جمعرات, اپریل 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات خوارج العصر

خوارج کی پہچان | نویں قسط

راشد شفيق

خوارج کی پہچان | نویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

دین کے بارے میں افراط (غلو):

خوارج کے بارے میں جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ ان کی عبادت کے مقابلے میں تمہاری عبادت کم نظر آئے گی، ویسا ہی تھا؛ وہ ایک طرف خود کو عبادت گزار تھے مگر دوسری طرف تکفیر اور غلو میں اس حد تک پہنچ چکے تھے۔

جندب الأزدی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:

اس جیسی دیگر تحاریر

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

ہجرت کا تقدس اور داعش کا ناجائز استعمال!

مسلمانوں کے درمیان سے اعتماد کی دیواریں کون گرارہا ہے؟

"جب ہم خوارج کے لشکر کے قریب گئے، وہاں قرآن کی آوازیں ایسی تھیں جیسے مکھیاں بھنبھنا رہی ہوں۔”

یہ خوارج کی حالت تھی، وہ روزہ، نماز، اور قرآن کی تلاوت میں بہت شوق و ذوق رکھتے تھے، مگر اعتدال سے تجاوز کر کے غلو میں داخل ہو گئے تھے، ان کے سخت رویے نے انہیں اس مقام تک پہنچایا کہ انہوں نے اسلام کے اصولوں کی خلاف ورزی کی، جیسے کبیرہ گناہ کرنے والوں کی تکفیر کرنا۔

کچھ تو اتنے افراطی ہو گئے کہ ہر گناہ کرنے والے کو، چاہے وہ گناہ چھوٹا ہو، کافر، مشرک اور دوزخ کا مستحق سمجھتے تھے، جیسا کہ ابن حزم رحمه الله کی کتاب "الفصل” میں یہ مسئلہ لکھا گیا ہے۔

انہوں نے اپنے سخت رویے کی وجہ سے تمام مسلمانوں کو کافر سمجھا جو ان کے نظریات کے مخالف تھے، یا تو انہیں منافق قرار دیتے یا ان کے قتل کا فتوی دیتے، یہاں تک کہ کچھ نے عورتوں اور بچوں پر بھی رحم نہیں کیا، جیسے "ازارقه” گروہ۔

خوارج کے سخت رویے کے نقصانات:

یہ حقیقت ہے کہ خوارج نے اپنے جاہلانہ، سخت رویے اور افراط کی وجہ سے دینِ اسلام کی خوبصورتی کو مسخ کر دیا تھا، انہوں نے دین کے متشدد ہونے کی ایسی راہ اختیار کی جو نہ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اختیار کی تھی، اور نہ ہی قرآن نے اس کی تائید کی تھی۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سختی سے منع کیا تھا، کیونکہ سختی اسلام کی اعتدال اور آسانی کے اصولوں کے خلاف تھی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "وہ لوگ ہلاک ہو گئے جو دین میں افراط کرتے تھے!” آپ نے یہ بات تین بار کہی۔ (مسلم)

اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

"دین آسان ہے، جو اس کے مقابلے میں سختی کرتا ہے، دین اسے شکست دے گا، اس لیے استقامت اختیار کرو اور اعتدال اختیار کرو۔”

یہ بات واضح ہے کہ خوارج کا راستہ ایک افراطی راستہ تھا جو اسلام کی نرمی اور آسانی کے مخالف تھا۔

خوارج کی جہالت:

جہالت ایک بڑی بیماری ہے، اور یہ قابل مذمت صفت ہے۔ جہالت علم کے خلاف ہے، اور سب سے برا یہ ہے کہ جاہل یہ نہیں جانتا کہ وہ جاہل ہے، اور اگر جاہل یہ سوچے کہ وہ دوسروں سے زیادہ جانتا ہے، تو یہ حماقت کی انتہاء ہے۔

خوارج کی بنیاد بھی جہالت پر تھی، ان کا ابتدائی مؤسس "ذوالخویصرة التمیمی” تھا، جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہاتھا: "اے محمد! عدل کرو، کیونکہ تم انصاف نہیں کرتے!” (مسلم)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے کہا: "تم ہلاک ہوجاؤ، اگر میں عدل نہ کروں تو اور کون عدل کرے گا؟”

ان کی سب سے بڑی جہالت یہ بھی تھی کہ انہوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے کہا کہ پہلے تم اپنے کفر کو تسلیم کرو، پھر توبہ کرو۔

علامہ ابن حجر رحمہ اللہ نے لکھا ہے:

"خوارج نے جب اپنے مخالفین کی تکفیر شروع کی، تو مسلمانوں کا قتل انہیں جائز نظر آیا، لیکن اہل ذمی (غیر مسلم اقلیتیوں) سے انہوں نے کچھ تعرض نہ کیا ، اور کافروں کے خلاف جہاد چھوڑ دیا، صرف مسلمانوں کے قتل میں مشغول ہو گئے، یہ جاہلوں کی عبادت ہے!”

آخرکار، ان کی جہالت کا نتیجہ یہ ہوا کہ انہوں نے اپنے آپ کو بھی نقصان پہنچایا اور دوسروں کو بھی، کیونکہ اللہ تعالی فرماتا ہے:

"کیا ہم تمہیں ان لوگوں کے بارے میں آگاہ نہ کریں جو اپنے اعمال میں سب سے زیادہ نقصان اٹھانے والے ہیں؟ وہ جو دنیا کی زندگی میں اپنی محنت ضائع کر چکے ہیں، حالانکہ وہ سمجھتے تھے کہ وہ اچھا کام کر رہے ہیں!”
(الکھف: ۱۰۳-۱۰۴)

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خیالی خلافت سے حقیقی زوال تک! تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

خیالی خلافت سے حقیقی زوال تک! تیسری قسط

فروری 14, 2026
داعش اور وہمِ اقتدار
تبصرے و تحریرات

داعش اور وہمِ اقتدار

اگست 13, 2025
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت | بائیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت | بائیسویں قسط

اکتوبر 9, 2025
ہمارا طرزعمل، اختلافات اور الحاد نہیں
خوارج العصر

ہمارا طرزعمل، اختلافات اور الحاد نہیں

اکتوبر 5, 2024
انتہاپسندی اور اس کے فروغ کے محرکات و عوامل! دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

انتہاپسندی اور اس کے فروغ کے محرکات و عوامل! دوسری قسط

اگست 7, 2025
داعش کے قیام کے اسباب
تبصرے و تحریرات

داعش کے قیام کے اسباب

اپریل 21, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version