جمعرات, اپریل 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول ارشیف

شجاع و غیور شہید سید منیر واهب تقبله اللہ زندگی اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

Share on FacebookShare on Twitter

شجاع، زبردست اور پُختہ عقیدے کے حامل شہید سید منیر واهب تقبله اللہ ولد سید محسن صوبہ لوگر کے ضلع برکی برک کے گاؤں ہُسخیل کے رہائشی تھے۔ ۱۹۹۶ء میں انہوں نے ایک دیندار اور متدین خاندان میں اس فانی دنیا میں قدم رکھا۔

تعلیمی پس منظر:
شہید واهب تقبله اللہ نے اپنی پرائمری اور مڈل تعلیم اپنے گاؤں کے چلوذئی ہائی اسکول میں حاصل کی اور بارہویں جماعت تک تعلیم مکمل کی۔ بچپن سے ہی وہ دین، اخلاق اور پاکیزہ اسلامی عقیدے کے حامل تھے اور اسلامی اقدار سے گہری محبت رکھتے تھے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

جہاد کا آغاز:
جب غیر ملکی دشمنوں کے قبضے نے افغان وطن کو اپنی لپیٹ میں لیا اور ہر مسلمان افغان کی سکون کی نیند چھین لی، تو شہید سید منیر واهب بھی حق کی راہ کے راہی مجاہدین کے قافلے میں شامل ہو گئے۔ انہوں نے ۲۰۱۴ء میں امارت اسلامیہ کی صفوں میں اپنی جہادی جدوجہد کا آغاز کیا اور بڑے اخلاص، بہادری اور عزم و استقامت سے اس راستے پر گامزن رہے۔

جہادی میدان میں:
شہید واهب تقبله اللہ بہت خوش اخلاق، نیک دل اور جری انسان تھے۔ جہاد سے ان کی محبت بے شمار تھی، یہاں تک کہ جب کبھی تشکیل کی طرف روانہ ہونے کا وقت آتا تو وہ بے حد خوش ہوتے اور اگر کبھی تشکیل سے پیچھے رہ جاتے تو بہت غمگین ہو جاتے۔ ان کی جرات اور بہادری ان کے ساتھیوں کے لئے حیران کن تھی۔ وہ اپنے ساتھیوں میں اخلاص، تقویٰ اور بہادری کی وجہ سے مشہور تھے۔ ہمیشہ جنگ کے میدان میں اولین صف میں ہوتے اور کبھی بھی خطرے سے منہ نہیں موڑتے تھے۔

ننگرہار کی تشکیل:
جب داعشی خوارج کے خلاف آپریشن شروع ہوئے، تو لوگر کے مجاہدین کا دستہ ننگرہار کے ضلع شیرزاد بھیجا گیا۔ شہید واهب اپنے ساتھیوں کے ہمراہ وہاں پہنچے اور بہت بہادری سے دشمن کا مقابلہ کیا۔ ان کی قیادت میں دشمن کے متعدد مورچے فتح کر لیے گئے اور انہیں بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔ شہید واهب نے اس آپریشن میں فعال حصہ لیا اور شجاعت کے ساتھ کئی کامیاب کارنامے سرانجام دیے۔

ساتھیوں سے محبت:
شہید واهب ہمیشہ اپنے قریبی ساتھیوں کو تاکید کرتے رہتے کہ ان کے گھر والوں کو ان کی شہادت کی خبر نہ دیں، یہ اس بات کی علامت تھی کہ وہ جہاد سے کتنی محبت رکھتے تھے۔ ساتھیوں کے مطابق جب وہ جنگ کے لیے روانہ ہوتے تو سب کو اخلاص کے ساتھ الوداع کہتے اور دعاؤں کی درخواست کرتے۔

آخری جنگ اور شہادت کے لمحات:
رات کی تاریک چادر ابھی سمیٹی نہیں گئی تھی کہ جنگ کی آگ دوبارہ بھڑک اُٹھی۔ پہاڑوں کی خاموشی بدوقوں کی گھن گرج سے ٹوٹ گئی اور بارود کی بو فضا میں پھیل گئی۔ دشمن کے مورچوں سے مسلسل گولیاں چل رہی تھیں، مگر مجاہدین پہاڑوں کی چوٹیوں کی طرح ڈٹے ہوئے تھے۔

اس معرکے کے سخت لمحات میں بھاری ہتھیاروں کی آوازیں بلند ہونے لگیں اور مارٹر کے استعمال کی ضرورت پیش آئی۔ ساتھیوں نے آواز لگائی کہ کون یہ ذمہ داری سنبھالے گا؟

بات ابھی مکمل بھی نہ ہوئی تھی کہ واہب تقبلہ اللہ نے بہادری کے ساتھ کہا:
“میں جا رہا ہوں، تم لوگ اپنے کام پر توجہ دو۔”

انہوں نے مارٹر کے گولوں کا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھایا اور موت کی جانب بے پرواہ قدموں سے چل دیے۔ دشمن کے مورچوں پر درست انداز میں مارٹر برسانے شروع کر دیے۔ ہر گولا دشمن کے مورچوں پر آگ بن کر برس رہا تھا۔ مگر تقدیر کچھ اور ہی لکھ چکی تھی۔

جب واہب تقبلہ اللہ اپنی پوزیشن بدل رہے تھے تو اچانک زمین سے آگ کا ایک شعلہ اٹھا اور دشمن کی دفن کردہ بارودی سرنگ پھٹ گئی۔

واہب شدید زخمی ہو گئے، مگر ان کا عزم اب بھی برقرار تھا، خون کی سرخ دھاروں میں وہ صفِ اوّل سے نیچے اتر آئے، جیسے زخمی باز اب بھی پرواز کا ارادہ رکھتا ہو۔

ساتھیوں نے انہیں جلد منتقل کرنے کی کوشش کی مگر انہوں نے پرسکون لہجے میں کہا:
“مجھے نیچے مت اتارو! میں تو ویسے بھی شہید ہونے والا ہوں، تم لوگ میرے ساتھ تکلیف میں پڑ جاؤ گے!”

مگر محبت کرنے والے ساتھیوں نے ان کی ایک نہ مانی اور انہیں علاج کے لیے لے چلے۔

ابھی راستہ آدھا بھی نہ طے ہوا تھا کہ ان کی زندگی کی شمع آہستہ آہستہ بجھنے لگی۔ اور بالآخر وہ جوانمرد مجاہد اللہ تعالیٰ سے کیے ہوئے وعدے کو پورا کر کے شہادت کی ابدی نیند سو گیا۔ نحسبہ کذالک واللہ حسیبہ

پہاڑوں کی ڈھلوانوں پر ان کے خون سے پھول کھل اٹھے اور بہادری کی ایک نئی داستان تاریخ کے صفحات میں محفوظ ہو گئی۔ رحمۃ اللہ علیہ رحمۃ واسعۃ

شہادت کی تاریخ اور مقام:
شہید سید منیر واہب تقبلہ اللہ نے ۱۹ اکتوبر ۲۰۱۹ء کو صوبہ ننگر ہار کے ضلع شیرزاد سے مربوط علاقے میں شہادت کا شرف حاصل کیا۔

خصوصیات:
شہید واہب تقبلہ اللہ خوش اخلاق، متواضع، بہادر اور مخلص مجاہد تھے۔ ساتھیوں سے محبت، دین سے اخلاق اور جہاد سے لگاؤ ان کی شخصیت کے اہم پہلو تھے۔ وہ ہمیشہ سب سے پہلی صف میں رہتے، مشکلات کے سامنے صابر اور مقصد کی راہ میں ثابت قدم رہے۔

رحمۃ اللہ تعالیٰ رحمۃ واسعۃ
اللھم تقبلہ من الشھداء

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

پاکستانی فوجی رجیم کے جرائم!
تبصرے و تحریرات

پاکستانی فوجی رجیم کے جرائم!

اکتوبر 29, 2025
داعش: جہادی جماعت یا پھر مافیا کا ایک گروپ
خوارج العصر

ستمبر 6, 2024
داعش: بے لگام سامراجیت! دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

داعش: بے لگام سامراجیت! دوسری قسط

جنوری 31, 2026
امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ  | اٹھارہویں قسط
علمی تحریرات

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | اٹھارہویں قسط

جنوری 21, 2025
نسل‌ کشی، خیانت اور ظلم: پاکستانی فوجی رجیم کے گھناؤنے باب کا جائزہ!
تبصرے و تحریرات

نسل‌ کشی، خیانت اور ظلم: پاکستانی فوجی رجیم کے گھناؤنے باب کا جائزہ!

نومبر 27, 2025
جہادی تحریکوں کے مقابلے میں داعش کا انتہا پسندانہ مؤقف | پہلی قسط
خوارج العصر

جہادی تحریکوں کے مقابلے میں داعش کا انتہا پسندانہ مؤقف | پہلی قسط

دسمبر 18, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version