ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات علمی تحریرات

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | اٹھارہویں قسط

مولوی احمد علی

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ  | اٹھارہویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

محمد بن سعید بن سالم القحطانی:

محمد بن سعید بن سالم القحطانی اپنی کتاب "الولا‌ء والبراء من مفاهیم عقیدة السلف” کی جلد اول صفحہ ۲۹۹ پر لکھتے ہیں:

والتجسس خيانة عظمى، وكبيرة من الكبائر إذا فعله المسلم. وهو من صور موالاة الكفار التي يتراوح الحكم فيها بين الكفر المخرج من الملة إذا كان تجسسه حباً في انتصار الكفار وعلو شوكتهم على المسلمين، وبين الكبيرة من كبائر الذنوب إذا كان لغرض شخصي أو دنيوي أو جاه أو ما أشبه ذلك.

وقد حذّر الله من ذلك في قصة حاطب بن أبي بلتعه رضي الله عنه في سورة الممتحنة..

قال تعالى: ﴿يٰۤاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوْا عَدُوِّىْ وَعَدُوَّكُمْ اَوْلِيَآءَ تُلْقُوْنَ اِلَيْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ وَقَدْ كَفَرُوْا بِمَا جَآءَكُمْ مِّنَ الْحَقِّ﴾.

ترجمہ: جو مسلمان دیگر مسلمانوں کے خلاف کافروں کے لیے جاسوسی کرتا ہے، یہ بہت بڑی خیانت اور کبیرہ گناہوں میں سے ایک سنگین گناہ ہے۔ یہ کافروں کے ساتھ دوستی اور تعلقات کے ان طریقوں میں سے ہے جن کی بنا پر یا تو انسان کافر ہو سکتا ہے یا کبیرہ گناہ کا مرتکب ہو سکتا ہے۔

اگر جاسوسی صرف اس لیے کی جائے کہ اس مسلمان کو یہ پسند ہو کہ کفار مسلمانوں پر فتح پائیں، جنگ جیتیں اور مسلمانوں پر کافروں کی عظمت اور شوکت بڑھ جائے، اور اس کے پیچھے کوئی ذاتی یا دنیاوی مفاد نہ ہو، تو ایسی صورت میں وہ شخص دائرہ اسلام سے خارج ہو جائے گا کیونکہ یہ جاسوسی عقیدے کی خرابی اور فساد پر مبنی ہے، نہ کہ دنیاوی یا ذاتی فائدے کے لیے؛ لیکن اگر یہ جاسوسی کسی ذاتی یا دنیاوی مفاد، عزت یا کسی اور مقصد کے لیے ہو، تو پھر وہ شخص کبیرہ گناہ کا مرتکب ہوگا، کافر نہیں ہوگا اور دائرہ اسلام سے خارج نہیں ہوگا۔

اس کے بعد صفحہ ۳۰۳ پر رقم طراز ہیں:

اس جیسی دیگر تحاریر

ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

تزکیۂ نفس کے لیے روزے کے ۳۰ دروس تیسری قسط

تزکیۂ نفس کے لیے روزے کے ۳۰ دروس دوسری قسط

مع أن في الآية ما يشعر أن فعل حاطب نوع موالاة، وأنه أبلغ بالمودة، فإن فاعل ذلك قد أضل سواء السبيل، لكن قوله ﷺ: "صدقكم، خلوا سبيله” ظاهر في أنه لا يكفر بذلك إذا كان مؤمناً بالله ورسوله غير شاك ولا مرتاب، وإنما فعل ذلك لغرض دنيوي، ولو كفر لما قيل: "خلوا سبيله”. أما الجاسوس الكافر فهذا يجب قتله، لأنه ﷺ قتل جاسوساً من المشركين.

شیخ عبدالله بن عبد العزیز بن حمادة الجبرین:

اسی طرح شیخ عبدالله بن عبد العزیز بن حمادة الجبرین اپنی کتاب "تسهیل العقیدة الإسلامیة” کی جلد اول، صفحہ ۵۶۳ پر لکھتے ہیں:

’’کسی مسلمان کا مسلمانوں کے خلاف کفار کی مدد کرنا (چاہے وہ جنگی مدد ہو، اسلحہ اور مال کی مدد ہو، یا مسلمانوں کے خلاف کافروں کے لیے جاسوسی کا تعاون ہو، یا کسی اور طریقے سے ہو) دو قسموں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے:

اول: ایسا تعاون جس میں کوئی ذاتی یا دنیاوی مفاد، لالچ یا دشمنی نہ ہو، صرف کافروں سے محبت ہو اور یہ خواہش ہو کہ کافر مسلمانوں پر غالب آئیں، تو ایسا تعاون اور مدد کفر کی علامت ہے اور "مخرج عن الملة” ہے۔ کیونکہ یہ تعاون عقیدے کی خرابی اور فساد پر مبنی ہے، جو ظاہر کرتا ہے کہ وہ شخص مسلمانوں کے خلاف ہے اور کافروں کو پسند کرتا ہے، یہ چاہتا ہے کہ کافر غالب آئیں اور مسلمان شکست کھائیں۔ اس صورت میں وہ شخص دائرہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے اور اس پر بعض اہل علم نے اجماع نقل کیا ہے۔

دوم: ایسا تعاون جو مسلمانوں کے خلاف کافروں کے ساتھ ہو، لیکن اس میں عقیدے کی خرابی اور فساد نہ ہو، بلکہ یہ کسی دنیاوی یا ذاتی فائدے، یا کسی خوف، یا کسی ایسی دشمنی کی وجہ سے ہو جو کافروں کی طرف سے مسلمانوں کے ساتھ ہو، تو ایسا تعاون کفر یا "مخرج عن الملة” نہیں ہوتا۔ یہ حرام عمل ہے اور کبیرہ گناہ ہے، لیکن اس سے وہ شخص کافر یا دائرہ اسلام سے خارج نہیں ہوتا۔

اس بات کی دلیل کہ اس قسم کا تعاون کفر میں داخل نہیں ہے، اہل علم کا اجماع ہے، جسے امام طحاوی رحمہ اللہ نے مسلمان جاسوس کے قتل کے عدم جواز پر نقل کیا ہے؛ اس اجماع کا مفہوم یہ ہے کہ وہ شخص جو مسلمانوں کے خلاف کافروں کے ساتھ تعاون کرتا ہے، وہ کافر یا مرتد نہیں ہے۔ اس اجماع کا مستند اور دلیل حاطب بن ابی بلتعة رضی اللہ عنہ کا واقعہ ہے، اس واقعہ سے یہ واضح ہوتا ہے کہ کسی شخص کا کافروں کے ساتھ تعاون کرنا، خواہ وہ مسلمان کے خلاف ہو، اگر اس میں عقیدے کی خرابی نہ ہو، تو وہ کافر یا مرتد نہیں ہوتا۔”

عبارت یہ ہے:

موالاة الكفار بإعانتهم على المسلمين:

إعانة الكفار على المسلمين سواء أكانت بالقتال معهم، أم بإعانتهم بالمال أو السلاح، أم كانت بالتجسس لهم على المسلمين، أم غير ذلك تكون على وجهين:

الوجه الأول: أن يعينهم بأي إعانة محبةً لهم ورغبةً في ظهورهم على المسلمين، فهذه الإعانة كفر مخرج من الملة. وقد حكى غير واحد من أهل العلم إجماع العلماء على ذلك.

الوجه الثاني: أن يُعين الكفارَ على المسلمين بأي إعانة، ويكون الحامل له على ذلك مصلحة شخصية، أو خو ف أو عداوة دنيويّة بينه وبين من يقاتله الكفار من المسلمين، فهذه الإعانة محرمة وكبيرة من كبائر الذنوب، ولكنها ليست من الكفر المخرج من الملة.

ومن الأدلة على أن هذه الإعانة غير مكفرة: ما حكاه الإمام الطحاوي من إجماع أهل العلم على أن الجاسوس المسلم لا يجوز قتله، ومقتضى ما حكاه الطحاوي أنه غير مرتد.

ومستند هذا الإجماع: أن حاطب بن أبي بلتعة رضي الله عنه قد جسَّ على النبي ﷺ وعلى المسلمين في غزوة فتح مكة، فكتب كتاباً إلى مشركي مكة يخبرهم فيه بمسير النبي ﷺ إليهم، وكان النبي عليه الصلاة والسلام قد أخفى وجهة سيره، لئلا تستعد قريش للقتال، وكان الدافع لحاطب رضي الله عنه لكتابة هذا الكتاب هو مصلحة شخصية، ومع ذلك لم يحكم النبي ﷺ بردته، ولم يُقمْ عليه حدَّ الردة، فدلَّ ذلك على أن ما عمله ليس كفراً مخرجاً من الملة، وهذا كله إنما هو في حق من كان مختاراً لذلك، أما من كان مكرهاً او ملجئاً إلى ذلك إلجاءً اضطرارياً كمن خرج مع الكفار لحرب المسلمين مكرهاً ونحو ذلك فلا ينطبق عليه هذا الحكم؛ لقوله تعالى: ﴿اِلَّاۤ اَنْ تَتَّقُوْا مِنْهُمْ تُقٰىةً﴾ [آل عمران: 28].

"تسهیل العقیدة الإسلامیة” کے مصنف شیخ عبد الله بن عبد العزیز بن حمادة الجبرین اپنی کتاب کی جلد اول صفحہ ۵۶۷ کے حاشیے میں لکھتے ہیں:

جب متاخرین علماء نے کفار کے مددگاروں کے تکفیر پر اجماع نقل کیا ہے، تو یہ اجماع پہلی قسم (جہاں کسی شخص کا مقصد صرف کافروں کے ساتھ محبت اور مسلمانوں کے خلاف ان کی کامیابی کی خواہش ہو) پر مبنی ہے، دوسری قسم کے معاونین پر یا مطلق طور پر ہر قسم کے معاونین پر حمل کرنا غلطی ہے۔

دوسری قسم کے معاونین کی تکفیر سے متعلق متقدمین علماء کا اجماع یہ ہے کہ وہ کافر یا مرتد نہیں ہیں۔ یہ اجماع صحیح ہے، کیونکہ اس قسم کے تعاون میں عقیدے کی خرابی یا فساد کا عنصر شامل نہیں ہوتا، بلکہ یہ کسی دنیاوی غرض یا خوف کی بنیاد پر ہوتا ہے۔ اس لیے، اس قسم کے تعاون کو کفر نہیں کہاجاسکتا۔

ومن أطلق من العلماء المتأخرين حكاية هذا الإجماع على كفر من أعان الكفار فيحمل على من أعانهم محبةً لهم ورغبةً في ظهورهم على المسلمين، ولا يصح حمله على عموم الإعانة مهما كان الحامل عليها؛ لأن في ذلك دعوى الإجماع على ما حكى بعض العلماء المتقدمين الإجماع على ضده، وهو تحريم قتل الجاسوس، وهو إجماع صحيح فيما يتعلق بعدم ردته، أما تحريم قتله فقد حكي إجماعاً، وقيل: إنه قول الجمهور كما سيأتي قريباً إن شاء الله تعالى.

نقل الحافظ في الفتح 12/310 عن الإمام الطحاوي أنه حكى الإجماع على أن الجاسوس المسلم لا يُباح دمه، أي أنه غير مرتد، فلا يقام عليه حد الردة، ولا يقتل تعزيراً.

وحكى القرطبيُّ في المفهم 3/47، و7/440-442، والقاضي عياض في إكمال المعلم 6/71، و7/539، وابن الملقن في الإعلام 10/322، والحافظ في الفتح 12/310 هذا القول عن الجمهور، وذكروا أن بعض أهل العلم قالوا بجواز قتله تعزيراً. وينظر: المعلم 3/160، كشف المشكل 1/141، معالم السنن 4/4، عارضة الأحوذي 12/193، زاد المعاد 3/114، 115، الفروع: التعزير 6/113-115، كشاف القناع: التعزير 6/126.

وقال أبو العباس القرطبي في المفهم 6/442 عند شرحه لقصة حاطب: "ومن جملة ما فيه من الفقه: أن ارتكاب الكبيرة لا يكون كفراً”، وقال القاضي عياض 7/395: "فيه أن التجسس لا يخرج عن الإيمان”.

وقال النووي في شرح مسلم 16/55: "فيه أن الجاسوس وغيره من أصحاب الذنوب الكبائر لا يكفرون بذلك، وهذا الجنس كبيرة قطعاً؛ لأنه يتضمن إيذاء النبي ﷺ، وهو كبيرة بلا شك، لقوله تعالى: ﴿اِنَّ الَّذِيْنَ يُؤْذُوْنَ اللّٰهَ وَرَسُوْلَهٗ لَعَنَهُمُ اللّٰهُ﴾ [الأحزاب:57] ” أخرج حديث قصةَ حاطب رضي الله عنه البخاريُّ في الجهاد، باب الجاسوس "3007”، ومسلم في الفضائل "2494”، وقال النووي في شرح مسلم 16/57،56 عند شرحه لقصة حاطب: "قال العلماء: معناه الغفران لهم أي لأهل بدر في الآخرة، وإلا فلو توجَّه على أحد منهم حد أو غيره أُقيم عليه في الدنيا، ونقل القاضي عياض الإجماعَ على إقامة الحد، وأقامه عمر على بعضهم، وضرب النبي ﷺ مِسْطحاً الحد وكان بدرياً”، وقد حكى الإجماع أيضاً على وجوب إقامة الحدود على أهل بدر ابنُ بطال في شرح البخاري 8/597، والحافظ في الفتح 7/306، والعيني في عمدة القاري 24/95، وقد يكون نقله عن التوضيح، ونقل قول النووي ابن مفلح في الفروع 6/115 وعلى القاري في المرقاة 5/631 مقرَّين له.

خلاصہ یہ ہے کہ جہاں جہاں کفار کے ساتھ مسلمانوں کے خلاف تعاون، مظاہرہ یا حمایت پر مطلقًا کفر کا حکم دیا گیا ہے، وہ اصل میں پہلی قسم کے تعاون پر لاگو ہوتا ہے، جس میں عقیدے کی خرابی اور فساد شامل ہوتا ہے۔

لیکن دوسری قسم میں، جہاں کفار سے مسلمانوں کے خلاف تعاون کسی دنیاوی یا ذاتی مفاد، رشتہ داری یا دشمنی کی وجہ سے ہو، تو یہ عمل حرام اور کبیرہ گناہ ہے، مگر یہ کفر یا ارتداد نہیں ہے۔ اس پر علماء سلف جیسے امام محمد رحمہ اللہ، امام شافعی رحمہ اللہ، امام قاضی ابو یوسف رحمہ اللہ اور دیگر متقدمین کے اقوال اور فتاوے موجود ہیں، جن میں اس بات کا تذکرہ کیا گیا ہے کہ ایسے عمل کا کفر سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

اہل سنت و الجماعت کے متقدمین اور متاخرین کی اکثریت کا موقف اس بات پر واضح ہے کہ وہ اس نوعیت کے معاملات میں تکفیر نہیں کرتے، بلکہ اس میں تفصیل پیش کرتے ہیں اور کسی بھی مجمل یا محتمل حکم پر فتویٰ نہیں دیتے، خصوصًا تکفیر کے مسائل میں بہت زیادہ احتیاط برتتے ہیں۔

علامه ابن القیم رحمه الله فرماتے ہیں:

فعليك بالتفصيل والتبيين فإن إطلاق والإجمال دون بيان قد أفسدا هذا الوجود وخبطا الأذهان والآراء كل زمان.

دوسرا نکتہ یہ ہے کہ ایک مسلمان اپنے ذاتی فہم کے مقابلے میں سلف صالحین کے فہم کو ترجیح دیتا ہے، کیونکہ ان کا فہم حقیقت کے قریب ترین اور درست فہم ہوتا ہے۔ سلف صالحین کے اصولوں اور فہمی پر عمل کرنا ہی اہل سنت و الجماعت کا صحیح طریقہ ہے۔

اس کے برعکس، فرق ضالہ (گمراہ فرقے) جیسے خوارج، معتزلہ اور دیگر وہ گروہ ہیں جو سلف صالحین کے فہم کو معیار نہیں مانتے، بلکہ اپنے ذاتی یا انفرادی خیالات کو مقدم رکھتے ہیں۔ یہ گروہ کسی بھی معاملے میں تفصیل نہیں کرتے اور ایک طرفہ یا سطحی فہم پر اکتفا کرتے ہیں۔ ان فرقوں کی خصوصیت یہی ہے کہ وہ اصولی طور پر تفصیل سے گریز کرتے ہیں اور سلف کے علم و فہم کو مسترد کرتے ہیں، جو کہ اہل سنت و الجماعت کا طریقہ نہیں ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

اسلامی نظام کے فوائد و خصوصیات | چوتھی قسط
علمی تحریرات

اسلامی نظام کے فوائد و خصوصیات | چوتھی قسط

جنوری 26, 2025
سائبر جنگ اور اس کے نتائج
علمی تحریرات

سائبر جنگ اور اس کے نتائج

ستمبر 21, 2024
تزکیۂ نفس کے لیے روزے کے ۳۰ دروس پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

تزکیۂ نفس کے لیے روزے کے ۳۰ دروس پہلی قسط

فروری 19, 2026
اسلامی نظام کے فوائد و خصوصیات | پانچویں قسط
علمی تحریرات

اسلامی نظام کے فوائد و خصوصیات | پانچویں قسط

فروری 12, 2025
غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | چھٹی قسط
علمی تحریرات

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | چھٹی قسط

مارچ 6, 2025
تعریف یکساں مگر افکار میں تفاوت
علمی تحریرات

تعریف یکساں مگر افکار میں تفاوت

اگست 26, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    0
    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version