جمعرات, اکتوبر 22, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا: پاکستانی نااہلی کے سائے میں داعش کی خفیہ جنت!

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے پوشیدہ اور ظاہری پہلو

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش: بے لگام سامراجیت! پہلی قسط

جنید زاہد

داعش: بے لگام سامراجیت!  پہلی قسط
Share on FacebookShare on Twitter

حقیقت یہ ہے کہ ہم تاریخ کے اوراق میں دیکھتے آئے ہیں کہ گزشتہ زمانوں اور ادوار میں بڑی بڑی جماعتیں اور طاقتور قوتیں ابھریں، ترقی کی، اور ایک مدت تک معاملات کی باگ ڈور اپنے ہاتھ میں رکھے رکھی۔

اسی تناظر میں، کچھ لوگ عجلت میں اور اس سماجی، فکری اور سیاسی ماحول کو ملحوظِ خاطر رکھے بغیر، جس میں اس فکر اور تحریک نے جنم لیا، قلم اٹھاتے ہیں اور ایسے مضامین لکھ دیتے ہیں جو نہ تحقیقی معیار پر پورا اترتے ہیں اور نہ ہی علمی قدر و قیمت رکھتے ہیں، بلکہ اس قسم کی تحریریں خود ہی ایک شناختی اور تحقیقی بحران کا سبب بن جاتی ہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

سکے کے دوسرے رخ پر، کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جنہوں نے خاموشی اختیار کر لی اور تاریخ کے اس مرحلے کو ان کہے اور ان لکھے چھوڑ دیا۔ ایسے حالات میں ہر مسلمان اور صاحبِ قلم پر لازم ہے کہ وہ حالات کا درست تجزیہ کرے اور اسی زمانے کے عینی حقائق کی بنیاد پر ان کا مطالعہ اور جائزہ لے۔

داعش کی فکر نے بھی ایک معین وقت میں اپنا نقاب اتارا اور اپنے ظہور کا اعلان کیا۔ ایسے وقت میں کہ بہت سے مصنفین اور تجزیہ نگار حیرت و پریشان رہ گئے کہ کیا کہیں، کیونکہ اس کا ظہور اور عروج اس قدر تیز تھا کہ سب کو حیران کر گیا۔ درحقیقت، تحریک کو نوجوان نسل کی حمایت ملنے کے اسباب میں سے ایک اہم سبب اس کا تیز رفتار عروج ہی تھا۔

ان تحقیقات کی بنیاد پر جو ہم نے انجام دیں اور ان تجزیاتی زاویوں کو سامنے رکھتے ہوئے جو ہم نے مصنفین کی تحریروں پر لاگو کیے، ہم اس نتیجے پر پہنچے کہ یہ عمل بنیادی طور پر سامراجی فکر کے تحت سیاست اور معیشت کی دنیا میں داخل ہوا تھا، اور اس کے فکری ڈھانچے میں معیشتوں کے استحصال اور زمینوں و علاقوں پر قبضے کے عناصر نہایت مہارت سے بُنے گئے تھے۔

لہٰذا اگر ہم اس تحریک کو تجزیہ اور تحقیق کے زاویے سے دیکھنا چاہتے ہیں، تو ہمیں اس کے قیام کے اسباب و عوامل، اس کے زوال کے محرکات، اور اس کے تشدد اور انتہاپسندی کے اسباب کا جائزہ لینا ہوگا، تاکہ یہ سمجھ سکیں کہ یہ نظریہ کس طرح ایک عمل (پراسیس) میں ڈھلا، اور کس طرح قلیل مدت میں وقت کے ساتھ ساتھ علاقائی ماحول پر قابض ہونے میں کامیاب ہوا، اور آخر وہ کون سے عوامل تھے جنہوں نے اس بے لگام سامراج کو شکست اور زوال سے دوچار کیا۔

اسی لیے، اس تحریری سلسلے میں ہم اس تحریک کی انتہاپسندی کے عوامل پر گفتگو کریں گے، اور ان عوامل کے مطالعے کے ساتھ ساتھ اس نظریے کی اصل نوعیت اور فکری جوہر پر بھی توجہ دیں گے۔

ہم ان اسباب کا جائزہ لیں گے جنہوں نے اس عمل میں انتہاپسندی اور تشدد کو جنم دیا۔ یہاں اس نکتے پر سنجیدگی سے توجہ دینا ضروری ہے کہ ہر معلول کا کوئی نہ کوئی علت ضرور ہوتی ہے، اور کسی بھی واقعے کو صرف اس کی ظاہری شکل دیکھ کر نہیں پرکھنا چاہیے، بلکہ اس کے پسِ پردہ عوامل کا بھی گہرا مطالعہ کرنا چاہیے۔ یعنی ہر واقعے کو دقیق اور ہمہ جہت انداز میں جانچنا لازم ہے، تاکہ علت اور معلول دونوں کو سمجھا جا سکے۔

حقیقت یہ ہے کہ انتہاپسندی اور تشدد ایک انسانی اور عالمی مظہر ہے، اور اس کا تعلق کسی خاص دین، نظریے، قوم یا ملت سے مخصوص نہیں۔

یہ کہ داعش اور اس جیسے دیگر گروہ اپنے تشدد کو دین کی ایک مخصوص تعبیر سے جوڑتے ہیں، دراصل دینی تعلیمات کے بارے میں ان کے نادان اور سطحی فہم کا نتیجہ ہے۔

لہٰذا اگر ہم اس گمراہ کن تحریک کی انتہاپسندی کے عوامل کا جائزہ لینا چاہتے ہیں، تو ضروری ہے کہ ان عوامل کو دو سطحوں پر پرکھا جائے: انفرادی اور اجتماعی۔

۱- داخلی عوامل، جنہیں” العوامل الذاتیہ” بھی کہا جاتا ہے، جیسے تعصب اور ڈوگماٹزم (تنگ نظری)۔
۲- بنیادی عوامل، جنہیں” العوامل الموضوعیہ” بھی کہا جاتا ہے، جیسے ظلم اور جبر کا موجود ہونا۔

یہ عوامل درحقیقت انتہاپسندی اور تشدد کے دیگر اسباب کے لیے راستے ہموار کرتے ہیں، یعنی جب یہ عناصر کسی گروہ یا تحریک میں موجود ہوں، تو دیگر انتہا پسندانہ عوامل کی طرف بڑھنا آسان ہو جاتا ہے۔

دوسرے لفظوں میں، یہ عوامل انتہاپسندی کے دیگر اسباب کے ظہور کے عمل کو تیز اور ممکن بنا دیتے ہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

اسلامی جغرافیے کے تجزیے میں نام نہاد اسلامی گروہوں کا کردار!
تبصرے و تحریرات

جنوری 26, 2026
داعشی خلافت؛ وحشت پسندوں کی داستان!  تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خلافت؛ وحشت پسندوں کی داستان! تیسری قسط

ستمبر 20, 2025
خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | تیرہویں قسط
خوارج العصر

خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | تیرہویں قسط

جولائی 18, 2024
یہود کون ہیں؟ | آٹھویں قسط
تبصرے و تحریرات

یہود کون ہیں؟ | آٹھویں قسط

جنوری 17, 2026
غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! نویں قسط
تبصرے و تحریرات

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! نویں قسط

اپریل 15, 2025
پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!
تبصرے و تحریرات

پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

مارچ 5, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    اکتوبر 21, 2026
    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    اکتوبر 21, 2026
    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    اکتوبر 20, 2026
    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    اکتوبر 20, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    اکتوبر 11, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist