ہفتہ, مئی 9, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    داعش اور فوج ایک ہی سکے کے دو رخ!

    داعش اور فوج ایک ہی سکے کے دو رخ!

    داعش یا آئی ایس آئی کا مہرہ؟

    شیخ ادریس کی شہادت، داعش تو پاکستان میں ہی موجود ہے

    علماء کے قتل کے پیچھے کون ہے؟

    علماء کے قتل کے پیچھے کون ہے؟

    راولپنڈی کے جرنیلوں کی تلوار داعش خوارج کے ہاتھ میں!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

    عمرِ ثالث؛ عظمتِ مسلم کی احیا کا استعارہ!

    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

افغان افواج کو حاصل عوامی حمایت اور دفاعِ وطن کے لیے بلند حوصلہ

خلیل

Share on FacebookShare on Twitter

ایک حقیقی اسلامی نظام کی پائیداری اور اقتدار کے تسلسل کا راز نہ تو محض فوجی قوت میں پوشیدہ ہوتا ہے اور نہ ہی عالمی حمایت میں؛ بلکہ اس کا دار و مدار اس بات پر ہوتا ہے کہ حکمران نظام اپنی تمام پالیسیوں اور طرزِ عمل میں اسلامی اصولوں کا کس قدر پابند اور وفادار ہے، اور عوام اس سے کس حد تک مطمئن اور اس کے حامی ہیں۔

پاکستانی فوجی رجیم اور افغانوں کے درمیان جاری کشمکش میں اس وقت دو ایسے فریق آمنے سامنے ہیں جن کی نوعیت ایک دوسرے سے بالکل مختلف ہے۔ ایک جانب وہ قوت ہے جو جبر اور طاقت کے بل پر بیرونی مقاصد کے لیے اپنے اجرتی، ٹھیکہ دار اور منصوبہ جاتی لشکر کو میدان میں لائی ہے اور عالمی منصوبوں اور ڈالروں کے حصول کے لیے اپنی عسکری صلاحیت ثابت کرنے کی کوشش کررہی ہے، جبکہ اپنی اندرونی کمزوریوں اور خلا کو نہایت ڈھٹائی کے ساتھ چھپانے میں مصروف ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

داعش اور فوج ایک ہی سکے کے دو رخ!

داعش یا آئی ایس آئی کا مہرہ؟

شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

دوسری جانب ایک ایسے اسلامی نظام کے مجاہدین ہیں جو اپنے وطن کے دفاع کے لیے جہاد پر نکلے ہیں۔ ان کے پیچھے سینکڑوں بے گناہ شہریوں کی مظلومانہ شہادتوں کی ایک طویل داستان ہے۔ یہ بچے، عورتیں اور بوڑھے، جو ماہِ مبارک رمضان کے دوران شہید کیے گئے، انہوں نے اپنے گھروں میں نہ کسی امریکی، نہ کسی مغربی اور نہ ہی کسی برطانوی فوجی کو قتل کیا تھا؛ بلکہ انہیں ایک ایسے ’’ایٹمی طاقت‘‘ رکھنے والے ملک نے نشانہ بنایا جو دنیا میں خود کو دسویں بڑی عسکری قوت قرار دیتا ہے۔ اس کے فوجی حکمرانوں نے ہمیشہ عالمی طاقتوں کے لیے اپنے آپ کو پیسے کے عوض کرائے کے قاتلوں کے طور پر انتہائی سستے داموں پیش کیا ہے، اور اس کی تازہ مثال وہ پیشکش تھی جس میں غزہ میں اسرائیلی قابض فوج کی مدد اور اس کی حفاظت کے لیے اپنے فوجیوں کو بھیجنے کی بات کی گئی۔

یہ فوج نہ صرف اپنے ہی عوام کی نجات، خوشحالی اور فلاح کے لیے کسی مثبت تاریخ یا کارنامے کی حامل نہیں رہی، بلکہ اس کے برعکس اس نے ہمیشہ اپنی طاقت، ہتھیاروں اور منصوبوں کو غیر پاکستانی اقوام کے خلاف آزمایا ہے۔ اس کا ماضی اس قدر پست اور افسوسناک ہے کہ اس نے عافیہ صدیقی نامی ایک مسلمان خاتون کو بھی امریکہ اور دیگر ڈالری بازاروں کے ہاتھ فروخت کر دیا۔

اس وقت بھی پاکستان میں متعدد ایسے احتجاجی مظاہروں اور عوامی تحریکوں کو سختی سے روکا جا رہا ہے جن کا مقصد پاکستان کی مخصوص فوجی اشرافیہ کی بالادستی کے خلاف آواز بلند کرنا، افغانستان پر ہونے والے وحشیانہ حملوں کی مذمت کرنا اور اپنے بنیادی حقوق کا مطالبہ کرنا ہے۔ وہاں نہ ذرائع ابلاغ کو آزادی دی جاتی ہے اور نہ ہی سیاسی تجزیہ نگاروں کو یہ اجازت ہے کہ وہ فوج کی ظالمانہ اور افغانستان مخالف پالیسیوں کے خلاف آواز اٹھا سکیں۔ اسی طرح وہ ان بین الاقوامی اصولوں اور معاہدوں کا بھی کوئی احترام نہیں کرتے جن پر وہ خود یقین کا دعویٰ کرتے ہیں اور عالمی برادری میں شمولیت کے لیے جن پر دستخط کر چکے ہیں۔
دوسری جانب افغان سکیورٹی فورسز انتقامی حملوں کے ذریعے اپنے مظلوم عوام کا بدلہ لے رہی ہیں اور اپنی مقدس سرزمین کے دفاع کے لیے سینہ سپر ہیں۔ وہی سرزمین جسے کل انہوں نے اپنی جان و مال کی قربانیاں دے کر نیٹو اور امریکی قابض افواج کے سخت اور منظم قبضے سے آزاد کروایا تھا اور یوں تاریخ میں فتح کا ایک اور سنہرا باب رقم کیا۔

تمام فوجی تجزیہ کار اور گزشتہ بیس برسوں کی جدوجہد کا مشاہدہ کرنے والے اس بات پر حیران ہیں کہ آخر کس طرح طالبان مجاہدین نے خالی ہاتھ اور نہایت ناممکن حالات میں یہ کارنامہ انجام دیا کہ اپنی ہی سرزمین پر ایک بار پھر اسلامی نظام کا اقتدار قائم کر لیا اور امارتِ اسلامی کے ان اصولوں کو خود پر اور معاشرے پر نافذ کیا جن کے خلاف پوری دنیا صف آرا تھی؟ اس سوال کا جواب دراصل بہت سادہ ہے، اور وہ یہ کہ یہ جدوجہد اپنے عوام کی کھلی اور خاموش دونوں طرح کی گہری حمایت سے بہرہ مند تھی۔

عوامی حمایت کے بغیر یہ ممکن نہ تھا کہ دنیا کی جدید ترین اور انتہائی مہلک فوجی ٹیکنالوجی کے مقابلے میں وہ لشکر کامیاب ہو جاتا جس کے ہتھیار اور رسد اکثر سوال اور محدود وسائل کے سہارے چلتے تھے۔ یہ معاصر تاریخی واقعہ پاکستانی نظام اور اس کے فوجیوں کے لیے ایک واضح سبق رکھتا ہے کہ جنگیں دراصل حوصلے اور عقیدے سے جیتی جاتی ہیں، اور ان کے تسلسل اور کامیابی کا سب سے اہم راز عوام کی فیصلہ کن حمایت ہوتی ہے۔

جس دن سے افغان بہادر افواج نے اپنی سرزمین اور عوام کے دفاع کے لیے انتقامی کارروائیوں کے تحت ’’ردِ الظلم‘‘ کے نام سے آپریشن کا آغاز کیا ہے، اسی وقت سے ملک کے گوشے گوشے میں عوامی حمایت کی اجتماعات منعقد ہو رہے ہیں۔ لوگ اپنے دفاعی اہلکاروں کے گلے میں پھولوں کے ہار ڈال رہے ہیں، انہیں افطار کی دعوتیں دے رہے ہیں اور ان کے لیے دعائیں کر رہے ہیں۔

یہ فرق کہ ایک طرف عوام اس فوج سے خوفزدہ ہو کر اس سے دور بھاگتے ہیں اور اسے شر اور تباہی کی علامت سمجھتے ہیں، جبکہ دوسری طرف اپنے سکیورٹی اہلکاروں کو نجات کا فرشتہ اور اپنا محافظ قرار دیتے ہیں؛ ایک نہایت واضح پیغام رکھتا ہے۔ اور وہ یہ ہے کہ اب کسی کو بھی افغانستان کی طرف بری نیت اور جارحیت کی نگاہ سے نہیں دیکھنا چاہیے۔ آج افغانستان میں ایک ایسا نظام قائم ہو چکا ہے جو بیرونی منصوبوں، احکامات اور مشوروں کے تابع نہیں، بلکہ اپنی اسلامی پالیسی اور عوامی حمایت پر قائم ہے۔ یہ نظام بڑی بڑی سلطنتوں کو شکست دینے کی تاریخ رکھتا ہے اور ان کے چھوٹے گماشتوں اور غلام صفت کارندوں کا بھی بخوبی مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

بہتر یہی ہوگا کہ پاکستانی رجیم اپنی غلطیوں کا اعتراف کرے، اپنے عوام کا احترام کرے، اپنے مسائل کا حل اپنی سرزمین کے اندر تلاش کرے اور مزید مظلوم افغانوں کو اس حال پر چھوڑ دے کہ وہ اپنے ملک کی تعمیر و ترقی اور بحالی کے جاری روشن عمل میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔ اسی طرح اگر فوجی رجیم کے علاوہ کوئی اور ہمسایہ یا علاقائی ملک بھی امارتِ اسلامی کے ساتھ کسی مسئلے سامنا ہے، یا اسے افغان سرزمین سے کسی خطرے یا خدشے کا احساس ہے، تو بہتر راستہ یہی ہے کہ اسے سفارتی انداز میں پیش کیا جائے، تاکہ باہمی افہام و تفہیم کے ذریعے اس کا حل نکالا جا سکے۔ اس حوالے سے امارتِ اسلامی کی واضح خارجہ پالیسی موجود ہے اور دنیا کے چالیس سے زائد ممالک میں اس کی باضابطہ اور کھلی نمائندگیاں موجود ہیں، جن میں سے ہر ایک بات چیت اور رابطے کے مرکز کے طور پر اپنا کردار ادا کر سکتی ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق!  چھتیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

دسمبر 29, 2025
ابدالی اور غزنوی کے فرزند اپنا انتقام لے کر رہتے ہیں!
جہادی تحریرات

دسمبر 29, 2024
اقوام متحدہ: انسدادِ دہشت گردی یا اس کے فروغ کے لیے کوشاں؟
سیاسی تحریرات

اقوام متحدہ: انسدادِ دہشت گردی یا اس کے فروغ کے لیے کوشاں؟

اگست 10, 2024
خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک! تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک! تیسری قسط

جولائی 26, 2025
خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود گناہ کبیرہ کے مرتکبین!  گیارہوں اور اخری قسط
تبصرے و تحریرات

خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود گناہ کبیرہ کے مرتکبین! گیارہوں اور اخری قسط

جون 4, 2025
شہادت؛ ہماری لازوال میراث!
جہادی تحریرات

شہادت؛ ہماری لازوال میراث!

دسمبر 14, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    داعش اور فوج ایک ہی سکے کے دو رخ!

    داعش اور فوج ایک ہی سکے کے دو رخ!

    مئی 9, 2026
    داعش یا آئی ایس آئی کا مہرہ؟

    داعش یا آئی ایس آئی کا مہرہ؟

    مئی 9, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    شیخ ادریس کی شہادت، داعش تو پاکستان میں ہی موجود ہے

    شیخ ادریس کی شہادت، داعش تو پاکستان میں ہی موجود ہے

    مئی 7, 2026

    تازہ خبریں

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version