پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

اسلامی نظام میں کفار کے ساتھ تعامل کے اصول! پہلی قسط

بشیر باران

اسلامی نظام میں کفار کے ساتھ تعامل کے اصول!  پہلی قسط
Share on FacebookShare on Twitter

یہ تحریر ایسے وقت میں لکھی جا رہی ہے جب بدقسمتی سے بعض اسلامی ممالک نے امریکہ کے ساتھ ایسے تعلقات قائم کیے ہیں جن کی بنیاد صرف معاشی مفادات پر رکھی گئی ہے۔ یہ ممالک اپنی افواج کی تیاری اور مسلح کرنے کے لیے اربوں ڈالر مالیت کے جدید ہتھیاروں کے حصول کی امید رکھتے ہیں۔ لیکن دوسری طرف غزہ اسی ملک کے بنائے ہوئے ان جدید ہتھیاروں اور آلات کے ذریعے اسرائیلی جارحیت کا شکار ہے، اور زندگی کی آخری سانسیں لے رہی ہے۔

کفری ممالک کے ساتھ ایک اسلامی نظام و حکومت کا تعامل موجودہ دور کی ایک ضرورت ہے، لیکن اس ضرورت کو پورا کرنا کسی بھی صورت میں اسلامی نظام کی دینی حیثیت اور شناخت کے مٹانے یا ذلت کا سبب نہیں بننا چاہیے۔ اس میں مفادات کا توازن اور اپنی عوام کی رضامندی کا خیال رکھنا بھی انتہائی ضروری ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

جب بھی کافر ممالک کے ساتھ اسلامی نظام کے تعلقات کی بات ہو، تو سب سے پہلے لازم ہے کہ سنجیدگی سے اسلامی نظام کی خارجہ پالیسی اور تاریخی بنیادوں کی طرف رجوع کیا جائے۔ اس حوالے سے اندھی تقلید یا بین الاقوامی اور مغربی معاہدوں کی پیروی صرف اور صرف ذلت اور غلامی کی طرف ایک سفر ہوگا۔ اسی لیے درج ذیل تین نکات کا خیال رکھنا نہایت ضروری ہے:

اسلامی اقدار اور اصولوں کا تحفظ:

اسلام اور اس کی اقدار کی عزت و وقار کا تحفظ ایک نہایت اہم موضوع ہے، جس کی خاطر اسلام کے آغاز سے لے کر آج تک لاکھوں افراد نے اپنی جانوں کی قربانیاں دی ہیں۔ قرآن، احادیث اور فقہ میں اس حوالے سے بہترین رہنمائی موجود ہے۔ اس لیے ہر قسم کے بین الاقوامی تعلقات میں اسلامی اصول اور اقدار سرفہرست ہونے چاہییں تاکہ اسلامی معاشرے اور مسلمانوں کی عزت و حرمت محفوظ رہے۔

امن و استحکام کا قیام:

تعاون اور معاہدات کے بنیادی اغراض کے علاوہ کچھ ذیلی مقاصد بھی ہوتے ہیں، جن میں امن و استحکام ایک اہم ہدف شمار ہوتا ہے۔ امن یا استحکام بعض مخصوص حالات اور مصالح کو مدنظر رکھ کر حاصل کیا جاتا ہے۔

لیکن وہ امن جو اسلامی معاشرے کو غلامی یا بیرونی تسلط کا شکار بنائے، ایسے امن کو تسلیم کرنا کسی صورت میں جائز نہیں۔

امریکی قبضے کے دوران سیکیورٹی معاہدوں اور مستقل اڈوں کے قیام کی بات چلی، تاکہ افغانستان کو ان کے مطابق امن و استحکام نصیب ہو۔ کابل انتظامیہ نے ان معاہدات پر دستخط بھی کیے، لیکن نتیجہ واضح ہے کہ نہ صرف یہ کہ امن قائم نہ ہو سکا، بلکہ جب امارتِ اسلامی کے مجاہدین نے مزاحمت شروع کی تو ابتدا ہی میں ان کے قدم ڈگمگا گئے اور وہ میدان چھوڑ کر بھاگ گئے۔

باہمی جائز مفادات کا تحفظ:

ہر قسم کا تعامل باہمی مفادات کے تحفظ اور تکمیل کے لیے کیا جاتا ہے، لیکن جب اسلامی نظام کسی غیر مسلم قوم یا افراد سے تعامل کرتا ہے تو اس کی بنیاد شرعی اور جائز مفادات پر ہونی چاہیے۔

یہ تعامل صرف اسی حد تک ہونا چاہیے جس حد تک اسلام اقتصادی اور سیاسی لحاظ سے اجازت دیتا ہو۔ نہ ان پر اپنی ناجائز خواہشات مسلط کی جائیں، اور نہ ہی وہ ایسی شرطیں قبول کریں جو آزادی، خودمختاری اور اسلامی معاشرے کے مستقبل کو خطرے میں ڈال دیں، یا نئی نسل کو مشکلات میں مبتلا کر دیں۔

اب ہم اسی موضوع کی روشنی میں اسلام کی تاریخی اور بین الاقوامی روابط کی روش پر بھی ایک نظر ڈالتے ہیں۔

اسلام ایک عالمی دین اور آفاقی قانون ہے۔ وہ ایسی دنیا چاہتا ہے جہاں تمام انسان محض انسانی یا وضعی قوانین کی بجائے صرف ایک الٰہی قانون کی پیروی کریں۔

اسلام میں قوم، علاقہ یا نسل کی بنیاد پر کسی کو برتری حاصل نہیں، بلکہ پائیدار اصولوں اور ضابطوں کی پابندی بنیادی معیار ہے۔

قیادت اور ذمہ داری ان لوگوں کے ہاتھ میں ہونی چاہیے جو اللہ کے تابع اور اس کے احکام کی پابندی کرتے ہوئے حکومت کریں، نہ کہ سرکش حکمران بنیں۔

اسی مقصد کے تحت رسول اللہ ﷺ نے بین الاقوامی تعلقات کو خصوصی اہمیت دی، آپ کا ایمان، عزم، اللہ پر توکل اور خود اعتمادی ہی بین الاقوامی سیاست کی بنیاد بنے۔

آپ ﷺ نے دَورِ رسالت میں دینی اصولوں اور معیاروں کو انسانی شرافت اور سیاسی مصلحت کے دائرے میں رکھا اور آئیندہ آنے والوں کے لیے ایک مضبوط بنیاد فراہم کی۔

اسلام ایک معاشرتی اور قانونی نظام:

اسلام ایک معاشرتی دین ہے، جس کے تمام احکام ایک مربوط اصولی نظام پر قائم ہیں۔ ایک مسلمان کے تمام تعلقات؛ چاہے اللہ تعالیٰ سے ہوں یا دوسرے انسانوں سے، اسلام کے احکام کے تابع ہی ہونے چاہئیں۔

اسی لیے اسلام نہ صرف ایک مذہبی اور اخلاقی نظام ہے بلکہ ایک مکمل قانونی نظام بھی ہے۔

اسلام کا معاشرتی پہلو تعلقات کے باب میں اس کی سب سے ممتاز خصوصیت ہے، جو اسے ایک عملی اور انسانی فطرت کے مطابق مکمل قانون فراہم کرنے والا دین ثابت کرتا ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

ٹرمپ کی جانب سے مجرموں کی تعریف!
تبصرے و تحریرات

ٹرمپ کی جانب سے مجرموں کی تعریف!

اپریل 18, 2026
فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!
تبصرے و تحریرات

فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

اپریل 22, 2026
#نحن مع غزة ہم غزہ کے ساتھ ہیں
تبصرے و تحریرات

#نحن مع غزة ہم غزہ کے ساتھ ہیں

مئی 30, 2025
نفاق اور ظلم کے سائے میں "خلافت” کی بقا! پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

نفاق اور ظلم کے سائے میں "خلافت” کی بقا! پہلی قسط

مئی 5, 2025
داعش: ایک ناکام منصوبہ! | پہلی قسط
خوارج العصر

داعش: ایک ناکام منصوبہ! | پہلی قسط

ستمبر 14, 2024
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت!  پانچویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! پانچویں قسط

مئی 12, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version