اتوار, ستمبر 6, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پندرھویں قسط

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیرہویں قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

ظلمتوں کا سایہ! پانچویں قسط

حارث مایار

ظلمتوں کا سایہ! پانچویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

داعش کا حکومتی نظام

معاصر دنیا میں، ایک جائز حکومتی نظام کی تشکیل کے لیے ان اصولوں اور ڈھانچوں کی پابندی ضروری ہے جو عوام اور معاشرے کی طرف سے تسلیم شدہ ہوں۔ حتیٰ کہ انسانی حکومتیں، جو اسلامی نقطہ نظر سے نامکمل سمجھی جاتی ہیں، ملک کے امور کے انتظام کے لیے ایک منظم اورانتطامی ڈھانچہ رکھتی ہیں۔ یہ حکومتیں تسلیم شدہ قوانین، نگرانی کرنے والی اداروں اور احتساب کے نظاموں پر مبنی ہوتی ہیں۔ اس کے برعکس، اسلامی نظام، جو الٰہی اصل رکھتا ہے، حکومت داری کا سب سے مکمل ماڈل پیش کرتا ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

اسلام میں حکومت کا بنیادی نمونہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی پر مبنی ہے، جنہوں نے تئیس سالوں میں ایک بے مثال تہذیب قائم کی۔ اس قسم کا نظام خلفائے راشدین کے دور میں جاری رہا اور خوشحالی کی انتہا کو پہنچا۔ اس نظام کی اہم خصوصیات میں وسیع پیمانے پر انصاف، مشورہ اور شورائی نظام، حکمرانوں کا احتساب، رعایا کے حقوق کا احترام اور عوامی فلاح و بہبود کی فراہمی شامل تھیں۔ یہ وہ خصوصیات تھیں جنہوں نے دوست اور دشمن دونوں کو حیران کر دیا۔

مگر داعش، اسلامی خلافت کی بحالی کی اپنی جھوٹی دعویداری کے ساتھ، درحقیقت حکومت داری کا ایک تاریک سایہ پیش کر رہی ہے اور کرتی رہی ہے۔ مذہبی تصورات کا ناجائز فائدہ اٹھا کر اور اسلامی تاریخ کی تحریف کر کے، اس گروہ نے اسلامی ریاست کے نام پر ایک ایسا ڈھانچہ قائم کرنے کی کوشش کی جو جائز حکومتی نظام کی کم سے کم خصوصیات تک نہیں رکھتا۔

داعش کا جعلی حکومتی نظام، جسے اس نے خلافت پر مبنی اسلامی ریاست کے طور پر پیش کیا، درحقیقت تین خطرناک ستونوں پر کھڑا تھا: جبر اور منظم تشدد، مذہبی تصورات کی جان بوجھ کر تحریف اور بظاہر مشروعیت۔

داعش نے اسلامی عدالتوں اور پولیس جیسے سرکاری اداروں کی تشکیل کر کے خود کو جائز حکومت دکھانے کی کوشش کی۔ مگر عملی طور پر، یہ ادارے مخالفین کو کچلنے، اسلام کی تحریف کرنے اور جرائم کو جواز فراہم کرنے کے آلے کے طور پر استعمال ہوتے تھے۔ مثال کے طور پر، داعش کی نام نہاد اسلامی عدالتوں نے موت کی سزائیں جاری کیں اور مخالفین کو تشدد کا نشانہ بنایا بغیر اس کے کہ سب سے بنیادی اسلامی عدالتی معیاروں کی بھی پاسداری کی جائے۔

وہ حکومت جس کا داعش نے دعویٰ کیا، نہ صرف حکومت داری کے عالمی معیاروں سے ٹکراتی تھی، بلکہ خلفائے راشدین کے نظام سے اس کی کوئی مماثلت بھی نہیں تھی۔ جبکہ خلفائے راشدین کا نظام انصاف، مشورے، اور عوام کی رضا مندی اور قبولیت پر مبنی تھا اور احتساب کا پابند تھا، داعش کے رہنما زور اور جبر کے ذریعے اقتدار میں آئے اور صرف اپنے اور اپنے آقاؤں کے مفادات کا ہی سوچتے تھے۔

خلافت کی بحالی کے دعوے کے ساتھ، یہ تکفیری گروہ درحقیقت اسلامی نظام کے پرنور تصور کو خراب کرنے کا ارادہ رکھتا تھا۔ داعش کے حکومتی نظام میں کوئی مذہبی مشروعیت، عوامی قبولیت اور عملی کارکردگی نہیں تھی۔ یہ ڈھانچہ ایک حقیقی حکومت نہیں تھا، بلکہ ایک خطرناک خواب تھا جس کا واحد مقصد نوجوانوں کو دھوکہ دینا اور ناجائز مقاصد کو آگے بڑھانا تھا۔

اس نظام کا جائزہ لینے سے ظاہر ہوتا ہے کہ کس طرح مذہبی تصورات کو ظالمانہ ڈھانچے کی تشکیل کے لیے تحریف کیا جا سکتا ہے۔ ایک ایسا ڈھانچہ جو نہ صرف اسلام کو نقصان پہنچاتا ہے، بلکہ علاقے اور دنیا کے استحکام کو بھی خطرے میں ڈالتا ہے۔ یہ مضمون آئندہ مضامین میں اس انسانیت دشمن نظام کی مزید تحقیق کے لیے ایک عمومی ڈھانچہ فراہم کرتا ہے۔ تاکہ یہ دکھایا جا سکے کہ یہ غیر قانونی اور بے بنیاد ڈھانچہ آخر کار اب ناکامی سے دوچار ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

اربکیوں کے ذریعے قومی تنازعات کو ہوا دینے میں پاکستان کا کردار
تبصرے و تحریرات

اگست 3, 2026
پاکستان کے بزدلانہ اقدامات کے مقابلے میں افغانستان کی غیر جانبدارانہ سیاست
سیاسی تحریرات

پاکستان کے بزدلانہ اقدامات کے مقابلے میں افغانستان کی غیر جانبدارانہ سیاست

دسمبر 29, 2024
خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک!  گیارہویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک! گیارہویں قسط

دسمبر 18, 2025
وادیٔ تیراہ میں فوجی آپریشن: جبر ظلم اور طاقت کی سیاست!
تبصرے و تحریرات

وادیٔ تیراہ میں فوجی آپریشن: جبر ظلم اور طاقت کی سیاست!

جنوری 31, 2026
افغان سیکیورٹی فورسز داعش کے مقابلے میں!
خوارج العصر

افغان سیکیورٹی فورسز داعش کے مقابلے میں!

ستمبر 10, 2024
اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!
تبصرے و تحریرات

اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

ستمبر 5, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    ستمبر 6, 2026
    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    ستمبر 6, 2026
    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    ستمبر 5, 2026
    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    ستمبر 5, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist