اتوار, ستمبر 6, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پندرھویں قسط

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیرہویں قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش کے بعد امن؛ زلزلہ متاثرین کو بروقت امداد کی فراہمی!

احمدی

Share on FacebookShare on Twitter

چند روز پیشتر آنے والا تباہ کُن زلزلہ، جس نے افغانستان کے مشرقی صوبے، بالخصوص کنڑ کو لرزا دیا، حالیہ برسوں میں سب سے ہلاکت خیز قدرتی آفات میں شمار ہوتا ہے۔ اس غمناک سانحے نے ہمارے بہت سے ہم وطنوں کی جانیں لے لیں اور ہزاروں دیگر زخمی ہوئے، لیکن اس تباہی اور درد کے ساتھ ساتھ، قومی یکجہتی کی داستانیں اور امارتِ اسلامی کے مجاہدین کی بے لوث خدمت اور قربانی کے دلگداز مناظر سامنے آئے۔

زلزلے کے فوراً بعد، امارتِ اسلامی نے اپنے تمام تر وسائل اور صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے تیز اور منظم ردِعمل دکھایا۔ متعلقہ حکام کے حکم پر تمام سیکیورٹی، خدماتی، طبی، ٹرانسپورٹ اور خوراکی ٹیمیں متاثرہ علاقوں کی طرف روانہ کی گئیں۔ آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے کے اعلیٰ ذمہ داران خود، منظم ٹیموں اور ضروری سامان کے ساتھ متاثرہ مقامات پر پہنچے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

امریکی قبضے کے خاتمے کے بعد امارتِ اسلامی کی بڑی کامیابیوں میں سے ایک پورے ملک میں پائیدار امن قائم کرنا اور امن کے دشمنوں، خصوصاً داعش کو ختم کرنا ہے۔ ماضی میں یہ شرپسند گروہ اکثر انسانی امداد کو متاثرہ علاقوں تک پہنچنے سے روکتا تھا۔ وہ راستے بند کرتے، امدادی قافلوں پر حملے کرتے اور امدادی وسائل لوٹ لیتے۔

لیکن آج امارتِ اسلامی کی حاکمیت اور مکمل امن کی برکت سے، ملک کے کونے کونے سے، حتیٰ کہ دُور دراز صوبوں سے، بغیر کسی رکاوٹ کے امداد متاثرہ عوام تک پہنچ رہی ہے۔ اگرچہ زلزلے کی وجہ سے بعض متاثرہ علاقوں میں رابطے منقطع ہوچکے تھے، تاہم امدادی ٹیمیں کوشاں رہیں کہ مکمل تحفظ کے ساتھ اور داعش کے خطرات سے بے نیاز، دور افتادہ علاقوں تک رسائی حاصل کریں۔

امن وامان برقرار رکھنے کے حوالے سے یہ نمایاں کامیابی امارتِ اسلامی کے سیکیورٹی دستوں کی مسلسل جدوجہد کا نتیجہ ہے، جنہوں نے اپنی قربانیوں سے ملک کو داعش کی دہشت گردانہ سازشوں سے پاک کر دیا۔

مشرقی افغانستان میں حالیہ سانحے کے انتظامی تجربے نے یہ واضح کیا کہ امارتِ اسلامی کی مساعی سے قائم پائیدار امن نہ صرف سکون اور ترقی کی راہ ہموار کرتا ہے بلکہ بحران کے وقت مؤثر انسانی خدمات کی فراہمی کو بھی ممکن بناتا ہے۔ آج ملک کے اندر ہر قسم کی امداد بنا کسی دہشت و خوف کے ضرورت مندوں تک پہنچ رہی ہے، اور یہ خود اس نظام کی قوت و وقار کی جھلک ہے جس نے پورے ملک میں امن قائم کرنے میں کامیابی پائی ہے۔

امارتِ اسلامی کے مجاہدین کی ان قربانیوں اور مسلسل خدمات نے نہ صرف ہزاروں ہم وطنوں کی زندگیاں بچائیں بلکہ عوام کا حکومت پر اعتماد بھی بڑھ گیا اور امن کے ذریعے سکون اور ترقی میں ان کے کردار کو واضح طور پر ظاہر کر دیا۔ اس قدرتی آفت کے انتظامی امور میں امارت کی کامیاب کارکردگی ایک ذمہ دار اور مہربان حکمرانی کی مثال بن چکی ہے جو واقعی قابلِ ستائش ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش کی خراسان شاخ! پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کی خراسان شاخ! پہلی قسط

مئی 17, 2025
مسلمانانِ عالم کے ساتھ داعش کا تعامل اور قرآنی رہنمائی
خوارج العصر

مسلمانانِ عالم کے ساتھ داعش کا تعامل اور قرآنی رہنمائی

اپریل 1, 2024
طالبان کی کامیاب پالیسی اور پاکستان کی پریشانی
سیاسی تحریرات

طالبان کی کامیاب پالیسی اور پاکستان کی پریشانی

اپریل 2, 2024
پاکستان میں بندوق کی سیاست اور پائیدار امن کا خواب: خیبر پختونخوا کا اسٹریٹیجک بحران
تبصرے و تحریرات

پاکستان میں بندوق کی سیاست اور پائیدار امن کا خواب: خیبر پختونخوا کا اسٹریٹیجک بحران

جون 10, 2026
بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر
ابطالِ امت

بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

جولائی 23, 2026
علماء کا جرم کیا ہے؟ پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

علماء کا جرم کیا ہے؟ پہلی قسط

مئی 10, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    ستمبر 6, 2026
    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    ستمبر 6, 2026
    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    ستمبر 5, 2026
    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    ستمبر 5, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist