جمعرات, اپریل 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک! گیارہویں قسط

احسان ساجدی

داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک!  گیارہویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

خونریز اتحاد؛ اسلامی وحدت کے دعوؤں کی روشنی میں داعش کے فرقہ وارانہ انحرافات کا تجزیہ
گذشتہ بحث کا تسلسل:
اسلام میں فقہی اختلافات ہمیشہ سے موجود رہے ہیں اور یہ دین کی وسعت اور لچک کی علامت ہیں۔ اسلام نے تمام فقہی مذاہب اور فروعی اختلافات کی اجازت دی ہے اور مسلمانوں سے یہ تقاضا کیا ہے کہ وہ فروعی اختلافات کے باودجود باہمی احترام ساتھ مل جل کر زندگی گزاریں۔ لیکن داعش نے ان اختلافات کو تکفیر، قتل و غارت اور ظلم کے لیے بہانے کے طور پر استعمال کیا۔

اسلام نے ’’اجماع‘‘ اور ’’اجتہاد‘‘ کو اختلافات کے حل کے ذرائع کے طور پر متعارف کرایا ہے، مگر داعش نے ان دونوں اصولوں کو رد کر کے خود کو دین کے بارے میں واحد فیصلہ کن مقتدر کے طور پر پیش کیا۔ یہ رویہ اس اسلامی روح سے مکمل انحراف ہے جس نے ہمیشہ اس اصول پر زور دیا ہے کہ: ’’الشُّرَعَاءُ إِخْوَةٌ فِي الدِّينِ‘‘ (تمام مذاہب کے پیروکار دین میں بھائی ہیں)۔

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

اس جماعت اور اس کے پیروکاروں نے قرآنِ عظیم کی ان آیات کو جو اتحاد کی تعلیم دیتی ہیں، اپنے گمراہ کن مقاصد کے لیے غلط استعمال کیا۔ انہوں نے آیتِ کریمہ:
’’وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا‘‘
ترجمہ: اللہ کی رسی کو سب مل کر مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ نہ ڈالو۔
کو ہر قسم کے اختلاف کو کچلنے کا بہانہ بنایا۔

حالانکہ عظیم اسلامی مفسرین، بالخصوص امام فخرالدین رازی رحمہ اللہ، ہمیشہ اس بات پر زور دیتے رہے ہیں کہ ’’وحدت‘‘ کا مطلب ایک ہی فکر یا ایک ہی فقہی رائے اختیار کرنا نہیں ہے، بلکہ اس کا مطلب اختلافات کے باوجود پرامن بقائے باہمی ہے۔ داعش نے اس مفہوم کو سراسر مسخ کر دیا۔

ان کے اس انحرافی رویے نے نہ صرف اسلام کو مغربی دنیا کے سامنے مسخ شدہ اور بدصورت بنا کر پیش کیا ہے بلکہ بے شمار سادہ لوح مسلمانوں کو بھی اسلام کے بارے میں شک اور بدگمانی میں مبتلا کر دیا ہے۔

یہ امر قابلِ ذکر ہے کہ داعش اپنے پروپیگنڈے میں مسلسل ’’اسلامی خلافت‘‘ اور ’’اسلامی امت کے دشمنوں‘‘ کا ذکر کرتی رہی، مگر عملی طور پر اس نے سب سے زیادہ خونِ مسلم کو بہایا۔ بین الاقوامی اداروں کی جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، اس گروہ کے 80 فیصد سے زائد شکار خود مسلمان تھے۔ حالانکہ اسلامی تاریخ میں، خانہ جنگیوں کے دوران بھی مسلمانوں کی جان کی حرمت ہمیشہ ملحوظ رکھی گئی ہے۔ لیکن داعش نے ان اصولوں کو یکسر پامال کیا اور سطحی تاویلات کی آڑ میں معصوم مسلمانوں کی جان لینا معمول بنا لیا۔

سماجی سطح پر، داعش کی تکفیری جماعت نے مختلف قومیتوں اور مذاہب کے درمیان تقسیم پیدا کر کے معاشرے میں تفرقے کا بیج بویا۔ انہوں نے بین المذاہب شادیوں پر پابندی لگائی، سماجی روابط کو محدود کیا، اور بعض علاقوں میں مختلف فرقوں کے لیے علیحدہ مقامات تک قائم کیے۔ حالانکہ اسلام مختلف تہذیبوں اور قومیتوں کے یکجا ہونے کا خیر مقدم کرتا ہے۔

ان پالیسیوں کا نتیجہ یہ نکلا کہ مسلمانوں کے درمیان بداعتمادی اور خوف کی فضا پیدا ہوئی۔ بے شمار خاندان اس خوف سے کہ کہیں ارتداد کا الزام نہ لگ جائے، اپنے پڑوسیوں سے گفتگو کرنے سے بھی کترانے لگے۔ یہ صورتحال اس مثالی اسلامی معاشرے کی تصویر کے بالکل برعکس ہے، جو محبت اور اخوت پر استوار ہے۔

اس سارے منظرنامے کا تجزیہ واضح کرتا ہے کہ داعش اور اس سے منسلک گروہوں نے نہ صرف امتِ مسلمہ کے اتحاد کے لیے کوئی خدمت انجام نہیں دی بلکہ تفرقہ پیدا کر کے اسلام دشمن قوتوں کی مداخلت کے دروازے کھول دیے۔ داعش نے اسلام کو تحریف کا شکار بنایا اور تکفیر، تشدد اور خوف جیسے ہتھیاروں کے ذریعے اسلامی معاشرے کو اندر سے کمزور کیا۔

اصل نکتہ یہ ہے کہ آج ہمیں سب سے بڑھ کر اس امر کی ضرورت ہے کہ قرآنِ عظیم اور سیرتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں اسلامی وحدت کے حقیقی مفہوم کو ازسرِنو متعارف کروایا جائے۔ وہ وحدت جو یکساں فکر یا رائے رکھنے کا نام نہیں، بلکہ باہمی احترام اور پرامن بقائے باہمی کا دوسرا نام ہے۔ کیونکہ اسلام عدل، رحمت اور اخوت کا دین ہے، نہ کہ وہ تشدد، تکفیر اور تفرقہ جو داعش نے پیدا کیا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک! چودھویں قسط
تبصرے و تحریرات

دسمبر 4, 2025
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!  اٹھائیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! اٹھائیسویں قسط

مئی 22, 2025
داعش نے ظلم، جبر اور قتل و غارت کے علاوہ کیا کیا؟
خوارج العصر

داعش نے ظلم، جبر اور قتل و غارت کے علاوہ کیا کیا؟

نومبر 6, 2024
تزکیۂ نفس کے لیے روزے کے ۳۰ دروس دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

تزکیۂ نفس کے لیے روزے کے ۳۰ دروس دوسری قسط

فروری 21, 2026
فکری استعمار اور اس کے اثر و رسوخ کے طریقے | دوسری قسط
علمی تحریرات

فکری استعمار اور اس کے اثر و رسوخ کے طریقے | دوسری قسط

ستمبر 18, 2024
افغانستان میں خانہ جنگی ختم کرنے والا رہنما
ابطالِ امت

افغانستان میں خانہ جنگی ختم کرنے والا رہنما

اپریل 24, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version