ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے | چوالیسویں قسط

حارث عبیده

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے | چوالیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

جب شیخ شمس الدین رحمہ اللہ تک یہ خبر پہنچی کہ لشکر کے بڑے حصے کا صفایا ہو چکا ہے، سامان و اسباب خاک میں مل گئے ہیں، قلعے میں موجود کفار کو انگریزوں کی طرف سے مدد پہنچ رہی ہے اور فتح کے کوئی آثار دکھائی نہیں دیتے، تو سلطان نے اپنے وزیر ولی الدین احمد پاشا کو شیخ آق شمس الدین کے خیمے میں بھیجا تاکہ ان سے حل دریافت کرے۔ شیخ نے جواب دیا:
’’یقیناً اللہ جل جلالہ اپنے فضل سے نصرت عطا فرمائے گا اور شہر ضرور فتح ہوگا۔‘‘

سلطان اس مختصر جواب سے مطمئن نہ ہوا، چنانچہ اس نے وزیر کو دوبارہ بھیجا تاکہ کچھ تفصیل حاصل کرے۔ اس بار شیخ نے اپنے شاگرد، سلطان محمد فاتح کے نام ایک خط لکھا، جس میں ارشاد فرمایا:
’’اگر کشتیوں کی بربادی نے تمہیں دل گرفتہ کر دیا ہے اور لوگوں نے ملامت کیا ہے، اور اگر کفار غالب نظر آتے ہیں، تو یاد رکھو کہ یہ ایک اٹل اصول ہے کہ بندہ تدبیر کرتا ہے اور فیصلہ اللہ کرتا ہے۔ بہرحال اللہ کا حکم غالب ہے۔ ہم نے اللہ سے دعا کی، قرآن کریم کی تلاوت کی، پھر ہمیں نیند آئی اور اللہ تعالیٰ نے اپنے کرم سے ایسی بشارت دی جو اس سے قبل کبھی نہ دیکھی تھی۔‘‘

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

جب یہ پیغام لشکر اور امرا تک پہنچا تو سب کے دل مطمئن ہوگئے اور عثمانی مجلسِ حرب نے فوراً فیصلہ کیا کہ جنگ جاری رکھی جائے۔ بعد ازاں سلطان محمد فاتح خود شیخ کے خیمے میں حاضر ہوا، ان کا ہاتھ چوما اور عرض کیا:
’’مجھے ایسی دعا سکھا دیجیے جس کی برکت سے فتح نصیب ہو۔‘‘

شیخ نے دعا تعلیم فرمائی، سلطان خیمے سے نکلا اور عمومی حملے کا حکم دیا۔

سلطان چاہتا تھا کہ معرکے کے وقت اس کا مرشد اور استاد شیخ شمس الدین اس کے ساتھ ہوں۔ اس نے قاصد بھیجے، لیکن شیخ نے ہدایت دی تھی کہ کوئی خیمے میں داخل نہ ہو۔ دربان نے سلطان کا قاصد بھی روک دیا۔ جب قاصد واپس آیا اور سلطان کو خبر دی، تو سلطان دل گیر ہوا اور خود شیخ کے خیمے کی طرف روانہ ہوا۔ دربان نے سلطان کو بھی روکا اور کہا: ’’یہ شیخ کا حکم ہے۔‘‘

سلطان نے تلوار کھینچی اور خیمے کا پردہ چاک کر کے ایک شگاف بنایا۔
اس سوراخ سے اندر جھانکا تو ایک عجیب منظر نظر آیا:
شیخ شمس الدین اللہ کے حضور سجدہ ریز تھے، پگڑی سر سے گر چکی تھی، سفید بال خاک پر بکھرے ہوئے تھے اور ان کے سر و ریش سے نور جھلک رہا تھا۔ سلطان نے اپنے استاد کو اس حال میں دیکھا کہ وہ آہ و زاری کے ساتھ رو رہے ہیں اور رب العالمین سے نصرت کی دعا مانگ رہے ہیں۔

سلطان واپس اپنے خیمے میں گیا اور قلعے کی طرف نگاہ کی۔ اچانک اس نے دیکھا کہ فصیل میں شگاف پڑ گیا ہے اور اسلامی لشکر تیزی سے قسطنطنیہ میں داخل ہورہا ہے۔ اس نے خوشی سے کہا:
’’مجھے اس پر خوشی نہیں کہ شہر فتح ہوا، بلکہ اس پر فخر ہے کہ میری زندگی میں ایسی بابرکت ہستیاں موجود ہیں۔‘‘

علامہ شوکانی رحمہ اللہ اپنی کتاب البدر الطالع میں لکھتے ہیں: شیخ شمس الدین کی برکت، فضل اور کمال اس موقع پر آشکارا ہوا۔ انہوں نے سلطان سے پہلے ہی فرمایا تھا:
’’ایک دن قسطنطنیہ تمہارے ہاتھوں فتح ہوگا۔‘‘

جب عثمانی لشکر پرجوش انداز میں شہر میں داخل ہوا، تو حضرت شیخ شمس الدین سلطان کے حضور تشریف لائے تاکہ ایسے نازک لمحوں میں شریعتِ الٰہی کی یاد دہانی کرائیں اور فاتح فوج کو اخلاق، حقوق اور آداب کے بارے میں نصیحت کریں، جیسا کہ شریعتِ اسلامی کی تعلیمات ہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خوارج کی پہچان!  دسویں قسط
تبصرے و تحریرات

خوارج کی پہچان! دسویں قسط

اپریل 20, 2025
تاجکستان میں امام علی رحمان کی آمرانہ حکومت اور اسلام دشمنی کی نئی لہر
سیاسی تحریرات

تاجکستان میں امام علی رحمان کی آمرانہ حکومت اور اسلام دشمنی کی نئی لہر

جون 26, 2024
داعشی خلافت میں بچوں کو استعمال کرنے کی وجوہات | پہلی قسط
خوارج العصر

داعشی خلافت میں بچوں کو استعمال کرنے کی وجوہات | پہلی قسط

اکتوبر 30, 2024
انتہاپسندی اور اس کے فروغ کے محرکات و عوامل!  پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

انتہاپسندی اور اس کے فروغ کے محرکات و عوامل! پہلی قسط

اگست 3, 2025
داعش؛ خنجر سے فریب تک!
تبصرے و تحریرات

داعش؛ خنجر سے فریب تک!

نومبر 16, 2025
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! سولہویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! سولہویں قسط

ستمبر 1, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version