جمعرات, اکتوبر 22, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا: پاکستانی نااہلی کے سائے میں داعش کی خفیہ جنت!

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے پوشیدہ اور ظاہری پہلو

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول ابطالِ امت

ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

عبد الله

ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز
Share on FacebookShare on Twitter

ایسے دور میں جب ظلم اور ناانصافی نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور کفار کے ظالمانہ اور غیر انسانی قوانین ہر چیز پر سایہ فگن ہیں، ہم پوری دنیا میں انہی جھوٹے حکمرانوں اور عالمی اداروں کے ہاتھوں بے شمار مظالم، قتل و غارت اور دہشت کے مناظر دیکھ رہے ہیں۔

برسوں سے امت مسلمہ، بالخصوص فلسطین کے مظلوم عوام، جبر، تشدد اور اذیت کے سائے میں زندگی گزار رہے ہیں۔ ہزاروں بچے، خواتین اور عام مسلمان نہایت وحشیانہ اور ظالمانہ طریقے سے شہید کیے گئے، اور ان پر ہر قسم کے تشدد اور عذاب آزمائے گئے۔ وہ ادارے جو انسانی حقوق کے دعوے دار ہیں، محض تماشائی بنے رہے۔ یوں ان کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہو گیا، ایسے حقوق جو صرف انہی کے لیے ہیں، مسلمانوں کے لیے نہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

لیکن امت میں ایسے لوگ بھی موجود ہیں جنہوں نے اسلام، سرزمین، عزت اور ناموس کے دفاع کی راہ میں برسوں سے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا۔ گزشتہ برسوں میں حماس کے مجاہدین نے نہ صرف اصل مجرموں اور تاریخ کے جلادوں کے سامنے ڈٹ کر ان کا مقابلہ کیا، بلکہ مسلمانوں کی عزت و وقار کی حفاظت بھی کی، امت کی نمائندگی کرتے ہوئے غزہ کے مظلوم عوام کا دفاع کیا اور ظالم صہیونی رجیم کو کاری ضرب لگائی۔

ان مجاہدین میں ایک عظیم آواز، شہیدِ امت حذیفہ الکحلوت المعروف ابوعبیدہ تقبله الله تھے، جو حماس کے ترجمان اور مظلوم عوام کی فریاد کی علامت سمجھے جاتے تھے۔ وہ محض ایک ترجمان نہیں تھے، بلکہ ایک ایسی آواز تھے جو غزہ کی تاریک راتوں سے غم، استقامت اور درد کی داستانیں دنیا تک پہنچاتی تھی۔ وہ ان ماؤں کی چیخیں، ان بچوں کی بے بسی اور ان باپوں کا خوف بیان کرتے تھے جو ہر صبح موت کا سامنا کرتے تھے۔

انہوں نے دین اور امت کے سامنے اپنی ذمہ داری ادا کی، اور اسی ایمان اور وفاداری کی نشانی یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ جل جلالہٗ نے انہیں شہادت کی عظیم نعمت سے نوازا۔ بلا شبہ یہ جدائی اس تھکی ہوئی امت کا غم ہے، وہ امت جو برسوں سے امید اور تکالیف کے درمیان اللہ کی رحمت کی منتظر ہے۔

ابوعبیدہ تقبله الله صرف ایک عسکری شخصیت نہیں تھے، بلکہ وہ ایک پیغام تھے، ایسا پیغام جو مزاحمت، وقار، صبر اور یقین کی داستان سناتا تھا۔ ان کے الفاظ ایمان کی خوشبو رکھتے تھے اور ان کے جملے صبر کی آیات اور نصرت کے وعدوں سے جڑے ہوئے تھے۔ ان کی ہر بات اس حقیقت کو تازہ کرتی تھی کہ امت آج بھی زندہ ہے، اگرچہ زخمی اور تنہا ہے، مگر نہ اپنے موقف سے پیچھے ہٹتی ہے اور نہ اپنے ایمان سے دستبردار ہوتی ہے۔

جیسا کہ وہ گہرے الفاظ کہے گئے تھے:

> “أنتم خصومُنا أمامَ الله عزوجل”

آج یہ الفاظ ہر مسلمان کے ذہن میں گونج رہے ہیں اور اس کا ضمیر خود کو ملامت کر رہا ہے۔

شہید ابوعبیدہ تقبله الله اسلام کے محافظ تھے، نعروں میں نہیں، بلکہ تکلیفیں سہنے، اصولوں پر ثابت قدم رہنے اور اپنے عہد کی وفاداری میں۔ شہادت نے ان کی آواز کو خاموش نہیں کیا، بلکہ بیدار ضمیروں میں ہزاروں آوازیں پیدا کر دیں۔

ان کا خون اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ عدل کا راستہ موت سے بند نہیں ہوتا اور حق کی آواز کبھی خاموش نہیں ہوتی، بلکہ اور زیادہ مضبوط ہو جاتی ہے:

> «إن قُتل زید فجعفر، وإن قُتل جعفر فعبدالله بن رواحة»
> “اگر زید قتل ہو جائیں تو جعفر موجود ہیں، اور اگر جعفر قتل ہو جائیں تو عبداللہ بن رواحہ موجود ہیں۔”

آج امت نے اپنا ایک بیٹا کھو دیا ہے، لیکن اس نے امت کے لیے وہ راستہ چھوڑ دیا ہے جو ایمان، صبر اور بصیرت کی روشنی میں آگے بڑھتا رہے گا۔ ابوعبیدہ تقبله الله، جن کا چہرہ چھپا ہوا تھا مگر روح روشن تھی، ہمیں یہ سبق دے گئے کہ عزت استقامت میں ہے اور وقار عدمِ تسلیم میں۔

اگرچہ ہم سب مسلمان فلسطین کے مظلوم عوام کے سامنے خود کو ذمہ دار سمجھتے ہیں، لیکن ہم اپنے دلوں میں اس عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ ایسی نسل کی تربیت کریں گے جو عزت، غیرت اور ثابت قدمی کے ورثے کو زندہ رکھے گی، اور غزہ کے شہداء کی یاد کبھی فراموش نہیں کی جائے گی، ان شاء اللہ۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

مولوی عبد الحق حقانی (نعمان) شہید تقبل اللہ
ابطالِ امت

اپریل 30, 2024
شہید نصیب الرحمن ’’انتظار‘‘ تقبله اللہ کی زندگی اور خدمات کا ایک مختصر جائزہ!
ابطالِ امت

شہید نصیب الرحمن ’’انتظار‘‘ تقبله اللہ کی زندگی اور خدمات کا ایک مختصر جائزہ!

اپریل 29, 2025
ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!
ابطالِ امت

ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

دسمبر 30, 2025
امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح
ابطالِ امت

امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

اپریل 29, 2024
عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!
ابطالِ امت

عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

مئی 19, 2026
شہید محمد عمر زندانی (تقبلہ اللہ)
ابطالِ امت

شہید محمد عمر زندانی (تقبلہ اللہ)

اگست 28, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    اکتوبر 21, 2026
    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    اکتوبر 21, 2026
    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    اکتوبر 20, 2026
    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    اکتوبر 20, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    اکتوبر 11, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist