جمعہ, اکتوبر 9, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    سب سے کامیاب ادارہ اور سب سے ناکام نظام!

    فرعونی غرور کا آغاز اور بھیانک انجام

    فرعونی غرور کا آغاز اور بھیانک انجام

    پاکستان؛ دوہرے معیار اور مکارانہ سیاست کے شکنجے میں!

    پاکستانی عوام فوجی رجیم سے بازپرس کریں!

    پاکستانی عوام فوجی رجیم سے بازپرس کریں!

    فوجی رجیم افغانستان کو ایک نئی جنگ میں الجھانا چاہتا ہے!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول ابطالِ امت

شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ
Share on FacebookShare on Twitter

قاری بختیار علی فاروق ولد گلستان، 1992ء میں صوبہ ننگرہار کے ضلع سپین غر کے گاؤں حجم کلا میں ایک دیندار اور متقی خاندان میں پیدا ہوئے۔

بچپن ہی سے انہیں دینی تعلیم حاصل کرنے سے محبت تھی۔ انہوں نے گاؤں کی مسجد کے امام سے تیسرے درجے تک ابتدائی دینی تعلیم حاصل کی۔ ابھی کم سن ہی تھے کہ اپنے ارد گرد کے ماحول، حالات اور اس وقت کی جنگوں سے متاثر ہوئے اور 2005ء میں، جو کم عمری کے باوجود ان کی زندگی کا ایک اہم مرحلہ تھا، اپنے ہم عمروں کے ساتھ جنگ کے میدان میں داخل ہوئے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

سب سے کامیاب ادارہ اور سب سے ناکام نظام!

فرعونی غرور کا آغاز اور بھیانک انجام

پاکستان؛ دوہرے معیار اور مکارانہ سیاست کے شکنجے میں!

قاری بختیار علی فاروق کم عمری ہی میں مضبوط عزم، بہادری اور جہادی جدوجہد سے خصوصی دلچسپی کی وجہ سے مختلف ذمہ داریاں انجام دینے کے مقام تک پہنچ گئے۔ گروپ کمانڈر کی ذمہ داری سے لے کر عسکری ذمہ داریوں تک، انہوں نے اپنے علاقے کے مختلف اطراف میں سرگرمیاں انجام دیں۔ ضلع سپین غر کے حجم کلا، چہل گزی، لوخۍ، معروف چینی، شامیر کلي اور میدانک کے علاقوں میں انہوں نے عسکری سرگرمیوں سے متعلق ذمہ داریاں انجام دیں۔

زندگی کی یادیں اور جہادی سرگرمیاں

ان کے ساتھی بتاتے ہیں کہ قاری فاروق کی اپنی جدوجہد سے متعلق بہت سی یادیں وابستہ ہیں۔ ایک دن امریکی فوجی قافلہ ضلع کوٹ کی جانب سے ضلع سپین غر کی طرف جا رہا تھا کہ انہوں نے خود اس پر ایک بارودی سرنگ دھماکا کیا، جس کے نتیجے میں بکتر بند گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگیا اور اس میں سوار امریکی قابض فوجی مارے گئے۔

وہ کہتے ہیں کہ ایک اور واقعے میں بھی، جب امریکی قابض افواج کا قافلہ ضلع سپین غر سے صوبائی مرکز کی جانب جا رہا تھا، قاری فاروق تقبلہ اللہ نے ایک بکتر بند ھموی کو دھماکے سے اڑا دیا، جسے انہوں نے مکمل طور پر تباہ کر دیا اور اس میں سوار تمام امریکی فوجی مارے گئے۔

قاری فاروق کے ساتھیوں کی روایت کے مطابق، یہ دونوں واقعات ان کی زندگی کی ان یادوں میں سے تھے جن پر وہ خاص طور پر فخر کیا کرتے اور ان کا ذکر کیا کرتے تھے۔

مشکلات اور سختیوں سے بھری زندگی

قاری بختیار علی فاروق کی زندگی صرف جنگوں، ذمہ داریوں اور جدوجہد کی داستانوں پر مشتمل نہیں تھی، ان کی زندگی کی آغوش میں ایسی تلخ یادیں بھی تھیں جن میں بچپن اور جوانی کے میٹھے لمحات کے ساتھ غربت کے دکھ اور زندگی کی سختیاں بھی شامل تھیں۔

ان کی والدہ محترمہ ان دنوں کو یاد کرتے ہوئے بتاتی ہیں کہ ان کے خاندان کی معاشی حالت بہت کمزور تھی۔ زندگی کی ضروریات بڑی مشقت سے پوری ہوتی تھیں، لیکن اس کے باوجود گھر کا دروازہ مہمانوں کے لیے کھلا رہتا تھا۔ جب بختیار اپنے ساتھیوں کے ساتھ گھر آتے تو ایک طرف ماں کا دل اپنے بیٹے کو دیکھ کر خوش ہوتا، لیکن دوسری طرف مہمانوں کی میزبانی کی فکر اسے رنجیدہ کر دیتی۔ گھر میں اتنے وسائل نہیں ہوتے تھے کہ وہ مہمانوں کی اس طرح خاطر تواضع کر سکے، جیسی ایک مہمان نواز ماں کا دل چاہتا تھا۔

غربت کی وجہ سے مہمانوں کی آمد کے وقت وہ دل میں ایک پوشیدہ تشویش محسوس کرتی تھیں، کیونکہ ان کا دل چاہتا تھا کہ ہر مہمان کے سامنے عزت اور محبت سے دسترخوان بچھائیں، لیکن زندگی کی تنگ دستی انہیں اس کی اجازت نہیں دیتی تھی۔ یہی چھوٹی مگر گہری یادیں ان کے دل میں رہ گئیں، یہ ایسی یادیں ہیں جو ایک ماں کے قلبی احساسات کے ساتھ غربت کے خاموش درد کو بھی بیان کرتی ہیں۔ بختیار زندگی کی انہی تنگیوں اور محرومیوں سے گزرے اور مشکلات کے درمیان ان میں صبر، قناعت اور احساسِ ذمہ داری مزید مضبوط ہوتا گیا۔

فضائی حملے کے سائے تلے

قاری فاروق کی زندگی کے سفر میں ایسے لمحات بھی آئے جب جنگ کا سایہ ان کے دل اور ذہن تک پہنچ گیا۔ ایک مرتبہ درۂ مومند کے علاقے میں فضائی حملے کے باعث وہ شدید اعصابی دباؤ کا شکار ہوئے۔ حملے کے شدید صدمے اور نفسیاتی اثر سے ان کی صحت اس حد تک خراب ہوگئی کہ وہ ذہنی انتشار کی حالت کے قریب پہنچ گئے تھے۔

ان کی حالت خاندان اور ساتھیوں کے لیے باعثِ تشویش تھی۔ علاج اور طبی نگہداشت کے مقصد سے بعد میں انہیں بیرونِ ملک بھیجا گیا۔ وہاں انہوں نے کچھ عرصے تک علاج کا مرحلہ مکمل کیا اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے طویل علاج کے بعد ان کی صحت دوبارہ بہتر ہوگئی اور صحت یاب حالت میں اپنی معمول کی زندگی کی طرف واپس آگئے۔

شہادت:

قاری بختیار علی فاروق کی زندگی کی تلخ اور دردناک یادوں میں ایک وہ آخری معرکہ بھی تھا جو 2015ء میں ضلع سپین غر کے گاؤں شامیر میں داعشی خوارج کے ساتھ پیش آیا۔ یہ وہ واقعہ تھا جس نے اچانک ان کی زندگی کی کتاب بند کردی اور خاندان کے دل میں ہمیشہ کے لیے غم کی ایک نہ بھولنے والی یاد چھوڑ دی۔

روایت کے مطابق، صبح کے ابتدائی اوقات میں تقریباً ستر داعشیوں پر مشتمل ایک گروہ نے حجم کلا گاؤں پر حملہ کیا۔ اسی دوران قاری بختیار علی فاروق اپنے چھ ساتھیوں کے ساتھ اپنے گھر کے قریب ایک حجرے میں محصور ہو گئے۔ ایک طرف جنگ کی گولیوں کی گھن گرج تھی اور دوسری طرف خاندان کے افراد، بالخصوص ماں کے دل کی دھڑکنیں مزید تیز ہورہی تھیں۔

ان کی والدہ محترمہ کہتی ہیں کہ تقریباً تین یا چار گھنٹے تک وہ گولیوں کی آوازیں سنتی رہیں، لیکن انہیں اپنے بیٹے اور اس کے ساتھیوں کے انجام کی کوئی خبر نہیں تھی۔ ان کے بقول، شدید تشویش کے باعث ’’زمین مجھے جگہ نہیں دے رہی تھی اور مجھ میں بیٹھنے کی طاقت نہیں تھی۔‘‘

بعد میں وہ خبر پہنچی جو ایک ماں کے لیے ہر خبر سے زیادہ بھاری اور دردناک تھی۔ ان کا بیٹا، قاری بختیار علی فاروق، اور ان کا ایک اور ساتھی اسی معرکے میں اس حال میں شہادت کے بلند مقام پر فائز ہوگئے تھے کہ انہوں نے چھ داعشیوں کو بھی موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔

نَحْسَبُهُ كَذَٰلِكَ، وَاللّٰهُ حَسِيبُهُ۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

جھاد کا تسلسل اور اسے ترک کرنے کے نتائج
جہادی تحریرات

جھاد کا تسلسل اور اسے ترک کرنے کے نتائج

اگست 21, 2024
داعش کی نفسیاتی پراپیگنڈہ مہمات! | تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

جولائی 16, 2025
داخلی اختلافات سے نجات حاصل کرنے کے لیے بے گناہ عوام پر حملہ!
تبصرے و تحریرات

داخلی اختلافات سے نجات حاصل کرنے کے لیے بے گناہ عوام پر حملہ!

ستمبر 26, 2026
داعش کا فکری ڈھانچہ | پانچویں قسط
خوارج العصر

داعش کا فکری ڈھانچہ | پانچویں قسط

مارچ 2, 2025
دہشت گردی کہاں سے پنپ رہی ہے؟
تبصرے و تحریرات

دہشت گردی کہاں سے پنپ رہی ہے؟

مئی 12, 2026
غلامی کی گود میں پروان چڑھی حکمران اشرافیہ!
تبصرے و تحریرات

غلامی کی گود میں پروان چڑھی حکمران اشرافیہ!

اپریل 15, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    اکتوبر 8, 2026
    سب سے کامیاب ادارہ اور سب سے ناکام نظام!

    سب سے کامیاب ادارہ اور سب سے ناکام نظام!

    اکتوبر 8, 2026
    فرعونی غرور کا آغاز اور بھیانک انجام

    فرعونی غرور کا آغاز اور بھیانک انجام

    اکتوبر 7, 2026
    پاکستان؛ دوہرے معیار اور مکارانہ سیاست کے شکنجے میں!

    پاکستان؛ دوہرے معیار اور مکارانہ سیاست کے شکنجے میں!

    اکتوبر 7, 2026

    تازہ خبریں

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist