ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

اسلام پر حملہ: صہیونیت اور خوارج کی مشترکہ سازش!

احسان عرب

اسلام پر حملہ: صہیونیت اور خوارج کی مشترکہ سازش!
Share on FacebookShare on Twitter

اگرچہ داعش کی مکروہ تنظیم اور صہیونی رژیم کے درمیان ظاہری طور پر کوئی باضابطہ یا واضح تعلق موجود نہیں، لیکن گزشتہ برسوں میں متعدد شواہد اور گہرے تجزیات نے اس بات کو عیاں کیا ہے کہ ان دونوں کے مفادات میں ہم آہنگی اور اہداف میں یکسانیت ہے، خاص طور پر اسلامی ممالک میں بحران پیدا کرنے اور جہادی گروہوں کو کمزور کرنے کے حوالے سے۔

گو کہ دونوں کی شکل اور ساخت میں فرق ہے، لیکن دورِ حاضر کے خوارج (داعش) اور صہیونی رژیم کئی معاملات میں مشترکہ مفادات رکھتے ہیں اور اگرچہ وہ ایک دوسرے سے الگ عمل کرتے ہیں، لیکن ایک ہی سمت میں گامزن ہیں۔ یہاں ہم ان کی ناپاک سرگرمیوں کی چند اہم مثالوں کا مختصر ذکر کریں گے:

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

1. حقیقی اسلامی روح پر حملہ:

دورِ حاضر کے خوارج (داعش) نے اندھے تشدد، تکفیر اور غیر انسانی اقدامات کے ذریعے دنیا کے سامنے اسلام کا ایک بدصورت، جھوٹا اور مسخ شدہ چہرہ پیش کیا ہے۔ یہ وہی تصویر ہے جو صہیونی رژیم اور مغرب کے زہریلے اسلام مخالف پروپیگنڈے کے طویل المدتی اہداف کے عین مطابق ہے۔

اسلام کو وحشی اور تشدد پسند دین دکھانا صہیونی بالادستی کے مفاد میں ہے۔ اسی لیے وہ ہمیشہ کوشش کرتے ہیں کہ عالمِ اسلام کو عالمِ کفر کے لیے ایک ممکنہ خطرہ کے طور پر پیش کیا جائے۔

2. جہادی گروہوں سے دشمنی:

داعش، جو خود کو اسلام کا محافظ ظاہر کرتی ہے، عملی طور پر اس نے سب سے زیادہ جہادی گروہوں کے خلاف جنگ کی ہے، بالخصوص ان گروہوں کے خلاف جو اسرائیلی پالیسیوں کے ساتھ براہِ راست متصادم ہیں۔

ہر جگہ جہاں بھی کوئی گروہ یا اسلامی تحریک صہیونی رژیم کے خلاف اٹھی، وہاں خوارج نے فوراً سر اٹھایا اور ان گروہوں کے خلاف لڑائی شروع کر دی، گویا وہ صہیونی رژیم کی طرف سے بھیجے گئے ہوں۔

3. اسلامی ممالک کی تقسیم:

اس میں کوئی شک نہیں کہ صہیونی رژیم کے اسٹریٹجک مقاصد میں سے ایک یہ ہے کہ "نیو مڈل ایسٹ” یا "برنارڈ لیوس” کے منصوبے کے مطابق بڑے اسلامی ممالک کو چھوٹی، کمزور اور بے بس ریاستوں میں تقسیم کر دیا جائے۔

داعش نے بھی اپنی نام نہاد خلافت کے قیام کے ذریعے عراق، شام اور دیگر اسلامی ممالک میں اس منصوبے کو مزید تقویت دی اور مرکزی حکومتوں کو کمزور کرنے کے لیے عملی اقدامات اٹھائے۔

اگر ہم داعش اور صہیونی رژیم کی سرگرمیوں کا قریب سے جائزہ لیں تو ان کے مشترکہ خصائص یقیناً ہماری توجہ اپنی طرف کھینچیں گے، جیسے کہ:

1. بے گناہ لوگوں کا قتل:

صہیونی رژیم اور دورِ حاضر کے خوارج (داعش) دونوں ہی بے گناہ اور بے بس لوگوں کے قتل میں ملوث ہیں۔ انہوں نے بارہا بزدلانہ کارروائیوں کے ذریعے بوڑھوں، عورتوں، بچوں اور حتیٰ کہشیر خوار بچوں کو بھی قتل کیا اور ان ناپاک اقدامات کو اپنی بڑی کامیابی کے طور پر پیش کیا۔

2. دینی مقدسات کی بے حرمتی:

داعشی خوارج نے مساجد، زیارتوں اور دینی مقامات کو نذرِ آتش کرنے اور بے گناہ مسلمانوں کو قتل کرنے کے ذریعے، جبکہ صہیونی رژیم نے مسجدِ اقصیٰ پر حملوں اور غزہ کی مساجد پر بمباری کے ذریعے اسلامی مقدسات کی توہین کی۔

3. میڈیا اور نفسیاتی جنگ:

دونوں فتنے، یعنی داعش اور صہیونی رژیم، میڈیا اور ورچوئل دنیا سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہیں تاکہ عوامی ذہنوں پر اثر انداز ہوں، خوف پھیلائیں اور اپنے زہریلے مقاصد کو آگے بڑھائیں۔

آخر میں یہ کہنا ضروری ہے کہ داعش اور صہیونی رژیم کی سرگرمیوں اور مقاصد سے جو حقیقت سامنے آتی ہے، وہ ایک تلخ لیکن ناقابلِ تردید سچائی ہے:

داعشی خوارج اور صہیونی رژیم، اگرچہ ظاہری طور پر الگ ہیں، لیکن عملی طور پر قینچی کی دو دھاروں کی طرح ہیں جو اسلامی امت کو کاٹنے کے لیے ایک دوسرے کی مدد کر رہی ہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش؛ مشرقِ وسطیٰ کو غیر مستحکم کرنے منصوبہ
تبصرے و تحریرات

اگست 21, 2025
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے | اکیسویں قسط
علمی تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے | اکیسویں قسط

اپریل 30, 2025
داعش کے مالی ذرائع کی نوعیت!  چونتیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کے مالی ذرائع کی نوعیت! چونتیسویں قسط

جنوری 17, 2026
ناقابلِ یقین انقلاب؛ امریکا کا افغانستان میں عروج سے زوال تک کا سفر!
تبصرے و تحریرات

ناقابلِ یقین انقلاب؛ امریکا کا افغانستان میں عروج سے زوال تک کا سفر!

ستمبر 15, 2025
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! دوسری قسط

اپریل 26, 2025
اسلامي نظام کے فوائد! پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

اسلامي نظام کے فوائد! پہلی قسط

جون 23, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version