پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! پندرہویں قسط

ابو ریان حمیدی

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق!   پندرہویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

غزوہ بدر سے حاصل ہونے والے اسباق:

غزوہ بدر اسلامی تاریخ کے عظیم غزوات کے باب میں ایک روشن اور زریں فصل ہے۔ یہ غزوہ مسلمانوں کی سیاسی، معاشی اور سماجی ترقی کا ایک نقطہ آغاز تھا، جس نے نہ صرف علاقے میں ان کا وقار بلند کیا بلکہ ان کے دشمن (قریش) کو اپنے دلائل اور موقف کے اعتبار سے شدید کمزوری اور تنہائی کا شکار بھی کر دیا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

یہ غزوہ متعدد نصائح اور عبرتوں سے بھرپور ہے، جن کو سمجھنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے۔ یہ کہا جا سکتا ہے کہ قتال کے باب میں یہ ایک اہم منبع و مصدر ہے، جس سے ہر مسلمان کو استفادہ کرنا چاہیے۔ ان اسباق کو بہتر ترتیب اور تنظیم کے لیے دو ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔

پہلا باب: غزوہ کے آغاز سے لڑائی تک

اس باب میں اسلامی لشکر کے خروج سے لڑائی تک کے واقعات کو مختصراً بیان کیا جائے گا، جن میں امت کے لیے مفید اسباق موجود ہیں۔

دوسرا باب: لڑائی سے اختتام تک

اس باب میں لڑائی کے بعد سے اختتام تک، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مقدس منہج اور حکمت عملی سے حاصل ہونے والے اسباق کا تجزیہ کیا جائے گا۔

پہلا باب: آغاز سے لڑائی تک

۱۔ مسلمانوں کا ہدف قریش کا تجارتی قافلہ تھا، لیکن اللہ تعالیٰ کے فیصلے کے مطابق قافلہ بچ گیا، اور مومنین کو لشکر کا سامنا کرنا پڑا، جس کے نتیجے میں انہوں نے فتح اور غنیمت دونوں حاصل کیں۔ اس سے دو نکات اخذ کیے جا سکتے ہیں:

الف: محاربین کفار کے اموال حرام نہیں ہیں، یعنی مسلمان ان کو حاصل کر سکتے ہیں، اور اس طرح وہ مسلمانوں کی ملکیت بن جاتے ہیں۔ غزوہ بدر کا سبب قریش کا وہ قافلہ تھا جو مکہ کی طرف جا رہا تھا۔ اس وقت مکہ کے قریش محاربین تھے، اس پر مستزاد یہ کہ انہوں نے مہاجرین کے اموال اور باغات پر قبضہ کر لیا تھا۔ لہٰذا مہاجرین کو یہ حق حاصل تھا کہ وہ اپنے اموال کے بدلے قریش کے تجارتی قافلے کو لوٹ لیں۔

اس سے مندرجہ ذیل آیات پر عمل ہوتا ہے:

وجزاء سیئة سیئة مثلها

"اور برائی کا بدلہ اسی طرح کی برائی ہے” (سورۃ الشوریٰ: 40)

فمن اعتدی علیکم فاعتدوا علیه بمثل ما اعتدی علیکم

"جو تم پر زیادتی کرے، تم بھی اس کے ساتھ اسی طرح زیادتی کرو جیسے اس نے تم پر کی” (سورۃ البقرہ: 194)

لہٰذا، اگر کوئی جہالت یا تعصب کی وجہ سے مسلمانوں کو موردِ الزام ٹھہرائے، وہ حقیقت سے دور ہوگا۔

ب: لشکر کی فتح میں تعداد کے نسبت معیار زیادہ اہم ہوتا ہے۔ مکہ کے لشکر کے پاس فوجی طاقت، گھوڑے، زرہیں، افرادی قوت تھی، اور وہ ہر روز اونٹ ذبح کرتے تھے۔ اس کے برعکس مدینہ کا لشکر نہ صرف افرادی قوت میں کم تھا بلکہ پیٹ بھر کر کھانا بھی ان کے نصیب میں نہ تھا۔ لیکن چونکہ وہ اسلام کی سربلندی اور مقدس شہادت کے لیے لڑ رہے تھے، اس لیے ان کے دل میں ایک قسم کا اطمینان تھا۔ اس لیے ان کے لیے فتح بھی کامیابی تھی اور شہادت بھی کامیابی۔

۲۔ یہ غزوہ امت کو یہ سبق دیتا ہے کہ اگر کوئی سپہ سالار کفر کے مقابلے میں جنگ کا ارادہ رکھتا ہے، تو اسے انٹیلی جنس ذرائع کو وسیع، مضبوط اور فعال رکھنا چاہیے تاکہ دشمن کی حرکات و سکنات اور منصوبوں پر نظر رکھی جا سکے، اور ان کی طاقت کے بارے میں مسلمانوں کو آگاہ کیا جائے تاکہ مناسب تیاری ہو سکے۔

۳۔ اس غزوہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حکمت عملی مشورے کی اہمیت کی طرف خصوصی اشارہ کرتی ہے۔ وہ نہ صرف نبی تھے بلکہ ان کا اجتہاد غلطی سے محفوظ تھا، اور اگر غلطی ہوتی تو اللہ تعالیٰ اسے درست کر دیتے تھے۔ اس کے باوجود انہوں نے اپنے صحابہ سے مشورہ کیا اور ان کے آراء لیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ مبارک عمل صرف اس غزوہ تک محدود نہیں تھا، بلکہ وہ ہمیشہ اپنے صحابہ سے مشورہ کرتے تھے۔

لہٰذا، یہ کہا جا سکتا ہے کہ جن معاملات میں نص (قرآن و سنت) موجود نہ ہو، اور وہ تدبیر، منصوبہ بندی یا شرعی سیاست سے متعلق ہوں، تو اپنے ساتھیوں اور ہم خیال لوگوں کی آراء سننی چاہئیں۔ البتہ اگر کسی معاملے میں نص موجود ہو، تو وہاں مشورے کی گنجائش نہیں، بلکہ نص کے مطابق عمل کرنا چاہیے۔

۴۔ دشمن کو ہر میدان میں شکست دینی چاہیے، خواہ وہ معاشی، سیاسی، پروپیگنڈہ یا فوجی میدان ہو، تاکہ وہ اپنی باطل راہ سے ہٹ جائے۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تجارتی قافلے کو نشانہ بنایا، جو ایک طرف تو قریش کے کرتوتوں کا ردّعمل تھا جو وہ اسلام کے خلاف وقتاً فوقتاً کرتے تھے، اور دوسری طرف یہ ان کے خلاف معاشی جنگ بھی تھی۔ کیونکہ اس قافلے میں تمام مشرکین کے بہت زیادہ اموال منتقل ہو رہے تھے، اور اس کے نتیجے میں وہ ایک شدید معاشی دھچکے سے دوچار ہوتے، جو کہ کفار کے ساتھ جنگ اور جہاد کا مقصد بھی ہے۔

لہٰذا، کفار کے اسلام سے انکار کے بعد ہر میدان میں جنگ اور اپنا اثر و رسوخ برقرار رکھنا ضروری ہے تاکہ جنگ کو کامیابی سے منظم کیا جا سکے اور دشمن کو ہر طرف سے شکست دی جا سکے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

علماء کے گوشت کے عادی پاکستانی جرنیل
تبصرے و تحریرات

علماء کے گوشت کے عادی پاکستانی جرنیل

مئی 6, 2026
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے‌ | پہلی قسط
علمی تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے‌ | پہلی قسط

فروری 3, 2025
وادیٔ تیراہ میں فوجی آپریشن: جبر ظلم اور طاقت کی سیاست!
تبصرے و تحریرات

وادیٔ تیراہ میں فوجی آپریشن: جبر ظلم اور طاقت کی سیاست!

جنوری 31, 2026
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!  پینتالیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! پینتالیسویں قسط

اگست 18, 2025
داعش کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ تیسری قسط

مئی 16, 2026
داعش کی پروپیگنڈا حکمتِ عملی اور سوشل میڈیا!  پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کی پروپیگنڈا حکمتِ عملی اور سوشل میڈیا! پہلی قسط

اپریل 22, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version