پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

اسلام خطرے میں ہے!

سید جمال الدین افغانی

اسلام خطرے میں ہے!
Share on FacebookShare on Twitter

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

گزشتہ روز کراچی میں پاکستان بھر کے تمام مسالک کا ایک پر وقار اجتماع منعقد ہواـ اس اجتماع میں دیوبندی، بریلوی، اہل حدیث، تنظیم اسلامی اور شیعہ سمیت ہر مکتب فکر کی چوٹی کے علماء اور اکابر نے شرکت کی ـ اجتماع کا ایجنڈا صدر کانفرنس نے دس نکات میں پیش کردیاـ اور پھر سب سے اس بارے رائے مانگی ـ جس پر باری باری کسی نے زیادہ اور کسی نے کچھ کم مگر پر اثر اور جامع گفتگو کی ـ آخر میں ایک تفصیلی اعلامیہ کانفرنس میں شریک ایک مؤقر عالم دین اور بریلوی مکتب فکر کے مفتی اعظم مفتی منیب الرحمن نے پیش کیاـ کانفرنس کا ایجنڈا اور اعلامیہ پورا کا پورا اس پر منحصر تھا کہ اس وقت پاکستان میں اسلام، اسلامی تعلیمات اور اسلامی تشخص کا خطرہ پیش نظر ہےـ اور اگر ہم نے اس کے لئے مؤثر اقدامات نہ اٹھائے تو دیر نہیں کہ پھر ہم اسلامی تشخص کو ہاتھ سے جاتا دیکھیں گے اور پھر غرناطہ کے عبداللہ کی طرح ہم صرف کشتی میں قید تماشائی کا کردار ہی ادا کرسکیں گےـ
اس کانفرنس میں مجھے چونکادینے والے بیانات تو بہت سارے تھےـ خود اعلامیہ اور دس نکاتی ایجنڈا بذات خود یہ آشکارا کررہا تھا کہ ان علماء اور اکابر کو پاکستانی مقتدرہ کی جانب سے اسلام کا وجود خطرے میں نظر آتا ہےـ پاکستانی مقتدرہ کو جب بھی کوئی ان کے اعمال کے نتیجہ میں اسلامی احکام کی پامالی کا حوالہ دیتا ہے تو وہ بڑے فخریہ انداز میں بتاتے ہیں کہ ہمارا آئین سو فیصد اسلامی ہےـ ہم نے بالکل خالص ایمانی دستور تشکیل دیا ہے، لیکن پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ پاکستان کے ایک بہت ہی مؤقر عالم مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے اس آئین کا بھانڈا بھی پھوڑ دیاـ انہوں نے تو ابھی کا نہیں ۱۹۷۴ء کے آئین میں یہ ثابت کردیا کہ اس وقت بھی ایک غیر شرعی اہم نقطہ ڈالا گیا ہے اور ہم نے اس وقت بھی اعتراض کیا تھا، جو آج بھی ریکارڈ میں موجود ہےـ ظاہر ہے مفتی محمد تقی عثمانی صاحب آئین کے تخلیق کاروں میں سے ہیں اور آئین کے بننے میں ان کا اور ان کے گھرانے کا بڑا کردار ہےـ ان کی زبانی ایسی باتیں بڑی ہی اچھنبی اور اپنی نوعیت کی منفرد اور جداگانہ لگیں ـ حالیہ حوالہ سے جس طرح انہوں نے بات کی اور مقتدرہ کے سیاہ کرتوتوں پر روشنی ڈالی لگتا ایسا تھا گویا اسلام کا وجود پاکستان کی مقتدرہ جان بوجھ کر خطرے میں ڈال رہی ہےـ مفتی صاحب نے پارلیمنٹ میں ستائیسویں ترمیم پر گفتگو کے دوران کہا کہ یہ جو اس ترمیم میں فیلڈ مارشل اور صدر مملکت کو تاحیات استثناء سے نوازا گیا ہےـ یہ عمل نہ تنہا یہ کہ شریعت، اسلام، اسلامی تعلیمات، اسلامی روح، عدلیہ قوانین اور ہر رو سے غیر مناسب ہے بلکہ یہ عمل تاریخ میں میری نظر سے کسی بھی دستور مملکت میں نہیں گزراـ انہوں نے دوٹوک انداز میں کہا کہ جب آئین میں یہ عمل انجام دیا جارہا ہے تو پھر باقی بچے گا کیا؟
اور باقی بچنے پر جو روشنی جمعیت علماء اسلام کے امیر نے ڈالی وہ بھی آنکھیں کھولنے کی تھی ـ انہوں نے بہت ہی حیرتناک اور معنی خیز بات یہ فرمائی کہ اسمبلی کے فلور پر نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے کھڑے ہو کر کہا کہ ہم مسلمان ہیں اور ہر قدم کتاب وسنت کی روشنی میں اٹھائیں گےـ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ان کی یہ بات سنتے ہی مجھے لگا کہ یہ بات وہ جذبات میں کررہا ہے اور اسے ماحول کا اندازہ نہیں ـ کیونکہ ترمیم میں انہوں نے ایک شق یہ رکھی تھی کہ اقلیتوں کے قانون کو تمام قوانین پر فوقیت حاصل ہےـ جس سے خطرہ یہ تھا کہ اب ہر ہر اسلامی قانون اور ہر ہر اسلامی تعلیم کو اس قانون سے لغو گردانا جائے گاـ چنانچہ میں نے اسے اگلے دن فون کیا کہ آپ نے جو بات کی ہے اس کے حوالہ سے آپ نے دیگر مقتدرہ کو اعتماد میں لیا ہے؟ انہوں کہا کہ لیا تو نہیں البتہ ضرور لوں گاـ اس پر میں نے کہا کہ جب اعتماد حاصل ہوجائے تو مجھے بتلادیں تاکہ غیر اسلامی اشیاء کی آپ کو نشاندہی کرائی جائےـ اس کے بعد وہ آج تک خاموش ہےـ مولانا کے بقول مقتدرہ کے عزائم بہت ہی خطرناک لگتے ہیں اور اسلامی تعلیمات کو انہوں نے مغرب کے حکم پر ڈھانے کی ٹھان رکھی ہےـ
ابھی میں مولانا کی باتوں کی سنگینی کا اندازہ لگارہا تھا کہ بریلوی مکتب فکر کے ایک قد آور عالم دین صاحب زادہ ابوالخیر نے مجھے ہلا کر رکھ دیاـ انہوں نے فرمایا کہ ہم نے ملی یکجہتی کونسل کا پروگرام آج ہی کے دن کرنا تھا اور اس کی تاریخ پانچ مہینے پہلے طے ہوئی تھی ـ مگر حالات اس قدر نازک ہوچکے ہیں اور معاملہ اس قدر سنگین اور حساسیت اس قدر بڑھ چکی ہے جس کا آپ کو اندازہ نہیں ہےـ اس لئے ہم نے اپنے طے شدہ پروگرام کو منسوخ کردیا اور یہاں چلے آئےـ اس لئے کہ ابھی ہم نے اقدام نہ کیا اور اسلام کے وجود کو جو خطرہ لاحق ہے اس پر سر جوڑ کر نہ بیٹھے اور پاکستان میں دین ومذہب سے جو کھلواڑ جاری ہے اس کا نوٹس نہ لیا تو بعد میں جو ہوگا اس کا خمیازہ ہم سب کو بہت ہی بری طرح سے بھگتنا ہوگاـ
پاکستان کے ایک مستند عالم دین مولانا منظور احمد مینگل صاحب نے ایک اور زاویے سے بھی یہ خطرہ کچھ یوں واشگاف فرمایا کہ ایک طرف پارلیمنٹ میں یہ بھونچال ہے تو دوسری طرف علماء کے نام پر کچھ بدبختوں کو اپنے مقاصد کے لئے استعمال بھی کیا جارہا ہےـ جو استعمال نہ ہو انہیں آپس مین لڑوا کر ایک کو ایک نام سے اور دوسرے کو دوسرے نام سے ختم کیا جارہا ہےـ مساجد کو تالے لگ رہے ہیں ـ تیسری جانب بوٹ پالش قسم کے لوگوں(مولویوں) سے ان لوگوں پر خارجی کا ٹھپہ لگایا جارہا ہے جو فرمان نبوی کے مطابق اپنی عزت وآبرو کے دفاع میں لڑ رہے ہیں ـ ان کے وسائل پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہےـ
اس اہم اور بہت ہی نازک اجتماع میں علماء کرام کے بیانات ایک سے بڑھ کر ایک تھےـ مقتدرہ کی طرف سے مسلط کیا گیا نظام کچھ ایسا لگ رہا تھا گویا اسلامیت کے لئے ایک اژدہا ہے جو جلد ہی اسلام کو نگلنے نکلا ہےـ یہاں تک کہ بریلوی مکتب فکر کی ایک بڑی دینی تنظیم کے سربراہ اویس نورانی نے اس خطرے کی شدت سے آگاہ کرتے ہوئے اس پر زور دیا کہ اب اس اجتماع کو مسلسل منعقد کیا جائےـ اگلی تاریخ کا اعلان ابھی سے کردیا جائے اور دیگر علماء نے زور دیا کہ اس سے ایک تحریک کا آغاز ہونا چاہیےـ کب تک ہم یوں ہی یاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہیں گےـ اور ایک ایک کرکے ایک ایک اسلامی حکم کا جنازہ نکالا جاتا رہے گا؟
مفتی عابد مبارک نے طنزیہ انداز میں ایک حقیقت سے یہ پردہ بھی اٹھایا کہ یہ جو اسمبلی میں بل پاس ہوتے ہیں ـ اسمبلی کی اکثریت کو تو پتہ بھی نہیں ہوتا کہ کیا چل رہا ہےـ بس ان کے پاس تو ایک چیز آتی ہے اور وہ ہاں کردیتے ہیں ـ باقی بل جہاں بنتا ہے وہ سب کو معلوم ہےـ تنظیم اسلامی کے سربراہ نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ خطرہ آ نہیں رہا خطرہ تو پہلے سے موجود ہےـ ہمیں کہا جارہا ہے کہ اسلامی حکومت کے خلاف مسلح جدوجہد کرنا بغاوت ہےـ کیا کوئی بتاسکتا ہے کہ موجودہ نظامِ حکومت اسلام سے کوئی شد بد بھی رکھتا ہے؟؟؟
ملک بھر کے نامور علماء کرام اور مفکرین کا یوں سر جوڑ کر بیٹھنا اور اپنے گہرے تحفظات کا اظہار کچھ اندر کے حقائق بزبانِ حال بتارہے ہیں ـ حالات کا رخ درست کروٹ نہیں بیٹھ رہا اور قدم قدم پر خطرہ ہے کہ اب پاکستان کی مقتدر قوتوں نے اسلام پر دھاوا بولنا ہی ہےـ

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت!  چھٹی قسط
تبصرے و تحریرات

مئی 24, 2025
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!  اٹھائیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! اٹھائیسویں قسط

مئی 22, 2025
داعش: ابتدا سے انتہا تک | دوسری قسط
خوارج العصر

داعش: ابتدا سے انتہا تک | دوسری قسط

ستمبر 4, 2024
خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود گناہ کبیرہ کے مرتکبین!  دسویں قسط
تبصرے و تحریرات

خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود گناہ کبیرہ کے مرتکبین! دسویں قسط

مئی 31, 2025
تزکیۂ نفس کے لیے روزے کے ۳۰ دروس پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

تزکیۂ نفس کے لیے روزے کے ۳۰ دروس پہلی قسط

فروری 19, 2026
امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف مغرب اور دیگر دشمنوں کے منصوبے
تبصرے و تحریرات

امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف مغرب اور دیگر دشمنوں کے منصوبے

مارچ 25, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version