ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات جہادی تحریرات

غزہ؛ بہادری، ایثار اور قربانی کی سرزمین!

علی انصار

غزہ؛ بہادری، ایثار اور قربانی کی سرزمین!
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام ایک عظیم دین ہے، جو اپنے پیروکاروں کو بہادری، ایثار اور قربانی کی ترغیب دیتا ہے۔ اسلام قربانی کا دین ہے، جس میں مشکلات اور تکالیف بھی آتی ہیں، کیونکہ اسلام کی بنیاد اور اساس ہی قربانیوں پر رکھی گئی ہے۔ جس نے اسلام قبول کیا، اس نے بھی قربانیاں دیں، جس نے اس کی پیروی کی، اس نے بھی مشکلات کا سامنا کیا، اور جس نے اسے پھیلایا، اس نے بھی سخت حالات کا سامنا کیا؛ جو لوگ اسلام پر قائم رہے، وہ بھی عظیم آزمائشوں سے گزرے۔

یہ اصول آہستہ آہستہ فطرت کا حصہ بن گئے؛ اور آج تک جتنا وقت اسلام کو ہوا ہے، اتنا ہی قربانیوں سے گزرا ہے۔ تاریخ اسلام کا ہر صفحہ کسی نہ کسی پیروکار، قوم یا جماعت کی قربانیوں سے مزین ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

سوویت حملے کی تاریخی صورت اور افغان عوام کے مصائب

خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے!چھیاسٹھویں قسط

اسلام؛ اعتدال اور میانہ روی کا دین! چوتھی قسط

ہر دور میں ایسے لوگ رہے ہیں جنہوں نے اسلام کو اپنا خونِ جگر دے کر قائم رکھا، اس پر ایمان لائے اور دوسروں تک اسے پہنچایا۔ یہ قومیں، گروہ اور افراد چاہے تعداد میں کم تھے، مگر بہادری اور عقیدے میں مضبوط تھے۔ انہوں نے بڑے بڑے لشکروں کو شکست دی، سخت مراحل سے گزرے، لیکن اسلام کی کشتی کو ساحل تک پہنچایا۔

بدر میں تین سو تیرہ صحابہ تھے، یا حضرت خالد بن ولید کے تین ہزار سپاہیوں نے شرحبیل کے ایک لاکھ لشکر کے مقابلے میں فتح حاصل کی۔ اسی طرح چھوٹے چھوٹے گروہ بڑی بڑی طاقتوں کو شکست دیتے رہے ہیں۔

اسلام کے ابتدائی ادوار میں ابوبکر، عمر، عثمان، علی اور خالد رضی اللہ عنہم نے اسلام کو عروج بخشا۔ وسطی ادوار میں محمد بن قاسم، طارق بن زیاد، قتیبہ بن مسلم، یوسف بن تاشفین اور صلاح الدین ایوبی نے اسلام کی عظمت کا پھریرا دنیا پر لہرایا۔

آج کے دور میں افغانستان، افریقہ و جزیرہ العرب کے چند بہادروں، شام اور القدس کے لوگوں نے اسلام کا علَم بلند رکھاہوا ہے۔ ان لوگوں نے نہ صرف اسلام کے لئے قربانیاں دیں، بلکہ کفار کے ہاتھوں جو زمینیں چھن گئی تھیں، انہیں دوبارہ اسلام کے نور اور اللہ کی پاک شریعت سے منور کیا۔

غزہ، بہادری کا نام اور نمونہ ہے؛ یہ وہ سرزمین ہے جس نے اپنی بے بسی، لاچاری اور تنہائی میں القدس کی عظمت اور اسلام کے پاک دین کو بچایا، حالانکہ یہاں تقریباً ۵۰۰ دنوں تک جنگ جاری رہی۔

ایسی جنگ جس میں ہر روز سینکڑوں لوگ شہید ہو رہے تھے۔ غزہ کا مبارک علاقہ ایک قبرستان اور کھنڈر میں بدل چکا تھا، ہر گری ہوئی دیوار کے نیچے ایک شہید بچے کی لاش تھی، ہر کھنڈر کے اوپر ایک بوڑھا باپ کھڑا تھا، ہر سنگر و محاذ سے ایک عظیم بہادر کے خون کی خوشبو آتی تھی۔

غزہ کی مساجد، امام، طالب علم، کتابیں اور قرآن کریم الگ الگ شہید ہو رہے تھے۔ ہر مسجد کے صحن میں قرآن کے اوراق بکھرے ہوئے ملتے، یا شہید کی خون آلود سینے سے چمٹا نظر آتا، غزہ کے ہر گھرانے میں کئی کئی شہید تھے، ایسے خاندان بھی تھے جہاں بیس افراد میں سے صرف ایک بچہ بچا، اور ایسے بھی تھے جہاں پورا خاندان شہید ہو چکا تھا۔

غزہ کے عوام صرف بمباری اور جنگ کی وجہ سے شہید نہیں ہو رہے تھے، بلکہ وہ بھوک، پیاس اور سردی سے بھی شہید ہو رہے تھے۔ یہ ایک الگ ہی نوعیت کاعلاقہ تھا؛ جہاں ہنسی کا نام و نشان نہ تھا، جہاں صرف سسکیاں اور آہیں سنائی دیتی تھیں۔ غزہ تنہا تھا، پوری امت سو رہی تھی، کسی نے اس کی آہ و پکار نہ سنی، کوئی بے بس تھا، کسی نے دشمنوں کے خوف سے اہلِ غزہ کی مدد سے ہاتھ کھینچا، اور بہت سوں کے ضمیر سوئے ہوئے تھے۔

مختصر یہ کہ غزہ و اہلِ غزہ کی مدد و نصرت کے لیے کوئی آگے نہ بڑھا، مگر! ان بہادر لوگوں میں استقامت تھی، وہ لڑے، اور لڑتے گئے، تعداد میں قلیل تھے، ٹیکنالوجی اور وسائل کی کمی تھی مگر وہ پھر بھی مضبوط کھڑے تھے۔ ان کی بہادری صلاح الدین ایوبی کی یاد دلاتی ہے۔ یحییٰ سنوار شہید ہو گئے، ان کا جسم زخموں سے چھلنی تھا، ڈرون آیا، ان کے پاس صرف ایک لکڑی تھی، انہوں نے اس سے اس ڈرون پر وار کیا۔ غزہ کے عوام بھی یحییٰ سنوار کی طرح تھے، انہوں نے لکڑی سے ڈرون کا مقابلہ کیا، جی ہاں! انھوں نے دشمن کی ناک میں دم کردیا۔ صہیونی فوج شکست کھا گئی، جنہوں نے کل غزہ کو جہنم بنایا تھا، آج وہ معاہدے کے لیے ہاں یا نہ کا انتظار کر رہے تھے۔

یہ ایک حیرت انگیز منظر تھا، سب حیران تھے، چند بے بسوں نے اتنی طاقتور فوج کو کیسے شکست دی؟

جی ہاں! یہ صرف مومن ہی جانتے تھے کہ یہ فتح پختہ ایمان ویقین کا نتیجہ ہے، یہ جهاد کی بدولت ممکن ہوئی، یہ ایثار اور قربانی کی برکت ہے جو مسلمانوں کو فتوحات سے نوازتی ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل!  ساتویں قسط
تبصرے و تحریرات

جنوری 18, 2026
شہادت؛ ایک مجاہد کی خدمت کا انجام
جہادی تحریرات

شہادت؛ ایک مجاہد کی خدمت کا انجام

دسمبر 15, 2024
غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! آٹھویں قسط
تبصرے و تحریرات

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! آٹھویں قسط

اپریل 15, 2025
عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! چوتھی قسط
تبصرے و تحریرات

عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! چوتھی قسط

جنوری 4, 2026
اسرائیلی جارحیت اور فلسطین پر قبضے کا تاریخی پس منظر!
تبصرے و تحریرات

اسرائیلی جارحیت اور فلسطین پر قبضے کا تاریخی پس منظر!

اکتوبر 13, 2025
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے | انتالیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے | انتالیسویں قسط

جولائی 27, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version