جمعرات, اپریل 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

پاکستان تباہی کے دہانے پر! پانچویں قسط

اقبال حمزہ

پاکستان تباہی کے دہانے پر!  پانچویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کی تباہی کا پانچواں سبب جو نظرا آرہاہے، وہ یہ ہے کہ پاکستان کی فوجی اسٹیبلشمنٹ کا حقیقی دینی علماء کے ساتھ مسلسل ٹکراؤ اور دشمنی رہی ہے۔ جیسا کہ پہلے بھی ذکر ہوا، پاکستان کی بنیاد اسلام کے نام پر رکھی گئی تھی اور پاکستان کے عوام مجموعی طور پر مسلمان ہیں، لیکن انگریزوں نے یہاں غیر اسلامی قوانین نافذ کیے اور انہی قوانین کے نفاذ کے لیے ایسے افراد کو فوج اور حکومت میں سرفہرست بٹھایا جن کے نظریات اسلام دشمنی پر مبنی تھے۔

اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو شاید کفار کے بعد دنیا میں واحد حکومت وہ ہے جس نے سب سے زیادہ علماء دین کو شہید کیا ہے۔ اسی طرح گزشتہ پچاس برسوں میں، اسرائیل کے بعد شاید واحد ملک پاکستان کی فوج ہے جس نے براہِ راست مساجد پر حملے کیے۔ مثال کے طور پر لال مسجد اور جامعہ حفصہ کے واقعات۔ یہ دونوں صرف بطور مثال ہیں، ورنہ اس جیسے درجنوں مدرسے اور مساجد پاکستان کی فوج نے بمباری میں تباہ کیے ہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

آج بھی یوٹیوب پر ایسی ویڈیوز موجود ہیں جن میں پاکستانی فوج کے ہاتھوں کسی مدرسے کے کم عمر طلباء کو اجتماعی طور پر شہید کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ چند دن پہلے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کرتی رہی جس میں پاکستانی فوج کے افراد مسجد کے اندر نعوذباللہ کتے گھماتے دکھائی دیتے ہیں۔

اسی طرح پاکستانی فوج نے خیبر پختونخوا، بلوچستان اور سندھ میں مولانا حسن جانؒ سمیت درجنوں ممتاز دینی شخصیات کو پراسرار طریقوں سے شہید کیا۔ ابھی کچھ روز قبل ہی پنجاب میں درجنوں دینی مدارس کو بند کردیا گیا ہے۔

ان اقدامات نے فوج کے پالتو علماء کی ساکھ بھی بری طرح متاثر کی ہے، کیونکہ عوام اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں کہ حقیقی دینی علماء کو ریاستی جبر کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، مگر بعض علماء جو خود کو حق کے ترجمان کہتے ہیں، فوج کی حمایت میں فتوے دیتے نظر آتے ہیں۔

چونکہ اصل علماء کو یا تو شہید کر دیا گیا، یا پابندِ سلاسل کرکے خاموش کرایا گیا، یا وہ ناراض ہو کر الگ ہو گئے، اور سرکاری علماء کی وقعت عوام میں ختم ہو چکی ہے؛ لہٰذا اب پاکستانی فوج کا وہ بھیانک جھوٹ بے نقاب ہو چکا ہے کہ پاکستان ’’اسلام کا قلعہ‘‘ ہے۔ آج ہر شخص جانتا ہے کہ یہ نعرہ محض فوجی اسٹیبلشمنٹ کی طاقت اور اقتدار قائم رکھنے کا ایک حربہ تھا، ورنہ عملی طور پر یہی نظام اسلام کا سب سے بڑا دشمن بن چکا ہے۔
اسلامی معاشرے میں مسجد اور مدرسہ شعائراللہ میں سے ہیں، اور مسلمان بحیثیت مجموعی علماء دین کا بے حد ادب و احترام کرتے ہیں۔ علماء کا قتل، ان کی بے عزتی اور مدارس و مساجد کی تباہی ایسے اعمال ہیں جنہیں عوام کسی صورت برداشت نہیں کر سکتے۔ مزید یہ کہ ایسے اعمال اللہ تعالیٰ کے غضب کو دعوت دینے کا باعث بھی بنتے ہیں۔ چنانچہ پاکستانی فوج کے یہ اقدامات ملک کی تباہی اور زوال کو مزید قریب لے آئے ہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش کی پراپیگنڈہ سٹریٹیجی اور سوشل میڈیا | دوسری اور آخری قسط
تبصرے و تحریرات

مئی 3, 2025
داعش؛ جہاد کو بدنام کرنے والا گروہ!
تبصرے و تحریرات

داعش؛ جہاد کو بدنام کرنے والا گروہ!

مئی 12, 2025
داعشي خوارج: اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار!   اٹھارہویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشي خوارج: اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار! اٹھارہویں قسط

مئی 21, 2025
داعش نامی وبا! تیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش نامی وبا! تیسویں قسط

نومبر 24, 2025
داعش؛ خوارج کی دوبارہ واپسی ! ساتویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش؛ خوارج کی دوبارہ واپسی ! ساتویں قسط

فروری 12, 2026
اسلام، بنی نوع انسان کے لیے ربانی عطیہ ہے!
تبصرے و تحریرات

اسلام، بنی نوع انسان کے لیے ربانی عطیہ ہے!

ستمبر 16, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version