اتوار, جون 8, 2025
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

    پاکستان چین تعلقات تنزلی کا شکار

    پاکستان چین تعلقات تنزلی کا شکار

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    بلوچستان میں ابو یاسر الترکی نامی داعشی گرفتار

    شامی حکومت نے تین داعشیوں کو ہلاک اور چار دیگر کو زندہ گرفتار کر لیا

    صومالیہ کے علاقے پنٹ لینڈ میں داعش اپنے مراکز سے مسلسل پیچھے ہٹ رہی ہے

    داعش کے انتظامی عمومی سربراہ کو ہلاک کر دیا گیا

    بورکینا فاسو میں مجاہدین نے چار داعشیوں کو ہلاک کرڈالا

    ولایت بغلان میں خوارج کے ہاتھوں شہید کیے جانے والے مجاہد کا انتقام لے لیا گیا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    داعش کس طرح کا اسلام چاہتی ہے؟

    داعش کس طرح کا اسلام چاہتی ہے؟

    داعش نامی وبا! بیسویں قسط

    داعش نامی وبا! بیسویں قسط

    دعوے سے حقیقت تک؛ عصرِ حاضر کے خوارج کی گمراہیوں کا جائزہ!  دوسری قسط

    خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود گناہ کبیرہ کے مرتکبین!  گیارہوں اور اخری قسط

    خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے! اکتیسویں قسط

    داعش؛ اسلام کے نام پر مغرب کا تخلیق کردہ گروہ!  ساتویں قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

    محسنِ امت عمر ثالث

    محسنِ امت عمر ثالث

  • ابطالِ امت
    نوجوان شہید طالب علم سمیع اللہ (امر اللہ) تقبلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر

    شہید امیرالمؤمنین؛ جہاد اور ایثار کا مینارۂ پرنور!

    شہید اختر محمد منصور: وہ شخصیت جو تاریخی طور پر ثابت قدم رہی!

    شہید امیر المؤمنین ملا اختر محمد منصور (رحمه الله) کی سوانح حیات اور خوارج کے خلاف موقف پر ایک مختصر جائزہ!

    مذموم خوارج کی گردن پر منصور شہید کی تیز دھار تلوار!

    شہید ڈاکٹر فیصل ’’مشال‘‘ تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

امارت اسلامیہ کا دوبارہ قیام اور پاکستان کی توقعات

✍️ عمر افغان

Share on FacebookShare on Twitter

۲۰۲۱ء کے بعد جب وطن عزیز افغانستان سے تمام قابض افواج کا انخلاء ہو گیا، پاکستان نے امارت اسلامیہ افغانستان کے دوبارہ اقتدار میں آنے پر خوشی کا اظہار کیا اور پاکستان میں بھی اور دنیا کے سامنے بھی ایسے ظاہر کیا کہ جیسے امارت اسلامیہ کے قائدین ہمارے اپنے لوگ ہیں، ہم انہیں جو کہیں گے وہ اسے آنکھیں بند کر کے قبول کر لیں گے۔یہاں تک کہ افغانستان کی نمائندگی کرتے ہوئے عالمی کانفرنسوں میں بات کی اور افغانستان کے داخلی مسائل کا اچھی ہمسائیگی کے اصولوں کے مطابق خیال نہیں کیا۔

پاکستان نے ان اقدامات پر اکتفا نہیں کیا لیکن جب افغانستان میں نگران حکومت کا اعلان ہوا اور ملک کے قومی مسائل اٹھائے گئے تو پاکستان کو اندازہ ہوا کہ افغانستان اب ایک قومی، مقتدر ، اسلامی اور مرکزی حکومت بنانے کی طرف تیزی سے گامزن ہے، اس لیے ایسی پالیسی اپنائی جائے جس سے امارت اسلامیہ کے قائدین کو قابو کیا جا سکے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

داعش کس طرح کا اسلام چاہتی ہے؟

داعش نامی وبا! بیسویں قسط

دعوے سے حقیقت تک؛ عصرِ حاضر کے خوارج کی گمراہیوں کا جائزہ! دوسری قسط

مختصر عرصے میں امارت اسلامیہ افغانستان نے تمام ممالک بالخصوص ہمسایہ ممالک کے ساتھ اپنی خارجہ پالیسی کے رہنما اصولوں کا اعلان کیا، اس پالیسی میں داخلی امور میں عدم مداخلت، معشیت پر مبنی متوازن سیاست اور اچھی ہمسائیگی نمایاں موضوعات تھے۔

مذکورہ بالا پالیسی کے مطابق، افغانستان کی حکومت نے نیک نیتی کے ساتھ پاکستان میں سیاسی استحکام لانے کے لیے پاکستان کو تجویز پیش کی کہ پاکستان اور پاکستان کےمخلاف مسلح گروپوں کے درمیان، جن میں سب سے بڑا گروپ تحریک طالبان پاکستان یا ٹی ٹی پی ہے، افغانستان کی ثالثی میں کابل میں مذاکرات کیے جائیں، تاکہ پاکستان جو افغانستان کاپڑوسی ہے اور افغانستان کے ساتھ بہت سی مماثلتیں رکھتا ہے، استحکام کی راہ پر گامزن ہو سکے۔

لیکن مغرب کے اشارے پر پاکستانی فوجی اور انٹیلی جنس اداروں نے پاکستان کی سویلین حکومت کا تختہ الٹ دیا اور وہ تمام کوششیں جو عمران خان کی حکومت کی جانب سے مخالف مسلح گروپوں پر قابو پانے کے لیے کی جا رہی تھیں ان سب پر پانی پھیر دیا۔

اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئےفوجی اور انٹیلی جنس ادارے ایک منظم منصوبے کے تحت تمام قومی اور بین الاقوامی پلیٹ فارمز پر امارت اسلامیہ کے خلاف پراپیگنڈہ میں شدت لے آئے کہ امارت اسلامیہ نے افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کو پناہ دے رکھی ہے اور یہ دوحہ معاہدے کی واضح خلاف ورزی ہے جس کے تحت امارت اسلامیہ متحارب گروپوں کو اپنی سرزمین پر جگہ نہیں دے سکتی۔

امارت اسلامیہ ہمسائیگی کے اصولوں پر کاربند رہنے کی خاطر پاکستان کے اس شیطانی کھیل کو کڑوے گھونٹ کے طور پر پینے کو بھی تیار ہو گئی اور اس طرح طویل مدتی اعتبار سے ایک اسٹریٹیجک غلطی کر بیٹھی۔ لیکن انہوں نے یہ اعلان کیا کہ افغانستان کی سرزمین سے پاکستان سمیت کسی کو بھی کوئی خطرہ لاحق نہیں اور نہ ہی افغانستان کی سرزمین ایسے تخریبی گروپوں کے حوالے کی گئی ہے جو پڑوسیوں کو نقصان پہنچانے کا کام کر رہے ہوں۔

پاکستان نے جب امارت اسلامیہ افغانستان کا اسٹریٹیجک صبر دیکھا تو اپنے پراپیگنڈے میں مزید شدت لے آیا اور انتہائی منظم طریقے سے میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر تجزیات، مضامین، انٹرویوز، ویڈیوز اور فیچرز کے ذریعے امارت اسلامیہ کے خلاف پراپیگنڈہ چلائے رکھا۔

سابق فوجی اور انٹیلی جنس افسران نے عالمی سٹیج پر الزامات کا سلسہ شروع کیا اور عالمی برادری کو یہ باور کروانے کی کوشش کی کہ افغانستان کی صورتحال انتہائی نازک اور چونکا دینے والی ہے۔

مذکورہ بالا پالیسیوں سے لگتا ہے کہ پاکستان قصدا ایسا نہیں چاہتا کہ اس کے پڑوس میں ایک پر امن، مستحکم اور ترقی پزیر افغانستان ہو۔

ایسا افغانستان جس کی ایک بااختیار حکومت اور فوج ہو، ایسی فوج جو افغانستان کی تاریخی سرحدوں کی حفاظت کر سکتی ہو، اور اگر ملکی سالمیت کو کوئی خطرہ لاحق ہو جائے تو اس کا فوری جواب دے سکتی ہو۔

اسی طرح اگر ہم تاریخی لحاظ سے پاکستانی پالیسیوں کا مختصر جائزہ لیں تو افغناستان کے حوالے سے پاکستانی پالیسی کا خلاصہ درج ذیل عوامل سے پیش کیا جا سکتا ہے:

  • افغانستان اور پاکستان کے درمیان ڈیورنڈ لائن کا مسئلہ:
    پاکستان ڈیورنڈ لائن کو ایک بین الاقوامی سرحد کے طور پر تسلیم کرتا ہے۔ اس لیے جب بھی افغانستان میں ایک بااختیار ریاست کے قیام کی کوشش کی گئی، پاکستان کو خطرہ لاحق ہوا اور اس نے کوشش کی کہ افغانستان میں ایک متزلزل اور کمزور کٹھ پتلی حکومت اقتدار میں آئے جس کے پاس اتنی طاقت نہ ہو کہ پاکستان کے ساتھ یہ معاملہ اٹھا سکے۔
  • پاکستان افغانستان کو اپنی "تزویراتی گہرائی” (Strategic Depth) تصور کرتا ہے:
    گزشتہ چار عشروں میں اگر افغانستان میں پاکستان کے کردار کا جائزہ لیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ پاکستان چاہتا ہے کہ افغانستان پاکستان کے لیے ایک ایسا مرکز بن جائے جہاں سے وہ بھارت کا مقابلہ کر سکے اور انڈیا کو افغانستان میں اپنی طاقت دکھا سکے۔
  • افغانستان کو پاکستان کے لیے ایک صارف ملک ہونا چاہیے:
    افغانستان کے اساسی منصوبوں کی تباہی اور تعمیرِ نو کی مخالفت پاکستان کا بنیادی معاشی ہدف ہے۔ پاکستان نے اپنی پالیسیوں کے ذریعے افغانستان کو اپنی ان چیزوں کی کھپت کا مرکز بنا دیا تھا جن کے استعمال کی اجازت خود پاکستان میں نہیں دی جاتی اور اس طرح سے وہ چاہتا تھا کہ افغانستان ہر میدان میں بالخصوص تعلیمی اور طبی شعبوں میں پاکستان کا محتاج ہو اور اپنے پیروں پر کھڑا نہ ہو سکے۔ لیکن امارت اسلامیہ کے دوبارہ قیام سے اس کی یہ امیدیں دم توڑ گئیں کیونکہ امارت اسلامیہ افغانستان نے اساسی منصوبوں کو ترجیح دی تاکہ افغانیوں کو اس دائمی محتاجی سے نجات دلا سکے۔
  • افغانستان کے نام پر عالمی برادری کے ساتھ کھیل:
    پاکستان نے پچھلے چالیس سال میں ٹھوس تجربہ حاصل کر لیا ہے کہ ہر طرح کے مشکل حالات میں افغانستان کے نام پر عالمی کھلاڑیوں کے ساتھ اپنے مفادات کے دائرے میں کھیلے۔ یہی وجہ ہے کہ آج بھی پاکستان امارت اسلامیہ افغانستان کو اپنے سے کم تر کے طور پر دیکھتا ہے اور سمجھتا ہے کہ وہ مشرق و مغرب کی پالیسیوں کے افغانستان کے خلاف بدل سکتا ہے۔
  •  پاکستان خود کا بحرانوں کا مقابلہ کرنے والے کے طور پر دیکھتا ہے: سمجھتا ہے کہ وہ ایک ہی وقت میں دو متضاد کردار ادا کر سکتا ہے۔
    پاکستان خود کو متضاد سیاست کھیلنے کے قابل اس لیے سمجھتا ہے کہ وہ ایک ہی وقت میں امریکہ کے ساتھ بھی اسٹریٹیجک شراکت داری برقرار رکھتا ہے اور اس کے بالمقابل چین کے ساتھ بھی اسٹریٹیجک تعلقات قائم رکھتا ہے۔

ایسا کردار ادا کرنے کے لیے خصوصی مہارت درکار ہوتی ہے لیکن عالمی سیاست میں مفادات اوّلین ترجیح ہوا کرتے ہیں، پاکستان مشرق اور مغرب دونوں کے مفادات کا تحفظ نہیں کر سکتا۔ اس کام کو کرنے کے لیے یا تو وہ خود کو قربان کرے گا یا اپنی جگہ دوسروں کو قربان کرے گا۔ اور پاکستان کے لیے سب سے سستی قربانی افغانستان رہی ہے اور پاکستان نے گزشتہ چالیس سال میں مغربی ممالک اور اقوام متحدہ سے کروڑوں ڈالر افغان مہاجرین کے نام پر وصول کیے اور جب یہ ملنے بند ہوئے تو انہیں مہاجرین کو انتہائی توہین آمیز طریقے سے نکال دیا اور اب بھی یہ سلسلہ جاری ہے۔

امارت اسلامیہ کے آنے کے بعد سے عالمی نظام میں یک قطبی کردار روبہ زوال اور خاتمے کے قریب ہے، اسی لیے دنیا اب نئی ابھرتی ہوئی طاقتوں کی قیادت میں آ رہی ہے۔

ان حالات میں امارت اسلامیہ کے لیے بہترین موقع ہے کہ مشرق اور مغرب کے تمام ممالک کے ساتھ براہ راست افغانستان کے قومی مفادات کی روشنی میں تعلقات استوار کرے تاکہ ان تخریب کار ممالک کی پالیسیوں سے افغانستان کے حالات کو بچایا جا سکے اور افغانستان کو یہ بہترین موقع میسر ہے کہ اپنے اساسی منصوبوں کو مکمل کرے اور دوسروں کا محتاج بننے کی بجائے عالمی برادری کے ساتھ ایک تعاون اور مسابقت کرنے والے ملک کے طور پر تعامل کرے۔

Author

  • عمر افغان
    عمر افغان

    View all posts
شیئرٹویٹ
پچھلی پوسٹ

داعش: پراسرار ظہور سے بتدریج تباہی تک!

اگلی پوسٹ

امت مسلمہ کے دشمن کون ہیں؟

اس طرح کی دیگر تحاریر

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! سترہویں قسط
تبصرے و تحریرات

اپریل 20, 2025
داعش کے دجل وفریب کی نشاندہی میں نوجوانوں کا کردار | پہلی قسط
خوارج العصر

اکتوبر 5, 2024
خراسان کے خوارج، تکبر سے لے کر گداگری تک
خوارج العصر

خراسان کے خوارج، تکبر سے لے کر گداگری تک

نومبر 24, 2024
داعش کا فکری ڈھانچہ! | پہلی قسط
خوارج العصر

داعش کا فکری ڈھانچہ! | پہلی قسط

اکتوبر 8, 2024
امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ! پچیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ! پچیسویں قسط

اپریل 23, 2025
داعش: مسلمانوں کے مابین اختلافات پیدا کرنے کے لیے کوشاں
خوارج العصر

داعش: مسلمانوں کے مابین اختلافات پیدا کرنے کے لیے کوشاں

اکتوبر 13, 2024
اگلی پوسٹ
امت مسلمہ کے دشمن کون ہیں؟

امت مسلمہ کے دشمن کون ہیں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    1
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    داعش کس طرح کا اسلام چاہتی ہے؟

    داعش کس طرح کا اسلام چاہتی ہے؟

    جون 6, 2025
    داعش نامی وبا! بیسویں قسط

    داعش نامی وبا! بیسویں قسط

    جون 5, 2025
    دعوے سے حقیقت تک؛ عصرِ حاضر کے خوارج کی گمراہیوں کا جائزہ!  دوسری قسط

    دعوے سے حقیقت تک؛ عصرِ حاضر کے خوارج کی گمراہیوں کا جائزہ! دوسری قسط

    جون 4, 2025
    خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود گناہ کبیرہ کے مرتکبین!  گیارہوں اور اخری قسط

    خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود گناہ کبیرہ کے مرتکبین! گیارہوں اور اخری قسط

    جون 4, 2025

    تازہ خبریں

    بلوچستان میں ابو یاسر الترکی نامی داعشی گرفتار

    بلوچستان میں ابو یاسر الترکی نامی داعشی گرفتار

    جون 2, 2025
    شامی حکومت نے تین داعشیوں کو ہلاک اور چار دیگر کو زندہ گرفتار کر لیا

    شامی حکومت نے تین داعشیوں کو ہلاک اور چار دیگر کو زندہ گرفتار کر لیا

    مئی 18, 2025
    صومالیہ کے علاقے پنٹ لینڈ میں داعش اپنے مراکز سے مسلسل پیچھے ہٹ رہی ہے

    صومالیہ کے علاقے پنٹ لینڈ میں داعش اپنے مراکز سے مسلسل پیچھے ہٹ رہی ہے

    اپریل 21, 2025
    داعش کے انتظامی عمومی سربراہ کو ہلاک کر دیا گیا

    داعش کے انتظامی عمومی سربراہ کو ہلاک کر دیا گیا

    مارچ 14, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version