جمعرات, اگست 27, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    افغان انٹیلی جنس اور سکیورٹی فورسز کی اقدامی صلاحیت

    دفاع سے اقدام تک: افغان سکیورٹی کا نیا باب!

    پراپیگنڈہ محاذ: بیرون ملک قیام اور واپسی کا سراب

    پاکستان؛ خطے میں فساد کا محرک!

    پاکستان؛ خطے میں فساد کا محرک!

    سلطنتوں کا قبرستان اور تاریخ کا پلٹتا ہوا پہیہ چوتھی اور آخری قسط

    دفاع سے اقدام تک: افغان سکیورٹی اور انٹیلی جنس فورسز کے نقطۂ نظر میں تبدیلی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

افغان انٹیلی جنس اور سکیورٹی فورسز کی اقدامی صلاحیت

عزیز

Share on FacebookShare on Twitter

گزشتہ ہفتہ ملک میں دو بڑی سکیورٹی کامیابیوں کا گواہ رہا، جن پر ہر افغان نے فخر کیا اور انہیں اپنے افتخار اور اقتدار کی صلاحیت کے مظہر کے طور پر دیکھا۔ ان کامیابیوں میں پہلی بدخشاں میں جمعہ خان فاتح کا سرِ تسلیم خم کرنا اور کابل لایا جانا تھا، جبکہ دوسری خودسر اور بدمعاش نام نہاد مزاحمت کار حسیب قوای مرکز کا مارا جانا تھا۔

ان دونوں واقعات کو ذرائع ابلاغ میں انتہائی نمایاں کوریج ملی اور عوام نے ان کا خیرمقدم کیا۔ پہلے واقعے میں جمعہ خان نے ماضی کے واقعات اور امارت اسلامیہ کی عسکری پالیسی کو فراموش کرتے ہوئے بدخشاں اور پھر اپنے علاقے نسی میں بغاوت اور مزاحمت کا ڈھنڈورا پیٹا اور بظاہر خود کو امارت اسلامیہ کا حامی اور پیروکار ظاہر کیا، لیکن ’’ہندوکش غگ‘‘ کی معلومات کے مطابق مذکورہ شخص شر و فساد کے گروہوں کی پشت پناہی سے بدخشاں میں بدامنی پھیلانے اور وہاں کانوں کی لوٹ مار یا مالی فوائد حاصل کرنے کی غرض سے امارت اسلامیہ کی پالیسی کے خلاف بڑے منصوبے رکھتا تھا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

دفاع سے اقدام تک: افغان سکیورٹی کا نیا باب!

پراپیگنڈہ محاذ: بیرون ملک قیام اور واپسی کا سراب

پاکستان؛ خطے میں فساد کا محرک!

اس کا خیال تھا کہ وہ وہاں اپنے حامیوں اور لوگوں کے درمیان امارت اسلامیہ کی کسی بھی فوجی اور انٹیلی جنس کارروائی کے مقابلے میں ڈٹ سکے گا، لیکن بہادر اور دیندار انٹیلی جنس و سکیورٹی فورسز نے دیے گئے حکم کے مطابق اسے تیزی سے تلاش کرلیا اور دھمکیوں کے باوجود کابل طلب کر لیا، جہاں مولوی ذبیح اللہ مجاہد کے بیان کے مطابق اسے عدالت کے سامنے پیش کیا جائے گا۔

دوسرے مرحلے میں بھی سابقہ جمہوریہ کے قومی سلامتی کے ادارے کا لاڈلا اور کابل کی گلیوں کا بدمعاش حسیب قوای مرکز، جس کے خلاف عوام کی شکایات بھی بڑی تعداد میں موجود تھیں، لیکن سابقہ جمہوریہ اور پنجشیری رہنماؤں نے اپنی بدمعاشیوں کے لیے اسے محفوظ رکھا ہوا تھا، سالنگ میں سکیورٹی اور انٹیلی جنس فورسز کے گھات میں اپنے ساتھیوں سمیت مارا گیا۔ وہ ایسا بدمعاش تھا جس کے تعاقب میں سابقہ جمہوریہ کے دور میں کابل کے تمام پولیس اہلکار، انٹیلی جنس ادارے اور خصوصی دستے تھے، لیکن وہ اس پر قابو نہیں پاسکتے تھے۔ حتیٰ کہ ۱۸ سنبلہ، جو کمانڈر مسعود کے قتل کا دن ہے، وہ اپنے بدمعاش ساتھیوں کے ہمراہ مسلح جلوسوں میں نکلتا اور کابل میں غنڈہ گردی کرتا تھا۔ یہاں تک کہ کابل میونسپلٹی کی دیوار پر کابل انتظامیہ کے اُس وقت کے سربراہ اشرف غنی کی تصویر پر گولی چلانے اور اسے گرانے کی ویڈیو بھی موجود ہے۔ لیکن اسی ’’بڑے بدمعاش‘‘ کو سکیورٹی اور انٹیلی جنس کے مجاہدین کی ایک چھوٹی سی جماعت نے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا اور اسے اس کے اعمال کی سزا دے دی۔

مندرجہ بالا دونوں مثالوں کے تجزیے کی روشنی میں کہا جاسکتا ہے کہ افغان سکیورٹی فورسز پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہوچکی ہیں، اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ اب وہ دفاعی حالت سے نکل کر اقدامی حالت میں ہیں۔ ان کی صلاحیتوں کے باعث افغانستان مخالف مذموم منصوبوں کو ملک کے اندر بھی اور بیرونِ ملک بھی ٹیکنالوجی کی مدد سے بروقت ناکام بنایا جاسکتا ہے۔ اس بات کے ثبوت کے لیے بہت سی مثالیں موجود ہیں، جن میں سب سے نمایاں شر و فساد اور خوارج کے خلاف پاکستان اور قبائلی علاقوں میں کامیاب کارروائیاں ہیں۔

افغان انٹیلی جنس اور سکیورٹی فورسز کے پاس نہ صرف جنگ کے لیے جواز اور مشروعیت کی بلند ایمانی روح موجود ہے، بلکہ وہ علاقائی سطح پر جدید فوجی ٹیکنالوجی، ہتھیاروں اور تربیت سے بھی لیس ہیں، جس کے ذریعے وہ ہر طرح کے چیلنجز اور مشکل حالات میں صورتِ حال کو قابو میں رکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ وہ اب بھی قربانی اور شہادت کے لیے اسی طرح بے تاب ہیں، جس طرح قابض قوت کے خلاف جدوجہد کے دوران یہ جذبہ ان کے ساتھ تھا۔

جمعہ خان اور حسیب کے حالیہ واقعات شیطانی راستے کے تمام پیروکاروں کے لیے ایک ٹھوس سبق اور عبرت ہونے چاہییں، اور انہیں کبھی بھی دوسروں کے اکسانے پر افغانوں کے قتل اور ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کی جرأت نہیں کرنی چاہیے۔ شر و فساد کے گروہ، خوارج اور سابقہ جمہوریہ کے فرار ہونے والے عہدیدار مختلف ناموں سے بیرونِ ملک موجود ہیں؛ ان کے بیٹے اور خاندان پُرسکون زندگی گزار رہے ہیں، جبکہ ان کی جدوجہد صرف فیس بک اور ٹوئٹر تک محدود ہے۔ اب نہ ان کے پاس کوئی جواز ہے اور نہ حوصلہ، وہ محض بے بس عوام کی جانوں پر سیاست کررہے ہیں۔ اسی لیے ضروری ہے کہ ایسے عناصر اور گروہ اپنی مذموم کارروائیوں سے باز آجائیں اور خود کو افغان سکیورٹی فورسز کے غضب اور جان لیوا ضرب سے محفوظ رکھیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

بلوچستان؛ قدرتی معدنیات سے مالا مال خطہ، مگر مظلوم عوام کے لیے ایک قیدخانہ!
تبصرے و تحریرات

نومبر 29, 2025
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیاسی بے ثباتی؛ مسئلہ کہاں ہے؟
تبصرے و تحریرات

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیاسی بے ثباتی؛ مسئلہ کہاں ہے؟

فروری 24, 2026
داعش: مسلکی اختلافات کے خواہاں
خوارج العصر

داعش: مسلکی اختلافات کے خواہاں

ستمبر 16, 2024
داعش، اہل حل و عقد کی نظر میں
خوارج العصر

داعش، اہل حل و عقد کی نظر میں

نومبر 16, 2024
وہ فوج جس کی اصل دشمنی مسلمانوں سے ہے!
تبصرے و تحریرات

وہ فوج جس کی اصل دشمنی مسلمانوں سے ہے!

مارچ 25, 2026
غیر ملکی یلغار کا جنازہ یا صلیبی سامراج کا؟
تبصرے و تحریرات

غیر ملکی یلغار کا جنازہ یا صلیبی سامراج کا؟

اگست 17, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    افغان انٹیلی جنس اور سکیورٹی فورسز کی اقدامی صلاحیت

    افغان انٹیلی جنس اور سکیورٹی فورسز کی اقدامی صلاحیت

    اگست 26, 2026
    دفاع سے اقدام تک: افغان سکیورٹی کا نیا باب!

    دفاع سے اقدام تک: افغان سکیورٹی کا نیا باب!

    اگست 26, 2026
    پراپیگنڈہ محاذ: بیرون ملک قیام اور واپسی کا سراب

    پراپیگنڈہ محاذ: بیرون ملک قیام اور واپسی کا سراب

    اگست 25, 2026
    پاکستان؛ خطے میں فساد کا محرک!

    پاکستان؛ خطے میں فساد کا محرک!

    اگست 25, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist