جمعرات, اپریل 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات خوارج العصر

خوارج کی پہچان! | تیسری قسط

راشد شفيق

خوارج کی پہچان! | تیسری قسط
Share on FacebookShare on Twitter

خوارج نے جنگِ صفین کے بعد کیسے اور کیوں خروج کیا؟

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد جب لوگوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر بیعت کی، تو معاویہ بن ابی سفیان جو شام کے گورنر تھے، حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے قاتلوں کو حوالے کرنے کا مطالبہ کیا اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر اس وقت تک بیعت نہ کرنے کا عہد کیا، جب تک کہ قاتلین عثمانؓ سے قصاص نہیں لیاجاتا۔

حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ارادہ یہ تھا کہ پہلے تمام شہروں اور ان کے باشندوں کو اپنی حکومت کے تحت لایا جائے کیونکہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد فتنہ بہت بڑھ چکا تھا، قاتلوں نے اپنے آپ کو عوام میں چھپایا ہوا تھا اور ان کی شناخت مشکل ہو گئی تھی، قاتلوں کا پتہ لگانا اور شرعی دلائل کی بنیاد پر قصاص کا فیصلہ کرنے میں وقت درکار تھا، لیکن معاویہ رضی اللہ عنہ اس بات کے لیے تیار نہیں تھے کہ وقت دیا جائے، انہیں یہ خوف تھا کہ اگر زیادہ وقت گزر گیا تو قاتل بکھر جائیں گے اور سزا سے بچ جائیں گے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

ہجرت کا تقدس اور داعش کا ناجائز استعمال!

مسلمانوں کے درمیان سے اعتماد کی دیواریں کون گرارہا ہے؟

جانبین کے اپنے دلائل تھے جن پر وہ قائم تھے، بالآخر دونوں فریق صفین کے میدان میں آمنے سامنے جنگ کرنے کے لیے نکلے، حضرت علی رضی اللہ عنہ عراق کی فوج کی قیادت کر رہے تھے اور معاویہ رضی اللہ عنہ شامی فوج کے سربراہ تھے۔

جنگ کے دوران جب معاویہ رضی اللہ عنہ کی فوج کو اپنی شکست نظر آئی اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کی فتح کے امکانات بڑھ گئے، تو معاویہ رضی اللہ عنہ نے عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ سے مشورہ کیا کہ اس صورتحال سے کس طرح بچا جائے، عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نے انہیں مشورہ دیا کہ نیزوں کی نوکوں پر قرآن اٹھائیں اور عراقی فوج سے قرآن کے حکم پر عمل کرنے کی درخواست کریں۔

مسعودی کے مطابق، اس وقت شامی فوج نے ۵۰۰ قرآن نیزوں پر اٹھائے اور عراقی فوج سے قرآن کے حکم پر عمل کرنے کی درخواست کی۔

حضرت علی رضی اللہ عنہ کا اس بارے میں مؤقف شروع سے ہی بہت محتاط اور فیصلہ کن تھا، انہیں یقین تھا کہ اس درخواست کا مقصد ان کی فوج میں اختلاف پیدا کرنا اور معاویہ رضی اللہ عنہ کی فوج کو اپنے طاقت کو دوبارہ بحال کرنے کا وقت دینا ہے، حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اپنے ساتھیوں کو اس درخواست کو قبول کرنے کے نتائج سے خبردار کیا، لیکن ان کی فوج میں ایک گروہ تھا جو جنگ روکنے کی خواہش رکھتا تھا اور حضرت علی رضی اللہ عنہ سے تحکیم کے لیے راضی ہونے کی درخواست کر رہا تھا۔

یہ گروہ "خوارج” کے نام سے جانا جاتا ہے، جو بعد میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے، انہوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو "امیرالمؤمنین” کہنے کی بجائے ان کے نام سے مخاطب کرتے ہوئے کہا:

"اے علی! کتاب اللہ کی بات پر لبیک کہو، ورنہ ہم تمہارے ساتھ وہی کریں گے جو ہم نے عثمان کے ساتھ کیا۔”

اس گروہ نے بہت سخت زبان میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کو تنقید کا نشانہ بنایا اور انہیں مجبور کیا کہ وہ تحکیم کو تسلیم کریں، ان کا نظریہ تھا کہ یہی اسلام کا حکم ہے، اور قرآن کی آیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا:

"ألم تر إلى الذين أوتوا نصيباً من الكتاب يدعون إلى كتاب الله ليحكم بينهم ثم يتولى فريق منهم وهم معرضون”

ترجمہ: کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو کتاب میں سے کچھ حصہ پانے کے باوجود انہیں اللہ کی کتاب کے ذریعے فیصلہ کرنے کی دعوت دی جاتی ہے، پھر ان میں سے ایک گروہ رخ موڑ لیتا ہے۔

اسی طرح، اس گروہ کی درخواست کی وجہ سے تحکیم کا آغاز ہوا، لیکن بعد میں یہی گروہ "خوارج” کے نام سے مشہور ہوا اور دین سے منحرف ہو کر حضرت علی رضی اللہ عنہ کے خلاف بغاوت کا مرتکب ہوا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

فوجی رجیم کے ساتھ ساتھ داعشی خوارج کے ٹھکانے بھی نشانہ بن رہے ہیں!
تبصرے و تحریرات

مارچ 3, 2026
شہادت ہماری بقاء کا راز ہے!
خوارج العصر

شہادت ہماری بقاء کا راز ہے!

اکتوبر 26, 2024
فتنوں سے خود کو اور اپنی اولاد کو بچائیں!
خوارج العصر

فتنوں سے خود کو اور اپنی اولاد کو بچائیں!

جون 12, 2024
داعش؛ ایک بے خلیفہ خلافت| نویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش؛ ایک بے خلیفہ خلافت| نویں قسط

ستمبر 1, 2025
داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار  | دوسری قسط
خوارج العصر

داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار | دوسری قسط

فروری 6, 2025
داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار | ساتویں قسط
خوارج العصر

داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار | ساتویں قسط

مارچ 13, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version