جمعرات, اپریل 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

دعوے سے حقیقت تک؛ عصرِ حاضر کے خوارج کی گمراہیوں کا جائزہ! دوسری قسط

اسامہ نہضت

دعوے سے حقیقت تک؛ عصرِ حاضر کے خوارج کی گمراہیوں کا جائزہ!  دوسری قسط
Share on FacebookShare on Twitter

اس سلسلے کی پہلی قسط میں ہم نے ذکر کیا تھا کہ اس مضمون میں ہم خوارج کے دعوؤں اور ان کے عمل کا تقابلی جائزہ لیں گے، اور اللہ جل جلالہ کی مدد سے ان کے جھوٹے دعوؤں کی حقیقت اپنے معزز قارئین کے سامنے واضح کریں گے۔

پوری امتِ مسلمہ پر یہ بات بالکل واضح اور روشن ہوچکی ہے کہ داعشی خوارج کا سب سے خطرناک ہتھیار مسلمانوں کو دھوکہ دینے اور انہیں باطل صف میں شامل کرنے کے لیے قرآن کریم کی آیات اور نبوی احادیث کی صورت میں خوبصورت اور جذباتی تقریریں ہیں۔ یہ تقاریر بظاہر جہاد، شہادت اور خلافت جیسے پاکیزہ مفاہیم سے مزین ہوتی ہیں، مگر ان دھوکہ دہ الفاظ کے پیچھے حقیقت میں انتہاپسندی، مسلمانوں کی تکفیر، بے گناہوں کا خون بہانا اور امت کے حقیقی مجاہدین کی صفوں میں تفرقہ ڈالنے کے سوا کچھ نہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

جب ابو محمد العدنانی کو ’’اسلامی ریاست‘‘ (داعش کا پرانا نام، خلافت کے اعلان سے پہلے) کا ترجمان مقرر کیا گیا، تو اس نے اپنے پہلے بیان میں — جو ۱۴۳۲ھ کو رمضان المبارک میں ’’إنّ دولة الإسلام باقیة‘‘ (یقیناً اسلامی ریاست قائم ہے) کے عنوان سے جاری ہوا؛ اس میں امارتِ اسلامی کا ذکرِخیر کیا اور مظلوم مسلمانوں کو ہجرت کی دعوت دی، تاکہ وہ ملا عمر رحمہ اللہ کے جھنڈے تلے جمع ہوں۔

اس نے اس وقت کہا تھا:

’’إلى جميع المجاهدين عامةً في شتّى بقاع الأرض, ولا يسعني إلا أن أخص منهم الجبل الأبيّ الأشم والبحر الحمي الخِضم, بأبي هو وأمي, الشيخ الفاضل الملا عمر مع بشتونه والطالبان, صخرتنا القوية وقلعتنا العصية. يا من ظُلِمتَ ارحل إلى الملا عمر — وقفاته عدلٌ ورشدٌ نادرُ. بشتونه والطالبان حماتنا — قد عاهدوا الرحمن أن لن يغدروا. لن يُخذل الإسلام لا — ما دامت الأرواح فيهم أو دماءٌ تقطرُ.‘‘

ترجمہ: دنیا بھر میں موجود تمام مجاہدین کو میں عام پیغام دیتا ہوں۔ اور میں خصوصیت سے اس بہادر اور غیرتمند پہاڑ اور اس گہرے اور محفوظ سمندر، میری جان اور ماں باپ اس پر قربان ہوں، محترم شیخ ملا عمر، پشتونوں اور طالبان کو مخاطب کرتا ہوں — جو ہماری مضبوط چٹان اور ناقابل شکست قلعہ ہیں۔ اے وہ شخص جس پر ظلم ہوا ہے، ملا عمر کے پاس چلے آؤ — ان کا طرزِ قیادت عدل و دانائی کا نادر نمونہ ہے۔ پشتون اور طالبان ہمارے محافظ ہیں — انہوں نے اللہ متعال سے عہد کیا ہے کہ وہ کبھی خیانت نہیں کریں گے۔ اسلام کو کبھی شکست نہیں ہوگی — جب تک ان میں روحیں باقی ہیں یا ان کے جسموں میں خون کا ایک قطرہ بھی رواں ہے۔

یہ واضح بیانات داعش کے ابتدائی مؤقف کی بھرپور عکاسی کرتے ہیں، خصوصاً امارتِ اسلامی کے بارے میں، اُس وقت جب انہوں نے ابھی تک اپنا خونی وجنونی خلافتی منصوبہ ظاہر نہیں کیا تھا اور ان کے قدم افغانستان کی سرزمین پر نہیں پڑے تھے۔ لیکن یہ مؤقف، جو بظاہر بڑے دینی واسلامی نعروں سے مزین تھا، بہت جلد انہی نعروں کے ساتھ ٹکرا گیا اور مکمل طور پر بدل گیا۔

جی ہاں! اگرچہ ابتدا میں داعشی خوارج، امارتِ اسلامی کو اسلام کا حقیقی نمائندہ سمجھتے تھے، مگر جب ان کے ناحق مطالبات امارتِ اسلامی نے تسلیم نہ کیے، تو انہوں نے امارت کے مجاہدین کو کافر کہنا شروع کیا اور ان کے خون کو حلال قرار دے دیا۔

یہ وہ لمحہ تھا جب ان کے دعوؤں اور اعمال کے درمیان فاصلہ ’’آسمان سے زمین‘‘ تک جا پہنچا۔ وہی لوگ جو کل تک امارتِ اسلامی کو اسلام کا ناقابلِ تسخیر قلعہ قرار دیتے تھے، آج اسی امارت کو اپنا سب سے بڑا ہدف بنا چکے ہیں۔ انہوں نے امارت کے مجاہدین کو مرتد، منافق اور اسلام کا دشمن قرار دیا — صرف اس وجہ سے کہ ان مجاہدین نے ان کے پسندیدہ جھنڈے تلے سر جھکانے سے انکار کر دیا۔

یہ اچانک اور متضاد تبدیلی ایک تلخ اور سبق آموز حقیقت کو واضح کرتی ہے: کہ داعشی خوارج نہ کوئی ثابت قدم عقیدہ رکھتے ہیں، نہ کوئی شرعی اصول یا معیار؛ ان کے نزدیک جو شخص ان سے بیعت کرے، وہی مسلمان اور مجاہد ہے؛ اور جو بیعت سے انکار کرے، وہ کافر اور قتل کے قابل سمجھا جاتا ہے۔ یہ ایک نہایت خطرناک راستہ ہے، جس نے خوارج کی پرانی صورت کو ایک نئی شکل میں دوبارہ زندہ کر دیا ہے، اور اسلام و امتِ مسلمہ کو ایک سنجیدہ خطرے سے دوچار کر دیا ہے۔

اسی لیے، اس گمراہ فرقے کی اصل حقیقت کو پہچاننا اور ان کے واضح تضادات کو بے نقاب کرنا، اہلِ بصیرت اور امت کے اہلِ درد کے لیے ایک شرعی ذمہ داری اور معاشرتی ضرورت ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

افغانستان میں داعش کی شکست کی وجوہات!
خوارج العصر

افغانستان میں داعش کی شکست کی وجوہات!

اکتوبر 9, 2024
مغربی مفادات کا وفادار چہرہ!
تبصرے و تحریرات

مغربی مفادات کا وفادار چہرہ!

مارچ 25, 2026
جنگ بندی جنگ کا حصہ ہے، امن کا نہیں!
تبصرے و تحریرات

جنگ بندی جنگ کا حصہ ہے، امن کا نہیں!

اپریل 12, 2026
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے | تیسری قسط
علمی تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے | تیسری قسط

فروری 5, 2025
غزہ کے مظلوموں کی فریاد کیوں نہیں سنی جاتی؟
جہادی تحریرات

غزہ کے مظلوموں کی فریاد کیوں نہیں سنی جاتی؟

اگست 12, 2024
انتہاپسندی اور اس کے فروغ کے محرکات و عوامل تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

انتہاپسندی اور اس کے فروغ کے محرکات و عوامل تیسری قسط

اگست 21, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version