جمعرات, اپریل 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

علاقائی اور عالمی عدم استحکام میں داعش کا کردار

قدیر نظام

علاقائی اور عالمی عدم استحکام میں داعش کا کردار
Share on FacebookShare on Twitter

اگر ہم داعش کو ایک وحشی اور دہشت گرد تحریک کے طور پر تسلیم کریں، اور مان لیں کہ اس نے بین الاقوامی، علاقائی اور اندرونی سطح پر، خاص طور پر ایشیائی ممالک میں اپنا بُرا اثر چھوڑا ہے، تو پھر ہمیں فطری طور پر یہ بھی تسلیم کرنا پڑے گا کہ گذشتہ چند دہائیوں میں کوئی اور گروہ یا تحریک ایسی نہیں رہی جس نے داعش کے برابر دہشت گرد حملے کیے ہوں یا اس قدر وحشت پھیلائی ہو۔

داعش جس مخصوص نظریے کے ساتھ میدان میں اُتری، ابتدا ہی سے یہ بات واضح تھی کہ یہ تحریک مسلم اکثریتی ممالک کے درمیان تفرقہ ڈالنے پر تُلی ہوئی ہے، اور اس سازش کو ہوا دے رہی ہے کہ کس طرح ترقی کی راہ پر گامزن اسلامی ممالک کو تباہ و برباد کیا جا سکتا ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

داعشی تحریک، اگرچہ بظاہر اسلامی شعائر کا سہارا لے رہی تھی، جو درحقیقت انہی شعائر کو مٹانے اور بدنام کرنے کے لیے وجود میں آئی تھی۔ ان تمام ممالک میں، جہاں مسلمان مجاہدین اور فکری و انقلابی تحریکیں ایک کامیاب منزل کی طرف گامزن تھیں، اور جہاں برسوں کی محنت اپنے ثمرات دینے کے قریب تھی، وہاں داعش کے نمودار ہونے سے تمام وہ مقدس پروگرام، مقاصد اور منصوبے جو عرصہ دراز سے ترتیب دیے جا چکے تھے، سب خاک میں مل گئے، اور کامیابی کے دہانے پر پہنچی ہوئی کوششیں ناکامی سے دوچار ہو گئیں۔

بہت سے مجاہدین، جو مختلف ممالک میں نہایت منظم اور بہترین منصوبہ بندی کے ساتھ اپنے اہداف پر کام کر رہے تھے، اور جن کی جدوجہد مثبت نتائج کے قریب پہنچ چکی تھی، داعش جیسے مکروہ نظریے کے ابھرنے اور اس وحشی گروہ کے اقتدار میں آنے کے بعد، ان کی تمام مقدس امیدیں اور آرزوئیں خاک میں مل گئیں اور مکمل طور پر ختم ہو گئیں۔

حقیقت یہ ہے کہ داعش جیسا گروہ ایک منظم انارکی پھیلانے اور اس دنیا کو غیر مستحکم کرنے کے لیے وجود میں آیا تھا، جو سکون اور ترقی کی طرف بڑھ رہی تھی۔ اس کے ذہن میں جو دہشت و وحشت پر مبنی منصوبے تھے اور جو وہ عملی جامہ پہنا رہا تھا، ان کے ذریعے اس نے پورے خطے اور دنیا کو کثیر الجہتی عدم استحکام سے دوچار کر دیا۔

ان چھوٹے ممالک یا سیاسی اصطلاح میں ’’تیسری دنیا‘‘ کے ممالک میں، جہاں ایک نیا نظام ابھر رہا تھا، اور کہیں کہیں تعمیرِ نو اور جدیدیت کا عمل شروع ہو چکا تھا، داعش کے وجود نے عالمی طاقتوں کی توجہ اس طرف مبذول کروائی، اور ان قوتوں نے ان ممالک میں ایسے اقدامات کیے، جو انہیں بین الاقوامی قوانین کے مطابق تبدیلی کے نام پر اختیار حاصل تھے۔

وہ بڑی طاقتیں یا مرکزی قوتیں، جو خود کو برتر اور عالمی نظام کی قیادت کا حقدار سمجھتی ہیں، حقیقت میں کبھی بھی دوسرے ممالک کی ترقی اور خوشحالی کو دل سے قبول نہیں کرتیں۔ ان کے نزدیک یہ ممالک دودھ دینے والی گائیں ہیں جنہیں صرف دوہا جا سکتا ہے، ترقی یافتہ نہیں بنایا جا سکتا۔

اسی وجہ سے وہ داعش جیسی تحریکوں کو پروان چڑھاتے اور مضبوط کرتے ہیں، تاکہ ترقی کی راہ پر گامزن ممالک کی پیش رفت کو سست یا مکمل طور پر ختم کر سکیں، اور اپنے مفادات کو طاقتور قیادت کے عنوان سے آگے بڑھا سکیں۔

یہ بڑی طاقتیں، جو اصل میں علاقائی و عالمی استعماری اور استحصالی قوتیں ہیں، اکثر اوقات اپنے بنائے ہوئے قوانین کے تحت براہِ راست اور بلا جواز کسی ترقی پذیر اور وسائل سے مالامال ملک پر کارروائی نہیں کر سکتیں۔

اسی لیے وہ ایسے علاقوں میں دہشت اور بدامنی پیدا کرتے ہیں، اور میڈیا پر کنٹرول کے ذریعے وہاں کے عوام کو یہ باور کرواتے ہیں کہ عالمی اور علاقائی طاقتوں کی موجودگی ان کے مفاد میں ہے، اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ان کا وہاں ہونا ضروری ہے۔ یہی بات ظاہر کرتی ہے کہ داعش جیسی تنظیمیں بنیادی طور پر تباہی اور وحشت پھیلانے کے لیے بنائی گئی ہیں۔

ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا اور دیکھ رہے ہیں کہ داعش نے علاقائی اور عالمی استحکام کو تباہ کرنے میں ان بڑی قوتوں کے تیار کردہ منصوبوں کے مطابق ایک مؤثر آلہ کار کا کردار ادا کیا ہے، تاکہ وہ ان خطوں میں اپنے قدم جما سکیں۔

دنیا کے کئی علاقوں اور ممالک میں ان عالمی طاقتوں کی موجودگی کا کوئی قانونی یا اخلاقی جواز موجود نہیں تھا، لیکن داعش کے پھیلائے گئے خوف و دہشت کی وجہ سے، ان قوتوں نے ’’دہشت گردی کے خاتمے‘‘ کے نام پر وہاں موجودگی کا اجازت نامہ حاصل کیا، اور اپنے مفادات کی راہ ہموار کرنے میں کامیاب ہوئے۔

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ داعش ایک تیار شدہ منصوبہ ہے، جسے علاقائی طاقتوں اور ان کی خفیہ ایجنسیوں نے وجود بخشا۔ لیکن ضروری ہے کہ یہ حقیقت عینی دلائل کے ساتھ دنیا اور بالخصوص امتِ مسلمہ کے عوام پر واضح کی جائے کہ یہ نظریہ اور گروہ نہ تو امن کا پیغام لایا ہے اور نہ کبھی استحکام کا ذریعہ بن سکتا ہے، بلکہ اس کا اصل مقصد خطے اور دنیا کو انارکی اور انتشار کی طرف لے جانا ہے۔

داعش کی طرف سے کیے گئے دہشت گرد حملے، چاہے وہ اندرونی ہوں، علاقائی ہوں یا عالمی سطح پر جیسے:

شام، عراق، برسلز، افغانستان، پاکستان، تاجکستان، ایران، لندن اور دیگر مقامات؛ یہ سب اسی سازش اور منصوبہ بندی کا حصہ ہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

امارت اسلامی کے عدالتی فیصلوں کا معیار | پہلی قسط
سیاسی تحریرات

جنوری 8, 2025
امتِ مسلمہ کے اسبابِ زوال | دوسری قسط
جہادی تحریرات

امتِ مسلمہ کے اسبابِ زوال | دوسری قسط

نومبر 22, 2024
نری مادیت کبھی بھی کامیابی کی ضامن نہیں ہوسکتی
جہادی تحریرات

نری مادیت کبھی بھی کامیابی کی ضامن نہیں ہوسکتی

دسمبر 7, 2024
امریکہ دنیا کا سب سے زیادہ غیر محفوظ ملک
سیاسی تحریرات

امریکہ دنیا کا سب سے زیادہ غیر محفوظ ملک

ستمبر 18, 2024
ابدالی اور غزنوی کے فرزند اپنا انتقام لے کر رہتے ہیں!
جہادی تحریرات

ابدالی اور غزنوی کے فرزند اپنا انتقام لے کر رہتے ہیں!

دسمبر 29, 2024
داعش نامی وبا! بیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش نامی وبا! بیسویں قسط

جون 5, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version