پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات خوارج العصر

ظلمتوں کے راہی ! | پہلی قسط

علی انصار

ظلمتوں کے راہی ! | پہلی قسط
Share on FacebookShare on Twitter

اللہ تعالیٰ جل جلالہ کی بے شمار مہربانیوں اور انعامات میں سے ایک عظیم نعمت یہ ہے کہ اس نے ہمیں اسلام کے مقدس دین اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم جیسے پیارے نبی کی پیروی کرنے کا شرف بخشا، ان نعمتوں کے ساتھ ساتھ ایک اور بڑا اعزاز ہمیں جہاد کی مقدس راہ اور اس کی فرضیت عطا کی گئی ہے۔

جہاد، اللہ تعالیٰ کے تمام حکموں میں سب سے زیادہ پسندیدہ حکم ہے، لیکن یہ حکم صرف ان لوگوں کے لیے ہے جن کے رگوں میں اسلام کی سچی محبت اور ایمانی خون دونوں موجود ہوں، جهاد شریعت کے نفاذ کا سب سے بہترین طریقہ اور حق کے قیام کا بہترین وسیلہ ہے؛ لیکن دوسری طرف، تاریخ میں حق اور جہاد کے مقابلے میں ہمیشہ سے ایک باغی اور سرکش جماعت رہی ہے تاکہ حق کی روشنی کو مدھم کردے اور اس کے راستے میں رکاوٹ ڈالے۔ ایسی جماعتیں کبھی دوسروں کے اکسائے جانے سے، کبھی حق کے نام پر دھوکہ دہی سے اور کبھی اپنی جہالت کی وجہ سے سر اٹھاتی ہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

عید الاضحیٰ کے دنوں میں فتنہ گروں کی بے بسی اور دفاعی فورسز کی بیداری

داعش: فوجی رجیم کی خفیہ جنگ کا آلہ!

داعش کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ تیسری قسط

یہ جماعتیں ابتداء میں زبانی شدت پسندی کا شکار ہو جاتی ہیں اور اپنے فریب کارانہ الفاظ سے مسلمانوں کو حق سے باطل کی طرف مائل کرتی ہیں، نوجوانوں کو تباہی کے راستوں پر گامزن کرتی ہیں، انسانی اقدار اور حقوق کو پامال کرتی ہیں، مختصراً یہ کہ ایسی جماعتیں انسانیت اور اسلام کے نام کو بدنام اور مسخ کرتی ہیں۔

ان جماعتوں میں سے آج بھی ایک جماعت ہو بہو خوارج کے راستے پر گامزن ہے، خوارج افراطیت، تکفیر اور وحشت کی طلب گار اور ماننے والے ہیں، خوارج کے آغاز اور ظہور کے بارے میں مختلف روایات اور آراء موجود ہیں، مگر جمہور علماء کے نزدیک اس گروہ کی ابتداء نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں ہوئی، ان میں سے پہلے شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر اعتراض کیا اور آپ کے عدل کو ناقص قرار دیا۔

عبداللہ ذو الخویصرة نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: ” اے محمد، عدل سے کام لو!” حالانکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نبوۃ سے پہلے اور بعد میں اس امت کے سب سے عادل اور امین شخص تھے، اور اس وقت کے کفار بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صداقت، عدل اور امانت داری کے قائل تھے؛ لیکن ان تاریکی کے پیروکاروں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نیت اور عدالت پر شک کیا، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ذو الخویصرة کو قتل کرنے کا ارادہ کیا، لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں روکا اور فرمایا: "اس شخص کی نسل میں ایسے لوگ پیدا ہوں گے جو تم سے زیادہ عبادت کریں گے، لیکن دین سے اس طرح نکل جائیں گے جیسے تیر شکار کے جسم سے نکلتا ہے۔”

فرمانِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق خوارج کی تعداد بڑھتی گئی، یہ منحرف نسل بڑھتی چلی گئی اور ان کا مقصد اسلام کو مٹانا، مسلمانوں کی تکفیر کرنا اور مسلمانوں کے درمیان جھگڑے اور مشکلات پیدا کرنا تھا، حتیٰ کہ اسلام کے تیسرے خلیفہ، حضرت عثمان رضی اللہ عنہ، جو حیاء اور سخاوت کے پیکر تھے، قرآن کریم کی تلاوت کرتے ہوئے شہید کر دیے گئے۔

اس سنگین اور نا قابل معافی گناہ کے بعد حضرت علی کرم اللہ وجہہ اور حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے درمیان اختلافات کی آگ بڑھکائی، مسلمانوں کی فوجیں ایک دوسرے کے خلاف صف آراء کی گئیں، آخرکار اسلام کے چوتھے خلیفہ راشد، شجاعت اور بہادری کے پیکر حضرت علی کرم اللہ وجہہ بھی اس حالت میں شہید ہوگئے جب وہ نماز فجر کی اذان دے رہے تھے۔

جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ ایک گروہ ہوگا جو خود کو سب سے بہتر مسلمان سمجھیں گے، مگر وہ اسلام سے اس طرح نکل جائیں گے جیسے تیر شکار کے جسم سے نکل جاتا ہے؛ بالکل اسی طرح خوارج میں افراطیت کا رجحان بڑھتا گیا اور وہ ہر گزرتے دن کے ساتھ جاہلیت، ظلمت و تاریکی کی طرف بڑھتے گئے۔

جاری ہے۔۔۔۔۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش کے دام سے نجات میں علماء کا کردار!
تبصرے و تحریرات

داعش کے دام سے نجات میں علماء کا کردار!

جنوری 20, 2026
داعشی خوارج کے مقاصد
خوارج العصر

داعشی خوارج کے مقاصد

نومبر 11, 2024
داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار | پانچویں قسط
خوارج العصر

داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار | پانچویں قسط

مارچ 2, 2025
خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک! تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک! تیسری قسط

جولائی 26, 2025
امت مسلمہ کے دشمن کون ہیں؟
خوارج العصر

امت مسلمہ کے دشمن کون ہیں؟

جولائی 1, 2024
عبدالملک بن مروان کی خلافت میں ابن اشعث کی بغاوت
خوارج العصر

عبدالملک بن مروان کی خلافت میں ابن اشعث کی بغاوت

دسمبر 10, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version