جمعرات, اپریل 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

پاکستان تباہی کے دہانے پر! پہلی قسط

اقبال حمزه

پاکستان تباہی کے دہانے پر!   پہلی قسط
Share on FacebookShare on Twitter

ہر ملک اور حکومت کی بقا اور مستقبل اس ملک کی سیاسی پالیسیوں، حکمت عملیوں اور سٹریٹجیوں سے وابستہ ہوتا ہے۔ دنیا میں ممالک ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں۔ کچھ ممالک مذہبی، قومی اور فکری حکمت عملیوں پر مبنی ہوتے ہیں، جبکہ کچھ دیگر بڑی طاقتوں کی مفادات اور مقاصد کے لیے اس طرح بنائے جاتے ہیں کہ عوام کے لیے فطری طور پر کوئی محرک نہیں ہوتا، بلکہ بڑی طاقتوں کی جانب سے پروپیگنڈے کے ذریعے ایک محرک ان کے ذہن میں پیوست کر دیا جاتا ہے۔

پاکستانی موجودہ نظام کے خاتمے کے لیے واضح آثار موجود ہیں، جن میں سے کچھ کو تفصیل سے ذیل میں ذکر کرتا ہوں:

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

اول: پاکستان کی سیاسی عدم استحکام

اگر پاکستان کے موجودہ حالات پر غور کریں تو واضح ہوتا ہے کہ پاکستان کے عوام، حکومت اور سیاسی جماعتیں اب پہلے کی طرح اتحاد کی مشترکہ بنیاد نہیں رکھتیں۔ بیس سال پہلے، پاکستان میں تقریباً ہر شہری دو نعرے لگاتا تھا:
ایک "سب سے پہلے پاکستان” اور دوسرا "پاک فوج زندہ باد”۔

اس وقت کسی کی ہمت نہ ہوتی تھی کہ فوج پر معمولی تنقید بھی کرے۔ موجودہ دور میں پاکستانی فوج عوام اور لوگوں کے ذہنوں میں پہلے کی طرح تقدس نہیں رکھتی، بلکہ لاکھوں افراد نے اس کے خلاف ہتھیار اٹھا لیے ہیں اور تقریباً ہر دوسرے پاکستانی کی رائے یہ ہے کہ پاکستان کا سب سے کرپٹ اور مفاد پرست ٹولہ موجودہ فوجی جرنیل ہیں۔

اب ہر پاکستانی جانتا ہے کہ مغرب میں سب سے مہنگے جزیرے اور مہنگے ہوٹل فوجی جرنیلوں کی ذاتی ملکیت ہیں اور اکثریت عوام فوج کے ذاتی مفادات کے لیے قربانی کا بکرا نہیں بننا چاہتی۔ قوم کا شعور جاگ چکا ہے، وہ جانتی ہے کہ "سب سے پہلے پاکستان” کا نعرہ صرف پاکستانی جرنیلوں کے ذاتی کاروبار کی بقا کے لیے لگایا جاتا ہے۔

اسی طرح، پاکستانی سیاسی جماعتیں اب پہلے کی طرح فوج کے اثر و رسوخ میں نہیں ہیں۔ ہر سیاسی جماعت اب سوچتی ہے کہ اسے ایک آزاد سیاسی لائن اپنانا چاہیے، اور فوجی جرنیل بھی قوم کو ہر غیر قانونی عمل کے مقابلے میں جواب دہ ہوں۔

پاکستانی عوام اتنا بیدار ہو چکے ہیں کہ نہ پروپیگنڈے کے نعروں سے دھوکہ کھاتے ہیں اور نہ اب پاکستانی فوج کے خوف، استبداد اور ظلم کی پالیسیوں کے زیر اثر آتے ہیں۔ صرف پاکستانی فوج نے لاکھوں نوجوان خیبر پختونخوا سے، اور اسی طرح لاکھوں عوام بلوچستان سے جیلوں میں رکھے ہوئے ہیں، مگر اس کے بجائے کہ لوگ خوفزدہ ہوں، مزید مزاحمت کر رہے ہیں اور روز بروز بڑھ رہے ہیں۔

پاکستانی فوج کی اصلیت قوم پر اس وقت مزید واضح ہوئی جب اس نے عمران خان کی حکومت کو امریکہ کے اشارے پر گرا دیا۔ لوگوں کو پتہ چلا کہ یہ فوج قوم کی بجائے امریکہ کے مفادات کی محافظ ہے۔ فی الحال پاکستانی فوج نے عمران خان کی جماعت، جس کے کروڑوں حامی ہیں، ختم کر دی ہے اور جماعت کے زیادہ تر قائدین کو قید کر رکھا ہے۔ اسی طرح پنجاب کی سب سے طاقتور جماعت "تحریک لبیک پاکستان” کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔

بلوچستان صوبے میں، جہاں پہلے سے فوج کی گہری جڑیں نہ تھیں اور اکثریت عوام فوج کے ارادوں پر شک کرتی تھی، اب آزادی کا خیال اور عزم بہت مضبوط نظر آتا ہے۔

خلاصہ یہ کہ پاکستانی نظام جسے فوجی ادارے کے ذریعے برقرار رکھا جا رہا تھا، تین صوبوں ــ بلوچستان، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں عوام کی فوج کے خلاف نفرت عروج پر پہنچ چکی ہے اور ان صوبوں کے لوگ فوج کے فکری استعمار سے آزاد ہو چکے ہیں۔ ایک نظام کا زوال اس وقت ناگزیر ہو جاتا ہے جب اس کے لوگ فکری استعمار سے نجات پا لیں اور سمجھیں کہ نظام کے نعرے محض پروپیگنڈہ اور چند محدود افراد کے ذاتی مفادات کے لیے ہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

مسلمان کی ذمہ داری؛ نیکی کا حکم اور برائی سے ممانعت!
سیاسی تحریرات

اگست 27, 2024
امن؛ تمام خوش بختیوں کا سرچشمہ | پہلی قسط
تجزیاتی تحریرات

امن؛ تمام خوش بختیوں کا سرچشمہ | پہلی قسط

فروری 1, 2025
افغانستان کے کہساروں سے تاریخ کے زریں اوراق تک!
تبصرے و تحریرات

افغانستان کے کہساروں سے تاریخ کے زریں اوراق تک!

اپریل 24, 2025
داعشی خوارج: باطل گروہوں کے سرغنہ
خوارج العصر

داعشی خوارج: باطل گروہوں کے سرغنہ

اکتوبر 2, 2024
داعش زوال کے دہانے پر!
خوارج العصر

داعش زوال کے دہانے پر!

ستمبر 24, 2024
افغانستان: مکمل امن وآشتی کی سرزمین!
سیاسی تحریرات

افغانستان: مکمل امن وآشتی کی سرزمین!

ستمبر 23, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version