جمعرات, اکتوبر 22, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا: پاکستانی نااہلی کے سائے میں داعش کی خفیہ جنت!

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے پوشیدہ اور ظاہری پہلو

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

بشير احمد خاکسار

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کا فوجی رجیم اُن نظاموں میں شمار ہوتا ہے جو ہمیشہ دنیا کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے لیے دوہری پالیسی اختیار کرتے رہے ہیں۔ ایک طرف یہ جان بوجھ کر اپنی پراکسی جماعتوں کے ذریعے ایسے حملوں کی منصوبہ بندی کرتا ہے جن کے ذریعے مذہبی گروہوں اور اقلیتوں کو فوجی رجیم کے خوف اور مسلسل دباؤ میں رکھا جائے، اور دوسری طرف ان تمام کارروائیوں سے انکار کرتا ہے تاکہ دنیا کے سامنے یہ تاثر دیا جا سکے کہ گویا پاکستان خود بھی دہشت گردی کا شکار ہے۔ اس کی ایک نمایاں مثال پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ ماہِ شعبان کی ۱۸ تاریخ (بمطابق ماہ دلو ۱۷ تاریخ) اہلِ تشیع کی ایک مسجد پر داعشی خوارج کی جانب سے کیا گیا خونی حملہ ہے، جس کے نتیجے میں دو سو سے زائد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔

یہ حملہ درحقیقت پاکستان کے فوجی رجیم کی پشت پناہی سے انجام دیا گیا تھا، کیونکہ رجیم کی معاونت کے بغیر داعش کے پاس اس نوعیت کے بڑے حملے کرنے کی نہ صلاحیت ہے اور نہ ہی وسائل۔ اسی لیے وہ عام طور پر مذہبی یا غیر جانبدار لوگوں کو نشانہ بناتے ہیں، جبکہ فوجی اہلکاروں اور فوجی رجیم کے ملازمین کو اس طرح کے خونی حملوں میں ہدف نہیں بنایا جاتا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

اسی دجالی اور دوغلی پالیسی کے نتیجے میں پاکستان ہمیشہ خطرناک لہروں اور تباہ کن بحرانوں کا مرکز بنتا رہا ہے۔ اگر ایک طرف پاکستان کے بڑے شہروں میں پھیلی ہوئی خاموشی کو دیکھا جائے اور دوسری طرف فوجی جرنیلوں کے درمیان گہرے اختلافات کو، تو صاف طور پر کہا جا سکتا ہے کہ یہ سب اسی دوہرے طرزِ سیاست اور سیاسی عدم استحکام کا نتیجہ ہے۔ مزید برآں پاکستان کے بڑے شہروں، جیسے کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں حکومت کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر ہونے والے وسیع مظاہرے بھی سیاسی پابندیوں کے ردِعمل میں سامنے آ رہے ہیں۔ ان کے پسِ پشت ایک مخصوص حلقہ سرگرم ہے جو چاہتا ہے کہ یہ کشمکش اسی طرح مسلسل جاری رہے، تاکہ جرنیلوں کے ایک خاص طبقے کے سیاسی اور معاشی مفادات محفوظ اور برقرار رہیں۔

نہ صرف مذکورہ بالا بحران، بلکہ بلوچوں کا مسلسل مسئلہ اور گزشتہ چند دنوں کے دوران پاکستان کے فوجی رژیم کی جارحیت کے جواب میں افغان افواج کے بے مثال جوابی آپریشن، اسی طرح افغان ڈرونز کی بمباری، ٹی ٹی پی کی تیز رفتار سرگرمیاں اور حملے، نیز پاکستان کی تاریخ کی بدترین معاشی صورتحال؛ یہ سب ایسے عوامل ہیں جنہوں نے پاکستان کے زوال کے امکانات کو پہلے سے کہیں زیادہ بڑھا دیا ہے۔

ایسے حساس اور آزمائشی لمحات میں ہم پاکستان کے مسلمان عوام، بااثر رہنماؤں اور بالخصوص علماء سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ فوجی رجیم نے آپ کے ملک کو نجات کے بجائے تباہی اور بربادی کی طرف دھکیل دیا ہے۔ ان فوجی جرنیلوں کو یہ اجازت نہ دی جائے کہ وہ پچیس کروڑ سے زائد انسانوں کی تقدیر اپنے ہاتھ میں لے لیں۔ اس سلسلے میں سب سے بڑی ذمہ داری علماء پر عائد ہوتی ہے؛ آپ اپنے ذمہ دارانہ موقف کے مطابق اس بات کے مکلف ہیں کہ اپنے اپنے علاقوں میں فوجی رجیم کے خلاف آواز بلند کریں اور داعشی خوارج کی سرپرستی، جنگ کے لیے فضا سازی اور دوہرے سیاسی کھیل کا راستہ روکیں۔

امتِ مسلمہ کو آپ سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں کہ پاکستان کے مسلمان عوام، معزز علماء اور بااثر رہنما ذاتی اور گروہی مفادات کے بجائے امت اور تمام مسلمانوں کے عظیم تر مفاد کو پیشِ نظر رکھیں گے، مسلمان کشی، نفرت اور عدم استحکام کے خلاف اپنی آواز بلند کریں گے اور خطے میں ایک واحد اسلامی نظام کے استحکام اور بقا کے لیے اپنا مثبت اور تعمیری کردار ادا کریں گے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

دفاع سے پہلے ہی حساب لیا جائے گا
تبصرے و تحریرات

دفاع سے پہلے ہی حساب لیا جائے گا

اگست 23, 2026
القدس؛ امت کا زخمی دل! | پہلی قسط
علمی تحریرات

القدس؛ امت کا زخمی دل! | پہلی قسط

دسمبر 3, 2024
افغانستان وقت کے فرعونوں کے لیے دریائے نیل ہے!
تبصرے و تحریرات

افغانستان وقت کے فرعونوں کے لیے دریائے نیل ہے!

مارچ 27, 2026
فرعونی غرور کا آغاز اور بھیانک انجام
تبصرے و تحریرات

فرعونی غرور کا آغاز اور بھیانک انجام

اکتوبر 7, 2026
پاکستان نے امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف مخاصمانہ سیاست کیوں اختیار کی؟
سیاسی تحریرات

پاکستان نے امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف مخاصمانہ سیاست کیوں اختیار کی؟

جون 27, 2024
مغرب ہماے نوجوانوں کو کیوں پناہ دیتا ہے؟
تبصرے و تحریرات

مغرب ہماے نوجوانوں کو کیوں پناہ دیتا ہے؟

اپریل 7, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    اکتوبر 21, 2026
    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    اکتوبر 21, 2026
    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    اکتوبر 20, 2026
    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    اکتوبر 20, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    اکتوبر 11, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist