بدھ, مئی 27, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    سچی پیروی کا نرالا انداز

    سچی پیروی کا نرالا انداز

    فلسفۂ ابراہیمی اور اسوۂ اسماعیلی: عید الاضحیٰ کی فکری اور عمرانی حقیقت

    فوجی رجیم کے جرنیل کابل کے سامنے گھٹنے ٹیک گئے!

    بلوچستان کی صورتِ حال تشویش ناک ہے!

    بلوچستان کی صورتِ حال تشویش ناک ہے!

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! دسویں قسط

    یہود کون ہیں؟ تیر ہویں قسط

    یہود کون ہیں؟ تیر ہویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

بلوچستان کی صورتِ حال تشویش ناک ہے!

نعمان سعید

بلوچستان کی صورتِ حال تشویش ناک ہے!
Share on FacebookShare on Twitter

بلوچ لبریشن آرمی کا دعویٰ ہے کہ پاکستان کی وزارتِ دفاع کے ماتحت ہوائی اڈوں کی سیکیورٹی کمانڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل وسیم احمد، کو ان کے خفیہ نیٹ ورک ’’زراب‘‘ نے حراست میں لے لیا ہے، اور اس دعوے کے ساتھ اُس کی تصویر بھی جاری کی گئی ہے۔ یہ محض ایک تصویر یا دعویٰ نہیں، بلکہ اس کے پس منظر میں ایک خاموش جنگ اور گہرے انٹیلی جنس نفوذ کی داستان پوشیدہ دکھائی دیتی ہے۔

اس تحریک پر نظر رکھنے والے مبصرین کے مطابق ’’زراب‘‘ اب صرف ایک تنظیمی شاخ کا نام نہیں رہا، بلکہ اُن کارروائیوں کی علامت بنتا جا رہا ہے جنہوں نے مختصر مدت میں خطے کی سیکیورٹی صورتِ حال کو سوالیہ نشان بنا دیا ہے۔ جعفر ایکسپریس ٹرین میں فوجیوں کی موجودگی کا انکشاف اور پھر اُس پر مبینہ طور پر انتہائی منظم کارروائی، کوئٹہ ایئرپورٹ سے متعلق حساس معلومات کا افشا ہونا، خضدار میں فوجیوں کی گرفتاری، زیارت سے کرنل لائق بیگ کا اغوا، ہرنائی سے فوجی انٹیلی جنس کے ایک اہلکار کی گرفتاری، اور اب وسیم احمد جیسے اہم افسر کی حراست— یہ تمام واقعات ایسے معلوم ہوتے ہیں، جیسے کسی منظم خفیہ نیٹ ورک اور گہرے انٹیلی جنس رابطوں کے ذریعے انجام دیے گئے ہوں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

سچی پیروی کا نرالا انداز

فلسفۂ ابراہیمی اور اسوۂ اسماعیلی: عید الاضحیٰ کی فکری اور عمرانی حقیقت

فوجی رجیم کے جرنیل کابل کے سامنے گھٹنے ٹیک گئے!

اگر بلوچستان کے حالیہ واقعات کا باریک بینی سے جائزہ لیا جائے تو محسوس ہوتا ہے کہ اب یہ صورتحال ایک وسیع خفیہ جنگ اور انٹیلی جنس مقابلے کی شکل اختیار کرتی جا رہی ہے۔ پاکستانی ریاست کے عسکری اور سیکیورٹی ادارے برسوں سے بلوچستان کو سیکیورٹی دباؤ، انسدادِ بغاوت کارروائیوں اور فوجی آپریشنز کے ذریعے کنٹرول کرتے آئے ہیں، لیکن اب ایسا دکھائی دیتا ہے کہ مخالف مسلح گروہ ’’پوشیدہ نیٹ ورکس‘‘ اور ’’خفیہ ایجنٹوں‘‘ کے ذریعے انہی سیکیورٹی حصاروں کے اندر دراڑیں پیدا کرنے میں کامیاب ہو رہے ہیں۔

اس تمام منظرنامے کا سب سے اہم پہلو یہ ہے کہ جنگ بتدریج کھلے میدانوں سے نکل کر خفیہ دائروں میں داخل ہو رہی ہے۔ ایک فریق نگرانی، تعاقب اور معلومات کے ذریعے کارروائی کرتا ہے، جبکہ دوسرا نفوذ، اختراق اور خفیہ روابط کے ذریعے اُس کے نظام کو اندر سے کمزور کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ یوں بلوچستان اب محض ایک جغرافیائی خطہ نہیں رہا، بلکہ یہ انٹیلی جنس کشمکش، سیاسی دباؤ اور سیکیورٹی سائے کی ایک پیچیدہ علامت بنتا جا رہا ہے، جس کے نتائج نہایت سنگین ہو سکتے ہیں۔ ذیل میں چند ایسے نکات پیش کیے جاتے ہیں جن سے بلوچستان کی صورتحال مزید پیچیدہ اور نازک دکھائی دیتی ہے:
اول:
بلوچستان کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے، جہاں ہر روز سیاسی اور سیکیورٹی کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے اور حالات تیزی سے بدل رہے ہیں، یہ کہا جا سکتا ہے کہ پاکستانی ریاست کے لیے وہاں کا بحران مستقبل قریب میں ریاستی طاقت کے انحصاری ڈھانچے کو کمزور کر سکتا ہے۔ جب کوئی مسلح گروہ:
۱۔ سیکیورٹی اداروں کے اندر سے معلومات حاصل کرنے لگے،
۲۔ افسران کی نقل و حرکت کی نگرانی کر سکے،
۳۔ حساس اہداف کو درستگی کے ساتھ نشانہ بنا سکے،
۴۔ اور ساتھ ہی اپنی کارروائیوں کا مؤثر پروپیگنڈا بھی چلائے،
تو یہ صرف ایک عسکری حملہ نہیں رہتا، بلکہ ’’ریاستی معلوماتی اجارہ داری‘‘ کے ٹوٹنے کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ ’’زراب‘‘ سے متعلق دعوے بھی اسی تناظر میں دیکھے جا رہے ہیں۔

دوم:
بلوچستان ایک وسیع، پہاڑی، سرحدی اور کم آبادی والا خطہ ہے۔ ایسی جغرافیائی ساخت طویل المدتی اور گوریلا جنگ کے لیے موزوں ماحول فراہم کرتی ہے۔ اس لیے پاکستانی ریاست کو اتنے وسیع علاقے پر کنٹرول برقرار رکھنے کے لیے مسلسل بھاری مالی اخراجات برداشت کرنا پڑتے ہیں، جبکہ مخالف گروہ محدود وسائل کے باوجود بدامنی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
جب کسی ریاست کو بیک وقت معاشی بحران، قرضوں کے بوجھ، داخلی بدامنی، سیاسی عدم استحکام اور علاقائی دباؤ کا سامنا ہو، تو اُس کی جنگی صلاحیت بتدریج کمزور ہونے لگتی ہے۔ بعض تجزیہ نگار اس صورتحال کو ”Strategic Overstretch ” سے تعبیر کرتے ہیں۔ جس کا انجام بالآخر زوال اور سقوط کی صورت میں نکلتا ہے۔
سوم:
بلوچستان میں جنگ کی نوعیت بھی تبدیل ہو رہی ہے۔ ماضی میں یہ لڑائی زیادہ تر چوکیوں، حملوں اور فوجی آپریشنز تک محدود تھی، مگر اب معلوماتی جنگ، سائبر پروپیگنڈا، خفیہ نیٹ ورکس اور ہدفی نفوذ زیادہ نمایاں ہو چکے ہیں۔ جب مخالف قوتیں ریاستی سیکیورٹی ڈھانچوں کے اندر رسائی حاصل کرنے لگیں تو اس سے ریاستی اعتماد کو براہِ راست دھچکا لگتا ہے۔

آخری نکتہ:
بلوچستان اپنی جغرافیائی اور عالمی تزویراتی اہمیت کی وجہ سے ایک حساس خطہ بن چکا ہے۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) اور خطے کی بندرگاہی سیاست نے اس خطے کی اہمیت مزید بڑھا دی ہے۔ یہاں پیدا ہونے والی بدامنی صرف مقامی اثرات تک محدود نہیں رہی، بلکہ چینی سرمایہ کاری، پاک و ہند رقابت اور علاقائی تجارتی مفادات کو بھی متاثر کررہی ہے۔

سیاسی و سیکیورٹی امور کے ماہرین کا ماننا ہے کہ بلوچستان کا بحران اب مزید گہرا، کثیرالجہتی اور پیچیدہ ہو چکا ہے، اور پاکستانی ریاست کے لیے اُس پر مکمل اور مؤثر کنٹرول برقرار رکھنا پہلے کے مقابلے میں کہیں زیادہ دشوار دکھائی دیتا ہے۔

مختصراً یہ کہ بلوچستان کی صورتحال بظاہر ایک طویل، پیچیدہ، تھکا دینے والے اور ہمہ جہت اسٹریٹجک بحران کی شکل اختیار کر چکی ہے، جس کی وجہ سے اس صوبے کا سقوط قلیل مدت میں ایک قطعی اور ثابت شدہ حقیقت دکھائی دیتا ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش: بے لگام سامراجیت!  پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش: بے لگام سامراجیت! پہلی قسط

جنوری 20, 2026
داعشی خوارج کامیاب عالمی جہاد کی راہ میں کیسے رکاوٹ بنے؟ | دوسری قسط
خوارج العصر

داعشی خوارج کامیاب عالمی جہاد کی راہ میں کیسے رکاوٹ بنے؟ | دوسری قسط

ستمبر 9, 2024
پاکستان خطے میں مغربی مفادات کا قابلِ اعتماد آلۂ کار
تبصرے و تحریرات

پاکستان خطے میں مغربی مفادات کا قابلِ اعتماد آلۂ کار

مارچ 28, 2026
داعش اور مقاومت: ایک ہی سکے کے دو رخ
سیاسی تحریرات

داعش اور مقاومت: ایک ہی سکے کے دو رخ

اگست 10, 2024
پاکستان تو ثالث تھا ہی نہیں!
تبصرے و تحریرات

پاکستان تو ثالث تھا ہی نہیں!

اپریل 14, 2026
داعش؛ ایک ایسا گروہ جس کی جڑیں خفیہ اداروں میں پیوست ہیں!
تبصرے و تحریرات

داعش؛ ایک ایسا گروہ جس کی جڑیں خفیہ اداروں میں پیوست ہیں!

اکتوبر 8, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    سچی پیروی کا نرالا انداز

    سچی پیروی کا نرالا انداز

    مئی 26, 2026
    فلسفۂ ابراہیمی اور اسوۂ اسماعیلی: عید الاضحیٰ کی فکری اور عمرانی حقیقت

    فلسفۂ ابراہیمی اور اسوۂ اسماعیلی: عید الاضحیٰ کی فکری اور عمرانی حقیقت

    مئی 26, 2026
    فوجی رجیم کے جرنیل کابل کے سامنے گھٹنے ٹیک گئے!

    فوجی رجیم کے جرنیل کابل کے سامنے گھٹنے ٹیک گئے!

    مئی 26, 2026
    بلوچستان کی صورتِ حال تشویش ناک ہے!

    بلوچستان کی صورتِ حال تشویش ناک ہے!

    مئی 26, 2026

    تازہ خبریں

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version