جمعرات, جولائی 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    افغان-پاکستان تعلقات کی مفاہمت کا فکری آغاز؛ 2021ء سے 2022ء تک کابل میں امن مذاکرات کا تعمیری دورانیہ پہلی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات سیاسی تحریرات

نا اہل جرنیلوں کے بے بنیاد الزامات: پاکستان کے بحران کی جڑیں کہاں ہیں؟

✍️ احمد عمر اسفندوی

نا اہل جرنیلوں کے بے بنیاد الزامات: پاکستان کے بحران کی جڑیں کہاں ہیں؟

#image_title

Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان میں بدترین معاشی بحران کے ساتھ ساتھ سکیورٹی بحران بھی اپنے عروج کو پہنچ چکا ہے، اور اس ملک کے تمام صوبے اس آفت کا سامنا کر رہے ہیں۔

حکومتِ پاکستان کے ناقدین کا خیال ہے کہ ملکی سیاست میں خلاء پیدا ہو گیا ہے اور بعض انٹیلی جنس اداروں کا بھی کہنا ہے کہ فوجی جرنیلوں کے جبر و استبداد ، خود غرضی اور بے مثال کرپشن اور پاکستان کے موجودہ حکمرانوں کی نا اہلی کی وجہ سے یہ ملک معاشی و سکیورٹی بحران پر قابو پانے میں ابتدا سے ہی شدید مشکلات کا شکار ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

افغان-پاکستان تعلقات کی مفاہمت کا فکری آغاز؛ 2021ء سے 2022ء تک کابل میں امن مذاکرات کا تعمیری دورانیہ پہلی قسط

افغانستان کے بارے میں مغربی تھنک ٹینکس کے بیانیے کا معروضی جائزہ

کچھ ماہرین پاکستان کی موجودہ صورتحال کے بارے میں اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ سکیورٹی بحران، پیسوں کی کمی، توانائی میں کمی وغیرہ سب اس ملک میں اچھی حکمرانی (good governance) کے فقدان کی جانب اشارہ کرتے ہیں۔

پاکستان میں بڑھتے ہوئے معاشی مسائل اور سکیورٹی بحران میں شدت، ملکی سلامتی اور دفاعی اداروں میں بد عنوانی میں بے مثال اضافہ، داعشی خوارج کے گروہ کی مدد اور مالی معاونت اور اپنے پڑوسیوں کے خلاف تخریبی کاروائیوں نے اس ملک کی عوام کے ریاست کے خلاف غم و غصے میں شدید اضافہ کیا ہے اور درحقیقت ان پالیسیوں کے نتیجے میں ملکی استحکام اور سکیورٹی شدید خطرے میں پڑ چکی ہے۔

اگرچہ آئی ایم ایف نے پچھلے سال جولائی ۲۰۲۳ء میں پاکستان کو تین عشاریہ پانچ بلین ڈالر کی امداد دینے کا وعدہ کیا تھا، لیکن پھر بھی پاکستان میں مہنگائی کی شرح ۲۵ فیصد ہے، جبکہ بعض غزائی اجناس میں یہ شرح ۱۰۰ فیصد تک پہنچ چکی ہے۔

گزشتہ ایک سال کے دوران پاکستانی کرنسی (روپیہ) کی قدر پچاس فیصد سے زیادہ گر چکی ہے جس کی وجہ سے اس ملک کے بہت سے گھرانوں کو شدید غربت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور پھر بد انتظامی کی وجہ سے سکیورٹی صورتحال بھی انتہائی خطرناک ہو چکی ہے۔

اس ملک کی سکیورٹی صورتحال اب اس قدر کشیدہ ہے کہ پاکستانی فوج کو بھی، جو خطے میں خود کو سب سے زیادہ مضبوط اور ترقی یافتہ فوج تصور کرتی ہے، خیبر پختونخواہ کے اکثر قبائلی علاقوں اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں رسائی تک حاصل نہیں۔

ایسے میں فوجی جرنیل اور اس ملک کے نااہل حکمران افغانستان سمیت بعض پڑوسیوں پر اس ملک میں بدامنی پھیلانے کا الزام لگاکر اپنی عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں اور ان کے ذہنوں کو الجھا رہے ہیں۔

بہرحال، اس ملک میں جاری سکیورٹی و معاشی صورتحال، جو اس ملک کے استبدادی فوجی جرنیلوں اور سول حکومت کے ذمہ داران کی نااہلی اور وسیع پیمانے پر کرپشن کا نتیجہ ہے، اس ملک میں سکیورٹی بحران کو بڑھا رہی ہے جس کے نتیجے میں اس ملک سے سرمائے کا انخلاء ہو رہا ہے۔

اس ملک کے چیلنجز میں آنے والی یہ شدت صورتحال کو مزید کشیدہ کر سکتی ہے اور یہ ملک مکمل تباہی کے خطرے کے دہانے پر جا کھڑا ہو ا ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

تین پڑوسی
سیاسی تحریرات

تین پڑوسی

اپریل 29, 2024
پاکستان میں جاری تنازعات کے اسباب | دوسری اور آخری قسط
تبصرے و تحریرات

فروری 28, 2026
پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! ساتویں قسط
تبصرے و تحریرات

پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! ساتویں قسط

مئی 14, 2026
۲۴ اسد؛ غلامی کا خاتمہ، عزت و وقار کا آغاز!
تبصرے و تحریرات

۲۴ اسد؛ غلامی کا خاتمہ، عزت و وقار کا آغاز!

اگست 14, 2025
مذہبی تجارت اور سیاسی بقا!
تبصرے و تحریرات

مذہبی تجارت اور سیاسی بقا!

اپریل 29, 2026
مہاجرین کی جبری بے دخلی؛ انسانی وقار کی توہین!
تبصرے و تحریرات

مہاجرین کی جبری بے دخلی؛ انسانی وقار کی توہین!

نومبر 11, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    جولائی 22, 2026
    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    جولائی 22, 2026
    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    جولائی 21, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    جولائی 21, 2026

    تازہ خبریں

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist