ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

اسلامی نظام کے فوائد | چوتھی قسط

أحمد راشد الزرقاء

اسلامی نظام کے فوائد | چوتھی قسط
Share on FacebookShare on Twitter

اسلامی نظام کے فوائد کے سلسلے میں کچھ اور فوائد بھی ہیں، جن کا ذکر درج ذیل ہے:

۵: اسلامی نظام عالمی نظام ہے

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

اسلام کا پیغام ایک عالمی پیغام ہے جو تمام انسانیت، قوموں، سماجی طبقات اور ذمہ داریوں کے لیے ہے۔ یہ کسی مخصوص دور، خاص گروہ یا زمانے تک محدود نہیں، بلکہ یہ انسان کے لیے ایک مکمل نظام حیات ہے جو قیامت تک انسانیت کی رہنمائی کے لیے آیا ہے۔

اسلام چاہتا ہے کہ مسلمان ایک عالمی اسلامی نظام قائم کریں جو امت واحدہ کے طور پر ہو، اور یہ مشترکہ کام، اتحاد اور اطاعت کے ذریعے ممکن ہے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کے مختلف آیات میں یہ حقیقت واضح کی کہ اسلامی نظام ایک عالمی نظام ہے:

۱: قُلْ يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنِّي رَسُولُ اللَّهِ إِلَيْكُمْ جَمِيعًا

ترجمہ: کہو، اے لوگو! میں تم سب کے لیے اللہ کا رسول ہوں۔ (الأعراف: ۱۵۸)

یہ آیت واضح کرتی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تمام انسانوں کے لیے مبعوث کیے گئے ہیں، نہ کہ صرف ایک مخصوص گروہ کے لیے۔

۲: وَأُوحِيَ إِلَيَّ هَذَا الْقُرْآنُ لِأُنذِرَكُم بِهِ وَمَن بَلَغَ

ترجمہ: مجھے یہ قرآن وحی کے ذریعے دیا گیا تاکہ میں اس کے ذریعے تمہیں اور ہر اس شخص کو متنبہ کروں جس تک یہ پہنچے۔ (الأنعام: ۱۹)

۳: وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ

ترجمہ: ہم نے تمہیں تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔

۴: وَمَا هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعَالَمِينَ

ترجمہ: یہ قرآن تمام عالم کے لیے نصیحت اور پند ہے۔

اسی طرح نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

وَكَانَ النَّبِيُّ يُبْعَثُ إِلَى قَوْمِهِ خَاصَّةً، وَبُعِثْتُ إِلَى النَّاسِ عَامَّةً

ترجمہ: پہلے انبیاء اپنی قوموں کے لیے خاص طور پر بھیجے جاتے تھے، لیکن میں (محمد صلی اللہ علیہ وسلم) تمام انسانیت کے لیے مبعوث کیا گیا ہوں۔

چونکہ اسلام ایک جامع اور کامل نظام ہے، اس لیے یہ نسخ، تبدیلی یا تغیر کو قبول نہیں کرتا۔ اس کی یہ تقاضا ہے کہ عقل کے مطابق ہر دور اور ہر جگہ میں قابل عمل ہو۔ اللہ تعالیٰ نے یہودیت اور نصرانیت کے بارے میں، جو بنی اسرائیل تک محدود ہیں، فرمایا:

فَأْتِيَا فِرْعَوْنَ فَقُولَا إِنَّا رَسُولُ رَبِّ الْعَالَمِينَ  أَنْ أَرْسِلْ مَعَنَا بَنِي إِسْرَائِيلَ

ترجمہ: فرعون کے پاس جاؤ اور کہو کہ ہم رب العالمین کے رسول ہیں، بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ رخصت کر۔

اسلام صرف ایک علاقے یا ایک زمانے کے لیے نہیں آیا، بلکہ یہ تمام انسانیت کے لیے ہے۔ اس کا سیاسی نظام بھی عالمی، جامع اور ہمیشہ کے لیے بنایا گیا ہے، کیونکہ تمام انسان ایک خدا کے بندے ہیں اور سب کو اس کی رہنمائی کی ضرورت ہے۔

۶: اسلامی نظام متوازن اور معتدل نظام ہے

اسلام کی ایک خاص صفت اس کا توازن اور اعتدال ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:

وَكَذَٰلِكَ جَعَلْنَاكُمْ أُمَّةً وَسَطًا لِّتَكُونُوا شُهَدَاءَ عَلَى النَّاسِ

ترجمہ: ہم نے تمہیں معتدل امت بنایا تاکہ تم لوگوں پر گواہ بنو۔ (البقرہ: ۱۴۳)

اسلام ایک معتدل دین ہے، خواہ وہ عقیدے، عبادات، اخلاق، سماجی اقدار، فکر یا سیاسی نظام کے لحاظ سے ہو۔ اسلامی سیاسی نظام بھی معتدل اور متوازن ہے، برخلاف ان نظاموں کے جو یا تو افراط پر مبنی ہیں جیسے مطلق آمریت، یا تفریط پر جیسے مطلق جمہوریت۔

اسلام یہ تسلیم نہیں کرتا کہ اقتدار مطلقاً ایک فرد کے ہاتھ میں ہو، جیسے استبدادی نظام، اور نہ ہی یہ کہ عوام بغیر کسی قید کے سب کچھ خود کریں، جیسے مطلق جمہوریت۔ بلکہ اسلامی سیاسی فکر میں رہنما یا سربراہ کو "اہل حل و عقد” (علم، تقویٰ اور تخصص والے افراد) کے ذریعے منتخب کیا جاتا ہے۔

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

خَيْرُ الأُمُورِ أَوْسَطُهَا

ترجمہ: امور کی بہترین راہ معتدل راستہ ہے۔ (بیہقی وغیرہ)

لہٰذا اسلامی نظام افراط و تفریط سے پاک، معتدل، علم پر مبنی اور مشاورت والا نظام ہے۔ اس میں اقتدار نہ استبدادی ہے اور نہ مطلق عوامی، بلکہ ماہرین کی مشاورت اور علم پر مبنی ہے۔ اس متوازن سیاسی نظام کا مقصد یہ ہے کہ انصاف قائم ہو، نظم برقرار رہے، اور دین ہر دور اور نسل کے لیے قابل عمل رہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

فلسطین کی پریشان کن صورتحال اور داعش کی خاموشی
خوارج العصر

ستمبر 1, 2024
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت!  تیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

دسمبر 15, 2025
امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | چودہویں قسط
علمی تحریرات

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | چودہویں قسط

دسمبر 28, 2024
غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق!  چھتیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! چھتیسویں قسط

دسمبر 29, 2025
داعش اور جمہوریت پسندوں کے تعلقات!
خوارج العصر

داعش اور جمہوریت پسندوں کے تعلقات!

دسمبر 1, 2024
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!  انسٹھویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! انسٹھویں قسط

دسمبر 10, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version