ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

او آئی سی کی متنازعہ کانفرنس، پاکستان کی مداخلت پسندی کا تسلسل

عبدان صافی

او آئی سی کی متنازعہ کانفرنس، پاکستان کی مداخلت پسندی کا تسلسل

#image_title

Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان میں منعقد ہونے والی او آئی سی کانفرنس کو افغان عوام کے حقوق، خواتین کی تعلیم اور انسانی بحران کے تناظر میں پیش کیا جا رہا ہے، مگر اس اجلاس کے اصل محرکات کچھ اور ہیں، پاکستان نے ہمیشہ افغانستان کو اپنے زیرِ اثر رکھنے کی کوشش کی ہے، اب جب سے امارت اسلامی افغانستان نے اپنی آزادانہ و خود مختار پالیسی اپنانے کی کوشش کی تو پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے لیے یہ ناقابلِ قبول ہے۔

او آئی سی کانفرنس بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے، ایک ایسا سیاسی حربہ جو دراصل امارت اسلامی افغانستان کو جھکانے اور ان پر دباؤ ڈالنے کی ایک ناکام کوشش ہے، لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستان، جو خود انسانی حقوق، آزادی اظہار رائے اور برائے نام جمہوری اقدار کو پامال کرنے میں بدنام ہے، اسے کسی دوسرے ملک کو درس دینے کا حق کس نے دیا؟

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

کیا افغان بچوں اور بچیوں کو تعلیم کا حق دلانےوالے نام نہاد علمبردار پاکستان نے خود اپنے ملک کے اندر بچوں کو تعلیم فراہم کرنے کی ذمہ داری پوری کی ہے؟ پاکستانی حکومتی اعداد و شمار کے مطابق 26 ملین سے زائد بچے اسکولوں اور مدارس سے باہر اور محروم ہیں، جو اسکول یا مدارس نہ جانے والے بچوں کی تعداد کے اعتبار سے دنیا میں سب سے زیادہ تعداد ہے۔

یہ حقیقت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ پاکستان کی ریاست اور خاص طور پر فوجی اسٹیبلشمنٹ نے ہمیشہ افغانستان کے معاملات میں مداخلت کی ہے، ہر افغان حکومت کو اپنی مرضی کے مطابق چلانے کی کوشش، سرحدی تنازعات کو ہوا دینا، تجارتی راستے بند کرکے افغانستان کی معیشت کو نقصان پہنچانا، تو کبھی دہشت گردی کے الزامات لگا کر افغان عوام کو عالمی سطح پر بدنام کرنا۔

یہ تمام وہ حربے ہیں جو پاکستان کی افغان پالیسی کا حصہ رہے ہیں، لیکن اب وقت بدل چکا ہے، افغانستان اب کسی بیرونی دباؤ میں آنے کے لیے تیار نہیں اور پاکستان کو بھی یہ تسلیم کرلینا چاہیے کہ وہ اب اپنے پرانے کھیل نہیں کھیل سکتا۔

پاکستان کو اگر واقعی انسانی حقوق اور آزادی کی فکر ہوتی تو سب سے پہلے اسے اپنے ملک میں جاری ظلم و ستم کو روکنا چاہیئے، پاکستانی اسٹیبلشمنٹ اور اس کے زیرِاثر حکومتیں ہمیشہ اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے کسی نہ کسی بیرونی مسئلے کو اچھالتی آئی ہیں، افغانستان پر تنقید اور دباؤ ڈالنے کی پالیسی بھی اسی سلسلے کا حصہ ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ خود پاکستان اس وقت شدید داخلی بحرانوں سے دوچار ہے۔

ملک میں سیاسی انتشار اپنی انتہا پر پہنچ چکا ہے، حالیہ سالوں میں پاکستانی سیاست میں جو کچھ ہوا، وہ پوری دنیا نے دیکھا، ایک منتخب حکومت کو فوجی اسٹیبلشمنٹ نے اپنی من پسند پالیسیوں کے تحت ختم کرکے ایسا سیاسی بحران پیدا کیا جو آج تک جاری ہے؛ انتخابات میں کھلی دھاندلی، میڈیا پر پابندیاں اور عدلیہ کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنا، یہ سب وہ اقدامات ہیں جو پاکستان میں نافذ برائے نام جمہوریت کو ایک مذاق بنا چکے ہیں۔

بلوچستان میں ریاستی مظالم کی تاریخ کئی دہائیوں پر محیط ہے، ہزاروں بلوچ نوجوان جبری طور پر لاپتہ کر دیے گئے، سیکڑوں کی مسخ شدہ لاشیں ویران علاقوں سے ملیں اور جو باقی بچے وہ یا تو جیلوں میں ہیں یا ملک سے فرار ہونے پر مجبور ہو چکے ہیں، پاکستانی ریاست نے بلوچستان کے عوام کو ہمیشہ باغی اور علیحدگی پسند قرار دے کر ان کے جائز حقوق کو دبایا ہے، وہاں کے عوام کو تعلیم، روزگار اور بنیادی سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے۔

جبری گمشدگیاں اور ماورائے عدالت قتل بلوچستان میں ایک معمول کا حصہ بن چکے ہیں، پاکستان کی فوجی اور خفیہ ایجنسیاں ہر اس شخص کو نشانہ بناتی ہیں جو ریاستی جبر کے خلاف آواز اٹھانے کی کوشش کرے؛ اگر پاکستان کو واقعی انسانی حقوق کا اتنا ہی خیال ہوتا تو اسے سب سے پہلے بلوچستان میں جاری مظالم کو روکنا چاہیے تھا، مگر اس کے بجائے ریاست وہاں مزید فوجی آپریشنز کر رہی ہے، مزید لوگوں کو غائب کر رہی ہے اور مزید قتل عام کا ارتکاب کر رہی ہے۔

خیبر پختونخواہ میں بھی حالات کچھ مختلف نہیں؛ وہاں کی عوام کو برائے نام دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام پر مسلسل نشانہ بنایا گیا، پاکستانی فوج نے جس انداز میں وہاں آپریشنز کیے، اس میں معصوم شہریوں کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا، پورے کے پورے گاؤں ملیا میٹ کر دیے گئے، بے گناہ شہریوں کو دہشت گرد قرار دے کر قتل کیا گیا اور جو لوگ اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانے لگے، انہیں غدار اور ملک دشمن قرار دے کر جیلوں میں ڈال دیا گیا۔

پاکستان کو دوسرے ممالک کے انسانی حقوق پر بات کرنے سے پہلے اپنے میڈیا کی حالت دیکھنی چاہیے، یہاں صحافیوں کو کھلے عام اغوا کیا جاتا ہے، تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور بعض اوقات قتل تک کر دیا جاتا ہے۔ میڈیا کو مکمل طور پر فوجی اسٹیبلشمنٹ کے کنٹرول میں رکھا گیا ہے اور جو بھی ان کے خلاف بولنے کی کوشش کرتا ہے، اسے یا تو خاموش کرا دیا جاتا ہے یا اسے ملک سے بھاگنے پر مجبور کر دیا جاتا ہے۔

سال 2023ء میں شائع ہونے والی ’’ہیومن رائٹس واچ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں بنیادی انسانی حقوق کی صورتحال تشویشناک حد تک خراب ہے، آزادیٔ اظہار رائے، اقلیتوں کے حقوق، خواتین کے حقوق اور سیاسی آزادیوں میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے، پاکستان دنیا کے ان ممالک میں شامل کیا جاتا ہے جہاں بنیادی حقوق کی پامالی عام ہے۔

2024ء میں پاکستان کی انسانی حقوق کی صورتحال میں سنگین مسائل سامنے آئے ہیں، ’’ورلڈ جسٹس پراجیکٹ رول آف لا انڈیکس‘‘ نے پاکستان کو 140 ممالک میں سے 125 ویں نمبر پر رکھا، جو کہ انسانی حقوق کی فراہمی میں کم ترین درجہ بندی ہے۔

پاکستان کی اپنی وزارتِ انسانی حقوق کی رپورٹ کے مطابق 2021ء سے 2023ء تک پنجاب میں خواتین پر تشدد، زیادتی اور قتل کے 4,376 کیسز رپورٹ ہوئے، جو کہ دیگر صوبوں کی نسبت زیادہ ہیں اور یہ صرف ایک صوبے کی حالت ہے۔

اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے او آئی سی کانفرنس میں شمولیت کرنے والوں کو سمجھنا چاہیے کہ افغانستان کے معاملات میں مداخلت اور پاکستان کی سیاسی چالوں کا حصہ بننا غیر اخلاقی اور نقصان دہ ہے، اگر اجلاس واقعی انسانی حقوق اور خواتین کی تعلیم کے لیے ہوتا، تو سب سے پہلے پاکستان میں جاری جبری گمشدگیوں، فوجی جبر، اور آزادی اظہار رائے پر پابندیوں پر بات ہوتی۔

افغانستان ایک خودمختار ملک ہے اور او آئی سی کو چاہیے کہ وہ اسے دباؤ میں لانے کے بجائے برابری کی سطح پر تعلقات استوار کرے، افغان معیشت کی بحالی، تعلیم اور ترقی میں عملی اقدامات کیے جائیں، نہ کہ پاکستان کے ایجنڈے کو آگے بڑھایا جائے۔ اگر او آئی سی اپنی ساکھ برقرار رکھنا چاہتی ہے تو اسے پاکستان کی ریاستی چالوں سے خود کو دور رکھنا ہوگا اور حقیقی مسائل پر توجہ مرکوز کرنی ہوگی۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش اور جمہوریت پسندوں کے تعلقات!
خوارج العصر

داعش اور جمہوریت پسندوں کے تعلقات!

دسمبر 1, 2024
یہودی طرزِ بہتان کا تازہ مظاہرہ!
تبصرے و تحریرات

یہودی طرزِ بہتان کا تازہ مظاہرہ!

فروری 3, 2026
موجودہ سیاست اور داعش کا کردار!
خوارج العصر

موجودہ سیاست اور داعش کا کردار!

نومبر 28, 2024
داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار | آٹھویں قسط
خوارج العصر

داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار | آٹھویں قسط

مارچ 18, 2025
افغانستان اور ہندوستان کے بڑھتے تعلقات؛ مشترکہ مفادات کی تلاش
تبصرے و تحریرات

افغانستان اور ہندوستان کے بڑھتے تعلقات؛ مشترکہ مفادات کی تلاش

جنوری 15, 2025
گمراہ لوگوں پر مشتمل داعشی گروہ
خوارج العصر

گمراہ لوگوں پر مشتمل داعشی گروہ

ستمبر 12, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version