جمعرات, اپریل 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

افغانستان کی بنیادی ترقی؛ پڑوسی کے لیے ناقابلِ برداشت

جمیل اکبر

افغانستان کی بنیادی ترقی؛ پڑوسی کے لیے ناقابلِ برداشت
Share on FacebookShare on Twitter

افغانستان کی گہری جانچ تب ممکن ہے جب اس ملک کی تاریخی حقیقت کو مدنظر رکھا جائے۔ یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ افغانستان دنیا کا ایک ایسا ملک ہے کہ:
• جس نے ہمیشہ دنیا کی بڑی اور جابر طاقتوں کو شکست دی ہے۔ (برطانیہ، سوویت یونین، امریکہ)
• ماضی میں یہ خود بھی ایک متمدن سلطنت رہ چکا ہے۔
• اگرچہ اکثر جنگوں کا میدان رہا، مگر اپنے تشخص کو ہمیشہ برقرار رکھا۔

یہ وہ نکات ہیں جو افغانستان کی سنہری تاریخ کے بڑے اسباق مانے جاتے ہیں اور یہ واضح کرتے ہیں کہ یہ *”قوم مضبوط ہے، کمزوری کبھی قبول نہیں کرتی اور اگر اسے آزاد چھوڑ دیا جائے تو ایک متمدن تبدیلی لے آتی ہے۔”*

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

اسی طرح افغانستان کی گہری جانچ تب ممکن بنتی ہے جب اس مسلمان قوم کی طاقت پر بحث کی جائے۔ اس طرح ہم کہہ سکتے ہیں کہ افغان قوم دنیا کی مضبوط اقوام میں کئی پہلوؤں سے شمار ہوتی ہے:

1: جنگی مزاحمت

دنیا کی تاریخ میں کوئی ایسی قوم نہیں جو ایک صدی کے اندر تین عالمی طاقتوں کو مسلسل شکست دے اور صدیوں کے بحرانوں کے باوجود اپنا تشخص برقرار رکھے۔

2: افغانی شناخت

دین، غیرت، روایات، زبان اور دیہی سماجی اتحاد افغان مسلمان قوم کی شناخت ہے، اور یہی واحد قوم ہے جس نے شدید ثقافتی یلغار کے باوجود اپنا اصل رنگ تبدیل نہیں کیا۔

3: نوجوان آبادی اور مضبوط انسانی وسائل

افغانستان 30 سال سے کم عمر کی 75٪ سے زیادہ آبادی رکھتا ہے۔ مضبوط انسانی وسائل کے ساتھ یہ دنیا کی نسبت نہایت بہادر، فعال اور محنتی نسل رکھتا ہے۔

4: اسٹریٹجک محل وقوع

افغانستان دنیا کے نقشے پر ایک ایسا اسٹریٹجک مقام ہے جہاں سے وسطی ایشیا کی توانائی، جنوبی ایشیا کی معیشت، عرب دنیا کا اثر، چین اور روس کا اسٹریٹجک اثر سب ایک دوسرے سے جڑتے ہیں۔ یہ جغرافیائی مقام افغانستان کو فطری طور پر جیوپولیٹیکل طاقت بناتا ہے۔

5: کمزور حکومتیں

افغانستان کی مرکزی حکومت ہمیشہ کمزور رہی ہے، اور تاریخ بتاتی ہے کہ نسلی رقابت، مقامی رسہ کشی اور ملکی قوانین کی عدم قبولیت نے مرکزی حکومت کی تشکیل کو ہمیشہ روکے رکھا۔

معیشت کا نہ ہونا، صنعت کا فقدان، پیداواری شعبے کی غیر موجودگی، کمزور برآمدات اور خراب زرعی صورتحال نے افغانستان کو داخلی معیشت کے بجائے عملی طور پر خیراتی امداد اور بیرونی فنڈنگ پر منحصر ملک بنا دیا۔

انتظامی بے نظمی وہ دوسرا عنصر تھا جس نے پچھلی 100 برسوں میں کبھی مسلسل اصلاحات ممکن نہ ہونے دیں، بدعنوانی گہری ہوئی، اور پیشہ ورانہ صلاحیت رکھنے والے افراد یا تو ختم ہوگئے یا بکھر گئے۔

قومی سوچ کی کمزوری وہ چیز تھی جس نے افغانستان کو سیاسی تقسیم، نسلی رقابت اور علاقائی اثر و رسوخ کی بنیاد پر جنگوں کا شکار بنا کر طویل عالمی کھیلوں کے لیے قربانی کا بکرا بنا دیا۔

6: مواقع کی تصویر کشی

افغانستان قدرتی معدنیات رکھتا ہے جیسے لیتھیم، سونا، تانبہ اور نایاب عناصر، جن کی مجموعی تخمینی مالیت 1–3 ٹریلین ڈالر ہے۔

7: علاقائی ٹرانزٹ

سی پیک، کاسا 1000، ٹاپی، راہداریوں وغیرہ کی منصوبے، اگر درست اور بہتر طور پر چلائے جاتے تو افغانستان علاقائی تجارت کا دل بن جاتا۔

8: زراعت اور توانائی

افغانستان کے پاس بڑے آبی وسائل ہیں۔ زعفران، بادام، چلغوزے اور شہد کی عالمی مارکیٹ میں افغانی مصنوعات نہایت مضبوط ہیں، اسی طرح شمسی اور بادی توانائی کے وسیع امکانات موجود ہیں۔

9: معاشی ضرورت

افغانستان کی معیشت آج تک بحال نہ ہوئی؛ اسی لئے یہاں کبھی کوئی سیاسی استحکام مستقل نہیں رہا۔

10: فکری اور ثقافتی جنگ

فکری اور ثقافتی حملہ آوروں نے ہمیشہ افغان مسلمان قوم کی شناخت کو نشانہ بنایا ہے۔ یہاں سیکولرزم کے منصوبے، نظریاتی یلغار، بیرونی میڈیا پروپیگنڈا اور ذہنی تسلط ایک اور تباہی تھے۔

11: اندرونی سیاسی اختلافات

افغانستان میں ہمیشہ اندرونی سیاسی اختلافات پیدا کیے گئے، جو سب سے خطرناک تصادم ہیں، کیونکہ یہ بیرونی اثر و رسوخ کے دروازے کھولتے ہیں۔

12: حاصل کلام

اس سے پہلے افغانستان ایسا ملک تھا کہ قوم مضبوط تھی مگر حکومتیں کمزور۔

اگر آج کی طرح قوم کی طاقت اور حکومتی نظم ایک ساتھ موجود ہوتے تو افغانستان بہت پہلے ہی خطے کی ایک اہم اور مضبوط طاقت ہوتا۔ افغانستان نہ بے بس تھا نہ نا امید، مگر بے نظام ضرور تھا۔

آج کا افغانستان:

• منظم ہے،
• طاقت کے لیے طویل المدتی اسٹریٹجک منصوبے بنے اور عملی طور پر نافذ ہیں،
• معاشی، انٹیلیجنس، دفاعی اور فکری پالیسیاں خودمختار تیار کی گئیں،
• ہر قدم تاریخی لحاظ سے بڑے اور اسٹریٹجک تجزیے کے مطابق اٹھایا جاتا ہے،
• نسلی رقابتیں، مقامی رسہ کشی اورحکومتی قوانین کی عدم قبولیت ختم ہوگئی،
• معاشی فعالیت، صنعتی تحریک، پیداواری شعبے کی حرکت، برآمدات میں اضافہ جاری ہے،
• زراعت دن بدن ترقی کر رہی ہے،
• خیراتی اور بیرونی امداد پر منحصر ملک سے مقامی معیشت کی طرف منتقل ہوا،
• ادارے نظم و ضبط کی طرف آ رہے ہیں،
• ادارہ جاتی اصلاحات جاری ہیں،
• انتظامی بدعنوانی ختم ہوچکی ہے،
• بکھرے ہوئے پیشہ ور کادر بھرتی اور منظم کیے جا رہے ہیں،
• افغانستان سیاسی تقسیم، نسلی رقابت، علاقائی اثر و رسوخ کی بنیاد پر جنگوں اور دوسروں کے کھیل سے نکل آیا ہے،
• مواقع (Opportunities) کی تصویر کشی کی جا رہی ہے،
• قدرتی ذخائر، لیتھیم، سونا، تانبہ اور نایاب عناصر، پیشہ ورانہ انداز میں نکالے جا رہے ہیں،
• علاقائی ٹرانزٹ،
• سی پیک، کاسا 1000، ٹاپی، راہداری منصوبے، آغاز اور درست انتظام،
• افغانستان علاقائی تجارت کا دل بن رہا ہے،
• بڑے آبی ذخائر پر کنٹرول،
• زعفران، بادام، چلغوزے، انار، سیب، پھلوں اور شہد کی عالمی منڈیوں تک رسائی،
• شمسی اور بادی توانائی کے وسیع امکانات،
• ملک کو لاحق خطرات کا نقشہ (Threats) تیار،
• انٹیلیجنس محاصروں سے نکلنا،
• پڑوسی ممالک کے اسٹریٹجک مفادات کو متوازن پالیسی کے دائرے میں رکھنا،
• اسٹریٹجک گہرائی، ثقافتی و مذہبی اثر، دوسروں کی مخالفانہ پالیسیوں سے پرہیز، سکیورٹی توازن اور علاقائی کنٹرول کو مقابلے سے بچانا،
• انٹیلیجنس تصادموں اور معاشی ضرورتوں سے نکلنا،
• افغانستان کی معاشی بحالی کے لیے عالمی اقدامات،
• سیاسی استحکام کو مستقل بنانا،
• فکری اور ثقافتی جنگوں سے دفاع،
• افغان مسلمان قوم کی شناخت کا تحفظ،
• سیکولرزم منصوبوں، نظریاتی یلغار، بیرونی میڈیا پروپیگنڈا اور ذہنی تسلط کا سخت مقابلہ،
• اندرونی سیاسی اختلافات کا خاتمہ
• اور بیرونی اثر کے دروازے بند کرنا۔

یہ وہ اقدامات ہیں جو موجودہ افغان حکومت نے انتہائی مضبوطی اور شدید سنجیدگی کے ساتھ انتہائی قلیل وقت میں کیے، ان پر عمل جاری ہے اور ان شاءاللہ جاری رہے گا۔

اور یہی وہ ترقی ہے جو پڑوسی ملک کے لیے قابلِ قبول نہیں!

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! انیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! انیسویں قسط

جون 25, 2025
عالمِ اسلام کی فتح اور داعش کا ظہور
خوارج العصر

عالمِ اسلام کی فتح اور داعش کا ظہور

اگست 12, 2024
داعش نامی وبا | چوتھی قسط
خوارج العصر

داعش نامی وبا | چوتھی قسط

مئی 6, 2024
بلوچ قوم اور مسلح مزاحمت کا تاریخی پس منظر! پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

بلوچ قوم اور مسلح مزاحمت کا تاریخی پس منظر! پہلی قسط

فروری 10, 2026
وہ فوج جس کی اصل دشمنی مسلمانوں سے ہے!
تبصرے و تحریرات

وہ فوج جس کی اصل دشمنی مسلمانوں سے ہے!

مارچ 25, 2026
امت کا ایک اور سپاہی شہید ہوا!
خوارج العصر

امت کا ایک اور سپاہی شہید ہوا!

اکتوبر 24, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    0
    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version