ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات علمی تحریرات

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | دوسری قسط

ابو ریان حمیدی

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | دوسری قسط
Share on FacebookShare on Twitter

جب مسلمانوں کو جہاد کا حکم دیا گیا، اس کے ساتھ ہی جہاد کی سنہرے فلسفے کا آغاز بھی ہوا، وہ فلسفہ جو ہمیشہ مظلوم امت کو عروج کی بلندیوں تک پہنچاتا رہا اور اسلام کے دشمنوں کو شکست کی تلخی چٹواتا رہا۔

اہلِ سیر کے مطابق، وہ لشکر جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شرکت کی ہو، اسے غزوة کہا جاتا ہے خواہ اس میں جنگ ہوئی ہو یا نہ ہو اور وہ لشکر جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے شرکت نہ کی ہو، اسے سریہ یا بعث (دستہ) کہا جاتا ہے، خواہ اس میں جنگ ہوئی ہو یا نہ ہوئی ہو۔

اس جیسی دیگر تحاریر

ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

تزکیۂ نفس کے لیے روزے کے ۳۰ دروس تیسری قسط

تزکیۂ نفس کے لیے روزے کے ۳۰ دروس دوسری قسط

غزوات کی تعداد کے بارے میں مختلف آراء پائی جاتی ہیں، موسی بن عقبہ، محمد بن اسحاق، علامہ واقدی، ابن جوزی رحمہم اللہ اور دیگر متعدد علماء کا کہنا ہے کہ تمام غزوات کی تعداد ۲۷ ہے، اسی طرح سریوں کی تعداد کے بارے میں بھی اختلاف موجود ہے اور بہت سے دیگر اہل سیر وتاریخ کا خیال ہے کہ سریوں کی تعداد ۳۸ ہے۔

یہ غزوات اور سریے صرف دس سالوں کے دوران ہوئے، جو کہ ہجرت سے شروع ہو کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات تک کا عرصہ ہے، ان غزوات کے سلسلے کا پہلا غزوہ "أبواء” اور آخری غزوہ "تبوک” تھا، اس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جہاد کے حکم پر کس حد تک عمل پیرا تھے۔

غزوات اور سریوں کے بارے میں مختلف آراء کا جائزہ

غزوات اور سریوں کی تعداد کے بارے میں مختلف اقوال ہونے کی وجہ یہ ہے کہ سیرت نگاروں کا کہنا ہے کہ بعض علماء کچھ غزوات کو اس لیے ایک دوسرے میں مدغم کرتے ہیں کیونکہ وہ ایک ہی سفر میں واقع ہوئے تھے، جبکہ دیگر علماء ان غزوات میں سے ہر ایک کو علیحدہ غزوہ سمجھتے ہیں اور ایک سفر میں وقوع پذیر ہونے والے تمام واقعات کو الگ الگ شمار کرتے ہیں اور اس حوالے سے دیگر توجیہات بھی موجود ہیں، ہم صرف اسی ایک پر اکتفا کرتے ہیں۔

پہلا غزوہ: (غزوة الأبواء/ودان):

ابواء یا ودان جگہوں کے نام ہیں، یہ وہ پہلا غزوہ ہے جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شرکت کی تھی اور اس میں تقریباً ۷۰ مہاجر صحابہ کرام شریک تھے، یہ غزوہ ہجرت کے دوسرے سال صفر کے مہینے میں ہوا، اس غزوے میں جنگ نہیں ہوئی، اس میں مسلمانوں کا ہدف قریش کا قافلہ تھا جو شام کے راستے مکہ کی طرف جا رہا تھا اور وہ قبیلہ بنو ضمرہ کے علاقے میں تھا، لشکرِ اسلام مقام ودان تک پہنچا، مگر قافلہ جا چکا تھا اورشکار ہونے سے بچ گیاتھا، اس کے بعد بنو ضمرہ قبیلے نے جنگ کے لیے آمادگی کے بجائے صلح کر لی، اس صلح کے کچھ اہم نکات درج ذیل ہیں:

۱۔ بنو ضمرہ مسلمانوں کے ساتھ جنگ نہیں کریں گے۔
۲۔ وہ مسلمانوں کے دشمنوں کی مدد نہیں کریں گے۔
۳۔ ضرورت پڑنے پر مسلمانوں کی مدد کریں گے۔
۴۔ جب تک وہ اپنے معاہدے پر قائم رہیں گے، مسلمان ان کی مدد کریں گےلیکن اگر معاہدہ توڑا تو مسلمانوں کی مدد نہیں ملے گی۔

اس غزوے کے شرکاء ۱۵ دن مدینہ منورہ سے باہر رہے، مدینہ منورہ میں حکومت کے معاملات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جگہ حضرت سعد بن ابی عبادہ رضی اللہ عنہ نے سنبھالے ہوئے تھے۔

اس غزوے سے حاصل ہونے والے اسباق:

الف: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صرف منبر پر قرآن اور شریعت کے بیان کنندہ نہیں تھے بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم میدانِ جنگ میں ایک ماہر فوجی اور جنگی حکمتِ عملی سے آگاہ جنرل بھی تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم جنگ کے تمام پہلوؤں سے واقف تھے اور حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ کے میدان کو ہمیشہ اس طرح ترتیب دیتے کہ آخرکار آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو فتح حاصل ہوتی تھی۔

بنو ضمرہ قبیلے کا مکہ اور مدینہ کے درمیان ایک اسٹریٹجک مقام تھا اور مکہ کے قریش اس مقام سے اپنے لیے استفادہ کر سکتے تھے، اسی لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان شرائط پر ان سے صلح کی، تاکہ قریش کے ساتھ پیش آنے والی جنگ کے دوران بنو ضمرہ قریش کا ساتھ نہ دے۔

ب: کفار کے ساتھ معاہدے کی اجازت بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اسی عمل سے استنباط کی جا سکتی ہے، سیاسی معاہدہ جسے مسلمان حکمران مسلمانوں کے مفاد کے لیے صحیح سمجھیں اور مسلمانوں کے حال یا مستقبل میں نقصان اور مشکلات سے بچاؤ کر سکیں، شریعت میں اس کی اصل موجود ہے اور اس غزوے کے تناظر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مختلف مواقع پر اسی طریقے کو اختیار کیا۔

ہاں یہ بات ضرور ہے کہ سیاسی معاہدے میں مسلمانوں کا مؤقف واضح ہونا چاہیے اور اس میں تمام مسلمانوں کے مشترکہ مفاد کو مدنظر رکھا جانا ضروری ہے، ایسے معاہدوں میں یہ اہم ہے کہ مسلمانوں کی اجتماعی فلاح اور حفاظت کو ترجیح دی جائے، تاکہ کسی بھی فیصلے یا معاہدے سے مسلمانوں کو کسی قسم کا نقصان نہ پہنچے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سولہویں قسط
تبصرے و تحریرات

مئی 26, 2025
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے | ساتویں قسط
علمی تحریرات

فروری 20, 2025
رسول اللہ ﷺ کی ولادت باسعادت کے وقت دنیا کے حالات!
علمی تحریرات

رسول اللہ ﷺ کی ولادت باسعادت کے وقت دنیا کے حالات!

ستمبر 18, 2024
غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق!  سترہویں قسط
تبصرے و تحریرات

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سترہویں قسط

جون 1, 2025
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے | گیارہویں قسط
علمی تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے | گیارہویں قسط

مارچ 9, 2025
اسلامی نظام کے فوائد و خصوصیات | پانچویں قسط
علمی تحریرات

اسلامی نظام کے فوائد و خصوصیات | پانچویں قسط

فروری 12, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version