جمعرات, اپریل 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش؛ خوارج کی دوبارہ واپسی! دوسری قسط

احمد عزیز

داعش؛ خوارج کی دوبارہ واپسی! دوسری قسط
Share on FacebookShare on Twitter

خوارج: آغاز سے تکفیری فکر تک
داعش جیسے گروہوں کو سمجھنے کے لیے ہمیں ماضی کی طرف لوٹنا پڑتا ہے، جہاں عالمِ اسلام میں تفرقہ واختلاف کی ابتدائی لہریں اٹھیں۔ یہ امر ہمیں ہجرت کے ابتدائی دور اور صفین کی جنگ کے واقعے تک لے جاتا ہے، جب حضرت علی کرم اللہ وجہہ اور امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے درمیان خلافت کے مسئلے پر ایک بڑی کشمکش برپا ہوئی۔ جنگ جب تعطل کا شکار ہوئی تو دونوں جانب اس بات پر متفق ہوئے کہ معاملے کو حکمیت کے ذریعے پرامن طور پر حل کیا جائے۔ مگر یہی فیصلہ ایک ایسی جماعت کے ظہور کا سبب بنا جس نے تاریخ پر گہرا اثر چھوڑا۔

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی فوج میں سے کچھ سپاہیوں نے حکمیت کو تسلیم کرنے سے انکار کیا۔ انہوں نے ’’لا حکم الا للہ‘‘ (اللہ کے سوا کوئی حکم نہیں) کا نعرہ بلند کیا۔ ان کا عقیدہ تھا کہ اللہ جل جلالہ کے فیصلے کے بجائے انسانوں کی حکمیت قبول کرنا گمراہی اور کفر ہے۔ اسی بنیاد پر وہ لشکر سے الگ ہوگئے اور ’’حروراء‘‘ نامی مقام پر جمع ہوئے۔ ابتدائی طور پر انہیں ’’حروریہ‘‘ کہا گیا، لیکن بعد ازاں خلیفہ وقت کے خلاف خروج کرنے کی وجہ سے وہ ’’خوارج‘‘ کے نام سے مشہور ہوئے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

یوں تاریخِ اسلام میں پہلی بڑی دراڑ بیرونی دشمنوں کے ہاتھوں نہیں بلکہ خود مسلم معاشرے کے اندر سے پڑی۔ خوارج نے دین کی نہایت سخت گیر اور سطحی تعبیر اختیار کی، صرف خود کو ہی سچا مسلمان قرار دیا، اور جو بھی ان سے اختلاف کرتاچاہے وہ خلیفہ وقت ہی کیون نہ ہوتا، اسے کافر ٹھہرا کر اس کا خون مباح جانتے تھے۔ یہ تصور ایک نہایت خطرناک فکری بنیاد تھا جس کے نتائج صدیوں تک محسوس کیے گئے۔

یہ بحران اس وقت اپنے عروج پر پہنچا جب خوارج نے عام لوگوں کے قتلِ عام اور وحشت پھیلانے کا سلسلہ شروع کیا۔ عوامی امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو نہروان کے معرکے میں ان کا مقابلہ کرنا پڑا۔ اگرچہ اس جنگ میں خوارج کو شکست ہوئی، لیکن ان کی فکر مکمل طور پر ختم نہ ہوسکی۔ وہ صدیوں تک تاریخ کے پس منظر میں انگاروں تلے دبی چنگاری کی طرح باقی رہی اور ہر قسم کی مصالحت اور رواداری کو رد کرتے ہوئے آئندہ مذہبی تشدد کے لیے زمین ہموار کرتی رہی۔

تاریخ کے اس باب کو سمجھنا آنے والے حالات کو جانچنے کے لیے نہایت بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔ خوارج نے ایک ایسا عملی نمونہ پیش کیا جس میں دین کی سطحی اور انفرادی تعبیرات کو دوسرے مسلمانوں کے قتل اور تکفیر کا بہانہ بنایا گیا۔ اس کو پہچاننا آج کی شدت پسند جماعتوں کے تجزیے کے لیے ضروری ہے، بالخصوص داعش جیسی تنظیمیں جو خود کو اسی نظریے کا وارث قرار دیتی ہیں۔ ان تاریخی جڑوں کو سمجھے بغیر ہمارے موجودہ حالات کا مطالعہ ادھورا اور سطحی رہے گا۔
تکفیر کا وہ نظریہ جس کی تائید خوارج کرتے تھے، مسلم معاشرے میں ایک مہلک وائرس کی طرح سرایت کر گیا۔ دین کی سطحی فہم اور فقہی و کلامی بصیرت کے فقدان کے باعث وہ خود کو حق و باطل کا آخری منصف سمجھتے تھے۔ یہاں تک کہ بے خوفی کے ساتھ پیغمبر اکرم ﷺ کے جلیل القدر صحابہ کو بھی دائرہ ایمان سے خارج قرار دیتے۔ اپنی حقانیت کے غرور اور دوسروں کو نہ برداشت کرنے کی یہ ذہنیت ایک منحوس ورثہ بن گئی، جو آنے والی نسلوں کو منتقل ہوا اور جس نے صدیوں بعد انتہا پسند جماعتوں کے ابھرنے کے لیے فکری آبیاری کا بندوبست کیا۔

قابلِ ذکر ہے کہ خوارج ابتدا میں زاہد اور عابد سمجھے جاتے تھے اور بظاہر دین دار تھے، لیکن دین میں ان کی کم فہمی اور عقلانیت کے بجائے خشک مذہبی جذبات کے غلبے نے انہیں انتہا پسندی اور تشدد کی کھائی میں دھکیل دیا۔ یہ تبدیلی ــ زہد سے وحشت تک ــ تمام مذہبی معاشروں کے لیے ایک دائمی انتباہ ہے کہ کس طرح مذہب کی محض ظاہری شکل بعض اوقات جہالت اور تعصب کا پردہ بن سکتی ہے۔ اس لیے لازمی ہے کہ ہم ہمیشہ ہوشیار رہیں تاکہ عبادت کبھی دہشت گردی اور نفرت کا وسیلہ نہ بن سکے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعشی خوارج؛ عراق میں ظہور سے لے کر افغانستان میں زوال تک
خوارج العصر

مارچ 15, 2025
داعش کے خلاف عالم اسلام کی ذمہ داری | دوسری قسط
خوارج العصر

داعش کے خلاف عالم اسلام کی ذمہ داری | دوسری قسط

جون 9, 2024
پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

فروری 17, 2026
امارت اسلامی کی اعتدال پسند سیاست!
سیاسی تحریرات

امارت اسلامی کی اعتدال پسند سیاست!

نومبر 21, 2024
داعش، خلافت کو بدنام کرنے والے | پہلی قسط
خوارج العصر

داعش، خلافت کو بدنام کرنے والے | پہلی قسط

جنوری 6, 2025
اسلامي نظام کے فوائد! پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

اسلامي نظام کے فوائد! پہلی قسط

جون 23, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version