ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! بیالیسویں قسط

حارث عبیدہ

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!  بیالیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

سلطان محمد فاتح کا مغلوب عیسائیوں کے ساتھ سلوک:
جب سلطان محمد فاتح نے قسطنطنیہ فتح کیا تو وہ آیا صوفیہ کے گرجا گھر کی طرف گئے۔ وہاں بہت سے لوگ جمع تھے، ان میں پادری اور راہب بھی شامل تھے جو لوگوں کے سامنے دعائیں کر رہے تھے۔ جیسے ہی سلطان کلیسا میں داخل ہوئے، تمام عیسائی خوف زدہ ہوگئے۔ ایک راہب آگے بڑھا اور سلطان کے لیے دروازہ کھول دیا۔ سلطان نے اس سے کہا کہ لوگوں کو یہ پیغام پہنچا دے:
’’اطمینان رکھو، کسی قسم کا خوف نہ کرو، اطمینان سے اپنے گھروں کو لوٹ جاؤ۔‘‘

سلطان کے ان الفاظ کے بعد لوگ بہت خوش ہوئے۔ جو راہب چھپ گئے تھے وہ بھی باہر نکل آئے، اور ان میں سے بعض نے اسلام قبول کیا۔ اس کے بعد سلطان نے اعلان کیا:
’’آج سے یہ کلیسا مسجد ہے، آئندہ جمعے کی نماز یہاں ادا ہوگی اور اس کے لیے ضروری انتظامات کیے جائیں۔‘‘

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

اس اعلان کے بعد مزدوروں نے کلیسا کو مسجد میں تبدیل کرنے کا کام شروع کیا۔ دیواروں سے تصویریں اور صلیبی نشان ہٹا دیے گئے، جو تصاویر دیواروں پر بنی تھیں انہیں مٹا دیا گیا، خطیب کے لیے منبر تیار کیا گیا۔ کلیسا کو مسجد میں تبدیل کرنا اس لیے جائز تھا کہ شہر جنگ کے ذریعے فتح ہوا تھا اور اسلامی شریعت میں بھی اسی کا حکم ہے۔

سلطان محمد فاتح نے عیسائیوں کو مکمل مذہبی آزادی عطا کی۔ وہ بلا خوف و خطر اپنے مذہبی رسومات جاری رکھ سکتے تھے، اپنے مذہبی پیشواؤں کے انتخاب کا اختیار بھی انہیں دیا گیا۔ ان کے لیے ایک خاص جگہ مقرر کی گئی جہاں وہ اپنا مذہبی پیشوا منتخب کرسکیں۔ انہیں یہ حق بھی دیا گیا کہ اپنے مذہبی اصولوں کے مطابق اپنے خصوصی و سماجی معاملات حل کریں۔

سلطان نے اپنی سلطنت کے دیگر حصوں میں بھی یہی آزادی دی تھی۔ مذہبی پیشواؤں کو مکمل آزادی حاصل تھی اور عیسائیوں کے فیصلے ان کے مذہب کے مطابق کیے جاتے تھے۔ البتہ، ان تمام آزادیوں کے بدلے ان پر ٹیکس (جزیہ) مقرر کیا گیا تھا۔

سلطان محمد فاتح اور مغربی مؤرخین کی تحریفات:
عثمانی ترکوں کی تاریخ کے بارے میں انگریز مؤرخ ایڈورڈ سپرڈ نے کوشش کی کہ قسطنطنیہ کی فتح جیسے عظیم اسلامی واقعے کو مسخ کرے۔ اس نے تعصب اور کینہ کی بنیاد پر سلطان کے بارے میں ایسے بے بنیاد دعوے کیے جو حقیقت سے یکسر دور ہیں۔

اسی طرح، امریکن انسائیکلوپیڈیا (۱۹۸۰ء کا ایڈیشن) میں بھی یہ الزام عائد کیا گیا کہ سلطان محمد نے قسطنطنیہ کے مقبوضہ عیسائیوں کو غلام بنایا اور انہیں ایڈرنه (ایڈریانوپل) کے بازار میں فروخت کردیا۔ یہ دعویٰ بھی صلیبی روایتوں پر مبنی ہے، حالانکہ تاریخی حقیقت اس کے برعکس ہے۔ اصل تاریخ یہ بتاتی ہے کہ سلطان نے قسطنطنیہ کے لوگوں کے ساتھ شفقت، نرمی اور عزت کا سلوک کیا اور اپنے لشکر کو بھی تاکید کی کہ وہ عوام کے ساتھ بھلائی اور انسانیت کے ساتھ پیش آئیں۔

بہت سے قیدیوں نے فدیہ ادا کرکے رہائی حاصل کی، خصوصاً یونانی سرداروں اور مذہبی شخصیات نے۔ سلطان نے مذہبی حلقوں کا رخ کیا، ان کے خوف کو دور کیا اور یہ یقین دلایا کہ ان کے مذہبی عقائد، عبادت گاہیں اور اعتقادی معاملات محفوظ رہیں گے۔ سلطان نے خود ان سے کہا کہ وہ نیا بشپ منتخب کریں۔

عیسائیوں نے باہمی مشورے سے اجنادیوس کو اپنا بشپ منتخب کیا۔ انتخاب کے بعد پادریوں کا ایک بڑا وفد سلطان کے دربار میں حاضر ہوا۔ سلطان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا، عزت و اکرام دیا، ان کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا اور مختلف سیاسی و سماجی مسائل پر ان سے تبادلۂ خیال کیا۔

اس ملاقات کے بعد وہ بشپ اور مذہبی رہنما جو براہِ راست سلطان سے ملے تھے، ان کے دل میں عثمانی حکمرانوں اور مسلمانوں کے بارے میں مثبت خیالات پیدا ہوئے۔ انہیں یہ احساس ہوا کہ وہ ایک ایسے فرمانروا سے ملے ہیں جو پاکباز، صاحبِ ایمان، اعلیٰ انسانی قدروں کا حامل اور درد مند دل رکھنے والا شخص ہے۔

رومی (یونانی) عوام بھی سلطان کے طرزِ عمل سے نہایت متاثر ہوئے۔ انہیں بھی مکمل اور وسیع مذہبی آزادی عطا کی گئی۔ چند ہی دنوں کے بعد لوگ بغیر کسی خوف کے، پرامن اور پُر اعتماد فضا میں، پہلے کی طرح اپنی زندگی گزارنے لگے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خوارج قرآن کریم نہیں سمجھتے؛ چند مثالیں | پہلی قسط
خوارج العصر

مارچ 13, 2025
القاعدہ، فارن پاليسی اور افغانستان
تبصرے و تحریرات

القاعدہ، فارن پاليسی اور افغانستان

مارچ 26, 2024
پرانا کھیل، نئی حکمتِ عملی کے ساتھ؛ پاکستان میں مذہبی رہنماؤں کو کیوں نشانہ بنایا جا رہا ہے؟
تبصرے و تحریرات

پرانا کھیل، نئی حکمتِ عملی کے ساتھ؛ پاکستان میں مذہبی رہنماؤں کو کیوں نشانہ بنایا جا رہا ہے؟

مارچ 9, 2025
ہم اور وہ "حق و باطل”
جہادی تحریرات

ہم اور وہ "حق و باطل”

ستمبر 1, 2024
داعش زوال کے دہانے پر!
خوارج العصر

داعش زوال کے دہانے پر!

ستمبر 24, 2024
اسلامی روح سے عاری خلافت!  پانچویں قسط
تبصرے و تحریرات

اسلامی روح سے عاری خلافت! پانچویں قسط

جنوری 19, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version