جمعرات, جولائی 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    افغان-پاکستان تعلقات کی مفاہمت کا فکری آغاز؛ 2021ء سے 2022ء تک کابل میں امن مذاکرات کا تعمیری دورانیہ پہلی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے | انتالیسویں قسط

حارث عبیده

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے | انتالیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

جب سلطان محمد فاتح اپنی فوج کے کسی دستے کے پاس سے گزرتا تو وہ ان کے سامنے غیرت اور حوصلے کی باتیں کرتا اور کہتا:

’’ قسطنطنیہ کی فتح کے ذریعے تمہیں عزت، دائمی عظمت اور بے شمار اجر و ثواب ملے گا۔ یہ شہر ان تمام سازشوں اور فتنوں سے آزاد ہو جائے گا جو مختلف امراء اور ظالموں نے انسانیت کے خلاف کیے ہیں۔ جو سپاہی سب سے پہلے قسطنطنیہ کی دیواروں پر اسلامی پرچم لہرائے گا، اُسے بھرپور انعام دیا جائے گا، وسیع جاگیر عطا کی جائے گی اور امت کی تاریخ میں اس کا نام سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔‘‘

اس جیسی دیگر تحاریر

خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

علماء اور مشائخ فوج کے درمیان گھومتے رہتے اور اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کی فضیلت کے بارے میں قرآنِ کریم کی آیات تلاوت کرتے۔ وہ سپاہیوں کو یاد دلاتے کہ اللہ تعالیٰ کی راہ میں شہادت پانے والوں کے لیے عظیم مرتبہ اور اجر ہے۔ وہ ان شہیدوں کا ذکر کرتے جو ان سے پہلے قسطنطنیہ کی فتح کی راہ میں اپنی جانیں قربان کر چکے تھے۔

وہ حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ کا ذکر بھی کرتے اور سپاہیوں سے کہتے:

’’ہمارے آقا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہجرت کے وقت ابو ایوب انصاری کے گھر ٹھہرے تھے، اور یہ عظیم صحابی بعد میں اسی علاقے کے ارادے سے نکلے۔ سفید ریش ہونے تک انہوں نے اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے جہاد کیا تاکہ اس شہر کو اسلام کے سایے تلے لے آئیں۔‘‘

اسی طرح اسلامی لشکر میں ایک نیا جوش و ولولہ پیدا ہوا اور مجاہدین کے دل جذبے کے طوفان سے لبریز ہو گئے۔

جب سلطان محمد فاتح اپنی خیمہ گاہ میں واپس آیا تو اس نے لشکر کے کماندانوں کو بلایا، انہیں آخری ہدایات دیں اور ان سے مخاطب ہو کر کہا:

’’جب قسطنطنیہ ہمارے ہاتھ میں آئے گا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ حدیث ہمارے بارے میں پوری ہو جائے گی۔ ہم اس معجزے کے عملی مظہر ہوں گے جس کی بشارت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دی تھی۔ یہ فتح ہماری مقدر کی لکیر ہے۔ اپنے بچوں کو بتا دینا کہ یہ عظیم کامیابی، جو قریب ہے، ہماری تقدیر میں لکھی گئی ہے۔

اس فتح کے ذریعے اسلام کی عزت، قوت اور شان بلند ہو گی۔ ہر سپاہی کو چاہیے کہ شریعت کی تعلیمات کو اپنی زندگی کی بنیاد بنا لے اور ہر اس چیز سے بچے جو دین کے منافی ہو۔

سنو! کلیساؤں کی بے حرمتی مت کرو، عبادت گاہوں کی پاکیزگی کو نقصان نہ پہنچاؤ، بے گناہ لوگوں کو تکلیف نہ دو، کمزور بچوں، عورتوں اور ان لوگوں کو درگزر کرو، جو جنگ میں حصہ نہیں لیتے۔‘‘

دوسری جانب قسطنطنیہ کے بازنطینی بادشاہ نے بھی شہر کے لوگوں کو جمع کیا اور ان سے کہا:

’’خدا کے حضور گریہ و زاری کرو، دعائیں کرو، شاید اللہ ہمیں اس محاصرے سے نجات دے دے!‘‘

عورتیں، بچے اور مرد سب کلیسا میں جمع ہو گئے، وہ روتے، فریاد کرتے اور دعائیں مانگتے تھے۔

بادشاہ نے ایک طویل اور فصیح خطاب کیا، جو اس کی آخری تقریر بھی ثابت ہوئی۔ اس نے لوگوں کو تاکید کی:

’’اگر میں جنگ میں مارا جاؤں تو تم موت تک لڑنا، نصرانیت کا دفاع کرنا اور اپنی جانوں کی پرواہ نہ کرنا‘‘!

تاریخ دان لکھتے ہیں کہ قسطنطنیہ کے بادشاہ کی یہ تقریر انتہائی مؤثر تھی، مجلس میں موجود لوگ چیخ چیخ کر رونے لگے۔ تقریر کے بعد بادشاہ آیا صوفیا کے کلیسا گیا، وہاں اس نے اپنی آخری عبادت کی، پھر واپس اپنے دربار میں آیا، سب کو آخری سلام دیا، ہر ایک کے چہرے کو غور سے دیکھا اور سب سے مصافحہ کیا۔

بادشاہ کی بیویاں، بچے اور خادم سب رو رہے تھے اور بادشاہ سے آخری وداع کر رہے تھے۔ عیسائی مؤرخین نے اس منظر کو بہت جذباتی الفاظ میں بیان کیا ہے۔ جو کوئی بھی یہ منظر پڑھتا ہے، وہ یہ کہنے پر مجبور ہوتا ہے کہ:

"اگر وہاں پتھر میں بھی جان ہوتی اور یہ منظر دیکھتا تو اس کی آنکھوں سے بارش کی طرح آنسو بہہ نکلتے۔‘‘

قسطنطین نے اپنی اہل خانہ کو خدا کے سپرد کیا، پھر عیسیٰ علیہ السلام کی فرضی تصویر کے سامنے، جو دیوار پر لٹکی ہوئی تھی، خاموش دعا کی، اس کے بعد اس نے جنگی لباس پہنا اور آدھی رات کو اپنے بااعتماد ساتھی فرانٹزتس کے ساتھ محل سے باہر نکلا اور ایک بار پھر شہر کے محافظوں کی حالت کا جائزہ لیا۔

اس نے عثمانی لشکر کی نقل و حرکت بھی دیکھی۔ عثمانی فوج نے خشکی اور سمندر دونوں اطراف سے حملے کی مکمل تیاری کر رکھی تھی۔ سلطان محمد فاتح بھی اپنی خیمہ گاہ سے باہر آیا، آسمان کی طرف دیکھا اور دعا کی:

’’یا اللہ! ہم پر مہربانی فرما، اور ہم پر اپنی رحمت کی بارش نازل فرما!‘‘

اسی لمحے بارش کی بوندیں برسنے لگیں، گرد و غبار بیٹھ گیا اور لشکر کے لیے پیش قدمی آسان ہو گئی۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

عالمی عدالت کونسا انصاف فراہم کرتی ہے؟
تبصرے و تحریرات

عالمی عدالت کونسا انصاف فراہم کرتی ہے؟

جولائی 10, 2025
پہلی بار افغان منبر سے ہمسایہ رجیم کی جارحیت کے خلاف مؤثر آواز بلند ہوئی
تبصرے و تحریرات

پہلی بار افغان منبر سے ہمسایہ رجیم کی جارحیت کے خلاف مؤثر آواز بلند ہوئی

اکتوبر 18, 2025
کامیاب انتقامی حملے اور دشمن کی اسٹریٹیجک شکست!
تبصرے و تحریرات

کامیاب انتقامی حملے اور دشمن کی اسٹریٹیجک شکست!

فروری 28, 2026
داعش عالمی جہاد کی راہ میں رکاوٹ!
خوارج العصر

داعش عالمی جہاد کی راہ میں رکاوٹ!

دسمبر 2, 2024
افغان سیکیورٹی فورسز داعش کے مقابلے میں!
خوارج العصر

افغان سیکیورٹی فورسز داعش کے مقابلے میں!

ستمبر 10, 2024
خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | سولہویں قسط
خوارج العصر

خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | سولہویں قسط

اگست 5, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    جولائی 22, 2026
    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    جولائی 22, 2026
    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    جولائی 21, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    جولائی 21, 2026

    تازہ خبریں

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist