منگل, جون 30, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    جن کا زور صرف بے دفاع لوگوں پر چلتا ہے

    جن کا زور صرف بے دفاع لوگوں پر چلتا ہے

    افغان سرزمین پر جارح فوج کا حملہ

    افغان سرزمین پر جارح فوج کا حملہ

    اسلام؛ اعتدال اور میانہ روی کا دین!  چھٹی قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! ساتویں قسط

    پاکستان میں بیرونی اثر و رسوخ کی حقیقت کیا ہے؟ پہلی قسط

    افغان ملت کی دفاعی قوت؛ ایمان، اتحاد اور پختہ عزم!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

جن کا زور صرف بے دفاع لوگوں پر چلتا ہے

احسان

جن کا زور صرف بے دفاع لوگوں پر چلتا ہے
Share on FacebookShare on Twitter

دو رات قبل ایک بار پھر پکتیکا، پکتیا اور کنڑ کے صوبوں کی فضائیں پاکستانی فوجی رjیم کے جنگی طیاروں کی بمباری اور حملوں سے گونج اٹھیں۔ گزشتہ رات کے نشانے پر نہ کوئی فوجی تھا اور نہ ہی میدانِ جنگ میں موجود کوئی جنگجو۔ وہ تو ایسے کسان تھے جو اپنے اہلِ خانہ کے لیے رزق کمانے کی غرض سے کھیتوں میں گئے تھے اور رات کو آرام کی خاطر اپنے گھروں کو لوٹے تھے۔ انہیں کیا معلوم تھا کہ پاکستانی مجرمانہ رجیم ان کی نیند اور سکون چھین لے گی اور ان کے گھروں کو قبروں میں بدل دے گی۔

ان شہداء میں وہ معصوم بچے بھی شامل تھے جنہوں نے ابھی زندگی کی خوشیاں بھی نہ دیکھی تھیں، وہ مائیں بھی تھیں جن کی اپنے بچوں کے لیے امن و سکون اور خوش حالی کے سوا کوئی آرزو نہ تھی، اور وہ کسان بھی تھے جن کے محنت سے پھٹے ہوئے ہاتھ ہی ان کی روزی کا واحد ذریعہ تھے۔ مگر پاکستانی رجیم کے نزدیک انسانی جان کی کوئی قدر و قیمت نہیں، کیونکہ اس کی درندہ صفت سوچ میں افغانستان کی سرزمین پر سانس لینے والا ہر انسان ان کی چھپی ہوئی اور برسوں سے جمع نفرتوں اور کینوں کا نشانہ سمجھا جاتا ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

افغان سرزمین پر جارح فوج کا حملہ

اسلام؛ اعتدال اور میانہ روی کا دین! چھٹی قسط

داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! ساتویں قسط

بنیادی سوال یہ ہے کہ پاکستانی رجیم ہمیشہ بے دفاع لوگوں ہی کو کیوں نشانہ بناتی ہے؟ فوجی اہداف کے بجائے بچوں اور کسانوں پر حملے کیوں کیے جاتے ہیں؟ اس سوال کا جواب صرف ایک لفظ میں پوشیدہ ہے: احساسِ محرومی اور انتقامی ذہنیت۔ امارت اسلامیہ کے دوبارہ برسرِ اقتدار آنے کے بعد یہ رجیم افغانستان میں ہر قسم کے اثر و رسوخ اور سرگرمی سے محروم ہو چکی ہے۔ اس کے ہاتھ اپنے مذموم مقاصد تک پہنچنے سے قاصر ہو گئے ہیں اور اب وہ اس سرزمین پر اپنا سابقہ کردار ادا نہیں کر سکتی۔

اسی ناکامی اور ذلت نے اسے انتہائی وحشیانہ اقدامات پر آمادہ کر دیا ہے۔ وہ یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ اب بھی نقصان پہنچانے کی صلاحیت رکھتی ہے، بے گناہ شہریوں کے قتل کا راستہ اختیار کیے ہوئے ہے۔ یہ جرائم دراصل ایک زخمی اور شکست خوردہ رجیم کی بے بسی کی چیخیں ہیں، جو معصوم انسانوں کا خون بہا کر اپنی شکست پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔

آج پاکستانی فوجی رجیم بالکل اس زخمی سانپ کی مانند ہے جو حقیقی مقابلے کی ہمت نہیں رکھتا اور اپنی تکلیف اور بے بسی کے باعث راستے میں آنے والے ہر شخص پر اپنا زہر اگلتا ہے، خواہ وہ معصوم بچے ہوں یا بے بس کسان۔ یہ طرزِ عمل طاقت کی نہیں بلکہ کمزوری اور بے بسی کی علامت ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ افغانستان کے عوام کے آہنی عزم کے سامنے ٹھہرنے کی طاقت ان میں نہیں، اس لیے وہ شہری آبادی کو نشانہ بنا کر خود کو طاقتور ظاہر کرنے اور اپنی مسلسل ناکامیوں کو چھپانے کی کوشش کرتے ہیں۔ مگر یہ ان کی آخری سانسیں ہیں؛ ایسی سانسیں جو ہر نئے جرم کے ساتھ مزید مختصر ہوتی جا رہی ہیں اور اس رجیم کو تباہی کے گڑھے کے مزید قریب لے جا رہی ہیں۔

تاریخ اس حقیقت کی گواہ ہے کہ ظلم اور جرم کبھی ہمیشہ باقی نہیں رہے۔ جس ظالم نے بھی اپنے ہاتھ بے گناہوں کے خون سے رنگے، اس کا انجام رسوائی اور تباہی کے سوا کچھ نہیں ہوا۔ اگر پاکستانی رجیم ذرا بھی عقل و تدبر سے کام لے تو اسے سمجھ آ جائے کہ یہ جرائم بالآخر اسی کے دامن کو پکڑیں گے اور اس کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیں گے۔ اللہ تعالیٰ قرآنِ کریم میں ارشاد فرماتا ہے:

﴿وَلَا تَحْسَبَنَّ اللَّهَ غَافِلًا عَمَّا يَعْمَلُ الظَّالِمُونَ﴾
"اور ہرگز یہ گمان نہ کرو کہ اللہ تعالیٰ ظالموں کے اعمال سے بے خبر ہے۔”

یہ اللہ تعالیٰ کا وہ وعدہ ہے جو مظلوموں کے لیے اطمینان اور ظالموں کے لیے سخت وعید ہے۔

آخر میں، افغانستان کا عوام اس حقیقت سے بخوبی آگاہ ہے کہ پاکستانی رجیم کے ہر جرم کے پیچھے گہرا احساسِ محرومی اور شدید بے بسی کارفرما ہے، اور یہی ادراک انہیں مزید ثابت قدمی اور استقامت کے ساتھ اپنے راستے پر گامزن رکھے گا۔ وہ جانتے ہیں کہ یہ زخمی سانپ خواہ جتنا بھی زہر اگل لے، آخرکار اپنے ہی زہر اور اپنی تھکن سے ہلاک ہو جائے گا۔ گزشتہ رات کے شہداء کا خون ہرگز رائیگاں نہیں جائے گا، اور یہ جرائم تاریخ کے صفحات پر اس رجیم کے سیاہ کرتوتوں کے آخری اوراق ثابت ہوں گے۔ تاریخ اسے ایک بدترین ہمسائے اور وحشت کے وارث کے طور پر یاد رکھے گی۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش کے خلاف عالم اسلام کی ذمہ داری | دوسری قسط
خوارج العصر

جون 9, 2024
امارت اسلامی کا مقدس نظام اور جمہوریت کا پراگندہ دامن
علمی تحریرات

امارت اسلامی کا مقدس نظام اور جمہوریت کا پراگندہ دامن

جنوری 12, 2025
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!  پچپنویں قسط
تبصرے و تحریرات

نومبر 3, 2025
داعش کی پراپیگنڈہ سٹریٹیجی اور سوشل میڈیا | پہلی قسط
خوارج العصر

داعش کی پراپیگنڈہ سٹریٹیجی اور سوشل میڈیا | پہلی قسط

مئی 1, 2025
معاصر خوارج کے ظہور میں مسلمانوں کے لیے خیر!
خوارج العصر

معاصر خوارج کے ظہور میں مسلمانوں کے لیے خیر!

ستمبر 23, 2024
اپنے بچوں کو داعش کی فکر سے دور رکھیں
تبصرے و تحریرات

اپنے بچوں کو داعش کی فکر سے دور رکھیں

مئی 2, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    جن کا زور صرف بے دفاع لوگوں پر چلتا ہے

    جن کا زور صرف بے دفاع لوگوں پر چلتا ہے

    جون 30, 2026
    افغان سرزمین پر جارح فوج کا حملہ

    افغان سرزمین پر جارح فوج کا حملہ

    جون 30, 2026
    اسلام؛ اعتدال اور میانہ روی کا دین!  چھٹی قسط

    اسلام؛ اعتدال اور میانہ روی کا دین! چھٹی قسط

    جون 29, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! ساتویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! ساتویں قسط

    جون 29, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist