اتوار, ستمبر 6, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پندرھویں قسط

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیرہویں قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

کیا پاکستانی فوج اپنا بھیانک انجام قریب لانے کی جلدی میں ہے؟

اکبر جمال

کیا پاکستانی فوج اپنا بھیانک انجام قریب لانے کی جلدی میں ہے؟
Share on FacebookShare on Twitter

انسانی نفسیات کا ایک مسلمہ اصول ہے کہ جب کوئی شخص اپنی کمزوری یا ناکامی کا سامنا کرنے سے قاصر ہوتا یا کرنا ہی نہیں چاہتا تو وہ اپنے غصے اور مایوسی کا رُخ کسی ایسے فریق کی طرف موڑ دیتا ہے، جس کے بارے اس کا گمان یہ ہوتا ہے کہ یہ آپ کا مقابلہ نہیں کر سکے گا۔

نفسیات کی زبان میں اسے ‘جذبات کی منتقلی (Displacement) یا عام فہم انداز میں کک دی ڈاگ(Kick the Dog) کا نام دیا جاتا ہے، جہاں دفتر میں باس سے ڈانٹ کھانے والا ملازم گھر آ کر اپنی بھڑاس معصوم بچوں پر نکالتا ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

افسوس کہ جب یہی نفسیات ریاستوں کے سکیورٹی ڈھانچے اور خارجہ پالیسی پر حاوی ہو جائے تو یہ محض ایک اخلاقی پستی نہیں رہتی… بلکہ ایک ایسی تزویراتی دلدل بن جاتی ہے، جو پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے۔

آج پاکستان کا فوجی بیانیہ اور پڑوسی ممالک کے ساتھ اس کا رویّہ اسی نادان نفسیاتی اور سیاسی تضاد کی ایک کلاسیکی اور بھیانک مثال بن چکا ہے۔

حالیہ دنوں میں کراچی جیسے میٹروپولیٹن شہر کے قلب میں واقع رینجر ہیڈکوارٹر پر مبینہ طور پر پاکستانی تنظیم ‘جماعت الاحرار’ کی جانب سے ہونے والا عسکری حملہ اور اس کے بعد کا پورا منظرنامہ پاکستانی فوج کے اس تضاد کو پوری طرح عیاں کرتا ہے۔

اطلاعات کے مطابق محض سات سے نو حملہ آوروں نے رینجرز کے اتنے بڑے مرکز کو نشانہ بنایا، جس میں آزاد ذرائع کے مطابق رینجرز کے دو درجن سے زیادہ کارندے ہلاک ہوئے ہیں۔
اب ایک عام اور منطقی ذہن تو یہ سوال اٹھائے گا کہ یہ حملہ آور کہاں سے آئے؟ ان کا روٹ کیا تھا؟

لیکن پاکستانی ریاست اور فوج نے اس اندرونی انٹیلی جنس ناکامی پر غور کرنے کے بجائے چند ہی گھنٹوں میں ایک بیانیہ گھڑ لیا کہ حملہ آوروں میں ایک افغان شہری شامل تھا، جو کچھ دن پہلے ہی سرحد پار کر کے آیا تھا۔
فوج نے اس مبینہ گرفتاری کی ایک نام نہاد ویڈیو بھی جاری کی، مگر یہاں بیانیے کی پہلی اینٹ ہی اُکھڑ گئی۔

ویڈیو میں موجود شخص کا لہجہ، اس کا اسلوب اور زبان کی مخصوص ساخت پشاور اور اس کے گرد و نواح کی پشتو کی گواہی دے رہی تھی، نہ کہ افغانستان کے کسی پختون صوبائی زبان کی…
جاری کی گئی ویڈیو کا یہ لسانیاتی تضاد اس بات کا منہ بولتا ثبوت تھا کہ فوج اپنے بیانیے کو زمینی حقائق کے بجائے مخصوص اسٹرٹیجک مقاصد کے تحت ڈیزائن کر رہی ہے۔
اس منظرنامے کا سب سے چونکا دینے والا پہلو پاکستانی انٹیلی جنس کی وہ ‘سلیکٹو کارکردگی’ ہے، جو عقل کو نادان کہنے کے مترادف ہے۔

ایک طرف پاکستانی ریاست اور فوج کا دعویٰ ہے کہ چترال سے قندھار تک کی پوری سرحد پر اربوں روپوں کی لاگت سے باڑ لگائی جا چکی ہے، جدید ترین بائیومیٹرک اور تھرمل امیجنگ ٹیکنالوجی نصب ہے۔
اس کے باوجود جب عسکریت پسند باجوڑ سے نکل کر خیبر پختونخوا اور پنجاب یا بلوچستان کے راستے پندرہ سو کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے اسلحے سمیت کراچی پہنچ جاتے ہیں تو پاکستانی انٹیلی جنس کا نظام خوابِ خرگوش کے مزے لے رہا ہوتا ہے…

مگر جیسے ہی کراچی میں دھماکہ ہوتا ہے، یہی نظام چند گھنٹوں میں اچانک بیدار ہوتا ہے اور اسے نہ صرف یہ پتہ چل جاتا ہے کہ اس حملے کے ذرائع کہاں موجود ہیں، بلکہ وہ راتوں رات افغانستان کے تین مختلف صوبوں… کنڑ، پکتیا اور پکتیکا میں مبینہ ٹھکانوں کی نشان دہی کر کے وہاں فضائی بمباری بھی کر دیتا ہے۔

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جو نظام اپنی حدود کے اندر پندرہ سو کلومیٹر تک عسکریت پسندوں کی نقل و حرکت پر اندھا بنا رہتا ہے، وہ دوسرے ملک کے دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں اتنا قطعی اور تیز رفتار کیسے ہو جاتا ہے؟
پاکستانی فوج کا یہ تضاد دراصل یہ ثابت کرتا ہے کہ سرحد پار کی جانے والی کارروائی کوئی فوری انٹیلی جنس کی بنیاد پر نہیں تھی، بلکہ یہ اپنی ناکامی چھپانے کا ایک بہانہ ہے، جس کا مقصد کسی مبینہ عسکری صلاحیت کو نقصان پہنچانا نہیں، بلکہ پاکستان میں ہی اُٹھنے والے عوامی غصے کو ٹھنڈا کرنا اور اپنی ناکامی کا ملبہ پڑوسی پر ڈالنا تھا۔
اس پورے کھیل میں پاکستانی میڈیا اور نام نہاد تھنک ٹینکس نے بھی وہی روایتی کردار ادا کیا، جس کی فوجی بندوق سے ڈرے ہوئے کرداروں سے سے توقع کی جاتی ہے۔

ان اداروں نے پریس کانفرنسوں کے سرکاری بیانیے کو جوں کا توں قبول کر کے افغانستان کے خلاف ایک مصنوعی جنگی ماحول تیار کر دیا اور بظاہر سنجیدہ سمجھے جانے والے ان تھنک ٹینکس کے کسی ایک پلیٹ فارم کو بھی یہ توفیق نہیں ہوئی کہ وہ فوج اور انٹیلی جنس حملہ آوروں کے روٹ کنٹرول، بارڈر مینجمنٹ اور انٹیلی جنس کوارڈینیشن پر بنیادی سوالات پوچھے۔
اُلٹا اگر کوئی سنجیدہ طبقہ یہ سوال اُٹھانے کی جرات کرے تو اُسے ہی غدار یا حملہ آوروں کا ہم دَرد قرار دے کر زبان سے خاموش یا زندگی سے فراموش کر دیا جاتا ہے۔

پاکستان کے اس ظالمانہ رویّے میں ایک اَور گہرا تضاد ‘طاقت کے توازن’ (Power Asymmetry) کا ہے۔
پاکستان مسلسل یہ دعویٰ کرتا ہے کہ بلوچستان میں بلوچ لبریشن آرمی (BLA) کی کارروائیوں کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے اور اس کے سرکردہ رہنما ایران میں پناہ گزین ہیں۔ تاہم حیرت کی بات یہ ہے کہ خود کو بہادر کہلانے والی پاکستانی فوج کبھی بھارت یا ایران کی حدود میں اس طرح کی فضائی دراندازی یا بمباری کرنے کی جرات نہیں کرتی، جیسی وہ افغانستان میں کرتی ہے۔
اس کی وجہ بالکل واضح ہے، یعنی ڈیٹرنس کا خوف…!

پاکستانی فوج کو معلوم ہے کہ بھارت یا ایران کے پاس باقاعدہ فضائیہ اور جدید میزائل سسٹمز موجود ہیں اور پاکستانی فوج کی جانب سے وہاں کی جانے والی کسی بھی مہم جوئی کا جوابی اور فوری عسکری ردعمل ملنا سو فیصد یقینی ہے۔

اس کے برعکس افغانستان چوں کہ اس وقت کسی جدید فضائی دفاعی نظام یا جنگی طیاروں سے لیس نہیں ہے، اس لیے پاکستانی فوج نے یہاں ‘شیر’ بننے اور اسرائیلی طرز پر معصوم شہریوں کے گھروں پر بمباری کر کے اپنی بہادری کا سہرا سجانا آسان سمجھ لیا ہے۔

اصل حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کے اندر اٹھنے والی تمام عسکری اور سیاسی تحریکیں بنیادی طور پر خود ریاست کے اپنے شہریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم، معاشی و سیاسی حقوق کی پامالی اور جبری گمشدگیوں کا ردعمل ہیں۔
دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ جب آپ اپنے ہی شہریوں پر بندوق تانیں گے تو وہاں سے مزاحمت ہی جنم لے گی۔ اگر نیت صاف ہو تو ان مسائل کا حل سیاسی مذاکرات، مخلصانہ ترقی اور حقوق کی فراہمی میں ہے، جس کے بعد عسکریت پسندوں سے اسلحہ واپس لے کر انہیں قومی دھارے میں لایا جا سکتا ہے۔ جب اندرونی خلا پر ہو جائے گا تو کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا موقع ہی نہیں ملے گا۔

تاہم پاکستانی فوج کی طرف سے ایسا سنجیدہ اقدام اس لیے نہیں کیا جاتا، کیوں کہ پاکستانی فوج نے ملک میں موجود اندرونی شورش کو ایک سکیورٹی چیلنج سے زیادہ ایک ‘وار اکانومی’ (جنگی معیشت) بنا لیا ہے۔
جب تک پاکستان میں ایک فرضی یا حقیقی خطرہ موجود رہے گا، تب تک فوج کے نام نہاد دفاعی بجٹ میں غیر معمولی اضافے، اشرافیہ کی آسائشوں اور ملکی سیاست و معیشت پر اپنے غیر آئینی کنٹرول کو برقرار رکھنے کا جواز موجود رہے گا۔

البتہ تاریخ کا ایک سبق یہ بھی ہے کہ ظلم اور تضادات کی ایک میعاد ہوتی ہے۔ افغانستان وہ سرزمین ہے، جس نے مادی وسائل کی کمی کے باوجود اللہ تعالی پر بھروسے کے ساتھ سوویت یونین اور امریکا جیسی عالمی سپر پاورز کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا ہے۔
پاکستان کی سکیورٹی اشرافیہ اگر اپنی ناکامیوں کا ملبہ مستقل طور پر افغان عوام پر گرانے اور یہاں کی معصوم جانوں کا خون بہانے کی روش تبدیل نہیں کرتی تو وہ ڈیورنڈ لائن کے دونوں طرف اپنے لیے ایک ایسی مستقل نفرت اور ردعمل کی فصل بَو رہی ہے، جو کسی دن پاکستانی فوج کے پورے داخلی سکیورٹی ڈھانچے کو اُس دلدل میں دھکیل دے گی، جہاں سے واپسی کا کوئی راستہ نہیں ہوگا۔

وقت کا تقاضا ہے کہ پڑوسی کی دیوار پر پتھر مارنے اور قربانی کے بکرے تلاش کرنے کے بجائے اپنے گریبان میں جھانکا جائے اور اپنی اندرونی خامیوں کی اصلاح کی جائے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعشی خوارج: اپنی بقاء کی تلاش میں | پہلی قسط
خوارج العصر

ستمبر 2, 2024
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے |  نویں قسط
علمی تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے | نویں قسط

مارچ 2, 2025
خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود گناہ کبیرہ کے مرتکبین!  گیارہوں اور اخری قسط
تبصرے و تحریرات

جون 4, 2025
اندلس میں زوال بنی امیہ کے وقت خوارج کی ناکام کوشش
خوارج العصر

اندلس میں زوال بنی امیہ کے وقت خوارج کی ناکام کوشش

نومبر 26, 2024
پاکستانی فوجی رجیم اپنے داخلی مسائل دوسروں کے سر نہ ڈالے!
تبصرے و تحریرات

پاکستانی فوجی رجیم اپنے داخلی مسائل دوسروں کے سر نہ ڈالے!

فروری 3, 2026
سابقہ اربکی؛ پاکستانی رجیم کی تفرقہ انگیزی کا منصوبہ!
تبصرے و تحریرات

سابقہ اربکی؛ پاکستانی رجیم کی تفرقہ انگیزی کا منصوبہ!

اگست 6, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    ستمبر 6, 2026
    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    ستمبر 6, 2026
    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    ستمبر 5, 2026
    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    ستمبر 5, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist