بدھ, اکتوبر 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    فوجی رجیم افغانستان کو ایک نئی جنگ میں الجھانا چاہتا ہے!

    افغان شہریوں پر حملے تمہارے داخلی مسائل نہیں چھپا سکتے!

    اسرائیل کا خونی ورثہ: اس کی ایشیائی شکل فوجی رجیم کے ہاتھوں میں!

    واخان: افغانستان کے اقتصادی مستقبل کی جانب نیا سنگِ میل

    داخلی بحران، بیرونی آقاؤں کی غلامی اور افغانستان پر حملے: پاکستانی فوجی رجیم کی دوغلی پالیسی

    فوجی رجیم اور جان چھڑانے کی ناکام کوششیں

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

افغان شہریوں پر حملے تمہارے داخلی مسائل نہیں چھپا سکتے!

اسلم

Share on FacebookShare on Twitter

افغانستان میں پاکستان کے حالیہ فوجی حملوں نے ایک بار پھر یہ سوال اٹھا دیا ہے کہ کیا رہائشی علاقوں اور شہریوں کو نشانہ بنانا واقعی اس حکومت کے داخلی، سکیورٹی اور سیاسی مسائل حل کر سکتا ہے؟ اگر ان حملوں کے دوران بے گناہ شہری متاثر ہوتے ہیں، تو معاملہ صرف ایک فوجی اقدام تک محدود نہیں رہے گا، بلکہ ایک ایسے حساس اور اہم مسئلے میں تبدیل ہو جائے گا جس کے اثرات اور نتائج دونوں ممالک کی سرحدوں سے باہر تک پھیل جائیں گے۔

پاکستان گزشتہ برسوں میں اپنی ناکام پالیسیوں کے باعث متعدد داخلی مسائل سے دوچار ہوا ہے، بدامنی اور مسلح گروہوں کی سرگرمیوں سے لے کر معاشی مشکلات اور معاشرتی دباؤ تک۔ اب مذکورہ رجیم مختلف طریقوں سے اپنی ان ناکامیوں اور رسوائیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے۔ درحقیقت، وہ افغانستان کے خلاف ان حملوں کے ذریعے کچھ عرصے کے لیے لوگوں کی توجہ اپنی داخلی مشکلات سے ہٹانا چاہتی ہے، لیکن اس طرح کی ناکام حکمتِ عملی نہ تو اس بدامنی کو ختم کر سکتی ہے جس کے پیدا ہونے کی راہ خود اسی نے ہموار کی ہے، اور نہ ہی اس ملک کے معاشی، معاشرتی اور دیگر مسائل حل کر سکتی ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

فوجی رجیم افغانستان کو ایک نئی جنگ میں الجھانا چاہتا ہے!

اسرائیل کا خونی ورثہ: اس کی ایشیائی شکل فوجی رجیم کے ہاتھوں میں!

واخان: افغانستان کے اقتصادی مستقبل کی جانب نیا سنگِ میل

پاکستان کے عوام کو اپنے آپ سے پوچھنا چاہیے کہ خطے میں مسلسل فوجی تنازعات کی قیمت کون ادا کرے گا؟ وہ معیشت جو پہلے ہی متعدد مشکلات اور دباؤ سے دوچار ہے، استحکام اور ترقی کے بجائے کب تک ایک ناکام اور بحران زدہ سکیورٹی پالیسی کے اخراجات اپنے کندھوں پر اٹھاتی رہے گی؟

دوسری جانب، ان گروہوں کا مسئلہ بھی نظرانداز نہیں کیا جا سکتا جنہوں نے اپنے حقوق کے لیے ہتھیار اٹھائے ہیں اور ماضی میں ان کے خلاف پاکستان کی حکومتوں کی پالیسیوں نے بھی موجودہ صورتِ حال پیدا کرنے میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔

مذکورہ رجیم گزشتہ کئی دہائیوں سے مسلسل یہ کوشش کرتی آئی ہے کہ اپنی داخلی مشکلات اور اپنی بدانتظامی کا بوجھ دوسروں کے سر ڈالے اور اسی سلسلے میں دوسرے ممالک کی سکیورٹی کو بھی خطرے سے دوچار کرے۔ سب کے لیے واضح ہے کہ افغانستان میں یہ حملے، جنہیں سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے، بالآخر قابو سے باہر ہو سکتے ہیں اور اسی معاشرے کو اپنے برے نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جسے ان مقاصد کے لیے ابتدا میں استعمال کیا گیا ہے۔

اگر آج افغانستان کو مختلف بہانوں کی بنیاد پر نشانہ بنایا جا رہا ہے تو ان دعووں اور بہانوں کے مقابلے میں مؤثر راستہ یہی ہے کہ مذکورہ رجیم اپنی ماضی کی ناکام تجربات سے عبرت حاصل کرے۔ اگر وہ سمجھتی ہے کہ افغان عوام طاقت کے ذریعے اس کی خواہش کے سامنے سر جھکا دیں گے، تو یہ امید اپنے ساتھ قبر میں لے جائے، کیونکہ اس آزاد قوم نے اب تک بارہا اپنی صلاحیت اور عزم ثابت کیا ہے۔ اگر ضرورت پڑی تو حملہ آوروں کو نکال باہر کرنے کے لیے کسی بھی قسم کی قربانی اور جان نثاری سے دریغ نہیں کرے گی اور ان کی ناکیں خاک و خون میں رگڑ دے گی۔

افغانستان اور پاکستان کے عوام بھی اس بات سے آگاہ ہیں کہ یہ کٹھ پتلی حکومت کبھی بھی اپنے وعدوں اور معاہدوں کی وفادار نہیں رہی اور ہمیشہ فریب اور غدر کی راہ اختیار کرتی رہی ہے۔ ایسی مزدور، غدار اور عیاش حکومت کبھی بھی اپنے عوام کے مسائل حل نہیں کر سکتی اور نہ ہی ان کے مطالبات کا جواب دے سکتی ہے۔

اس حوالے سے پاکستان کے عوام کو سب سے بڑھ کر یہ حق حاصل ہے کہ وہ جانیں کہ بدامنی اب بھی کیوں جاری ہے؟ معیشت دباؤ میں کیوں ہے؟ اور گزشتہ کئی دہائیوں کی پالیسیاں اب بھی اس ملک پر اپنے بھاری نتائج کیوں مسلط کر رہی ہیں؟ کیا ان سوالات اور پاکستان کی داخلی مشکلات کا جواب اس ملک کی سرحدوں سے باہر، شہریوں کو نشانہ بنانے میں تلاش کیا جانا چاہیے؟

افغانستان اور پاکستان دو ہمسایہ ممالک ہیں۔ اگر مذکورہ رجیم اپنی داخلی مشکلات کے حل کا واحد راستہ اپنی سرحدوں سے باہر تلاش کرتی ہے اور افغانستان کے خلاف جارحیت کو اپنی داخلی بے چینی کے لیے بہانے کے طور پر استعمال کرتی ہے، تو اسے اپنے ان مظالم اور برے اقدامات کے نتائج و عواقب سے آگاہ ہونا چاہیے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!  انتیسویں قسط
تجزیاتی تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! انتیسویں قسط

مئی 26, 2025
کابل میں زیرِ علاج نشے کے عادی نہتے افراد پر حملہ؛ انسانیت کے خلاف ایک ناقابلِ معافی جرم!
تبصرے و تحریرات

مارچ 18, 2026
پاکستان تباہی کے دہانے پر! نویں قسط
تبصرے و تحریرات

پاکستان تباہی کے دہانے پر! نویں قسط

دسمبر 5, 2025
امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | گیارہویں قسط
علمی تحریرات

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | گیارہویں قسط

دسمبر 11, 2024
داعش؛ افغانستان کو کمزور کرنے کی سازش
خوارج العصر

داعش؛ افغانستان کو کمزور کرنے کی سازش

دسمبر 31, 2024
پاکستان کے بزدلانہ اقدامات کے مقابلے میں افغانستان کی غیر جانبدارانہ سیاست
سیاسی تحریرات

پاکستان کے بزدلانہ اقدامات کے مقابلے میں افغانستان کی غیر جانبدارانہ سیاست

دسمبر 29, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    فوجی رجیم افغانستان کو ایک نئی جنگ میں الجھانا چاہتا ہے!

    فوجی رجیم افغانستان کو ایک نئی جنگ میں الجھانا چاہتا ہے!

    اکتوبر 6, 2026
    افغان شہریوں پر حملے تمہارے داخلی مسائل نہیں چھپا سکتے!

    افغان شہریوں پر حملے تمہارے داخلی مسائل نہیں چھپا سکتے!

    اکتوبر 6, 2026
    اسرائیل کا خونی ورثہ: اس کی ایشیائی شکل فوجی رجیم کے ہاتھوں میں!

    اسرائیل کا خونی ورثہ: اس کی ایشیائی شکل فوجی رجیم کے ہاتھوں میں!

    اکتوبر 5, 2026
    واخان: افغانستان کے اقتصادی مستقبل کی جانب نیا سنگِ میل

    واخان: افغانستان کے اقتصادی مستقبل کی جانب نیا سنگِ میل

    اکتوبر 5, 2026

    تازہ خبریں

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist