جمعرات, اگست 20, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    پاکستان اور داعش فکری اور نفسیاتی جنگ کے تناظر میں دوسری اور آخری قسط

    سلطنتوں کا قبرستان اور تاریخ کا پلٹتا ہوا پہیہ! پہلی قسط

    ۲۸ اسد؛ عزت اور آزادی کی ولولہ انگیز داستان!

    ۲۸ اسد؛ طلوعِ آزادی اور استعمار کا زوال!

    ۲۸ اسد؛ افغان مجاہد ملت کا تاریخی ورثہ

    ۲۸ اسد؛ افغان مجاہد ملت کا تاریخی ورثہ

    افغانستان؛ حملہ آور سلطنتوں کا قبرستان

    افغانستان؛ حملہ آور سلطنتوں کا قبرستان

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

پاکستان اور داعش فکری اور نفسیاتی جنگ کے تناظر میں دوسری اور آخری قسط

ارسلا حسان

پاکستان اور داعش فکری اور نفسیاتی جنگ کے تناظر میں دوسری اور آخری قسط
Share on FacebookShare on Twitter

داعش اور پاکستان نفسیاتی اور فکری جنگ سے کیسے فائدہ اٹھاتے ہیں؟

چونکہ فکری اور نفسیاتی جنگ کے مختلف پہلوؤں پر کسی حد تک بحث ہو چکی ہے، اب ہم موضوع کے دوسرے حصے پر بھی کسی حد تک روشنی ڈالنا چاہتے ہیں۔ ہم نے سابقہ معلومات میں اس بات پر بحث کی تھی کہ کافر ممالک اپنے مقاصد کے حصول اور نفسیاتی جنگ کو آگے بڑھانے کے لیے نام نہاد اسلامی ممالک کو اپنے مقاصد تک پہنچنے کا ذریعہ بناتے ہیں، نیز ان میں نام نہاد کمزور عقیدے اور فکر رکھنے والے افراد کو اپنے مفاد میں استعمال کرتے ہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

سلطنتوں کا قبرستان اور تاریخ کا پلٹتا ہوا پہیہ! پہلی قسط

۲۸ اسد؛ عزت اور آزادی کی ولولہ انگیز داستان!

۲۸ اسد؛ طلوعِ آزادی اور استعمار کا زوال!

انہی ممالک میں بعض عالمی طاقتیں اپنے سیاسی اور سٹریٹیجک مقاصد کے حصول کے لیے مختلف علاقائی کھلاڑیوں، ذرائع ابلاغ اور انٹیلی جنس نیٹ ورکس، بالخصوص داعش اور پاکستانی فوجی رجیم، سے فائدہ اٹھاتی ہیں اور فکری و نفسیاتی جنگ کا میدان وسیع کرتی ہیں۔

اسی حوالے سے داعش جیسی تنظیمیں بیرونی طاقتوں کی حکمتِ عملیوں کے نتائج یا منصوبوں میں سے ہیں۔ امریکہ اور بعض دیگر کافر ممالک اپنے علاقائی مقاصد کو آگے بڑھانے کے لیے پاکستانی فوجی رجیم سمیت بعض علاقائی ذرائع اور نیٹ ورکس سے فائدہ اٹھاتے ہیں، جو امت مسلمہ کو کمزور کرنے، مسلمانوں کے درمیان تفرقہ پھیلانے اور بدامنی کے تسلسل کا سبب بنتے ہیں۔

پاکستان نفسیاتی اور فکری جنگ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے مذموم مقاصد، ’’کفر کی غلامی اور اپنی بقا‘‘، تک پہنچنے کی کوشش کرتا ہے؛ وہ خطے میں بدامنی پیدا کرنے کے مقصد سے مختلف دہشت گرد تنظیموں اور گروہوں کو تشکیل دینے والے کرداروں میں شامل ہے، جن دہشت گرد گروہوں میں سے ایک داعش بھی ہے۔

یہ دونوں مل کر (پاکستانی فوجی رجیم + داعش) خطے میں دہشت گردانہ کارروائیوں کو آگے بڑھانے کے منصوبے شروع کرتی ہیں اور پھر پروپیگنڈے کے ذریعے خود کو غیر جانب دار یا ان کارروائیوں کا متاثرہ ظاہر کرتے ہیں۔

• جید علماء اور مشائخِ کرام کو شہید کرنا؛
• قومی عمائدین اور رہنماؤں کو بدنام کرنا، قید کرنا اور شہید کرنا؛
• قوموں اور سمتوں کے نام پر تعصبات کو ہوا دینا؛
• پاکیزہ نعروں کے تحت لوگوں کو اکسانا، مظاہرے اور ہڑتالیں کرنا۔

یہ تمام وہ اقدامات ہیں جنہیں پاکستانی فوجی رجیم اور داعش مل کر آگے بڑھاتی ہیں اور مشترکہ طور پر نفسیاتی، فکری اور تشہیری میڈیا پروگرام شروع کرتے ہیں۔ وہ جعلی ویڈیوز اور جعلی پریس بیانات اس طرح تیار کرتے ہیں کہ گویا یہ کارروائیاں ان کی نہیں ہیں، اور ان کا الزام دوسرے فریقوں پر ڈال دیتے ہیں۔

علماء، مشائخِ کرام، قومی عمائدین، نوجوان کارکنوں اور دیگر افراد کو پہلے اس بات پر مجبور کرتے ہیں کہ وہ دوسرے ممالک، سیاسی جماعتوں اور بالخصوص امارت اسلامیہ کے خلاف سخت مؤقف اختیار کریں اور ان کے بارے میں سخت اور حالات کے منافی بیانات دیں، لیکن بعد میں یہی داعش اور پاکستانی فوجی رجیم انہیں ختم کرنے کی کوشش کرتی ہے۔

جب داعش اور پاکستانی فوجی رجیم ایسی دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دیتی ہیں تو اس کے بعد خود کو بے قصور ظاہر کرنے اور بری الذمہ ہونے کے لیے، نفسیاتی اور تشہیری مقاصد کے حصول کی خاطر، جعلی اور نام نہاد بیانات جاری کرتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے ان کے پاس سوشل میڈیا پر ہزاروں جعلی اکاؤنٹس اور ایڈریسز موجود ہیں، تاکہ ان کے بارے میں وسیع پیمانے پر جھوٹا پروپیگنڈا کیا جا سکے۔
اسی طرح جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے علاوہ انہوں نے سینکڑوں ٹیلی ویژن چینلز، ریڈیو اسٹیشنز اور مطبوعاتی ادارے فعال رکھے ہوئے ہیں اور اپنی وحشیانہ اور دہشت گردانہ کارروائیوں کو چھپانے اور ایسی کارروائیوں کا الزام دوسروں پر ڈالنے کے لیے پہلے ہی سے وسیع تشہیری مواد تیار کرتے ہیں۔ اس ذریعے سے لوگوں کے ذہنوں کو الجھاتے ہیں تاکہ اصل موضوعات لوگوں سے پوشیدہ رہیں۔

ایک اور طریقہ جو داعش اور پاکستانی فوجی رجیم نے اختیار کر رکھا ہے، وہ یہ ہے کہ وہ ملا، عالم، استاد اور قومی رہنما کے ناموں سے جعلی افراد تیار کرتے اور تربیت دیتے ہیں، اور انہی ناموں سے فائدہ اٹھا کر اپنے مذموم مقاصد، یعنی فکری اور عقیدے پر غلبہ، حاصل کرتے ہیں۔ مختصراً یہ کہ نفسیاتی اور فکری جنگ کافر دنیا، بالخصوص پاکستانی رجیم، داعش اور امریکہ کی ان خفیہ اور مؤثر جنگوں میں سے ایک ہے جو امت مسلمہ کے اذہان پر غلبہ حاصل کرنے اور اپنے مذموم مقاصد کے حصول کے لیے منظم کی جاتی ہیں۔

اگرچہ اس جنگ میں مادی ہتھیار استعمال نہیں کیے جاتے، لیکن اس کے نتائج انتہائی گہرے اور طویل المدت ہوتے ہیں؛ اسی لیے علم، بصیرت، درست معلومات اور میڈیا آگاہی کے ذریعے اس قسم کی جنگ کو پہچاننا اور اس کا مقابلہ کرنا ہر معاشرے کے لیے ایک اہم ضرورت ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خوارج کی پیدائش (۳): جنگ نہروان
خوارج العصر

خوارج کی پیدائش (۳): جنگ نہروان

جون 29, 2024
القدس؛ اُمت کا زخمی دل | تیسری قسط
علمی تحریرات

القدس؛ اُمت کا زخمی دل | تیسری قسط

دسمبر 17, 2024
داعشی قیادت کی کہانی، ایک داعشی کی زبانی! | دوسری قسط
خوارج العصر

داعشی قیادت کی کہانی، ایک داعشی کی زبانی! | دوسری قسط

نومبر 12, 2024
امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | پہلی قسط
خوارج العصر

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | پہلی قسط

اکتوبر 20, 2024
داعش نامی وبا! تئیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش نامی وبا! تئیسویں قسط

جولائی 8, 2025
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے ! تیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے ! تیسویں قسط

مئی 31, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    پاکستان اور داعش فکری اور نفسیاتی جنگ کے تناظر میں دوسری اور آخری قسط

    پاکستان اور داعش فکری اور نفسیاتی جنگ کے تناظر میں دوسری اور آخری قسط

    اگست 20, 2026
    سلطنتوں کا قبرستان اور تاریخ کا پلٹتا ہوا پہیہ! پہلی قسط

    سلطنتوں کا قبرستان اور تاریخ کا پلٹتا ہوا پہیہ! پہلی قسط

    اگست 20, 2026
    ۲۸ اسد؛ عزت اور آزادی کی ولولہ انگیز داستان!

    ۲۸ اسد؛ عزت اور آزادی کی ولولہ انگیز داستان!

    اگست 19, 2026
    ۲۸ اسد؛ طلوعِ آزادی اور استعمار کا زوال!

    ۲۸ اسد؛ طلوعِ آزادی اور استعمار کا زوال!

    اگست 19, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist