم!

    احساسِ حقارت اور بے گناہ افغانوں کا خون: افغانستان پر پاکستانی فوجی رجیم کے جرائم!

    اکتوبر 10, 2026
    شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    اکتوبر 8, 2026
    سب سے کامیاب ادارہ اور سب سے ناکام نظام!

    سب سے کامیاب ادارہ اور سب سے ناکام نظام!

    اکتوبر 8, 2026

    تازہ خبریں

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist