ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش کی خراسان شاخ! چوتھی قسط

اسلم خراسانی

داعش کی خراسان شاخ!  چوتھی قسط
Share on FacebookShare on Twitter

افغانستان داعش کے لیے موزوں سرزمین کیوں نہیں؟

جس طرح افغانستان کی سرزمین نے بہت سے علاقائی اور بین الاقوامی تغیرات میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے، اُسی طرح مختلف عسکری اور سیاسی تحریکوں اور نظریات نے اس خطے پر قبضہ کرنے کی کوششیں کی ہیں۔ ان سب کی سوچ میں یہ نکتہ متفقہ طور پر رہا ہے کہ یہ علاقہ کسی بھی تحریک کے لیے ایک اسٹریٹیجک مقام ہو سکتا ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

لیکن اس سرزمین کی اہمیت اور طاقت کا اصل راز ان دینی اصولوں اور بنیادوں میں ہے جو یہاں رائج ہیں، اور ان دین دار اور باضمیر لوگوں میں ہے جو اس خطے اور سیاسی وحدت میں زندگی بسر کرتے ہیں۔

داعش اگر واقعی اس خطے میں اپنے لیے کوئی پناہ گاہ تلاش کرنا چاہتی تھی، تو اسے چاہیے تھا کہ پہلے افغانستان کی تاریخ کو اچھی طرح سے مطالعہ کرتی، اور ایک مکمل، گہرے اور ہمہ گیر تجزیے کے بعد ہی یہاں قدم رکھتی؛ تاکہ ماضی کی غلطیاں دوبارہ نہ دہرائی جاتیں۔

انہوں نے اپنی تلواروں اور دین مخالف نظریات کو چھپانے کی کوشش کی اور چاہا کہ اس سرزمین کے لوگوں کو ۔۔۔ جن کی کل متاع اور اصل دولت دین اور دینداری ہے۔۔۔ دین دار بن کر دکھائیں اور اس بہانے کم وقت میں طویل فاصلہ طے کریں۔

متغیر حالات کے حوالے سے افغان عوام کی خصوصیات:

اگرچہ اس ملک میں کئی طرح کی محرومیاں، تنگ دستی اور مشکلات پائی جاتی ہیں، اور یہاں کے لوگ نسبتا محرومیت کا شکار ہیں، لیکن ان محرومیوں نے کبھی بھی ان کو اس حد تک بے غیرت، بے شعور اور بے ضمیر نہیں بنایا کہ وہ اپنے آپ کو، اپنے وطن کو یا اپنے دینی عقائد اور اقدار کو بیچ ڈالیں۔

درحقیقت، افغان عوام کی ایک نمایاں خصوصیت دین اور دینی عقائد سے ان کا گہرا اور مضبوط تعلق ہے،

جس نے مختلف مواقع پر ان کی مدد اور رہنمائی کی ہے اور یہی تعلق ان کے اتحاد اور یکجہتی کی بنیاد بنا ہے۔

اگرچہ افغانستان کے عوام کے درمیان کئی معاملات میں اختلافات پائے گئے ہیں، اور بعض اوقات یہ اختلافات خطرناک حد تک بھی پہنچے ہیں، لیکن یہ اختلافات کبھی اس حد تک نہیں پہنچے کہ انہوں نے دینی وحدت کے خلاف ہی ایک دوسرے کے خلاف بغاوت کی ہو، بلکہ ان اختلافات کے ہوتے ہوئے دینی اتحاد کا جذبہ انہیں دوبارہ اکٹھا ہونے اور مشکلات سے نکلنے کا ذریعہ بنا ہے۔

داعش جن کے بڑے ناپاک مقاصد میں ایک مقصد لوگوں کے درمیان تفرقہ اور دوری پیدا کرنا تھا اور ہے،

وہ کبھی بھی اس سرزمین میں اپنے اس مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکتا، کیونکہ یہاں کے لوگ دین اور اسلام کی بنیاد پر ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں، اور وہ رشتہ جو دینی تعلیمات کے ذریعے افغان قوم کو آپس میں جوڑتا ہے، وہ ایسا رشتہ ہے جو کبھی ختم ہونے والا نہیں۔

ایک اور نمایاں خصوصیت جو اس سرزمین کے لوگوں میں پائی جاتی ہے، اور جس کی وجہ سے اس سرزمین کے دشمن آج تک انہیں غلام نہیں بنا سکے، وہ ان کی بہادری اور مظلوموں کی حمایت کا جذبہ ہے۔

تاریخ میں کئی شہادتیں اور واقعات درج ہیں جن میں ان لوگوں کی دلیری، شجاعت اور جوانمردی کو ثبت کیا گیا ہے۔

ماضی اور حال دونوں میں اس علاقے کے لوگ بہادر مجاہدین اور عظیم رہنماؤں کے طور پر پہچانے جاتے ہیں، ایسے بہادر جن کی کامیابی کا راز دین داری اور دین سے وابستگی میں مضمر ہوتا ہے۔

مشہور مصری دانشور امیر شکیب ارسلان افغان قوم کے بارے میں یوں فرماتے ہیں:

"اگر دنیا بھر سے اسلام کا نام و نشان مٹ جائے، تب بھی میں یقین سے کہتا ہوں کہ ہندوکش کے پہاڑوں میں رہنے والوں کے دل اسلام کے لیے دھڑکتے رہیں گے۔”

آج بھی دنیا کے نزدیک اہلیانِ افغانستان کے بارے میں یہی نظریہ قائم ہے، ایسا نظریہ جسے کوئی بھی طاقت کبھی بدل نہیں سکی اور نہ بدل سکتی ہے۔

افغان عوام کی ایک اور خاصیت یہ ہے کہ ان کے دلوں میں بھائی چارے اور وطن سے محبت کا مضبوط جذبہ ہے، اور یہی جذبہ ہمیشہ بدعنوانی، فرقہ واریت اور دشمن کے اثر و رسوخ کے پھیلاؤ کے خلاف ایک مضبوط دیوار رہا ہے۔

داعش ایک ایسی جماعت تھی جو حقیقت میں تفرقہ پھیلانے اور لوگوں کے درمیان دہشت و وحشت قائم کرنے کے لیے وجود میں آئی تھی، لیکن وہ کبھی اپنے ان ناپاک ارادوں میں کامیاب نہیں ہو سکی، اور افغانستان میں آ کر اپنی اس بڑی غلطی کا جلد احساس کر لے گی۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش نامی وبا! بتیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش نامی وبا! بتیسویں قسط

فروری 21, 2026
داعش؛ اسلام کے نام پر مغرب کا تخلیق کردہ گروہ!  دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

داعش؛ اسلام کے نام پر مغرب کا تخلیق کردہ گروہ! دوسری قسط

مئی 5, 2025
غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق!  انتیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! انتیسویں قسط

ستمبر 29, 2025
یہود کون ہیں؟  دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

یہود کون ہیں؟ دوسری قسط

نومبر 29, 2025
غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق!  پینتیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! پینتیسویں قسط

دسمبر 18, 2025
لوگ داعش کے ساتھ کیوں نہیں شامل ہورہے؟
خوارج العصر

لوگ داعش کے ساتھ کیوں نہیں شامل ہورہے؟

نومبر 23, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version