جمعرات, اپریل 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

پاکستان میں عیسائی ریاست قائم کرنے کا منصوبہ!

ڈاکٹر فرحان

پاکستان میں عیسائی ریاست قائم کرنے کا منصوبہ!
Share on FacebookShare on Twitter

جون ۲۰۰۲ء میں پاکستان نے ایک حیران کن فیصلہ کیا۔ اس فیصلے کے تحت چند کمپنیوں کو یہ اجازت دی گئی کہ وہ کارپوریٹ زراعت (Corporate Farming) کے لیے ملک میں ہزاروں ایکڑ زرعی زمین اپنے اختیار میں لے سکتی ہیں، اور اس مقصد کے لیے متعلقہ سہولیات فراہم کرنے کا بھی اعلان کیا گیا۔
کارپوریٹ زراعت سے مراد یہ ہے کہ ایسے وسیع زرعی فارم قائم کیے جائیں جو ہزاروں ایکڑ زمین پر مشتمل ہوں، تاکہ زرعی وسائل جدید طریقے سے بروئے کار لائے جا سکیں اور پیداوار میں اضافہ ہو۔

البتہ اس وقت ایک بنیادی مشکل یہ تھی کہ چونکہ جدید زرعی وسائل اور تکنیکی ذرائع کا استعمال عام کسانوں کے لیے ممکن نہ تھا، اور چند بڑے زمینداروں کے سوا کسی کے پاس اتنی بڑی مساحت پر پھیلی اراضی موجود نہیں تھی کہ اسے جدید فارموں میں بدلا جا سکے، لہٰذا اس کا حل یہ نکالا گیا کہ چند کمپنیوں کو اجازت دی جائے کہ وہ مختلف چھوٹے مالکان سے زمین حاصل کر کے بڑے فارم قائم کریں، تاکہ ملک کی زراعت بھی ترقی کرے اور عوام کو بھی فائدہ پہنچے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

اسی مقصد کے لیے چند کمپنیوں کو موقع دیا گیا۔ ان کمپنیوں نے بڑے زرعی فارم قائم کر کے پاکستان میں زرعی ترقی کے نعرے کے تحت سرمایہ کاری بھی کی اور بظاہر تعاون بھی دکھایا۔
تاہم یہ کمپنیاں دراصل وہ بین الاقوامی تجارتی ادارے تھے جن کی سرمایہ کاری دنیا کے کئی ممالک میں پھیلی ہوئی ہے، جن میں مختلف مغربی ممالک کے سرمایہ کار شامل ہیں، اور جو ایک گروہی سرمایہ کاری نظام (corporate investment system) کے تحت کام کرتے ہیں۔

موضوع پر پہلے ہی بحث ہو چکی تھی اور پھر فیصلہ کیا گیا کہ چند بین الاقوامی کمپنیوں کو پاکستان میں زرعی زمین خریدنے کی اجازت دی جائے۔ تاہم اس وقت کے پاکستانی ریونیو بورڈ نے بعض قانونی رکاوٹیں ظاہر کیں، جس کی وجہ سے یہ عمل وقتی طور پر معطل رہا۔
مگر ۲۰ جون ۲۰۰۲ء کو لاہور میں ایک نیوز کانفرنس میں اس وقت کے وزیراطلاعات نثار میمن نے کہا:
’’میری رائے میں کمپنیوں کو کارپوریٹ زرعی فارم قائم کرنے کے لیے زمین دینے کے بارے میں ریونیو بورڈ کی قانونی مشکلات کا حل یہ ہے کہ پاکستان میں زمین خریدنے کی بجائے انہیں کرایہ/اجارہ پر زمین دینے کی اجازت دی جائے۔‘‘

جب یہ اجازت دی گئی، تو اس وقت کے حکومتی اور عسکری حلقوں نے اس فیصلے کو پاکستان کی زرعی ترقی کے لیے مفید اور ضروری سمجھا۔ چند کمپنیوں کی سرمایہ کاری اور محنت کو پاکستان کے مفاد اور ان کی نیک نیت کی علامت قرار دیا گیا۔
تاہم، اسی وقت کے بعض دانشمند اور حقیقی پاکستانی اہلِ علم نے گزشتہ تجربات کی روشنی میں اس فیصلے کے منفی اثرات اور ممکنہ نتائج کی نشاندہی کی۔ انہوں نے اپنی تشویش اور مستقبل کے خطرات میڈیا اور دیگر ذرائع کے ذریعے عوام کے ساتھ شیئر کیے، مگر ان ماہرین کو مختلف بہانوں سے دبایا گیا۔

ان ماہرین کا استدلال تھا کہ تقریباً ۸۰ سال تک فلسطین عثمانی خلافت کے زیرِ انتظام ایک صوبہ رہا اور پورے فلسطین میں کہیں بھی کوئی یہودی آباد کاری نہیں تھی۔

عثمانی خلفاء نے یہ اجازت تو دی تھی کہ دنیا کے کسی بھی گوشے میں بسنے والے یہودی، سفری ویزے پر فلسطین آکرمقدس مقامات کی زیارت کریں اور چند دن وہاں قیام کریں، مگر انہیں یہ اجازت نہیں تھی کہ وہ فلسطین میں زمین خریدیں یا وہاں مستقل طور پر آباد ہوں۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ عثمانی خلیفہ بخوبی جانتا تھا کہ یہودی ایک تدریجی منصوبے کے تحت فلسطین میں سکونت اختیار کرنا چاہتے ہیں، تاکہ بالآخر اس علاقے پر قبضہ کرکے اسرائیل کے نام سے اپنی ریاست قائم کر سکیں۔

اسی بنا پر عثمانی خلافت کا رویہ بظاہر نرم اور لچک دار تھا، مگر وہ کسی بھی صورت میں یہودیوں کو فلسطین میں آباد ہونے کا موقع دینے کے لیے تیار نہیں تھی۔

اس بارے میں سلطان عبدالحمید ثانی اپنی یادداشتوں میں لکھتے ہیں:
’’عالمی یہودی تنظیم کے سربراہ ہرزل نے مجھ سے کئی بار ملاقات کی اور یہ خواہش ظاہر کی کہ اسے فلسطین میں زمین خریدنے اور محدود تعداد میں یہودیوں کو وہاں بسانے کی اجازت دی جائے، لیکن میں نے صاف انکار کر دیا۔‘‘
مؤرخین لکھتے ہیں کہ ایک موقع پر ہرزل نے سلطان عبدالحمید ثانی کو چیک بُک پیش کی اور مطلوبہ رقم دینے کی پیشکش بھی کی، مگر سلطان نے نہایت سخت لہجے میں اس کی سرزنش کی اور کہا:
’’یہ میرے جیتے جی ممکن نہیں!‘‘
اس واقعے کے بعد سلطان عبدالحمید ثانی نے ہرزل سے تمام ملاقاتیں منقطع کر دیں۔

اس کے بعد سلطان عبدالحمید ثانی کے خلاف ایک منظم تحریک شروع کی گئی۔ انہیں خلافت سے معزول کر کے نظر بند کر دیا گیا۔ سلطان اپنی یادداشتوں میں لکھتے ہیں کہ ترکی میں ان کے خلاف اس تحریک اور ان کی حکومت کے خاتمے کی سازش میں یہودیوں کا بڑا ہاتھ تھا۔ جن لوگوں نے خلافت کو ختم کرنے میں کردار ادا کیا، ان میں ترک مشاورتی کونسل (شوریٰ) کا ایک یہودی رکن بھی شامل تھا۔

۱۹۲۰ء میں عثمانی خلافت کے زوال کے بعد فلسطین خلافت کے دائرۂ اختیار سے باہر ہو گیا، اور برطانیہ نے وہاں قبضہ کر کے ایک برطانوی گورنر کے زیرِ نگرانی یہودیوں کی آبادکاری کا عمل شروع کیا۔

پہلے مرحلے میں دنیا کے مختلف حصوں سے یہودی فلسطین آئے، پھر انہوں نے وہاں زمینیں خریدنا شروع کیں اور آہستہ آہستہ آباد ہوتے گئے۔ اس موقع پر جلیل القدر علماء نے صورتِ حال کی سنگینی کو محسوس کرتے ہوئے اپنا کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے فتویٰ دیا کہ چونکہ یہودی فلسطین میں مستقل طور پر بسنے اور بعد ازاں بیت المقدس پر قبضہ کرکے وہاں اپنی ریاست قائم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، اس لیے شریعتِ اسلامیہ کے مطابق کسی مسلمان کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ اپنی زمین یہودیوں کو فروخت کرے، اور نہ ہی فلسطینیوں کو اپنی زمین ان کے ہاتھ بیچنے کی اجازت ہے۔

اگر قارئین اس فتوے سے متعلق مزید تفصیل جاننا چاہیں تو حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ کی کتاب ’’بوادر النوادر‘‘ میں اسی موضوع پر ایک مفصل فتویٰ موجود ہے، جہاں اسے پڑھا جا سکتا ہے۔

تاہم، علماء کی یہ مہم اور کوششیں کامیاب نہ ہوسکیں۔ چونکہ یہودی زمینیں عام قیمت سے دو یا تین گنا زیادہ داموں میں خرید رہے تھے، اس لیے فلسطینیوں نے لالچ میں آ کر علماء کے فتاوی کو نظر انداز کر دیا۔ نتیجہ آج سب کے سامنے ہے کہ فلسطین کے بیشتر علاقے یہودیوں کے قبضے میں ہیں۔

اس طرزِ عمل کے نتیجے میں نہ صرف یہ کہ انہی خریدی گئی زمینوں پر اسرائیل کی ریاست قائم ہوئی، بلکہ پورا فلسطین غصب کر لیا گیا اور یہ مسئلہ پوری عرب دنیا کے لیے ایک ناسور بن گیا۔ بیت المقدس میں یہودی طاقت مستحکم ہوئی، فلسطینی اپنی ہی سرزمین میں بے وطن قرار پائے، جبکہ یہودیوں اور ان کے عالمی سامراجی سرپرستوں نے دنیا بھر میں مسلمانوں کے لیے زندگی تنگ کر دی۔

اسی طرح بعض رپورٹس کے مطابق پاکستان میں خانیوال سے سیالکوٹ تک ایک ’’عیسائی ریاست‘‘ کے قیام کا منصوبہ زیرِ غور ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ ریاست آنے والے چند برسوں میں وجود میں آ سکتی ہے۔ شاید ہمیں یہ ایک دیوانے کا خواب محسوس ہو، لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس علاقے کے مختلف مقامات پر اب تک تیس کے قریب خالص عیسائی بستیاں قائم ہو چکی ہیں، جہاں تیزی سے تعمیراتی کام جاری ہے۔ اگر یہی رفتار برقرار رہی تو چند ماہ میں ان کی تعداد سیکڑوں تک پہنچ سکتی ہے۔

ماہرین کہتے ہیں کہ پاکستان میں یہودیوں اور عیسائیوں کے مشترکہ چند قومی کمپنیوں کو زرعی اراضی دینے کی اجازت سے، اب مختلف علاقوں میں عیسائیوں کی غیر رسمی سینکڑوں بستیاں وجود میں آچکی ہیں اور خانیوال سے سیالکوٹ تک تقریباً تیس رسمی بستیاں قائم ہو چکی ہیں۔ اس سے عیسائی ریاست کے قیام کے منصوبے کے عمل میں آنے میں کوئی شبہ نہیں رہ جاتا۔ اگرچہ انہیں زمین بیچی نہیں گئی بلکہ کرایہ پر دی گئی، لیکن نہ تو زمین کی قیمت کے لیے کوئی حد مقرر کی گئی اور نہ ہی فیصلے میں کرایہ کی مدت کا ذکر کیا گیا۔ لہٰذا چند قومی کمپنیوں کو زمین بیچنے یا کرائے پر دینے میں کوئی فرق نہیں رہ جاتا اور کرایہ دینے سے وہی خطرات اور خدشات ختم نہیں ہوتے جن کا ہم پہلے تذکرہ کر چکے ہیں۔

اسی طرح ہمارے پاس ایک اور عملی مثال پاکستان میں موجود ہے کہ قیامِ پاکستان کے بعد پنجاب کے برطانوی گورنر سر موڈی نے چنیوٹ کے قریب چناب کے کنارے قادیانیوں کو زمین کرایے پر دی، جہاں انہوں نے ربوہ نامی شہر تعمیر کیا۔ جس کا نام بعد ازاں تحریک ختمِ نبوت کی مسلسل درخواست پر ’’چناب نگر‘‘ رکھ دیا گیا۔ یہ زمین ابھی تک سرکاری اسناد میں ’’انجمن احمدیہ کے صدر‘‘ کے نام سے کرایے پر درج ہے، مگر عملی طور پر اس کرایہ کی زمین پر ایک خالص قادیانی کالونی موجود ہے، جہاں کسی مسلمان کو رہائش کی اجازت نہیں اور اس کالونی کی حیثیت ایک مستقل ریاست جیسی ہے، اور مسلمانوں کی بارہا کوششوں کے باوجود اس نام نہاد کرایہ داری معاہدے کو ختم نہیں کیا جاسکا۔

پاکستان میں سیاسی حکومتیں ہمیشہ فوج کے زیرِ تسلط رہی ہیں؛ لہٰذا ملک کے اندر اور باہر ایسے تمام منصوبے عموماً فوج اور خفیہ اداروں کے ذریعے آگے بڑھائے جاتے ہیں۔

ہم امید کرتے ہیں کہ مسلمانانِ پاکستان اور ہر شعبے کے سنجیدہ و محب وطن حضرات ان خطرات کو سنجیدگی سے لیں گے، اور ان کے تدارک کے لیے اپنی استطاعت کے مطابق اپنا کردار ادا کرنے سے ہرگز دریغ نہ کریں گے، تاکہ اسلام کے نام پر قائم یہ وطن عیسائیوں کو فروخت نہ کیا جائے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

مالی مشکلات میں اضافہ؛ خوارج کے لیے خطرے کی گھنٹی!
خوارج العصر

مالی مشکلات میں اضافہ؛ خوارج کے لیے خطرے کی گھنٹی!

جنوری 29, 2025
خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے!  پینسٹھویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے! پینسٹھویں قسط

جنوری 27, 2026
یہ محاذ آرائی کس کو مضبوط اور کس کو کمزور کرے گی؟
تبصرے و تحریرات

یہ محاذ آرائی کس کو مضبوط اور کس کو کمزور کرے گی؟

اپریل 18, 2026
ہجرت کا تقدس اور داعش کا ناجائز استعمال!
تبصرے و تحریرات

ہجرت کا تقدس اور داعش کا ناجائز استعمال!

اپریل 15, 2026
افغانستان کی تنہائی کا خاتمہ: روس کے اقدام سے کھلتے عالمی دروازے
تبصرے و تحریرات

افغانستان کی تنہائی کا خاتمہ: روس کے اقدام سے کھلتے عالمی دروازے

جولائی 6, 2025
داعش؛ زندگی اور سکون کا کھلا دشمن
تبصرے و تحریرات

داعش؛ زندگی اور سکون کا کھلا دشمن

جنوری 22, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    0
    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version