پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش کی خراسان شاخ! پہلی قسط

اسلم خراسانی

داعش کی خراسان شاخ! پہلی قسط
Share on FacebookShare on Twitter

جس گروہ نے اپنے آپ کو داعش کا نام دیا، اُس نے اپنی جائے پیدائش والے علاقے میں دہشت اور خوف پھیلانے کی کارروائیاں شروع کیں اور کچھ عرصے تک وہاں اپنی منحوس اور خبیث موجودگی جاری رکھی؛ لیکن وقت گزرنے کے ساتھ، یہ گروہ سخت مقامی اور بین الاقوامی مسائل اور چیلنجز کا شکار ہوا، جس نے ان کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا، ان کا نظم و نسق درہم برہم ہوا۔

داعش، جو ہمیشہ سے تخریب کاری اور مذموم مقاصد، خفیہ عزائم کی حامل رہی ہے، اس نے کوشش کی کہ اپنے ناپاک منصوبوں کو دیگر علاقوں تک پھیلائے، تاکہ فساد اور خوف کا دائرہ وسیع ہو۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

اسی مقصد کے لیے انہوں نے منصوبے تیار کیے، تیاری کی، اور دیگر اسلامی ممالک کا رُخ کیا، وہاں اپنے گندے نظریات کے بیج بوئے؛ وہ نظریات جن سے تباہی، فساد اور بربادی کے سوا کچھ نہیں پھیلتا اور جن کا اسلامی آئیڈیالوجی سے کوئی تعلق نہیں۔

داعش نے اسلام کی پاکیزہ تعلیمات کا پیغام پھیلانے کے بجائے یہ کوشش کی کہ لوگوں کو دین اور آسمانی ہدایات، جو انسانیت کی نجات کے لیے بھیجی گئی ہیں، سے نفرت ہو جائے۔ انہوں نے ارتداد اور دین سے بیزاری جیسے زہریلے خیالات کو فروغ دیا، تاکہ لوگوں کے دلوں میں دین کے خلاف دشمنی پیدا ہو۔

یہ حیرت کی بات نہیں کہ ایسا نظریہ اسلام کی اصل روح سے اتنا شدید متصادم ہے کہ کوئی بھی شخص اگر تھوڑی سی تحقیق کرے تو یہ حقیقت اُس پر واضح ہو جائے گی۔

"دولتِ اسلامی ولایت خراسان، داعش کی وہ شاخ ہے جو اُس کے مرکز (عراق و شام) سے وابستہ ہے، یہ شاخ اس لیے قائم کی گئی ہے کہ افغانستان کی سرزمین پر فساد اور وحشت کے بیج بوئے جائیں اور لوگوں کو اسلامی جہاد کے نام اور اس کے حقیقی مفہوم سے بدظن کریں۔

داعش، جو خوف و ہراس پھیلانے کے ذریعے شہرت حاصل کر چکی ہے، افغانستان اور دیگر اسلامی ممالک میں اپنے اثر و رسوخ کے مراکز قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ بعض علاقوں میں، اسے عوامی سطح پر کچھ حد تک تعاون بھی ملا ہے اور وہاں اس نے اپنے خفیہ اور مکروہ طاقت کے ڈھانچے منظم کیے ہیں، لیکن ان تمام منصوبوں اور کوششوں کے باوجود، عالمِ اسلام کے اکثر ممالک ایسے ہیں جنہوں نے اس فتنے کے لیے کوئی جگہ نہیں چھوڑی، اور نہ ہی کبھی چھوڑیں گے۔

داعش کو شاخیں کیوں درکار ہیں؟

ہر وہ گروہ یا نظریہ جو اپنا اثر و رسوخ بڑھانا چاہتا ہے، وہ مجبور ہوتا ہے کہ اپنے لیے مختلف شاخیں، نام اور صورتیں اختیار کرے، تاکہ مختلف علاقوں میں اپنے لیے جگہ بنا سکے۔ داعش بھی، جو کئی سالوں سے اسلامی اقدار کے خلاف ایک زہریلا نظریہ پھیلا رہی ہے، مجبور ہوئی کہ اپنے خیالات کو علاقائی حالات کے مطابق مختلف ناموں، شکلوں اور لبادوں میں پیش کرے۔ اسی لیے اس نے ’’داعش خراسان‘‘ کے نام سے یہ مکروہ نظریہ افغانستان میں متعارف کرایا؛ اُس سرزمین میں جو ہمیشہ مجاہدین کی تحریکوں کا مرکز رہا ہے اور اسلامی امت کے لیے امید کی ایک کرن شمار ہوتی ہے۔

خوف اور دہشت پھیلانا ایک پرانا سیاسی و عسکری حربہ ہے، جسے دنیا اور خطے کی بہت سی طاقتوں نے آزمایا ہے۔ موجودہ سیاسی میدان، جس پر عسکری رنگ غالب ہے، میں اثر و رسوخ کا پھیلاؤ ایک اہم ہتھیار سمجھا جاتا ہے۔

داعش کوشش میں ہے کہ مختلف علاقوں سے فائدہ اٹھا کر نفاق اور دہشت کے بیج بوئے۔ یہ ان عوامل میں سے ایک ہے جس کی وجہ سے بظاہر کچھ کامیابی حاصل ہوئی ہے، لیکن تاریخی شواہد بتاتے ہیں کہ ایسے نظریات، اگرچہ وقتی طور پر کچھ ترقی کر بھی جائیں، آخرکار شکست سے دوچار ہوتے ہیں۔

داعش نے افغانستان کو اس لیے چُنا، کیونکہ یہ سرزمین تاریخ کے عظیم ہیروز، مجاہدین اور انقلابیوں کی جائے پیدائش رہی ہے۔ اُن کا خیال ہے کہ اگر یہ ناقابلِ تسخیر ملک اُن کے کنٹرول میں آ جائے، تو وہ اپنے انتہا پسند نظریات کو باآسانی نافذ کر سکیں گے۔

افغانستان، حقیقتاً بھی اور عالمی سطح پر بھی، ایک اسٹریٹجک اور جیوپولیٹیکل حیثیت کا حامل ملک ہے؛ ایسی سرزمین جو ہمیشہ بین الاقوامی اور علاقائی طاقتوں کی توجہ کا مرکز رہی ہے۔ داعش اس حقیقت سے بخوبی آگاہ ہے کہ یہ سرزمین اپنے منفرد جغرافیائی مقام اور اصولوں سے وابستہ عوام کی وجہ سے خاص اہمیت رکھتی ہے۔ اسی لیے وہ اسے زیرِ اثر لانے کی کوشش کر رہی ہے، کیونکہ اگر وہ اس میں کامیاب ہو جائے، تو یہ اُس کے لیے ایک بہت بڑی اور تاریخی کامیابی سمجھی جائے گی۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

مذہبی تجارت اور سیاسی بقا!
تبصرے و تحریرات

مذہبی تجارت اور سیاسی بقا!

اپریل 29, 2026
اسلامی روح سے عاری خلافت! تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

اسلامی روح سے عاری خلافت! تیسری قسط

جنوری 12, 2026
کیا حاجی خلیل حقانی تقبله اللہ کی شہادت، حکومت کی کمزوری اور دشمن کی طاقت پر دلالت کرتی ہے!؟
سیاسی تحریرات

کیا حاجی خلیل حقانی تقبله اللہ کی شہادت، حکومت کی کمزوری اور دشمن کی طاقت پر دلالت کرتی ہے!؟

دسمبر 17, 2024
داعش اور فوج ایک ہی سکے کے دو رخ!
تبصرے و تحریرات

داعش اور فوج ایک ہی سکے کے دو رخ!

مئی 9, 2026
القدس؛ اُمت کا زخمی دل | دوسری قسط
علمی تحریرات

القدس؛ اُمت کا زخمی دل | دوسری قسط

دسمبر 14, 2024
فتنۂ داعش: غفلت اور ناانصافی کا نتیجہ
تبصرے و تحریرات

فتنۂ داعش: غفلت اور ناانصافی کا نتیجہ

اکتوبر 23, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version