اتوار, اگست 9, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    پاکستان اور داعش: فکری اور نفسیاتی جنگ کے تناظر میں  پہلی قسط

    شر و فساد کے پرانے ٹولے؛ خطے اور دنیا کے لیے خطرے کی نئی گھنٹی!

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! تیرہویں قسط

    پاکستانی فوج کی دوغلی پالیسی

    پاکستانی فوج کی دوغلی پالیسی

    سابقہ اربکی؛ پاکستانی رجیم کی تفرقہ انگیزی کا منصوبہ!

    فوجی رجیم کی سکیورٹی پالیسی؛ قلیل مدتی فوائد اور طویل مدتی نتائج!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! تیرہویں قسط

ابوعمیر الافغانی

داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! تیرہویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

داعش کے منصوبے سے مغربی قوتوں کے مقاصد کی تفصیل
اول: مغربیوں کے اس دعوے کو تقویت دینا کہ اسلامی نظام اور خلافت ظلم، استبداد اور موجودہ دور کے لیے ناقابلِ عمل نظام ہے۔

مغرب نے داعش کے ذریعے اس مقصد کے حصول کے لیے درج ذیل اقدامات کیے:
الف۔ بیسویں صدی کے وسط کے بعد تقریباً تمام علماء وفقہائے اسلام نے غلامی کے خاتمے کی حمایت کی، کیونکہ اسلام وہ واحد دین ہے جس نے غلاموں کو آزاد کرنے کی ترغیب دی اور اس عمل کے لیے عظیم اخروی اجر مقرر کیا ہے۔ جب عالمی نظام اس طرح تشکیل پایا کہ غلامی کا دور ختم ہو گیا تو اسلامی ممالک اور علماء نے بھی اس کی تائید کی۔ خلافتِ عثمانیہ کے آخری دور میں غلاموں کی خرید و فروخت کے کھلے بازار بھی بند کر دیے گئے۔
لیکن داعش نے ایک بار پھر اس سلسلے کو شروع کیا اور لوگوں کے سامنے یہ تصور پیش کیا کہ اگر خلافت قائم ہو گئی تو انسانوں کی خرید و فروخت کے بازار دوبارہ آباد ہو جائیں گے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

پاکستان اور داعش: فکری اور نفسیاتی جنگ کے تناظر میں پہلی قسط

شر و فساد کے پرانے ٹولے؛ خطے اور دنیا کے لیے خطرے کی نئی گھنٹی!

پاکستانی فوج کی دوغلی پالیسی

ب۔ اسلامی نظام میں ان غیر مسلموں کے لیے، جو جنگجو نہ ہوں اور اسلامی نظام کے قوانین کو تسلیم کریں، مخصوص حقوق مقرر کیے گئے ہیں۔ داعش نے ان تمام اصولوں کو پامال کیا۔ عراق کے یزیدیوں، جو سیکڑوں سال تک مختلف اسلامی حکومتوں کے زیرِ سایہ زندگی گزارتے رہے تھے، کا قتلِ عام کیا، تاکہ لوگوں کے ذہنوں میں یہ تصور پیدا کیا جائے کہ خلافت ظلم و استبداد کے سوا کچھ نہیں۔

ج۔ داعش پہلی ایسی جماعت بن گئی جس نے اپنے ظہور کے آغاز ہی سے تقریباً تمام اسلام پسندوں کے خلاف جہاد کے فتوے جاری کیے اور ان کے ساتھ جنگیں شروع کر دیں، تاکہ لوگوں کے ذہنوں میں یہ تاثر پیدا کیا جائے کہ اگر خلافت قائم ہو گئی تو تمام مسلمان ایک دوسرے کے خلاف برسرِ پیکار ہو جائیں گے؛ لہٰذا اسلامی نظام موجودہ دور میں قابلِ عمل نہیں۔

د۔ داعش نے مسلمانوں کی سرزمین کو، کفار سے بھی پہلے، دارالاسلام اور دارالحرب میں تقسیم کر دیا۔ جن علاقوں پر اس کا قبضہ تھا، انہیں دارالاسلام قرار دیا، جبکہ جو علاقے اس کے زیرِ اقتدار نہیں تھے، انہیں دارالحرب قرار دے دیا؛ حالانکہ مسلمانوں کی سرزمین کا پانچ فیصد حصہ بھی اس کے قبضے میں نہیں تھا۔

سب سے زیادہ حیرت انگیز بات یہ تھی کہ داعش نے مسلمان خواتین کے بارے میں بھی لونڈیوں کے احکام نافذ کیے، دنیا کے بیشتر مسلمانوں کو کافر قرار دیا اور ان کے مال و ناموس کو مالِ غنیمت سمجھا۔ ان اقدامات کا مقصد یہ تاثر پیدا کرنا تھا کہ گویا خلافت نہ صرف کفار بلکہ خود مسلمانوں کے لیے بھی ایک بڑا خطرہ ہے اور اس کا مفہوم ظلم و استبداد کے سوا کچھ نہیں۔

داعش نے خلافت اور اسلامی نظام کے نام پر، مغربی قوتوں کے اشارے پر، مسلمانوں کے اموال لوٹے، ان کی عزت و آبرو پامال کی اور قتلِ عام کیے۔ اگر بغور جائزہ لیا جائے تو داعش نے اپنے عروج کے دور میں کفار کو اتنا نقصان نہیں پہنچایا جتنا مسلمانوں کو پہنچایا۔ اس نے موصل میں مسلمانوں کے متعدد تاریخی آثار، مزارات اور دیگر تاریخی یادگاریں بھی تباہ کر دیں۔

داعش نے اپنے دورِ اقتدار میں قتل، لوٹ مار اور ظلم کے سوا کوئی ایسا عملی نظام پیش نہیں کیا جو اس کی حکمرانی کی کوئی مثبت صورت واضح کرتا۔ نہ اس نے مسلمانوں کے سامنے اسلامی معیشت اور سیاست کی کوئی عملی شکل پیش کی، نہ یہ واضح کیا کہ غیر محارب کفار کے ساتھ اسلامی نظام کے تعلقات کی نوعیت کیا ہوگی، نہ ذمیوں کے حقوق کی وضاحت کی، نہ اسلامی جنگ کے اصول و ضوابط بیان کیے اور نہ یہ بتایا کہ خلافت انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے کیا حکمتِ عملی رکھتی ہے۔

یہ تمام امور داعش کے پورے دورِ اقتدار میں مبہم اور غیر واضح رہے۔ اس کی وجہ یہی تھی کہ داعش مغربی قوتوں کے اشارے پر انہی کارروائیوں کو جاری رکھے ہوئے تھی، تاکہ لوگوں کے ذہنوں میں یہ تصور پختہ کیا جا سکے کہ خلافت دراصل ظلم، استبداد اور موجودہ دور کے لیے ایک ناقابلِ عمل نظام کا نام ہے۔

اور ایسا ہی ہوا، داعش کے ظہور سے پہلے بہت سے اسلامی ممالک میں، جہاں نوجوان سیکولرازم سے بیزار ہو چکے تھے، اسلامی نظام کے نفاذ کی خواہش روز بروز مضبوط ہوتی جا رہی تھی۔
لیکن جب 2014ء سے 2018ء تک داعش کے منصوبے کی عملی صورت لوگوں کے سامنے آئی اور نوجوانوں کو یہ تاثر دیا گیا کہ یہی وہ خلافت ہے جس کا وہ مطالبہ کرتے ہیں، تو بہت سے مسلم نوجوان اس فکر سے دور ہو گئے اور سیکولر نظریات کے حامیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا۔ یہاں تک کہ عام مسلمانوں میں خلافت اور اسلامی نظام کا نام لینا بھی ایک طرح سے جرم سمجھا جانے لگا، اور ان ممالک میں بھی جہاں اسلام تیزی سے پھیل رہا تھا، اسلام کو لوگوں کے ذہنوں میں خوف، دہشت اور ظلم کے ساتھ جوڑ کر پیش کیا جانے لگا۔

مصر، تیونس، اردن اور ترکی میں داعش کے ظہور سے پہلے اسلام پسندوں کے پاس اسلامی نظام کے تصور کو عام کرنے کے لیے ایک مضبوط دعوتی مہم موجود تھی، اور بہت سے مسلمان نوجوان اسی نظریے کی طرف مائل تھے۔ لیکن داعش کی کارروائیوں اور اعمال کے بعد اسلام پسند نوجوانوں کی دعوت کمزور پڑ گئی اور لوگوں کے ذہنوں میں یہ تصور پیدا کیا گیا کہ اسلامی نظام اور خلافت، داعش کے مظالم، اس کی کارروائیوں اور استبداد ہی کا دوسرا نام ہیں۔

یوں داعش کی کارروائیوں نے سیکولر عناصر کو اسلامی نظام اور خلافت کے خلاف ایک مضبوط موضوع اور وافر پروپیگنڈا مواد فراہم کر دیا، اور وہ داعش کی کارروائیوں کو اسلامی نظام اور خلافت کے خلاف بطور دلیل پیش کرنے لگے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش کے خلاف امارت اسلامی کی کامیاب جنگ
خوارج العصر

داعش کے خلاف امارت اسلامی کی کامیاب جنگ

اکتوبر 28, 2024
پاکستان پر داعش کا منحوس سایہ!
تبصرے و تحریرات

پاکستان پر داعش کا منحوس سایہ!

نومبر 17, 2025
داعش؛ ایک بےخلیفہ خلافت!  پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش؛ ایک بےخلیفہ خلافت! پہلی قسط

جولائی 2, 2025
محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ
ابطالِ امت

محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

مئی 23, 2026
امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ!   اٹھائیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ! اٹھائیسویں قسط

جون 30, 2025
خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک!  آٹھویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک! آٹھویں قسط

اگست 28, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    پاکستان اور داعش: فکری اور نفسیاتی جنگ کے تناظر میں  پہلی قسط

    پاکستان اور داعش: فکری اور نفسیاتی جنگ کے تناظر میں پہلی قسط

    اگست 9, 2026
    شر و فساد کے پرانے ٹولے؛ خطے اور دنیا کے لیے خطرے کی نئی گھنٹی!

    شر و فساد کے پرانے ٹولے؛ خطے اور دنیا کے لیے خطرے کی نئی گھنٹی!

    اگست 8, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! تیرہویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! تیرہویں قسط

    اگست 8, 2026
    پاکستانی فوج کی دوغلی پالیسی

    پاکستانی فوج کی دوغلی پالیسی

    اگست 6, 2026

    تازہ خبریں

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist