جمعرات, اپریل 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

ترکی میں ابتدائی مذاکرات؛ پاکستانی وفد کی ناتجربہ کاری اور غیرسفارتی رویّہ ناکامی کا باعث بنا!

ڈاکٹر فرحان

ترکی میں ابتدائی مذاکرات؛ پاکستانی وفد کی ناتجربہ کاری اور غیرسفارتی رویّہ ناکامی کا باعث بنا!
Share on FacebookShare on Twitter

ترکی کی میزبانی میں افغانستان اور پاکستان کے درمیان ہونے والے حالیہ مذاکرات خطے میں امن اور باہمی اعتماد کے قیام کی سمت ایک اہم قدم تصور کیے جا رہے تھے، لیکن معتبر ذرائع کے مطابق یہ نشست توقعات کے برعکس بے ‌نتیجہ اختتام پذیر ہوئی۔ اس ناکامی کے پسِ منظر میں پاکستانی وفد کا غیرسنجیدہ رویّہ، ناتجربہ کاری، دوغلی سیاسی سوچ اور خودمختاری سے محرومی جیسے عوامل کو بنیادی اسباب قرار دیا جا رہا ہے۔

پاکستانی وفد کا رویّہ اس حقیقت کا واضح ثبوت تھا کہ وہ سفارتی مذاکرات کے اصولوں، آداب اور مکالمے کے فن سے ناواقف ہیں۔ انہوں نے منطق و استدلال کے بجائے جذبات کو ترجیح دی، غیرموزوں الفاظ استعمال کیے اور حتیٰ کہ ثالث ممالک – قطر اور ترکی – کے نمائندوں کو بھی حیرت میں ڈال دیا۔ یہ طرزِ عمل نہ صرف ان کی کمزور تربیت اور سیاسی نااہلی کی علامت تھا بلکہ اس سے یہ بھی ظاہر ہوا کہ پاکستان ابھی تک منفی اور قدیم فوجی ذہنیت کے سایے سے باہر نہیں آیا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

افغان وفد نے توازن اور باہمی احترام کی بنیاد پر بات چیت کرنے کی خواہش ظاہر کی۔ ان کا مؤقف تھا کہ وہ نہیں چاہتے کہ افغان سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال ہو، البتہ انہوں نے یہ مطالبہ ضرور کیا کہ پاکستان بھی افغانستان کی خودمختاری کی خلاف ‌ورزی سے باز رہے اور امریکی ڈرون حملوں کے لیے اپنی فضائی حدود کے استعمال کو روکے۔ ابتداء میں پاکستانی وفد نے یہ شرط تسلیم کرلی، مگر بعد میں اپنی بات سے منحرف ہو گیا۔ یہ رویّہ ظاہر کرتا ہے کہ پاکستانی مذاکراتی وفد درحقیقت خودمختار نہیں تھا بلکہ بیرونی قوتوں کے دباؤ میں کام کر رہا تھا۔

جب کوئی وفد منطق کی بجائے غیر موزوں اور توہین آمیز الفاظ کا سہارا لیتا ہے، تو یہ کمزوری اور ممکنہ شکست کی نشانی ہوتی ہے۔ پاکستانی وفد کا بے‌ادبانہ رویّہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ موضوع کی گہرائی اور پیچیدگی کو سمجھنے میں ناکام رہا اور وہ امتیاز حاصل کرنے کے لیے دباؤ اور توہین کا سہارا لینے کی کوشش کر رہا تھا۔ اس کے مقابل افغان وفد نے صبر اور منطق کے ساتھ ردِعمل ظاہر کیا، جو سفارتی مہارت کا روشن ثبوت تھا۔

ایک موقع پر جب پاکستانی وفد کو فون آیا اور اس نے اپنی پچھلے معاہدے سے رجوع کیا، یہ ایک خفیہ مداخلت کی واضح علامت تھی۔ پاکستان ابھی تک اپنی خارجہ پالیسی میں امریکہ سے آزاد نہیں ہے، اور ڈرون حملوں کے کنٹرول میں ناکامی کا اعتراف یہ حقیقت مزید واضح کرتا ہے کہ پاکستان امریکی عسکری حکمت عملی کا حصہ بن چکا ہے۔

مذاکرات کی ناکامی کی اصل وجہ یہ تھی کہ پاکستان مذاکراتی میز پر مسئلے کے حل کے لیے نہیں بلکہ الزام تراشی، دباؤ ڈالنے اور اپنے مؤقف کی توجیہ کرنے کے لیے آیا تھا۔ پاکستانی وفد کا مقصد افغان وفد کو اس طرح قائل کرنا تھا کہ وہ TTP کے حملوں جیسے داخلی مسائل کی ذمہ داری افغانستان پر ڈال دے۔ یہ غیر منطقی اور غیر حقیقت پسندانہ موقف مذاکرات کے ماحول پر براہِ راست منفی اثر ڈالنے کا سبب بنا۔

قطر اور ترکی کے نمائندے پاکستانی وفد کے رویّے پر حیران رہ گئے۔ ان پر واضح ہو گیا کہ افغان وفد منطق، آداب اور وضاحت کے ساتھ بات چیت کر رہا تھا، جبکہ پاکستانی وفد صرف دباؤ اور توہین آمیز زبان استعمال کر رہا تھا۔ اس صورتحال نے ثالث ممالک کے اعتماد پر بھی اثر ڈالا اور پاکستان کی سیاست کی مکروہ صورت حال کو مزید نمایاں کر دیا۔

افغان وفد نے قومی خودمختاری اور اپنی سرزمین کے استعمال نہ ہونے کے اصول پر زور دیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ TTP پاکستان کے ارکان افغانستان کی شہری نہیں ہیں، اس لیے ان پر کنٹرول افغانستان کی ذمہ داری نہیں بن سکتی۔ یہ مؤقف بین الاقوامی قانون کے مطابق بھی منصفانہ ہے اور ایک خودمختار ریاست کی اصولی پالیسی کی نمائندگی کرتا ہے۔

مجموعی طور پر، ترکی مذاکرات کا ایک اہم نتیجہ یہ نکلا کہ عالمی برادری کے سامنے ایک بار پھر یہ بات واضح ہوئی کہ امارتِ اسلامی افغانستان کا مؤقف منطق اور اصولوں پر مبنی ہے، جبکہ پاکستان کی پالیسی اب بھی دھوکے، دباؤ اور دوغلے پن پر استوار ہے۔

پاکستانی وفد نے اپنی ناتجربہ کاری، بے‌ادبی اور بیرونی دباؤ کے تحت اپنا مؤقف کمزور کر دیا اور ایک بار پھر یہ ظاہر کیا کہ وہ امن کے بجائے تنازعہ اور پڑوسیوں کو پریشان کرنے کی پالیسی کو ترجیح دیتا ہے۔ تاہم پاکستان کو یہ ادراک ہونا چاہیے کہ زور، بے‌ادبی اور فریب کے سہارے افغانستان کی معزز عوام سے کوئی امتیاز یا فوقیت حاصل نہیں کی جا سکتی، مذاکرات کا واحد راستہ احترام، صداقت اور باہمی اعتماد ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

پرانے خوارج؛ معاصر داعشی!
خوارج العصر

پرانے خوارج؛ معاصر داعشی!

دسمبر 17, 2024
تاجکستان شیطانی لشکر کے تسلط میں
سیاسی تحریرات

تاجکستان شیطانی لشکر کے تسلط میں

جون 26, 2024
متکبر قوت کی شکست اور ایرانی قوم کے استقامت و مزاحمت کی فتح!
تبصرے و تحریرات

اپریل 14, 2026
داعش کے مالی وسائل کی نوعیت!  اکتیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کے مالی وسائل کی نوعیت! اکتیسویں قسط

دسمبر 22, 2025
بین الاقوامی برادری کے ساتھ امارتِ اسلامی کے تعلقات!  دوسری اور آخری قسط
تبصرے و تحریرات

بین الاقوامی برادری کے ساتھ امارتِ اسلامی کے تعلقات! دوسری اور آخری قسط

مئی 14, 2025
کھوئی ہوئی نصف صدی!
تبصرے و تحریرات

کھوئی ہوئی نصف صدی!

ستمبر 22, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version