جمعہ, اپریل 24, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک! بارہویں قسط

عزیز جلال

خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک! بارہویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

داعش کے زوال میں حکومتوں اور علاقائی طاقتوں کا کردار

۲۰۱۷ء سے ۲۰۱۹ء تک داعش کا زوال ایک مربوط اور پیچیدہ کوشش کا نتیجہ تھا، ایسی کوشش جس میں بین الاقوامی کھلاڑیوں، علاقائی حکومتوں اور مقامی طاقتوں، ہر ایک نے اپنا مخصوص کردار ادا کیا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

عراق میں، وہ حکومتی سیکیورٹی فورسز جو ۲۰۱۴ء کے ابتدائی زوال کے بعد دوبارہ منظم کی گئی تھیں، فوجی آپریشنز کا مرکزی محور بن گئیں۔ یہ فورسز جو عراق کی سرکاری فوج اور حشد الشعبی کے فریم ورک کے تحت منظم تھیں، امریکہ کی براہ راست فوجی اور لاجسٹک سپورٹ کی مدد سے، آہستہ آہستہ داعش کے قبضے سے اہم شہروں جیسے رمادی، تکریت اور موصل کو دوبارہ حاصل کر لیا۔

موصل کی آزادی کا آپریشن، جو اکتوبر ۲۰۱۶ء سے جولائی ۲۰۱۷ء تک جاری رہا، اس تعاون کی واضح مثال تھا۔ اس جنگ میں، جو دوسری عالمی جنگ کے اختتام کے بعد شہروں کی سب سے طویل اور خونریز جنگوں میں سے شمار کی جاتی ہے، عراقی فورسز نے امریکی فوجی مشیروں اور بین الاقوامی اتحاد کے فضائی حملوں کی مدد سے، مشکل سے شہر کو داعش کے قبضے سے نکالا۔ موصل میں داعش کے مسلح افراد کی سخت مزاحمت جس میں سرنگوں کا وسیع استعمال، منظم بارودی سرنگیں بچھانا اور شہریوں کو یرغمال بنانا شامل تھا، یہ ظاہر کرتا تھا کہ داعش اس علامتی شہر کو برقرار رکھنے کے لیے کس حد تک پختہ ارادہ رکھتی تھی۔

شام میں، علاقائی طاقتوں کا کردار بہت اہم تھا، یہ طاقتیں، جو زیادہ تر شامی کردوں پر مشتمل تھیں، امریکہ کی براہ راست فوجی مدد کے نتیجے میں داعش کے خلاف سب سے موثر زمینی فورس بن گئیں۔ رقہ کی آزادی کا آپریشن جو داعش کا خود ساختہ دارالحکومت تھا، جون ۲۰۱۷ء سے اکتوبر تک جاری رہا اور زیادہ تر انہی فورسز کی طرف سے، امریکی قیادت میں اتحاد کی مسلسل فضائی مدد کے ذریعے سے انجام دیا گیا۔

ان آپریشنز میں فوجی حکمت عملی تدریجی محاصرے، داعش کی سپلائی لائنوں کو کاٹنے اور آہستہ پیش قدمی پر مبنی تھی، تاکہ شہری ہلاکتوں کی شرح کو کم سے کم رکھا جائے، اسی دوران، بشار الاسد کی قیادت میں شامی حکومتی فورسز، جنہیں روس اور لبنانی حزب اللہ کی مدد حاصل تھی، داعش کے خلاف دیگر محاذوں پر بھی مصروف تھیں۔

ان فورسز نے زیادہ تر مرکزی اور مشرقی شام میں آپریشنز کیے اور دیر الزور جیسے اہم شہروں کو داعش کے قبضے سے نکالا۔ شمالی شام کی کرد فورسز کے آپریشنز کے ساتھ ان کی بے ضابطہ اور کبھی کبھار اتفاقی ہم آہنگی اگرچہ غیر ارادی تھی لیکن داعش کی مزید کمزوری کا سبب بنی۔

ان سب کے باوجود، امریکہ جس نے اپنی غلط اور تباہ کن پالیسیوں کی وجہ سے داعش کے ابھرنے کے عمل میں حصہ لیا تھا، بعد میں بین الاقوامی اتحاد کی تشکیل اور فضائی اور زمینی حملوں کے ذریعے اس گروپ کے زوال کا سبب بنا۔ مرکزی فورسز کے علاوہ، دیگر علاقائی کھلاڑیوں نے بھی داعش کے زوال میں حصہ لیا۔ ترکی نے، جسے شمالی شام میں کردوں کے طاقت ور ہونے پر تشویش تھی، شامی سرحد پر آزادانہ طور پر فوجی آپریشنز کیے اور طرابلس شہر اور کئی دیگر علاقوں کو داعش کے قبضے سے آزاد کیا۔

ایران نے بھی عراق میں حشد الشعبی فورسز اور شام میں اپنے وابستہ گروپوں کے ذریعے، داعش کے خلاف جنگ میں فعال کردار ادا کیا۔ اگرچہ یہ کثیر الجہتی کوششیں کبھی کبھار مختلف کھلاڑیوں کے درمیان مقابلوں اور تنازعات کا باعث بنتی تھیں، لیکن نتیجے میں داعش کو آہستہ آہستہ محصور اور کمزور کر دیا۔

قابل ذکر بات یہ تھی کہ بہت سی وہ طاقتیں جو مختلف محاذوں پر داعش کے خلاف لڑ رہی تھیں، دیگر معاملات میں ایک دوسرے کے خلاف بھی ملوث تھیں۔ یہ فوجی ـ سیاسی تضاد یہ دکھاتا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ علاقائی اور بین الاقوامی پیچیدہ سیاسی کھیل کے سائے تلے کس حد تک انجام دی گئی تھی۔ آخر میں، داعش کا زوال اس سے زیادہ کہ ایک مخصوص فریق کی فوجی برتری کا نتیجہ ہو، اس مربوط اور کثیر الجہتی دباؤ کا نتیجہ تھا جو تمام محاذوں سے اس انتہا پسند گروپ پر ڈالا گیا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خوارج  کی پہچان | ساتویں قسط
خوارج العصر

خوارج کی پہچان | ساتویں قسط

فروری 12, 2025
علماء کی مسؤلیت
تبصرے و تحریرات

علماء کی مسؤلیت

جولائی 22, 2024
رمضان؛ اور پاکستانی فوجی رجیم کی ناقابلِ تلافی وحشت!
تبصرے و تحریرات

رمضان؛ اور پاکستانی فوجی رجیم کی ناقابلِ تلافی وحشت!

فروری 23, 2026
افغانستان میں امریکہ اور داعش کے حامیوں کے کھیل کا خاتمہ!
تبصرے و تحریرات

افغانستان میں امریکہ اور داعش کے حامیوں کے کھیل کا خاتمہ!

اگست 30, 2025
امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | چھٹی قسط
خوارج العصر

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | چھٹی قسط

نومبر 16, 2024
امارت اسلامیہ: ایک کامل اسلامی نظام
علمی تحریرات

امارت اسلامیہ: ایک کامل اسلامی نظام

جنوری 1, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version