پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! چوتھی قسط

ڈاکٹر ہمام خان

پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! چوتھی قسط
Share on FacebookShare on Twitter

افغانستان کی جانب سے خطرات اور پاکستانی فوج کی بنیاد
١٨٣٩ء میں جب برطانیہ نے افغانستان پر یلغار کی، تو اپنے وفادار شاه شجاع کو کابل کے تخت پر بٹھا دیا۔ تاہم یہ اقتدار محض ظاہری تھا؛ درحقیقت یہ خطہ بڑی طاقتوں کی کشمکش کا میدان بن چکا تھا۔ ۱۸۶۳ء میں شاع شجاع کی وفات کے بعد افغانستان اور برطانیہ کے تعلقات بتدریج کشیدہ ہوتے گئے۔ نئے امیر نے برطانیہ کی اطاعت سے انکار کیا اور روس کے ساتھ تعلقات استوار کیے؛ وہی روس جسے برطانیہ اپنا سب سے بڑا حریف سمجھتا تھا۔

انہی حالات کے نتیجے میں ۱۸۷۸ء میں دوسری انگریز افغان جنگ بھڑک اٹھی۔ برطانیہ نے کابل پر قبضہ کر لیا اور یعقوب علی خان کو اپنا کٹھ پتلی حکمران مقرر کیا۔ لیکن جلد ہی اسے یہ حقیقت سمجھ آ گئی کہ افغانستان کے پہاڑ صرف جغرافیہ نہیں، بلکہ ایک ناقابلِ تسخیر قوم کے عزم کے مضبوط قلعے ہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

برطانیہ اس نتیجے پر پہنچا کہ افغان قوم کو بزورِ طاقت غلام بنانا ممکن نہیں۔ چنانچہ اس نے اپنی حکمتِ عملی بدل دی: براہِ راست قبضے کے بجائے وہ افغانستان میں ایسا نظام قائم کرنا چاہتا تھا جو اس کی مغربی سرحدوں کے لیے خطرہ نہ بنے۔

مزید برآں، یہ بھی واضح تھا کہ افغانستان بدستور روس اور برطانیہ کے درمیان سیاسی کشمکش کا مرکز بنا رہے گا۔ اسی لیے برطانیہ نے اپنی حکمتِ عملی کو نئے سرے سے ترتیب دیا:
۱۔ ہندوستان کی مغربی سرحدوں کا مضبوط تحفظ
۲۔ روسی اثر و رسوخ کی روک تھام
۳۔ ہر اس ممکنہ بغاوت کا سدباب جو اس کے مفادات کے لیے خطرہ بن سکتی ہو

ان ہی مقاصد کے حصول کے لیے برطانیہ نے یہ فیصلہ کیا کہ مغربی ہند (موجودہ پاکستان) میں اپنی فوج کو مزید مضبوط، منظم اور مؤثر بنایا جائے۔

اسی تسلسل میں برطانوی جرنیلوں، جیسے لارڈ رابرٹس (جو پہلے فرنٹیئر فورس کا سربراہ رہا، بعد ازاں افغانستان پر یلغار کی قیادت کی اور ۱۸۸۵ء میں بنگال آرمی کا کمانڈر مقرر ہوا) اور جارج مک من نے اس بات پر زور دیا کہ فوج ایسے قبائل سے تشکیل دی جائے جو نہ صرف جنگی صلاحیت رکھتے ہوں بلکہ استعمار کے ساتھ وفادار بھی رہیں۔ یہی نظریہ بعد میں ’’مارشل ریسز‘‘(Martial Races) کے نام سے معروف ہوا۔

اس پالیسی کے تحت برصغیر کے بعض علاقوں کو خصوصی طور پر منتخب کیا گیا، جن میں جہلم، راولپنڈی، اٹک، کوہاٹ اور بونیر خاص طور پر نمایاں تھے۔ ان علاقوں سے بھرتی کا عمل تیزی سے شروع کیا گیا۔ ۱۸۸۵ء میں جب لارڈ رابرٹس نے بنگال آرمی کی قیادت سنبھالی تو یہ عمل مزید تیز ہو گیا اور مدراس و بمبئی کی افواج تک بھی پھیل گیا۔ بعد ازاں لارڈ کیچنر نے اس پورے نظام کو مزید منظم شکل دی۔

لارڈ کیچنر نے برطانوی ہند کی فوج میں ایک بڑی تنظیمِ نو (Reorganization) کی۔ ۱۹۰۳ء تک اس نے بنگال، مدراس اور بمبئی کی افواج کو یکجا کر کے ایک مرکزی فوج تشکیل دی، جسے رائل انڈین آرمی (شاہی ہندی فوج) کہا گیا۔ بعد میں اس فوج کو چار بڑی کمانڈز میں تقسیم کیا گیا:
بنگال، پنجاب، مدراس اور بمبئی۔

ان میں پنجاب کمانڈ کو خاص اہمیت حاصل تھی، کیونکہ یہ افغانستان کی سرحد کے قریب واقع تھی۔ اسی کمانڈ کو مغربی ہند کے اہم علاقوں: پنجاب، سرحد (موجودہ خیبر پختونخوا)، سندھ اور بلوچستان کے تحفظ کی ذمہ داری سونپی گئی۔ ۱۹۰۰ء تک رائل انڈین آرمی کی نصف سے زیادہ قوت انہی نام نہاد جنگجو قبائل پر مشتمل تھی، جن کا تعلق زیادہ تر پنجاب اور سرحدی علاقوں سے تھا۔

یہی پنجاب کمانڈ بعد میں موجودہ پاکستانی فوج کی بنیادی اساس بنی۔ اسی بنا پر اس کمانڈ کا قیام پاکستانی فوج کی ابتدائی بنیاد سمجھا جاتا ہے، اور لارڈ کیچنر کو اس کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

جب اس تمام تاریخی پس منظر کو مدنظر رکھا جائے تو یہ سمجھنا مشکل نہیں رہتا کہ بیسویں صدی کے اواخر میں پاکستانی فوج کے بہت سے فیصلے دراصل اسی استعماری سوچ کا تسلسل تھے۔ مثال کے طور پر ۱۹۸۰ء کی دہائی میں سوویت یونین کے خلاف جنگ میں ان کی شمولیت بڑی حد تک مذہبی جذبے کے بجائے صرف اور صرف اسٹریٹیجک مفادات پر مبنی تھی۔

اسی طرح اگر کبھی پاکستانی فوج نے امارتِ اسلامیہ افغانستان کی مدد بھی کی ہو، تو وہ شریعت کے نفاذ کی خاطر نہیں تھی؛ کیونکہ اگر ایسا ہوتا تو سب سے پہلے یہ فوج اپنے ملک میں شریعت نافذ کرتی۔
حقیقت یہ ہے کہ یہ سب اسی برطانوی پالیسی کا تسلسل ہے: کابل میں ایسا نظامِ حکومت قائم رہے جو ان کے سکیورٹی مفادات کے خلاف نہ ہو۔

اور جب اس پس منظر کو سامنے رکھا جائے تو ۱۱ ستمبر کے بعد پاکستانی فوج کا وہ فیصلہ؛ جس میں اس نے امارتِ اسلامیہ سے تعلقات منقطع کر کے امریکہ کا ساتھ دیا، ہرگز یو ٹرن نہیں کہلا سکتا؛ کیونکہ یہ فوج ابتدا ہی سے اسی اصول پر قائم رہی ہے کہ اگر افغانستان میں کوئی حکومت ان کے اشاروں کو قبول نہ کرے تو اس کے خلاف اقدام کیا جائے اور اس کی جگہ ایسا رجیم یا شخصیت لائی جائے جو ان کے مفادات سے ہم آہنگ ہو۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

فلسطین: استقامت، قربانی اور آزادی کی نوید
تبصرے و تحریرات

مئی 18, 2026
۱۰ حوت: معاصر افغانستان کا تابناک دن!
جہادی تحریرات

۱۰ حوت: معاصر افغانستان کا تابناک دن!

مارچ 2, 2025
خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود گناہ کبیرہ کے مرتکبین!  چوتھی قسط
تبصرے و تحریرات

خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود گناہ کبیرہ کے مرتکبین! چوتھی قسط

اپریل 26, 2025
امارت اسلامی کا قیام اور جمہوریت کا خاتمہ
خوارج العصر

امارت اسلامی کا قیام اور جمہوریت کا خاتمہ

نومبر 20, 2024
داعش خوارج: مسلمانوں کا قتل ان کا دائمی وطیرہ!
تبصرے و تحریرات

داعش خوارج: مسلمانوں کا قتل ان کا دائمی وطیرہ!

جنوری 22, 2026
امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ! چھبیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ! چھبیسویں قسط

جون 14, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version