جمعہ, جون 19, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! آٹھویں قسط

    اطاعت اور اتحاد؛ امارتِ اسلامیہ کے استحکام اور کامیابی کے ستون

    خوارج؛ مسلمانوں کی جماعت سے الگ ہونے والا پہلا گمراہ فرقہ

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! تیرہویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! دوسری قسط

    خوارج کے جانشین! دوسری قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

پاکستان میں داعش کی تربیت کا معمہ مزید واضح ہوگیا!

سيف الدين وزيروال

پاکستان میں داعش کی تربیت کا معمہ مزید واضح ہوگیا!
Share on FacebookShare on Twitter

باخبر سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، پشاور میں زلمی بدخشی کے نام سے وہ اہم داعشی ہلاک ہوا ہے جس نے گذشتہ سال ۲۰۲۵ء ماہ فروری کی ۱۱ تاریخ کو قندوز شہر کے مرکز میں کابل بینک کی برانچ پر خودکش حملے کی منصوبہ بندی کی تھی۔ وہ نہ صرف اس حملے کا منصوبہ ساز تھا بلکہ داعش خراسان شاخ کا اہم آپریشنل منصوبہ ساز بھی تھا اور داعش خراسان شاخ کے نام نہاد رہنما شهاب المهاجر کے قریبی ساتھیوں میں شمار کیا جاتا تھا۔ اس واقعے کے بعد امارتِ اسلامی افغانستان کے انٹیلی جنس اداروں کی نگرانی سے بچنے کے لیے وہ پاکستان کے خیبرپختونخواہ صوبے فرار ہوگیا تھا۔

یہ واقعہ خود ان رپورٹس کی تصدیق ہے جن پر کئی باخبر ذرائع کافی عرصے سے زور دیتے رہے ہیں کہ داعش کی تبلیغاتی اور عسکری قیادت افغانستان سے فرار کے بعد پاکستان کی قبائلی علاقوں میں پناہ لے چکی ہے۔ اس سے قبل بھی کئی دیگر واقعات اس بات کی تصدیق کے لیے کافی تھے کہ داعش خراسان کے اہم افراد زیادہ تر پاکستان کے قبائلی علاقوں میں مقیم ہیں اور وہاں اپنے آپریشنز انجام دے رہے ہیں، جن میں کئی بار نامعلوم افراد کی جانب سے انہیں ہدف بنانے کی اطلاعات بھی سامنے آئی تھیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! آٹھویں قسط

اطاعت اور اتحاد؛ امارتِ اسلامیہ کے استحکام اور کامیابی کے ستون

خوارج؛ مسلمانوں کی جماعت سے الگ ہونے والا پہلا گمراہ فرقہ

خیبر پختونخوا کے علاقے تیراہ، توردرہ، اورکزئی اور شلمان طویل عرصے سے داعش کے لیے محفوظ پناہ گاہوں کے طور پر زیرِ ذکر آتے رہے ہیں۔ یہ وہ علاقے سمجھے جاتے ہیں جو پاکستان کے سکیورٹی اداروں کے اثر و رسوخ اور اسٹریٹجک حکمتِ عملی کے دائرے میں آتے ہیں۔

اسی بنا پر بہت سے تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ داعش کوئی مکمل طور پر خودمختار اور آزاد تنظیم نہیں، بلکہ پاکستان کی خفیہ چالوں میں استعمال ہونے والا ایک پراکسی نیٹ ورک بن چکی ہے۔ ان کے مطابق افغانستان، خطے بلکہ دنیا میں بدامنی کو برقرار رکھنے کے لیے ایسی تنظیموں کا وجود ایک بڑے خطرے اور دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ بتائی جاتی ہے کہ پاکستان کے فوجی رجیم کے بعض حلقے داعش کے رہنماؤں کے لیے محفوظ پناہ گاہیں فراہم کرتے ہیں، جہاں سے وہ اپنی سرگرمیوں کو منظم کرتے ہیں۔

زلمی بدخشی کا واقعہ بھی اسی معما کی ایک اور کڑی دکھائی دیتا ہے۔ وہ افغانستان سے فرار ہونے کے بعد سیدھا خیبر پختونخوا کے انہی علاقوں میں پہنچ گیا تھا، جنہیں داعش کے دوبارہ منظم ہونے کے مراکز کے طور پر بیان کیا جاتا ہے۔ یہ صورتِ حال اس احتمال کو مزید تقویت دیتی ہے کہ داعش خراسان محض چند باغی افراد کا اتفاقی ڈھانچہ نہیں، بلکہ ایک وسیع نیٹ ورک کا حصہ ہے جسے پاکستان میں تربیت، مالی معاونت اور محفوظ ٹھکانے حاصل ہیں۔

ایک اور اہم نکتہ یہ ہے کہ داعش کو مالی اور سیاسی پشت پناہی فراہم کرنے والے بعض ممالک خطے کی فضا کو جان بوجھ کر بدامنی کی لپیٹ میں رکھنا چاہتے ہیں، تاکہ داعش جیسی دہشت گرد تنظیموں کی کارروائیوں کی راہ میں کوئی رکاوٹ پیدا نہ ہو۔ یہی صورتِ حال بعض محققین کو اس نتیجے تک پہنچاتی ہے کہ داعش دراصل ایک پراکسی گروہ کی حیثیت اختیار کرچکی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ یہ کوئی نئی بات نہیں کہ بعض ریاستیں اپنی اسٹریٹجک ترجیحات کے حصول کے لیے پراکسی مسلح گروہوں کو استعمال کرتی رہی ہیں۔

مجموعی طور پر دیکھا جائے تو پشاور کا واقعہ محض ایک منصوبہ ساز کی ہلاکت کی خبر نہیں، بلکہ اس بڑے معما کی ایک کڑی ہے جو داعش خراسان کے اصل سرپرستوں اور اس کی سرگرمیوں کے جغرافیے کے بارے میں سوالات کو جنم دیتی ہے۔ جب تک دہشت گرد نیٹ ورکس کی مالی معاونت، تربیت اور محفوظ پناہ گاہوں کے اصل منابع کا خاتمہ نہیں کیا جاتا، اس وقت تک ایسی تنظیموں کا مکمل خاتمہ ایک مشکل امر ہی رہے گا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش اسلام کے عروج میں آخری رکاوٹ
خوارج العصر

داعش اسلام کے عروج میں آخری رکاوٹ

نومبر 5, 2024
خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے!چھیاسٹھویں قسط
تبصرے و تحریرات

فروری 11, 2026
غزہ کے مظلوموں کی فریاد کیوں نہیں سنی جاتی؟
جہادی تحریرات

غزہ کے مظلوموں کی فریاد کیوں نہیں سنی جاتی؟

اگست 12, 2024
فتنۂ داعش: غفلت اور ناانصافی کا نتیجہ
تبصرے و تحریرات

فتنۂ داعش: غفلت اور ناانصافی کا نتیجہ

اکتوبر 23, 2025
غدار پڑوسی
سیاسی تحریرات

غدار پڑوسی

اپریل 27, 2024
داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

اپریل 23, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! آٹھویں قسط

    عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! آٹھویں قسط

    جون 18, 2026
    اطاعت اور اتحاد؛ امارتِ اسلامیہ کے استحکام اور کامیابی کے ستون

    اطاعت اور اتحاد؛ امارتِ اسلامیہ کے استحکام اور کامیابی کے ستون

    جون 18, 2026
    خوارج؛ مسلمانوں کی جماعت سے الگ ہونے والا پہلا گمراہ فرقہ

    خوارج؛ مسلمانوں کی جماعت سے الگ ہونے والا پہلا گمراہ فرقہ

    جون 17, 2026

    تازہ خبریں

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version