ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات خوارج العصر

خوارج کی پہچان! | پہلی قسط

راشد شفيق

خوارج کی پہچان! | پہلی قسط
Share on FacebookShare on Twitter

خوارج ایک فکری و نظریاتی گروہ ہے جو تاریخ میں ایک پرتشدد گروہ کے طور پر جانا جاتا ہے۔ تاریخ اسلام میں اس گروہ کا تعلق کئی مشہور جھگڑوں، اختلافات اور واقعات سے جڑا ہوا ہے، اور آج بھی ان کے فاسد افکارموجود ہیں۔ موجودہ داعشی بھی گذشتہ خوارج ہی کی طرح ہیں۔

"خروج” اور "خوارج” کی تعریف:

۱۔ امام شافعی رحمہ اللہ:

خوارج وہ لوگ ہیں جو مسلمانوں اور علماء کے اجماع کے بجائے قرآن و سنت کی بنیاد پر بغیر دلیل کے شدت پسندانہ تفسیر کرتے ہیں اور اس کے ذریعے اسلامی امت کے اتحاد کو نقصان پہنچاتے ہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

فوجی رجیم کے ساتھ ساتھ داعشی خوارج کے ٹھکانے بھی نشانہ بن رہے ہیں!

داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پہلی قسط

داعش نامی وبا! بتیسویں قسط

۲۔ علامہ ابو الحسن اشعری رحمہ اللہ:

خوارج وہ لوگ ہیں جو گناہ یا خطا کی بنا پر مسلمانوں کو کافر سمجھتے ہیں اور ان کا عقیدہ ہے کہ مسلمان حکمرانوں سے کوئی گناہ یا خطا سرزد ہوجائے تو ان کے خلاف خروج اور قیام واجب ہے۔

۳۔ مورخ اور مفسرعالم ابن اثیر رحمہ اللہ:

اپنی کتاب "الکامل فی التاریخ” میں خوارج کو ایک ایسی جماعت کے طور پر متعارف کراتے ہیں جنہوں نے اپنے شدت پسندانہ تعبیر و تفسیر کی بنیاد پر مسلمانوں پر کفر کا فتویٰ لگایا اور اسلامی حکومتوں کے خلاف قیام کیا۔

۴۔ علامہ شہرستانی:

اپنی کتاب "الملل والنحل” میں خوارج کی ایک سیاسی تعریف پیش کرتے ہیں، جس میں لفظ خوارج کا اطلاق ہر اس گروہ کے لیے کیا گیا ہے جو مسلمانوں کے متفقہ امیر و امام کے خلاف خروج و قیام کرے۔

موصوف فرماتے ہیں:

"جو شخص بھی امام برحق کے خلاف اٹھے گا، وہ خارجی کہلائے گا، چاہے یہ خروج خلفائے راشدین کے دور میں ہو یا ان کے بعد تابعین کے دور میں ہو۔”

اس کے علاوہ، دیگر علماء نے بھی یہ بات کہی ہے کہ جو شخص خوارج کے نظریات یا ان کے اعمال کو اپنائے، وہ خوارج میں شمار ہوگا۔ جیسے:

  1. تحکیم (جھگڑوں کے حل کے لیے ثالثی) کا انکار
  2. کبائر (بڑی گناہوں) کو کرنے والے کو کافر سمجھنا
  3. ظالم حکمرانوں کے خلاف خروج کا عقیدہ
  4. یہ عقیدہ کہ کبیرہ گناہوں کا ارتکاب کرنے والے ہمیشہ کے لیے جہنم میں رہیں گے۔

خوارج کے مختلف نام اور القاب:

خوارج کے لیے تاریخی اور عقائد کی کتب میں مختلف نام ذکر کیے گئے ہیں، جن میں سے بعض ناموں کو وہ خود قبول کرتے ہیں اور بعض کو نہیں مانتے۔ ان ناموں میں سے ایک مشہور نام "خوارج” ہے۔ یہ وہ نام ہے جس کا استعمال خوارج کے خیالات اور اعمال کے ساتھ کیا جاتا ہے، اور جو امت مسلمہ کی سیاسی اور عقائد کی تاریخ پر گہرا اثر مرتب کرتا ہے۔

خوارج:

یہ ان کا سب سے مشہور اور زیادہ استعمال ہونے والا نام ہے، جو مقالات اور مؤرخین کے حوالے سے آیا ہے۔
یہ وہ نام ہے جو ان کے تمام فرقوں کے لیے مستعمل ہوتاہے اور ایسا لگتا ہے کہ یہ نام تعریف یا برائی دونوں صورتوں میں استعمال ہو سکتا ہے۔

اگر "خوارج” کا نام اس مبارک آیت سے لیا گیا ہو:

"وَمَن يَخْرُجْ مِن بَيْتِهِ مُهَاجِرًا إِلَى اللَّهِ وَرَسُولِهِ ثُمَّ يُدْرِكْهُ الْمَوْتُ فَقَدْ وَقَعَ أَجْرُهُ عَلَى اللَّهِ” (النساء: 100)

تو یہ نام تعریف کے طور پر استعمال کیا گیا ہے۔ یہ نام ان کے نقطہ نظر سے اسی معنی کے مطابق منتخب کیا گیا ہے اور انہوں نے خود کو اسی معنی کی بنیاد پر خوارج کہا ہے، جیسے کہ بعد میں ان کی باتوں میں ذکر کیا جائے گا۔

لیکن اگر یہ نام ائمہ کرام، لوگوں، دین یا حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے خلاف خروج کے معنی میں لیا جائے، تو یہ بلاشبہ ان کے لیے توہین کا نام ہوگا اور یہ نام ان کے مخالفین نے دیا ہوگا۔ یہ معنی بہت سے علماء اور محققین کے نزدیک ان کے لیے مناسب ہے؛ تاہم، خوارج نے اس معنی کی مخالفت کی ہے کیونکہ وہ اپنے خروج کو امراء یا لوگوں کے خلاف نہیں بلکہ اپنے نظریات کے مطابق صحیح سمجھتے ہیں۔

فرق باطلہ کے مؤرخین اس نام "خوارج” کو ان کے لیے استعمال کرنے پر متفق ہیں۔ کتاب "فتح الباری” میں مختلف روایات آئی ہیں جو حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے خوارج کے بارے میں نقل کی گئی ہیں۔

بزار کی ایک روایت میں جو شعبی کے ذریعے مسروق نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے نقل کی ہے، آیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خوارج کا ذکر کیا اور فرمایا:

"هُم شِرَارُ أُمَّتِي، يَقتُلُهُم خِيَارُ أُمَّتِي”

وہ میری امت کے بدترین لوگ ہیں، میری امت کے بہترین لوگ انہیں قتل کریں گے۔

ابن جوزی نے عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے نقل کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

"الخوارج كلاب النار”

خوارج دوزخ کے کتے ہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | دوسری قسط
خوارج العصر

مارچ 31, 2024
داعش کی نظریاتی حکمت عملی: تباہی، وحشت اورسرکشی!
خوارج العصر

داعش کی نظریاتی حکمت عملی: تباہی، وحشت اورسرکشی!

اکتوبر 30, 2024
مسلمانانِ عالم کے ساتھ داعش کا تعامل اور قرآنی رہنمائی
خوارج العصر

مسلمانانِ عالم کے ساتھ داعش کا تعامل اور قرآنی رہنمائی

اپریل 1, 2024
داعش؛ خوارج کی دوبارہ واپسی |  پانچویں قسط
تبصرے و تحریرات

اکتوبر 28, 2025
داعش اور ان کے رازہائے پنہاں
خوارج العصر

داعش اور ان کے رازہائے پنہاں

اکتوبر 2, 2024
داعش؛ اسلامی خلافت کے معمار یا اس کے مٹانے والے!  دوسری قسط  عزیز خالد
تبصرے و تحریرات

داعش؛ اسلامی خلافت کے معمار یا اس کے مٹانے والے! دوسری قسط عزیز خالد

اکتوبر 6, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version